Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 57 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24

    دنشگردی یا دہشد گردی

    پٹوریوں نے کوڑھی محلے کے انتقال کے بعد دنشگردی کے نام سے ایک نیا محلہ کھولا ہے جہاں وہ عمران خان اور فوج پر الزام ترشی کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو دات دیتے پھرتے ہیں کہ ہم نے کارنامہ انجام دیا ہے ۔۔۔۔

    انہوں نے یہاںاپنی ایک چھوٹی سی دنیا (پٹوارخانہ)اباد کیا ہوا ہے اور سمجھتے ہیں کہ ان کی دہشد گردی (دنشکردی)سے کسی کو کوئی فرق پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان کی بکواس سے پاکستان میں تو کچھ نہیں ہونے والا ہاں پاکستان کے دشمنوں کو ان کی بکواس سے بہت خوشی ہو رہی ہو گی ۔۔۔۔

    جب کوئی آپ کی پارٹی سے اختلاف کرے تو وہ دشمنوں کو خوش کر رہا ہے سارا پاکستان جانتا ہے امریکہ پاکستان کا خیر خواہ نہیں رہا لیکن ضیاء نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ان کی جنگ لڑی اور پہلی بار اس ملک میں بم دھماکے ہونے لگے دوسری بار جب مشرف نے امریکیوں کو خوش کیا تو اس ملک میں خود کش دھماکے پہلی بار شروع ہوۓ جس سے ایک لاکھ بے گناہ لوگ شہید ہوۓ – ملک دو ٹکرے ہوا تو مارشل لا دور میں – ایسی فوج کے ہوتے دشمنوں کی کیا ضرورت ہے ملک کی اینٹ سے اینٹ تو اپنی ہی فوج بجا رہی ہے لیکن کوئی بات نہیں پاک فوج زندہ باد

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25
    Mujahid

    ایک مجاہد شرفو تھا جو کہتا تھا میں ڈرتا ورتہ کسی سے نہیں لیکن بھگوڑا ایسا بھاگا کہ ایک دن جیل میں نہ رہ سکا

    اور ایک مجاہد اپنے فورم کا ہے جو سامنے بیٹھ کر دلیل سے بات کرنے کے قابل نہیں بس “گنہگار عورت”کی طرح منہ چھپاکر میری پوسٹس کو ان لائک کیئے جاتا ہے۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    املا کی غلطیاں اگر دور کر دیں تو شائد آپ کی بات میں وزن اور فورم پر ٹریفک میں بھی اضافہ ہو

    دنشگردی یا دہشد گردی

    پٹوریوں نے کوڑھی محلے کے انتقال کے بعد دنشگردی کے نام سے ایک نیا محلہ کھولا ہے جہاں وہ عمران خان اور فوج پر الزام ترشی کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو دات دیتے پھرتے ہیں کہ ہم نے کارنامہ انجام دیا ہے ۔۔۔۔

    انہوں نے یہاںاپنی ایک چھوٹی سی دنیا (پٹوارخانہ)اباد کیا ہوا ہے اور سمجھتے ہیں کہ ان کی دہشد گردی (دنشکردی)سے کسی کو کوئی فرق پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان کی بکواس سے پاکستان میں تو کچھ نہیں ہونے والا ہاں پاکستان کے دشمنوں کو ان کی بکواس سے بہت خوشی ہو رہی ہو گی ۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    یہ کس بھگوڑے مجاہد کی بات کر رہے ہیں آپ ؟

    :omg:

    Mujahid ایک مجاہد شرفو تھا جو کہتا تھا میں ڈرتا ورتہ کسی سے نہیں لیکن بھگوڑا ایسا بھاگا کہ ایک دن جیل میں نہ رہ سکا اور ایک مجاہد اپنے فورم کا ہے جو سامنے بیٹھ کر دلیل سے بات کرنے کے قابل نہیں بس “گنہگار عورت”کی طرح منہ چھپاکر میری پوسٹس کو ان لائک کیئے جاتا ہے۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    اعوان بھائی – یہ باوا جی کے پرانے جگری ہیں اور انہیں بڑی مشکل سے دریافت کیا گیا ہے

    مجھے تو باوا جی پر بھی شک ہونے لگ گیا ہے

    :bigsmile:

    Bawa

    جب کوئی آپ کی پارٹی سے اختلاف کرے تو وہ دشمنوں کو خوش کر رہا ہے سارا پاکستان جانتا ہے امریکہ پاکستان کا خیر خواہ نہیں رہا لیکن ضیاء نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ان کی جنگ لڑی اور پہلی بار اس ملک میں بم دھماکے ہونے لگے دوسری بار جب مشرف نے امریکیوں کو خوش کیا تو اس ملک میں خود کش دھماکے پہلی بار شروع ہوۓ جس سے ایک لاکھ بے گناہ لوگ شہید ہوۓ – ملک دو ٹکرے ہوا تو مارشل لا دور میں – ایسی فوج کے ہوتے دشمنوں کی کیا ضرورت ہے ملک کی اینٹ سے اینٹ تو اپنی ہی فوج بجا رہی ہے لیکن کوئی بات نہیں پاک فوج زندہ باد
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    اعوان بھائی – یہ باوا جی کے پرانے جگری ہیں اور انہیں بڑی مشکل سے دریافت کیا گیا ہے مجھے تو باوا جی پر بھی شک ہونے لگ گیا ہے :bigsmile: Bawa

    شامی بھائی

    اس میں کیا شک ہے کہ یہ پٹواریوں کا فورم ہے؟

    :bigsmile:

    جیسے ہی کسی برگر کو گھیر یہاں لایا جاتا ہے تو سارے پٹواری قیمے کے نان کی طرح اس پر کھانے کو جھپٹ پڑتے ہیں

    کسی میں اتنا صبر نہیں ہے کہ دو چار دن انتظار کر لیں اور پھر ٹکڑے ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ کر برگر کھائیں

    :lol: :hilar:

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    جب کوئی آپ کی پارٹی سے اختلاف کرے تو وہ دشمنوں کو خوش کر رہا ہے

    دوسروں کو پھدو کہنا اور بوٹ پالشیا کہنا تو بڑے اچھےلقب ہیں ۔۔۔۔۔

    وہ تو پٹواریوں کو نظر نہیں اتے ہاں اگر کوئی نورے کی پلیٹس لیٹس کے بارے میں پوچھے تو اس کو کہنا کہ  گالی گلوچ کرنی ہے تو اپنی تشریف کی گندی ٹوکری اٹھا کر دوسرے بازاری قسم کے فورمز پر چلا جائے ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    شامی بھائی اس میں کیا شک ہے کہ یہ پٹواریوں کا فورم ہے؟ :bigsmile: جیسے ہی کسی برگر کو گھیر یہاں لایا جاتا ہے تو سارے پٹواری قیمے کے نان کی طرح اس پر کھانے کو جھپٹ پڑتے ہیں کسی میں اتنا صبر نہیں ہے کہ دو چار دن انتظار کر لیں اور پھر ٹکڑے ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ کر برگر کھائیں :lol: :hilar:

    باوا جی ۔۔  اب بھی کسی سے کم نہیں ہیں ۔۔۔۔۔

    اوپر سے تو اپ ایسے بنتے ہیں کہ اپ کا پٹواریوں سے کوئی تعلق نہیں  تاکہ اپ کھل کر عمران خان پر  لعن تعن کر سکیں اور لوگ سمجھیں کہ اپ غیر جانبدار ہیں ۔۔۔۔

    اپ کا شہباز شریف کے نام پر اگ بگولہ ہو جانا اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    باوا جی – میں تو ان تصویروں کا انتظار کر رہا ہو جس میں آپ چھوٹے شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کر رہے ہیں

    جہاں تک پٹواریوں کے فورم ہونے کا تعلق ہے تو اس فورم پر زیادہ تر لوگ ایک وقت میں تحریک انصاف میں ہی تھے مگر پھردوبارہ ویلیج آفیسر بن گئے

    شامی بھائی اس میں کیا شک ہے کہ یہ پٹواریوں کا فورم ہے؟ :bigsmile: جیسے ہی کسی برگر کو گھیر یہاں لایا جاتا ہے تو سارے پٹواری قیمے کے نان کی طرح اس پر کھانے کو جھپٹ پڑتے ہیں کسی میں اتنا صبر نہیں ہے کہ دو چار دن انتظار کر لیں اور پھر ٹکڑے ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ کر برگر کھائیں :lol: :hilar:
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    Athar sahib

    محترم اطہر صاحب

    گستاخی کی معافی چاہتا ہوں
    یہ ملائی بوٹی لونڈیاں اور یہ گنہگار عورت کون ہوتی ہیں

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    باوا جی – میں تو ان تصویروں کا انتظار کر رہا ہو جس میں آپ چھوٹے شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کر رہے ہیں جہاں تک پٹواریوں کے فورم ہونے کا تعلق ہے تو اس فورم پر زیادہ تر لوگ ایک وقت میں تحریک انصاف میں ہی تھے مگر پھردوبارہ ویلیج آفیسر بن گئے

    shami11 sahib

    محترم شامی صاحب

    کیا کہنے . بہت خوب

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36

    شامی بھائی ۔۔۔ وہ پوسٹ تو مجھے افسوس ہے نہیں ملی لیکن اور کئی  ایسی پوسٹیں ملیں ہیں جس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جانا تھا لیکن باوا جی ہمارے استاد ہیں اور ان  کااحترام ہم پر لازم ہے اس لیے ان کو پردے میں رکھنے میں ہی ہماری خیر ہے  ۔۔۔۔۔۔

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    Mujahid ایک مجاہد شرفو تھا جو کہتا تھا میں ڈرتا ورتہ کسی سے نہیں لیکن بھگوڑا ایسا بھاگا کہ ایک دن جیل میں نہ رہ سکا اور ایک مجاہد اپنے فورم کا ہے جو سامنے بیٹھ کر دلیل سے بات کرنے کے قابل نہیں بس “گنہگار عورت”کی طرح منہ چھپاکر میری پوسٹس کو ان لائک کیئے جاتا ہے۔

    First free entry to Mujahid Fan Club.

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    مجھے آپ کی بات کا پورا یقین ہے ، یہ باوا جی پکے بوٹ پالشی ہیں پر ظاہر نہی کرتے

    Bawa

    باوا جی – آپ مان لیں شائد آپ سے بھی ماضی میں کوئی چول وج گئے ہو گی ، یو ٹرن تو اچھے ہوتے ہیں

    شامی بھائی ۔۔۔ وہ پوسٹ تو مجھے افسوس ہے نہیں ملی لیکن اور کئی ایسی پوسٹیں ملیں ہیں جس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جانا تھا لیکن باوا جی ہمارے استاد ہیں اور ان کااحترام ہم پر لازم ہے اس لیے ان کو پردے میں رکھنے میں ہی ہماری خیر ہے ۔۔۔۔۔۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #39

    دنشگردی یا دہشد گردی

    پٹوریوں نے کوڑھی محلے کے انتقال کے بعد دنشگردی کے نام سے ایک نیا محلہ کھولا ہے جہاں وہ عمران خان اور فوج پر الزام ترشی کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو دات دیتے پھرتے ہیں کہ ہم نے کارنامہ انجام دیا ہے ۔۔۔۔

    انہوں نے یہاںاپنی ایک چھوٹی سی دنیا (پٹوارخانہ)اباد کیا ہوا ہے اور سمجھتے ہیں کہ ان کی دہشد گردی (دنشکردی)سے کسی کو کوئی فرق پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان کی بکواس سے پاکستان میں تو کچھ نہیں ہونے والا ہاں پاکستان کے دشمنوں کو ان کی بکواس سے بہت خوشی ہو رہی ہو گی ۔۔۔۔

    مومن جی انکا سر پر مٹی ڈال کر بین کرنا روز کا کام ہے ۔ یہ محفل سیاپا تو چلتا رہتا ہے۔ نکالنے دیں ان کو ساڑ۔ 

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    تو عقل سے ہی کھوتا ہے یا کوئی سپیشل کورس کیا ہوا ہے؟ گندی تشریف کی بوری، پہلے تھریڈ دیکھ پھر منہ سے بکواس کر ۔ اشتعال تیرا نا سگا باپ اطہر دلا رہا ہے۔ پتہ نہیں نیازی نے اس کے گھر کونسا ڈاکہ ڈالہ ہے کہ صبح شام اس کا کوسنا جاری رہتا ہے۔

    اب اطہر بھائی کو چھوڑ کر میرے پیچھے لگ جاؤ – جو تمیز سکھانے کی کوشش کرے اس کے ساتھ بد تمیزی – جسے اس کے گھر والے تمیز نہ سکھا سکے ہوں اسے کوئی اور کیا تمیز سکھائے گا بے شک گھر پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے –

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    جے بھیا – ہم بہت جذباتی قوم ہیں ، ووٹ دے کر سمجھتے ہیں جسے پرائم منسٹر بنوایا ہے ، وہ آ کر ہمارے بچوں کے پوتڑے بھی صاف کرے گا – ایک کہتا ہے مجھ سے پہلے والے چور تھے مجھے ووٹ دو ، ایک کہتا ہے میں نے چوری نہی کی بوٹ پالش نہ کرنے کی سزا ہے . ایک کے پاس رسیدیں نہی ہے ، ایک کہتا ہے ہر کام کرنے کے دس فی صد لونگا – یہ عوام ہی ایسی ہے اس عوام کا مہنگائی کی وجہ سے کچومر نکل رہا ہے ، کچھ عرصے تک سیدھے ہو جائیں گے اور اس جمہوریت کو لپیٹنے کی باتیں شروع کر دیں گے

    shami11 sahib

    محترم شامی صاحب

    کیا کہنے . بہت خوب

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43

    دوسروں کو پھدو کہنا اور بوٹ پالشیا کہنا تو بڑے اچھےلقب ہیں ۔۔۔۔۔

    وہ تو پٹواریوں کو نظر نہیں اتے ہاں اگر کوئی نورے کی پلیٹس لیٹس کے بارے میں پوچھے تو اس کو کہنا کہ گالی گلوچ کرنی ہے تو اپنی تشریف کی گندی ٹوکری اٹھا کر دوسرے بازاری قسم کے فورمز پر چلا جائے ۔۔۔۔۔۔

    بھائی صاحب مجھے لفظ بھڑوے پر اعتراض تھا یہ دلال کے طور پر استعمال ہوتا ہے –
    تمہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44
    جے بھیا – ہم بہت جذباتی قوم ہیں ، ووٹ دے کر سمجھتے ہیں جسے پرائم منسٹر بنوایا ہے ، وہ آ کر ہمارے بچوں کے پوتڑے بھی صاف کرے گا – ایک کہتا ہے مجھ سے پہلے والے چور تھے مجھے ووٹ دو ، ایک کہتا ہے میں نے چوری نہی کی بوٹ پالش نہ کرنے کی سزا ہے . ایک کے پاس رسیدیں نہی ہے ، ایک کہتا ہے ہر کام کرنے کے دس فی صد لونگا – یہ عوام ہی ایسی ہے اس عوام کا مہنگائی کی وجہ سے کچومر نکل رہا ہے ، کچھ عرصے تک سیدھے ہو جائیں گے اور اس جمہوریت کو لپیٹنے کی باتیں شروع کر دیں گے

    To the point and correct analysis.  That is why you are such a good Deputy.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45

    باوا جی ۔۔ اب بھی کسی سے کم نہیں ہیں ۔۔۔۔۔

    اوپر سے تو اپ ایسے بنتے ہیں کہ اپ کا پٹواریوں سے کوئی تعلق نہیں تاکہ اپ کھل کر عمران خان پر لعن تعن کر سکیں اور لوگ سمجھیں کہ اپ غیر جانبدار ہیں ۔۔۔۔

    اپ کا شہباز شریف کے نام پر اگ بگولہ ہو جانا اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے ۔۔۔۔۔

    مومن بھائی

    میں کیا ہوں اور کیا نہیں ہوں، یہاں سب لوگ مجھے جانتے ہیں

    عمران خان اور فوج سے تو مجھے بہت ہی زیادہ عقیدت ہے، انکی “قصیدہ خوانی” کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہوں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    سیاست دانوں کی حمایت اور مخالفت تو چلتی ہی رہتی ہے. مجھے شہباز شریف کے نام پر نہیں، آپکے جھوٹے اور غلط الزام پر افسوس ہوا تھا

    اگر آپ میں ہمت ہے تو اپنے الزام کے جواب میں ثبوت لا کر یہاں پوسٹ کریں

    یہاں اس فورم پر مجھے آپ سے بہت زیادہ پرانے جاننے والے اور مخالف نقطۂ نظر رکھنے والے لوگ موجود ہیں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 57 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi