Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    حکومت میں آنے سے کافی پہلے جب عمران خان نے دنیا کے دس ذہین ترین ماہر اکانومسٹ کی لسٹ میں ایک پاکستانی کا نام دیکھا یا کسی دوسرے دوست نے اسے بتایا تو فوری طور پر اسے اپنا مشیر اقتصادیات بنانے کا اظہار کردیا ، یہ ایک خوش آئند بات تھی کیونکہ آج جب عمران کی حکومت بن چکی ہے تو اس کے بیشتر وزیر و مشیر سابقہ حکومتوں میں بھی انہی پوزیشنز کو انجواے کرتے رہے ہیں بس ایک عاطف میاں تھے جو عمران کی سب سے بہترین چائس لگ رہے تھے مگر
    آج عمران حکومت ملاز کریسی کے آگے سرنگوں ہو چکی ہے جیسے نواز حکومت ہو گئی تھی ، نواز حکومت اپنی تمام تر ملا چاپلوسی کے باوجود انجام کو پنہچی کیونکہ ملا کا ٹارگٹ اسلامی نظام نہیں بلکہ حکومت کا حصول ہے اس لئے ان کے آگے جتنا کوی جھکتا جاۓ گا اتنا ہی ملا اس پر سوار ہوتا جاۓ گا
    عمران نے عاطف میاں کو سبکدوش کرکے عملا اپنی حکومت کی بے بسی کا اظہار کردیا ہے اور یہ انتہائی بری شروعات کی ہیں جس کے بعد ملا ملٹری الائنس کی طرف سے اس حکومت کو بلیک میلنگ کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہونے والا ہے
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    hum ko Qadyani qabool nahi hai , BUS , baat khattam
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    hum ko Qadyani qabool nahi hai , BUS , baat khattam

    تم کو کون پوچھتا ہے یار اگر تمکو ہی پوچھنا ہوتا تو بھٹو کو پھانسی دیتے وقت ضرور پوچھتے ، ٹائم پر روٹی مل جاۓ اتنا ہی بہت ہے آپ کیلیے فی الحال

    :lol:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    کوئی ایسا آدمی پولیسی ساز کے طور پر ہرگز قبول نہیں جو قرآن سے بڑھ کر یا قرآن کے برابر کسی غیر کے کلام کو قرار دے
    .
    ایسا آدمی بھی ہرگز قبول نہیں جو سنت محمد کے برابر کسی غیر کی سنت قرار دے
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    hum ko Qadyani qabool nahi hai , BUS , baat khattam

    عزیز من لذیذ من نہ کریا کرو انا غصہ

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    عزیز من لذیذ من نہ کریا کرو انا غصہ

    aap ke islah khadim rizvi se kerwani pare gi

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    تم کو کون پوچھتا ہے یار اگر تمکو ہی پوچھنا ہوتا تو بھٹو کو پھانسی دیتے وقت ضرور پوچھتے ، ٹائم پر روٹی مل جاۓ اتنا ہی بہت ہے آپ کیلیے فی الحال :lol:

    mera is muashray main kirdar hai , qadyani qabool nahi bus

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    I am no fan of Imran Khan and try not to miss any opportunity to criticize him but here I think the retreat was right. He didn’t invent religion, he didn’t invent religious sentiments and the madness surrounding them. He shouldn’t try to fix them.

    Nawaz Sharif tried to teach lesson to Musharaaf, ideally OK but practically people didn’t vote him to settle scores with General who ousted him.

    Imran Khan got mandate to work on issues like water, population, jobs, education. He shouldn’t waste his energy and political capital on un-winnable issue like the stature of man died 1400 years ago.

    Let’s not forget this madness is on both sides. Couple of years back I was discussing this issue with SachGoee Sahib here on these pages. His plea was there are 124,000  messengers of God, only 36 got Devine revelations in the form of books like Quran. The finality of prophethood means the combination of messenger + book was sealed. The messenger (Nabi) can still come and Mirza Sahib was one of them. I told him it sounds like the whole issue is on lingo. Why you call him Nabi just give him different damn title like Saint or Imam and move on. To me this whole religious industry and the product called religion is a hoax. All key characters there sell snake oil whether they are doing today or centuries ago. The madness is on both sides, the people who kill qadiyanis and qadiyanis who would rather be killed than compromising on the title of Mirza Ghulam Ahmed. When people like Abdus Salam and Atif buy this snake oil they are bigger culprits. Even the Atif’s interview that @ghost protocol Sahib posted in the other thread he had ample opportunity to distance himself from religion. He opted not to. His fundoo credentials are polished but not much different than people who criticize him for his faith.

    Imran Khan needs to pick battles carefully especially with GHQ.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    aap ke islah khadim rizvi se kerwani pare gi

    اے تے فیر ماڑی گل اے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    mera is muashray main kirdar hai , qadyani qabool nahi bus

    :doh:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    کوئی ایسا آدمی پولیسی ساز کے طور پر ہرگز قبول نہیں جو قرآن سے بڑھ کر یا قرآن کے برابر کسی غیر کے کلام کو قرار دے . ایسا آدمی بھی ہرگز قبول نہیں جو سنت محمد کے برابر کسی غیر کی سنت قرار دے

    ایسا آآدمی تو لعنتی ھوگا مگر یہان تو بات اکانومی کی ھورھی ھے نہ کہ مزہب کی

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    عزیز من لذیذ من نہ کریا کرو انا غصہ

    کیون چول ماری ہکومت نے بتایے

    :serious:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    ایسا آآدمی تو لعنتی ھوگا مگر یہان تو بات اکانومی کی ھورھی ھے نہ کہ مزہب کی

    بلیور صاحب اکانومی بھی مذھب کا حصہ ہی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    کیون چول ماری ہکومت نے بتایے :serious:

    میرے خیال میں یہ چول وقت کی ضرورت تھی ، پاکستان کو بہت بڑے مسائل کا سامنا ہے ، مولویوں نے سارے مسلے چھوڑ کے اس کے پیچھے پڑ جانا تھا ، عاطف میاں اور عمران خان کے واجب القتل کا فتوی بھی نکل سکتا تھا، کوئی نیا ممتاز قادری آ سکتا تھا اور اس معاملے پے ایسا ایشو بنتا کہ باقی سارے ایشوز اس میں دب جاتے تو کرکٹ کی زبان میں …… ویل لیفٹ

    لیکن اس معاملے کے کچھ مثبت پہلو بھی سامنے آئے ہیں علماء سمیت سب نے کہا کہ اس میں اسلامی یا آئینی طور پے کوئی قباحت نہیں ، اس سے پہلے تو اس معاملے پے بحث ہی کفر سمجھا جاتا تھا ، تو میرے خیال میں لوگوں کی سوچ بہتر ہو رہی ہے ، پہلی دفعہ دیکھا ہے جتنا اس تقرری کے خلاف ری ایکشن آیا ہے شائد اس سے زیادہ لوگ اس کے حق میں بھی بولے ہیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    میرے خیال میں یہ چول وقت کی ضرورت تھی ، پاکستان کو بہت بڑے مسائل کا سامنا ہے ، مولویوں نے سارے مسلے چھوڑ کے اس کے پیچھے پڑ جانا تھا ، عاطف میاں اور عمران خان کے واجب القتل کا فتوی بھی نکل سکتا تھا، کوئی نیا ممتاز قادری آ سکتا تھا اور اس معاملے پے ایسا ایشو بنتا کہ باقی سارے ایشوز اس میں دب جاتے تو کرکٹ کی زبان میں …… ویل لیفٹ لیکن اس معاملے کے کچھ مثبت پہلو بھی سامنے آئے ہیں علماء سمیت سب نے کہا کہ اس میں اسلامی یا آئینی طور پے کوئی قباحت نہیں ، اس سے پہلے تو اس معاملے پے بحث ہی کفر سمجھا جاتا تھا ، تو میرے خیال میں لوگوں کی سوچ بہتر ہو رہی ہے ، پہلی دفعہ دیکھا ہے جتنا اس تقرری کے خلاف ری ایکشن آیا ہے شائد اس سے زیادہ لوگ اس کے حق میں بھی بولے ہیں

    Hazrat Maulana Khadim hussain Rizvi ka aamir_uetn ke naam Paigham

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    میرے خیال میں یہ چول وقت کی ضرورت تھی ، پاکستان کو بہت بڑے مسائل کا سامنا ہے ، مولویوں نے سارے مسلے چھوڑ کے اس کے پیچھے پڑ جانا تھا ، عاطف میاں اور عمران خان کے واجب القتل کا فتوی بھی نکل سکتا تھا، کوئی نیا ممتاز قادری آ سکتا تھا اور اس معاملے پے ایسا ایشو بنتا کہ باقی سارے ایشوز اس میں دب جاتے تو کرکٹ کی زبان میں …… ویل لیفٹ لیکن اس معاملے کے کچھ مثبت پہلو بھی سامنے آئے ہیں علماء سمیت سب نے کہا کہ اس میں اسلامی یا آئینی طور پے کوئی قباحت نہیں ، اس سے پہلے تو اس معاملے پے بحث ہی کفر سمجھا جاتا تھا ، تو میرے خیال میں لوگوں کی سوچ بہتر ہو رہی ہے ، پہلی دفعہ دیکھا ہے جتنا اس تقرری کے خلاف ری ایکشن آیا ہے شائد اس سے زیادہ لوگ اس کے حق میں بھی بولے ہیں

    aap ki is baat se main ittefaq karta hoon

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    aap ki is baat se main ittefaq karta hoon

    دھنیا واد عزیز من

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    میرے خیال میں یہ چول وقت کی ضرورت تھی ، پاکستان کو بہت بڑے مسائل کا سامنا ہے ، مولویوں نے سارے مسلے چھوڑ کے اس کے پیچھے پڑ جانا تھا ، عاطف میاں اور عمران خان کے واجب القتل کا فتوی بھی نکل سکتا تھا، کوئی نیا ممتاز قادری آ سکتا تھا اور اس معاملے پے ایسا ایشو بنتا کہ باقی سارے ایشوز اس میں دب جاتے تو کرکٹ کی زبان میں …… ویل لیفٹ لیکن اس معاملے کے کچھ مثبت پہلو بھی سامنے آئے ہیں علماء سمیت سب نے کہا کہ اس میں اسلامی یا آئینی طور پے کوئی قباحت نہیں ، اس سے پہلے تو اس معاملے پے بحث ہی کفر سمجھا جاتا تھا ، تو میرے خیال میں لوگوں کی سوچ بہتر ہو رہی ہے ، پہلی دفعہ دیکھا ہے جتنا اس تقرری کے خلاف ری ایکشن آیا ہے شائد اس سے زیادہ لوگ اس کے حق میں بھی بولے ہیں

    Aamir Siddique sahib

    محترم عامر صاحب

    میرے خیال میں یہ ایک موقع تھا اپنے ارادوں پر قائم رہنے کا اور حکومت، عوام اور سارے تخریبی عناصر پرگرفت مضبوط کرنے کا .

    میرے خیال میں ہمیشہ ہی اس قسم کے موضوعات پر حمایت اتنی ہی رہتی ہے مگر اس بار مخالفت کچھ زیادہ ہی ہو گئی لہٰذا میرے نزدیک یہ تشویش کا سبب ہے

    ویسے تحریک انصاف کے حوالے سے اس وقت ملک کو کونسے بے شمار مسائل کا سامنا ہے . اگر پانچ چھے مسائل اور انکو مسئلہ سمجھنے کی وجہ تحریر کر دیں تو شاید ہمیں بھی کچھ آگہی ہو جاۓ

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    میرے خیال میں عاطف میاں والے فیصلے کو واپس لینا خان کی مجبوری تھی ہاں آپ یہ کیہ سکتے ہیں کہ نکالنا ہی تھا تو پھر لیا ہی کیوں – لینا ایک غلطی ہو سکتی ہے نکالنا نہیں اس کی بنیادی وجہ ابھی ہمارے معاشرے کا بالغ نظر نہ ہونا ہے – بلاشبہ مذہب ہر ایک کا ذاتی مہاملہ ہے اور اس کی پروفیشنل خدمات کے لئے مذہب کو دیکھنا انتہائی زیادتی ہے – ممکن ہے عاطف میاں اپنے مذہب سے بھی نا بلد ہوں اور صرف خاندانی طور پر قادیانی ہوں اور مذہبی نہ ہوں بہرحال مذہبی ہوں بھی تو انہیں کونسی مذہبی امور کی وزارت دی جا رہی تھی – عمران خان کی نئی حکومت عاطف میاں کو رکھ کر اتنے بڑے چیلنج کا سامنا نہیں کر سکتی تھی بلکے اس چیلنج کا سامنا تو وہ تیسرے چوتھے سال اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر بھی نہیں کر سکتی – صرف وہ ہی کیوں نوں لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی اس مسلے پر بیک فٹ پر جانا پڑتا – اس مذہب زدہ معاشرے میں عمران خان کے اس فیصلے کو حقیقت پسندی کے آئنے میں دیکھنا ہو گا اور اس نو زائدہ حکومت کی مجبوری کو سمجھنا ہو گا – آگے جا کر ہمارا معاشرہ شاید اتنا بالغ نظر ہو جائے کہ سنی ،شعیہ ، احمدی کو کسی کا ذاتی مذہب سمجھ کر اس کی پیشہ وارانہ خدمات کو اس ترازو میں نہ تولے مگر ابھی ایسا ممکن نہیں –
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20

    Awan sahib

    محترم اعوان صاحب

    امید ہے کے موسم سرما کے مزے لینے کی پوری تیاری کر لی ہو گی آپ نے

    ابھی تک تو آگے جا کر ماحول پہلے سے زیادہ منفی اور گھٹن زدہ ہو گیا ہے. اگر اسی طرح پیچھے جاتے رہے تو آگے جا کر اور پیچھے پہنچ چکے ہو نگے

    اس معاملے پر حکومت، حزب اختلاف اور باقی طاقتور اداروں کو ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا . اگر حکومت کرنی ہے تو مشکل فیصلہ بھی کرنے ہونگے
    ہر پاکستانی پہلے پاکستانی ہے اور اگر نہیں تو اس بات کا برملا اعلان ہونا چاہیے

    یا پھر ہم سب میں ایک ایسا جذبہ اور کیفیت موجود ہے جو اندر تو ہے مگر ہم باہر اسکا اظھار نہیں کرتے جیسا کے مولوی حضرات نے کھلے عام کیا ہے .

    میری نظر میں مولوی حضرات پہتر ہوے کے جو اندر ہیں وہ باہر ہیں

    ایک تھوڑی تعداد حکومت پر اس حد تک اثر انداز نہیں ہو سکتی جب تک ایک کثیر تعداد کی بھی دلی خواہش وہی ہو جس کا اظھار مولوی صاحبان کر رہے ہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi