Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21

    Awan sahib

    محترم اعوان صاحب

    امید ہے کے موسم سرما کے مزے لینے کی پوری تیاری کر لی ہو گی آپ نے

    ابھی تک تو آگے جا کر ماحول پہلے سے زیادہ منفی اور گھٹن زدہ ہو گیا ہے. اگر اسی طرح پیچھے جاتے رہے تو آگے جا کر اور پیچھے پہنچ چکے ہو نگے

    اس معاملے پر حکومت، حزب اختلاف اور باقی طاقتور اداروں کو ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا . اگر حکومت کرنی ہے تو مشکل فیصلہ بھی کرنے ہونگے ہر پاکستانی پہلے پاکستانی ہے اور اگر نہیں تو اس بات کا برملا اعلان ہونا چاہیے

    یا پھر ہم سب میں ایک ایسا جذبہ اور کیفیت موجود ہے جو اندر تو ہے مگر ہم باہر اسکا اظھار نہیں کرتے جیسا کے مولوی حضرات نے کھلے عام کیا ہے .

    میری نظر میں مولوی حضرات پہتر ہوے کے جو اندر ہیں وہ باہر ہیں

    ایک تھوڑی تعداد حکومت پر اس حد تک اثر انداز نہیں ہو سکتی جب تک ایک کثیر تعداد کی بھی دلی خواہش وہی ہو جس کا اظھار مولوی صاحبان کر رہے ہیں

     جے بھاہی اس بار سردی ہماری تیاری سے پہلے ہی آ گیی – کبھی کبھی اس فروزن لینڈ سے تنگ ہو جاتے ہیں اور دل کرتا ہے شیرازی بھاہی کے دیس میں آشیانہ بنا لیا جائے – مگر جب گرمیاں آتی ہیں تو ان خوبصورت وادیوں کے سحر میں ایسے جکڑے جاتے ہیں کہ ہوش اس موسم میں آتا ہے جب یہ وادیاں برف کی سفید چادر اوڑھ لیتی ہیں – کچھ ایسا ہے اس شہر میں جس نے ہمیں باندھ رکھا ہے یہاں –

    مشکل فیصلے مہیشت کے حوالے سے ہو سکتے ہیں جیسے ٹیکس بڑھانا یا بجلی پانی مہنگا کرنا مگر عاطف میاں کو رکھنا اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف تھا بلکل اسی طرح جس طرح میاں صاحب نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری تھی – ہمارے جیسے سمجھاتے رہ گئے کہ یہ وقت اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر لینے کا نہیں ہے – طاقت میں وہ آگے ہیں آپ عقل میں انہیں مات دے سکتے ہیں ابھی وہ وقت نہیں آیا کے آپ انہیں کھلے عام للکاریں مگر میاں صاحب تو :
    کچھ شہر کے لوگ بھی ظالم تھے
    کچھ مجھے مرنے کا شوق بھی تھا
    اب اس نو زائدہ حکومت کو چلنے دیں اگر خان عاطف میاں کو نہ نکالتا تو کم ظرف مولوی اس کا جینا حرام کر دیتے اور یہ حکومت عوام کے اصل مسائل چھوڑ کر ایک کبھی نا ختم ہونے والے تنازھے میں الجھ جاتی – نکالنا تب بھی پڑتا مگرنہت کچھ کھو کر اور بات پھر شاید صرف میاں عاطف کو نکالنے پر نہ رکتی – جیسے نون نے ختم نبوت پر وزیر قانون کوبروقت نہ نکالا تو آگ پھیلتی گئی اور بھد میں سوجوتے بھی کھا ھے اور سوپیاز بھی –

    Shirazi

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    Hazrat Maulana Khadim hussain Rizvi ka aamir_uetn ke naam Paigham

    عزیز من ایندی پین دی سری

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    Aamir Siddique sahib محترم عامر صاحب میرے خیال میں یہ ایک موقع تھا اپنے ارادوں پر قائم رہنے کا اور حکومت، عوام اور سارے تخریبی عناصر پرگرفت مضبوط کرنے کا . میرے خیال میں ہمیشہ ہی اس قسم کے موضوعات پر حمایت اتنی ہی رہتی ہے مگر اس بار مخالفت کچھ زیادہ ہی ہو گئی لہٰذا میرے نزدیک یہ تشویش کا سبب ہے ویسے تحریک انصاف کے حوالے سے اس وقت ملک کو کونسے بے شمار مسائل کا سامنا ہے . اگر پانچ چھے مسائل اور انکو مسئلہ سمجھنے کی وجہ تحریر کر دیں تو شاید ہمیں بھی کچھ آگہی ہو جاۓ

    میری ناقص رائے میں سب سے بڑا مسلہ اس وقت معاشی ہے ، غربت بہت سے مسائل کی بنیاد ہے ، بچے پڑھ نہیں سکتے ، خوراک پوری نہیں ملتی ، بیماری آ جائے تو علاج نہیں، کسی چھوٹے موٹے معاملے میں بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تو زندگی جیل میں گزر سکتی ہے ، جرائم کے راستے کھلتے ہیں

    دوسرا مسلہ کرپشن جو کہ معاشی ابتری کی بنیاد ہے ، جب پیسہ اوپر اوپر کھا لیا جاتا ہے تو نیچے عوام تک کچھ نہیں آتا ، جب عوام تک کچھ نہیں آتا تو لوگوں کی پرچیزنگ پاور کم ہوتی ہے اور جب یہ ہوتا ہے تو ہر بزنس ڈاؤن ہو تا ہے ، پیسے کی گردش رک جاتی ہے اور پیسہ معاشرے کے لئے ایسا ہی ہے جیسا جسم کے لئے خون ، کہیں کم ہو جائے تو بھی مسلہ کہیں زیادہ ہو جائے تو بھی مسلہ

    تیسرا مسلہ انصاف کی عدم فراہمی اور اوپر والے دونوں مسائل کی جڑ یہ ہے

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    میری ناقص رائے میں سب سے بڑا مسلہ اس وقت معاشی ہے ، غربت بہت سے مسائل کی بنیاد ہے ، بچے پڑھ نہیں سکتے ، خوراک پوری نہیں ملتی ، بیماری آ جائے تو علاج نہیں، کسی چھوٹے موٹے معاملے میں بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تو زندگی جیل میں گزر سکتی ہے ، جرائم کے راستے کھلتے ہیں دوسرا مسلہ کرپشن جو کہ معاشی ابتری کی بنیاد ہے ، جب پیسہ اوپر اوپر کھا لیا جاتا ہے تو نیچے عوام تک کچھ نہیں آتا ، جب عوام تک کچھ نہیں آتا تو لوگوں کی پرچیزنگ پاور کم ہوتی ہے اور جب یہ ہوتا ہے تو ہر بزنس ڈاؤن ہو تا ہے ، پیسے کی گردش رک جاتی ہے اور پیسہ معاشرے کے لئے ایسا ہی ہے جیسا جسم کے لئے خون ، کہیں کم ہو جائے تو بھی مسلہ کہیں زیادہ ہو جائے تو بھی مسلہ تیسرا مسلہ انصاف کی عدم فراہمی اور اوپر والے دونوں مسائل کی جڑ یہ ہے

    Aamir Siddique sahib

    محترم

    بہت بہت نوازش

    مجھے بہت اچھا لگا کے آپ کو مسائل کا علم ہے اور یہ بھی امید کرتا ہوں کے شاید یہ حکومت ان مسائل کا حل ڈھونڈ سکے

    معاشی بہتری یقیناً پاکستان کے لئے ضروری ہے. جب معاشی حالات درست ہوں تو بہت کچھ درست ہو سکتا ہے

    انصاف بھی ایک بہت اہم بنیادی عنصر ہے . جب انصاف معاشی طور پر مستحکم معاشرے کا ایک مضبوط ستون ہو تو ملک اور ملک کے عوام کی بہتری کو روکنا بہت مشکل ہو جاتا ہے

    ویسے یہ مسائل پچھلے کئی دہائیوں سے ہر حکومت کی فہرست میں سب سے اوپر ہوتے ہیں اورفی ہر نئی آنے والی حکومت یہی فہرست عوام کے سامنے رکھتی ہے اور وعدہ کرتی ہے کے ان مسائل کا حل ڈھونڈے گی اور پھر ایک اور نئی حکومت کی باری ا جاتی ہے اور یہی مسائل پھر فہرست میں سب سے اوپر آ جاتے ہیں

    شاید اس بار ایسا نہ ہو

    ویسے کیا خان صاحب یہ بھی طے کر پائیں گے ملک میں کس کی حکومت ہونی چاہیے اور کس کو فیصلہ کرنے چاہیں

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    میری ناقص رائے میں سب سے بڑا مسلہ اس وقت معاشی ہے ، غربت بہت سے مسائل کی بنیاد ہے ، بچے پڑھ نہیں سکتے ، خوراک پوری نہیں ملتی ، بیماری آ جائے تو علاج نہیں، کسی چھوٹے موٹے معاملے میں بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تو زندگی جیل میں گزر سکتی ہے ، جرائم کے راستے کھلتے ہیں دوسرا مسلہ کرپشن جو کہ معاشی ابتری کی بنیاد ہے ، جب پیسہ اوپر اوپر کھا لیا جاتا ہے تو نیچے عوام تک کچھ نہیں آتا ، جب عوام تک کچھ نہیں آتا تو لوگوں کی پرچیزنگ پاور کم ہوتی ہے اور جب یہ ہوتا ہے تو ہر بزنس ڈاؤن ہو تا ہے ، پیسے کی گردش رک جاتی ہے اور پیسہ معاشرے کے لئے ایسا ہی ہے جیسا جسم کے لئے خون ، کہیں کم ہو جائے تو بھی مسلہ کہیں زیادہ ہو جائے تو بھی مسلہ تیسرا مسلہ انصاف کی عدم فراہمی اور اوپر والے دونوں مسائل کی جڑ یہ ہے

     عامر بھاہی کرپشن کرپشن کی داستان تو ہم بہت سن چکے لیکن کبھی کسی نے اس کا سوچا ہے کہ کرپشن کہاں کہاں ہے – سیاستدانوں کی کرپشن پر تو سب کی نظر ہے مگر جس کرپشن سے عوام ڈائریکٹ متاثر ہوتے ہیں اس کی طرف کسی کا ذھن کیوں نہیں جاتا – وہ ہے عام سرکاری اداروں کے اہلکار اور بیرو کریسی – کل کسی پروگرام میں ایک صحافی کہ رہا تھا کہ پنجاب پولیس کے بڑے افسران میں سے دس ارب پتی ہیں – کیا کوئی کھوج لگاہے گا کہ وہ ارب پتی کیسے بنے – اسی طرح ہر ادارے میں کالی بھیڑیں ہیں جو عوام کا خون چوس رہی ہیں – سیاستدان آتے جاتے ہیں مگر ان کی پکی بادشاہی ہے – کیا کوئی کرپشن کے اس ناسور سے ہماری جان چڑ ا ھے گا ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    بلکل ٹھیک کہا آپ نے حرام خوری اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ اب حرام لگتی ہی نہیں لوگوں کو لیکن یہ بھی سچ ہے کہ کرپشن کی روک تھام سیاستدانوں کی ذمہ داری تھی ، روکنا تو دور کی بات وہ خود اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    Aamir Siddique sahib محترم بہت بہت نوازش مجھے بہت اچھا لگا کے آپ کو مسائل کا علم ہے اور یہ بھی امید کرتا ہوں کے شاید یہ حکومت ان مسائل کا حل ڈھونڈ سکے معاشی بہتری یقیناً پاکستان کے لئے ضروری ہے. جب معاشی حالات درست ہوں تو بہت کچھ درست ہو سکتا ہے انصاف بھی ایک بہت اہم بنیادی عنصر ہے . جب انصاف معاشی طور پر مستحکم معاشرے کا ایک مضبوط ستون ہو تو ملک اور ملک کے عوام کی بہتری کو روکنا بہت مشکل ہو جاتا ہے ویسے یہ مسائل پچھلے کئی دہائیوں سے ہر حکومت کی فہرست میں سب سے اوپر ہوتے ہیں اورفی ہر نئی آنے والی حکومت یہی فہرست عوام کے سامنے رکھتی ہے اور وعدہ کرتی ہے کے ان مسائل کا حل ڈھونڈے گی اور پھر ایک اور نئی حکومت کی باری ا جاتی ہے اور یہی مسائل پھر فہرست میں سب سے اوپر آ جاتے ہیں شاید اس بار ایسا نہ ہو ویسے کیا خان صاحب یہ بھی طے کر پائیں گے ملک میں کس کی حکومت ہونی چاہیے اور کس کو فیصلہ کرنے چاہیں

    باقی جتنے بھی آئے ان کی کبھی نیت تھی ہی نہیں سسٹم بہتر کرنے کی کیونکہ یہی سسٹم ان کی روزی روٹی تھا ، خان کو نشہ ہے لوگوں کو خوشیاں دینے اور اور ان کی دعائیں لینے کا ، ابھی تک دنیا جسے نا ممکن کہتی آ رہی تھی وہ سب اس نے ممکن کر دیا مجھے بہت امید ہے کہ یہاں بھی وہ کامیاب ہو گا ، اگر کسی وجہ سے ناکام بھی ہوتا ہے تو ڈائریکشن سیٹ کر جائے گا، مجھے نہیں لگتا اب بہتری کا سفر رکے گا ، الله زندگی دے خان کو ، کوشش وہ پوری کرتا ہے اور سب سے بڑی اور اہم بات …… وہ مایوس کبھی نہیں ہوتا ، ہار کبھی نہیں مانتا ………. آپ دیکھ لینا یہی خوبی پاکستان کا مستقبل سنوارے گی

Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward