Viewing 17 posts - 41 through 57 (of 57 total)
  • Author
    Posts
  • کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    بھائی صاحب مجھے لفظ بھڑوے پر اعتراض تھا یہ دلال کے طور پر استعمال ہوتا ہے – تمہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے

    مطلب بے غیرت لفظ استعمال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں؟ 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    باوا جی – میں تو ان تصویروں کا انتظار کر رہا ہو جس میں آپ چھوٹے شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کر رہے ہیں جہاں تک پٹواریوں کے فورم ہونے کا تعلق ہے تو اس فورم پر زیادہ تر لوگ ایک وقت میں تحریک انصاف میں ہی تھے مگر پھردوبارہ ویلیج آفیسر بن گئے

    شامی بھائی

    آپ درست کہتے ہیں، وقت کے ساتھ لوگوں کے خیالات میں تبدیلی آتی ہی رہتی ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے

    میں تو منتظر ہوں کہ مومن بھائی اس فورم پر اس مدد کی تفصیلات پوسٹ کریں جو میں نے شہباز شریف سے زمانہ طالب علمی میں حاصل کی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48

    شامی بھائی ۔۔۔ وہ پوسٹ تو مجھے افسوس ہے نہیں ملی لیکن اور کئی ایسی پوسٹیں ملیں ہیں جس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جانا تھا لیکن باوا جی ہمارے استاد ہیں اور ان کااحترام ہم پر لازم ہے اس لیے ان کو پردے میں رکھنے میں ہی ہماری خیر ہے ۔۔۔۔۔۔

    مومن بھائی

    مجھے پتہ تھا کہ وہ کمپیوٹر ہی خراب ہو جائے گا جس کی پٹاری میں شہباز شریف سے مختلف مواقع پر مدد لینے والے سانپ چھپا رکھے ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    اب الزام سوچ سمجھ کر لگایا کریں تاکہ بھاگنے تک نوبت نہ آئے

    آپکے احترام کا بہت شکریہ لیکن غصے میں بھی احترام کا دامن نہ چھوڑا کریں اور غلط الزامات لگا کر اپنے غصے کا اظہار نہ کیا کریں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    مجھے آپ کی بات کا پورا یقین ہے ، یہ باوا جی پکے بوٹ پالشی ہیں پر ظاہر نہی کرتے Bawa باوا جی – آپ مان لیں شائد آپ سے بھی ماضی میں کوئی چول وج گئے ہو گی ، یو ٹرن تو اچھے ہوتے ہیں

    شامی بھائی

    آپ بھی عمران خان پر لچ تلنے کے بہانے کی تلاش میں رہتے ہیں

    اب میرے بہانے عمران خان پر لچ تلنا بند کریں

    :bigsmile:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #50
    مطلب بے غیرت لفظ استعمال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں؟

    بےغیرت اور دلال میں بہت فرق ہے – بےغیرت تو باپ اپنے بچوں کو صبح شام کہتا ہے مگر کیا کسی نے اپنے بچوں کو آج تک دلال کہا ؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    باوا جی ٠ اب آپ پھنس گئے ہیں ، ابھی ثبوتوں کے ٹوکرے آتے ہونگے اور آپ نے پھر کسی نئی آئی ڈی کے ساتھ آ جانا ہے

    :bigsmile:

    شامی بھائی آپ بھی عمران خان پر لچ تلنے کے بہانے کی تلاش میں رہتے ہیں اب میرے بہانے عمران خان پر لچ تلنا بند کریں :bigsmile:
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #52
    بےغیرت اور دلال میں بہت فرق ہے – بےغیرت تو باپ اپنے بچوں کو صبح شام کہتا ہے مگر کیا کسی نے اپنے بچوں کو آج تک دلال کہا ؟

    شاید تمہارے جاننے والے کہتے ہوں اپنے بچوں کو بے غیرت۔ لیکن یہ منافقت کا پردہ چاک کرو ۔منصفانہ بات یہ ہوتی کہ تم اطہر کی سرزنش کرتے لیکن کیوں وہ تمہارا پیٹی بند نونی ہے تو اس کو جسٹافائی کر رہے ہو۔ ویسے ایک دو کنیڈین کو چھوڑ کر باقی اس فورم پر منافیقین کی بھرمار ہے ۔ لگتا ہے ویزہ اسی خوبی پر ملا تھا 

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53

    گالی دینے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑتا ، نکالنے والے کی زبان گندی ہوتی ہے – بندو خان کباب والے

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #54
    مومن جی انکا سر پر مٹی ڈال کر بین کرنا روز کا کام ہے ۔ یہ محفل سیاپا تو چلتا رہتا ہے۔ نکالنے دیں ان کو ساڑ۔

    باکسر بھائی ۔۔۔ جی درست کہا اپ نے ۔۔۔

    اپنے اندر کا گند نکالنا تو ان پٹواریوں کی پرانی عادات ہے ۔۔۔۔

    گلو بٹ نے بھی پنجاب پولیس کے سامنے لوگوں کی گاڑیاں تباہ کی تھیں  ۔۔۔۔

    اور یہ (دہشتگردی  )دنشگردی کے گلو بٹ ہیں ۔۔۔۔ خود دوسروں کے بارے میں  نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہیں اور اس کو لچ تل دے کر نام دے کر دوسروں کے احساسات سے کھیلتے ہیں ۔۔۔۔اور اگر کوئی ان کی زبان بولے تو ان کو فورم چھوڑنے کی دھمکی دیتے ہیں ۔۔۔ 

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55
    شاید تمہارے جاننے والے کہتے ہوں اپنے بچوں کو بے غیرت۔ لیکن یہ منافقت کا پردہ چاک کرو ۔منصفانہ بات یہ ہوتی کہ تم اطہر کی سرزنش کرتے لیکن کیوں وہ تمہارا پیٹی بند نونی ہے تو اس کو جسٹافائی کر رہے ہو۔ ویسے ایک دو کنیڈین کو چھوڑ کر باقی اس فورم پر منافیقین کی بھرمار ہے ۔ لگتا ہے ویزہ اسی خوبی پر ملا تھا

    شہباز شریف نے ان پٹواریوں کے کینڈا جانے کے راستے ہموار کیے ہیں اور ان کے احسان کے بدلے میں یہ فورموں پر ا کر نمک حلال کر رہے ہیں ۔۔۔۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56

    شہباز شریف نے ان پٹواریوں کے کینڈا جانے کے راستے ہموار کیے ہیں اور ان کے احسان کے بدلے میں یہ فورموں پر ا کر نمک حلال کر رہے ہیں ۔۔۔۔

    کچھ نئے و پرانے ویلیج افیسرز انگلستان و یورپ  میں بھی نمک حلال کر رہے ہیں۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #57
    مومن بھائی مجھے پتہ تھا کہ وہ کمپیوٹر ہی خراب ہو جائے گا جس کی پٹاری میں شہباز شریف سے مختلف مواقع پر مدد لینے والے سانپ چھپا رکھے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar: اب الزام سوچ سمجھ کر لگایا کریں تاکہ بھاگنے تک نوبت نہ آئے آپکے احترام کا بہت شکریہ لیکن غصے میں بھی احترام کا دامن نہ چھوڑا کریں اور غلط الزامات لگا کر اپنے غصے کا اظہار نہ کیا کریں

    کمپپوٹر تو ٹھیک ہو گیا ہے لیکن وہ پوسٹ جس میں اپ نے شہباز شریف کے احسانات بیان کیے تھے نہیں ملی ۔۔۔

    دوسری اور کئی پوسٹیں ملی ہیں جہاں اپ کے ڈبل مورال کا پتا چل جاتا ہے ۔۔۔۔

    لیکن یہاں پوسٹ کرنا مناسب نہیں ۔۔۔

    الحمدللہ میں نے کوئی بے احترامی نہیں کی ۔۔۔۔

    بس مجھے اس کا اندازہ نہیں تھا کہ شہباز شریف کے نام سےاپ اتنے اگ بگولا ہو جائیں گیں ۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58

    مجھے یہی جواب چاہیے تھا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    :bigsmile: باوا جی – آپ کی قسمت اچھی ہے

    نوٹ – پوسٹ آئی فون الیون پرو سے لکھی گئی ہے

    مومن بھائی مجھے یہی جواب چاہیے تھا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    شاید تمہارے جاننے والے کہتے ہوں اپنے بچوں کو بے غیرت۔ لیکن یہ منافقت کا پردہ چاک کرو ۔منصفانہ بات یہ ہوتی کہ تم اطہر کی سرزنش کرتے لیکن کیوں وہ تمہارا پیٹی بند نونی ہے تو اس کو جسٹافائی کر رہے ہو۔ ویسے ایک دو کنیڈین کو چھوڑ کر باقی اس فورم پر منافیقین کی بھرمار ہے ۔ لگتا ہے ویزہ اسی خوبی پر ملا تھا

    بھائی صاحب اپنے ہجوم کی طرف اشارہ کر کے کیا خان نے نہیں کہا تھا کہ اگر اتنے لوگ کہتے کہ استعفیٰ دے دو اور مجھ میں غیرت ہوتی تو میں استعفیٰ دے دیتا – خان نے استعفیٰ نہیں دیا تو کیا اوپر والی بات ثابت نہیں ہوتی ؟ آپ بھی نواز کا کوئی کلپ لے آئیں جس میں اس نے کہا ہو اگر میں نے یہ کام نہ کیا تو میں دلال ہونگا -آپ کی بات بھی ہم مان لیں گے –

    باقی میں نے تو ویزا نہیں لینڈڈ امیگریشن اپنی تحلیم اور تجربے کی بنیاد پر پائنٹ سسٹم کے تحت لی ہے امریکہ میں تو کوئی پائنٹ سسٹم نہیں آپ کو کس خوبی پر ویزا ملا ؟ اور گالیوں کی ڈگری کہاں سے حاصل کی ؟

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #62
    Athar sahib

    ہر وہ عورت جو سرعام ناچتی [quote quote=211786]

    Athar sahib

    محترم اطہر صاحب

    گستاخی کی معافی چاہتا ہوں یہ ملائی بوٹی لونڈیاں اور یہ گنہگار عورت کون ہوتی ہیں

    محترم اطہر صاحب

    گستاخی کی معافی چاہتا ہوں یہ ملائی بوٹی لونڈیاں اور یہ گنہگار عورت کون ہوتی ہیں

    [/quote]

    ہر وہ لڑکی جو سیاسی جلسوں میں ناچتی پھرے خواہ کسی بھی پارٹی سے ہو

    گنہہ گارڈ عورت۔۔۔۔”اپنے مجاہد“ ہی کو دہھ لیں

    Mujahid

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #57
    بھائی صاحب اپنے ہجوم کی طرف اشارہ کر کے کیا خان نے نہیں کہا تھا کہ اگر اتنے لوگ کہتے کہ استعفیٰ دے دو اور مجھ میں غیرت ہوتی تو میں استعفیٰ دے دیتا – خان نے استعفیٰ نہیں دیا تو کیا اوپر والی بات ثابت نہیں ہوتی ؟ آپ بھی نواز کا کوئی کلپ لے آئیں جس میں اس نے کہا ہو اگر میں نے یہ کام نہ کیا تو میں دلال ہونگا -آپ کی بات بھی ہم مان لیں گے – باقی میں نے تو ویزا نہیں لینڈڈ امیگریشن اپنی تحلیم اور تجربے کی بنیاد پر پائنٹ سسٹم کے تحت لی ہے امریکہ میں تو کوئی پائنٹ سسٹم نہیں آپ کو کس خوبی پر ویزا ملا ؟ اور گالیوں کی ڈگری کہاں سے حاصل کی ؟

    اسی بات پر تو بھائی صاحب نے غور نہیں کیا کہ میں اپنی جانب سے تو کچھ بھی نہیں کہہ رہا میں نے تو کلی طور پر عمران احمد خان نیازی جی کے کلمات کی روشنی میں اجازت طلب کی تھی بالکل اسی طرح اگر کوئی پوچھے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے پر نیازی نے خود کو گولی مارنے کا کہا تھااب اگر کوئی پوچھے کہ گولی کیوں نہیں ماری تو اس میں پوچھنے والے کاقصور یااس طرح کی اوٹ پٹانگ باتیں کرنے والے کا۔

Viewing 17 posts - 41 through 57 (of 57 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward