Viewing 20 posts - 1,761 through 1,780 (of 4,005 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #765
    عارف لوہار .سائیں ظہور . الن فقیر ،پٹھانے خان علی عظمت شکیرا . میڈونا . میکل جیکسن .جسٹن بیبر :bigsmile:

    جتنے مرضی نام لے لیں .عاطف کو سر کا سرٹیفکیٹ نہیں مل سکتا:serious:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #766
    جتنے مرضی نام لے لیں . عاطف کو سر کا سرٹیفکیٹ نہیں مل سکتا :serious:

    سنا ہے جو لندن کے ارینا ویمبلے سٹیڈیم میں پرفارم کرتا ہے بہت خاص گلوکار ہوتا ہےکیوں وہ اتنا بڑا ہے اس کو بھرنا بہت مشکل ہوتا ہےجہاں تک مجھے پتا ہے صرف دو ہی پاکستانی گلوکار ہیںراحت فتح علی خان اور عاطف اسلم جس نے ابھی تک وہاں پرفارم کیا ہےسرمد قدیر کو تو لکی ایرانی سرکس والے بھی نہیں جانتے ہونگے نہ بلاتے ہونگے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #767
    سنا ہے جو لندن کے ارینا ویمبلے سٹیڈیم میں پرفارم کرتا ہے بہت خاص گلوکار ہوتا ہے کیوں وہ اتنا بڑا ہے اس کو بھرنا بہت مشکل ہوتا ہے جہاں تک مجھے پتا ہے صرف دو ہی پاکستانی گلوکار ہیں راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم جس نے ابھی تک وہاں پرفارم کیا ہے سرمد قدیر کو تو لکی ایرانی سرکس والے بھی نہیں جانتے ہونگے نہ بلاتے ہونگے

    سرمد کے پیسے ختم ہو گئے ..مزید نہیں بولوں گیعاطف کی قسمت اچھی ہے اور کچھ نہیں ..بلا وجہ مشہور  ہو گیا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #768
    تو جو لاکھوں کی تعداد میں عاطف کو سننے آتے ہیں وہ بہرے ہیں یا ان کو سر تال کی سمجھ نہیں سرمد قدیر اتنا ہی سریلا ہے تو البم کیوں نہیں نکالتا ؟ فلموں میں کیوں نہیں لیتا اس کو کوئی ؟ کنسرٹ کیوں نہیں کرتا ؟ ایک گانا نصیبو کے سہارے ہٹ کروا کر کوئی گلوکار نہیں بن جاتا

    https://www.youtube.com/watch?v=wG5W-vmJzcs

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #770
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #770

    نادان اور بارسا

    آپ دونوں کی دلچسپ تحریریں پڑھ کر میں مجبور ہو گیا کے یہاں آ کر دونوں کو مبارکباد پیش کروں =براوو

    کچھ ہی دن پہلے میں نے لکھا تھا کے یہاں ممبران کو موسیقی سے دلچسپی نہیں ہےمیں غلط تھا،

    نادانمجھے آپ کی موسیقی سے دلچسپی اور آپ کے ذوق پر تو کبھی کوئی شک نہیں تھا لیکن آپ کی سر تال کی مہارت کا اندازہ نہیں تھامجھے فخر ہے کے آپ میری فرینڈ ہیںآپ دونوں کے نام

    https://www.youtube.com/watch?v=riGDKfIgAXg

    سر جی یہاں پر میوزک سے سب کو دلچسپی ہے ۔۔۔میں نے تھریڈ بنایا تھا۔۔لیکن پتہ نہیں آپکو کیا سوجھی آپ نے ایک وکھرا تھریڈ بنا مارا۔۔۔۔۔۔۔سب دوست یہاں  بھی نغمے پوسٹ کرتے ہیں اور دوسرے تھریڈ  پر بھی ۔۔ ۔اس لیے آپکا گلہ بجا نہیں ہے۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #771

    نادان اور بارسا

    آپ دونوں کی دلچسپ تحریریں پڑھ کر میں مجبور ہو گیا کے یہاں آ کر دونوں کو مبارکباد پیش کروں =براوو

    کچھ ہی دن پہلے میں نے لکھا تھا کے یہاں ممبران کو موسیقی سے دلچسپی نہیں ہےمیں غلط تھا،

    نادانمجھے آپ کی موسیقی سے دلچسپی اور آپ کے ذوق پر تو کبھی کوئی شک نہیں تھا لیکن آپ کی سر تال کی مہارت کا اندازہ نہیں تھامجھے فخر ہے کے آپ میری فرینڈ ہیںآپ دونوں کے نام

    https://www.youtube.com/watch?v=riGDKfIgAXg

    سچ ہے کہ مجھے انڈین موسیقی کے پروگرامز نے تھوڑی بہت موسیقی کی شدھ بدھ دی ہے ..جب پارٹسپنٹ کی غلطیاں نکالی جاتی تھیں ..تو سمجھ آئی کہ ہمارے ہاں کے پاپ سنگر تو موسیقی کے نام پر پاپ کر رہے ہیں …اتنا سمجھ آنے لگا کہ جیسے ہی گلوکار بے سرا ہوتا تھا ..پتا چل جاتا تھا ..اس کے بعد گانوں کی چوائس  بھی بدل گئیں …پرانے گانے مجھے ہمیشہ سے پسند رہے ہیں ..بہت سے نئے بھی اچھے ہیں ..وہ یہاں کم کم شئیر  کرتی ہوں ..اگر کبھی کئے  بھی تو بیلور  یا بارسا کے لئے کروں گی …آخر ان کو بھی تو راضی  رکھنا ہے ..پچھلے تین چار سال سے ٹی  وی سے ناتا توڑ  لیا ہے ..اس لئے ویسے بھی نئے آنے والے گانوں کا پتا ہی نہیں …آپ نے اپنی کلیکشن  چھپا کے ہمارا بڑا  نقصان کیا ..ہمیں اور ہم جیسے کاہلوں  کو ایک جگہ ہی بہترین موسیقی سننے کو مل جاتی تھیپلیز ..شروع ھو جائیں پھر سے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #772

    یہ تو میں نے میوزیشن کا پیش کردہ لنک پیش کیا تھا ..ان کی اپنی پوسٹ کہاں غائب ہو گئی:o

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #773
    نادان اور بارساآپ  دونوں کی دلچسپ تحریریں پڑھ کر میں مجبور ہو گیا کے یہاں آ کر دونوں کو مبارکباد پیش کروں =براووکچھ ہی دن پہلے میں نے لکھا تھا کے یہاں ممبران کو موسیقی سے دلچسپی نہیں ہے – میں غلط تھا،نادان – مجھے آپ کی موسیقی سے دلچسپی اور آپ کے  ذوق پر تو کبھی کوئی شک نہیں تھا لیکن آپ کی سر تال کی مہارت کا اندازہ نہیں تھامجھے فخر ہے کے آپ میری فرینڈ ہیں –آپ دونوں کے نامhttps://www.youtube.com/watch?v=riGDKfIgAXg
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #774
    نادان اور بارسا آپ دونوں کی دلچسپ تحریریں پڑھ کر میں مجبور ہو گیا کے یہاں آ کر دونوں کو مبارکباد پیش کروں =براوو کچھ ہی دن پہلے میں نے لکھا تھا کے یہاں ممبران کو موسیقی سے دلچسپی نہیں ہے – میں غلط تھا، نادان – مجھے آپ کی موسیقی سے دلچسپی اور آپ کے ذوق پر تو کبھی کوئی شک نہیں تھا لیکن آپ کی سر تال کی مہارت کا اندازہ نہیں تھامجھے فخر ہے کے آپ میری فرینڈ ہیں – آپ دونوں کے نام

    میں تو آپ کا لنک پیش کر چکی …شاہد سمجھے کہ میری پسند ہے …مجھے لائیک دے کر چلے گئے:bigsmile:

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #775
    سر جی یہاں پر میوزک سے سب کو دلچسپی ہے ۔۔۔ میں نے تھریڈ بنایا تھا۔۔ لیکن پتہ نہیں آپکو کیا سوجھی آپ نے ایک وکھرا تھریڈ بنا مارا۔۔۔۔۔۔۔سب دوست یہاں بھی نغمے پوسٹ کرتے ہیں اور دوسرے تھریڈ پر بھی ۔۔ ۔اس لیے آپکا گلہ بجا نہیں ہے۔۔۔

    رضا صاحبجب میں دانشگردی پہ آیا تو آپ ہی کے شروع کردہ تھریڈ  میں حصّہ لیتا رہا – میں اکثر کلاسیکل موسیقی کی چیزیں پوسٹ کرنا چاہتا تھا لیکن یہ سوچ کے نہیں کرتا تھا کے میں لوگوں کو بور کروں گا – بس یہی سوچ کر میں نے ایک نیا تھریڈ شروع کیا – اور کوئی وجہ نہیں تھی. اگر اس سے آپ کی دلآزاری ہی ہے تو  بندہ  معذرت کا طلبگار ہے- موسیقی سے دلچسپی مرے نزدیک وہ ہے جو آج ناداں اور بارسا نے پیش کی ہے- آپ کی راے بہاحال مختلف ہو سکتی ہے

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #776
    رضا صاحبآپ تو پی ک پولیٹکس پر ہوا کرتے تھے. آپ کو یاد ہو گا اگر کوئی ممبر ایک نغمہ پوسٹ کرتا  تھا تو دوسرے ممبر اپنی رائے کا اظہر کرتے تھے -اس انٹر-ایکشن کا فقدان ہے یہاں

    سچ ہے کہ مجھے انڈین موسیقی کے پروگرامز نے تھوڑی بہت موسیقی کی شدھ بدھ دی ہے ..جب پارٹسپنٹ کی غلطیاں نکالی جاتی تھیں ..تو سمجھ آئی کہ ہمارے ہاں کے پاپ سنگر تو موسیقی کے نام پر پاپ کر رہے ہیں … اتنا سمجھ آنے لگا کہ جیسے ہی گلوکار بے سرا ہوتا تھا ..پتا چل جاتا تھا ..اس کے بعد گانوں کی چوائس بھی بدل گئیں … پرانے گانے مجھے ہمیشہ سے پسند رہے ہیں ..بہت سے نئے بھی اچھے ہیں ..وہ یہاں کم کم شئیر کرتی ہوں ..اگر کبھی کئے بھی تو بیلور یا بارسا کے لئے کروں گی …آخر ان کو بھی تو راضی رکھنا ہے ..پچھلے تین چار سال سے ٹی وی سے ناتا توڑ لیا ہے ..اس لئے ویسے بھی نئے آنے والے گانوں کا پتا ہی نہیں … آپ نے اپنی کلیکشن چھپا کے ہمارا
    بڑا نقصان کیا ..ہمیں اور ہم جیسے کاہلوں کو ایک جگہ ہی بہترین موسیقی سننے کو مل جاتی تھی پلیز ..شروع ھو جائیں پھر سے

    موسیقی کی دنیا میں کہا جاتا ہے کے جسے سر اور بےسر میں تمیز آ گئی  وہ تان سین بن گیا -مبارک ہواگر تو ایسا ماحول رہا جو آپ نے اور برسا نے پیدا کیا تھا تو آپ مجھے بھی یہاں موجود پائیں گی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #777
    رضا صاحب آپ تو پی ک پولیٹکس پر ہوا کرتے تھے. آپ کو یاد ہو گا اگر کوئی ممبر ایک نغمہ پوسٹ کرتا تھا تو دوسرے ممبر اپنی رائے کا اظہر کرتے تھے -اس انٹر-ایکشن کا فقدان ہے یہاں موسیقی کی دنیا میں کہا جاتا ہے کے جسے سر اور بےسر میں تمیز آ گئی وہ تان سین بن گیا -مبارک ہو اگر تو ایسا ماحول رہا جو آپ نے اور برسا نے پیدا کیا تھا تو آپ مجھے بھی یہاں موجود پائیں گی

    بہت عرصے سے میں تاک میں تھی …ایک دفعہ  اور بارسا  نے یہ کہا تھا کہ نئی  نسل صرف ان بے سروں کو سنتی ہے ..بے سر والی بات میں نے اپنی طرف سے کہی  ہے .اس وقت میں نے جواب نہیں دیا ..جانے کیوںلیکن اندر تڑپ تھی ..موسیقی کی سمجھ آنے لگے تو بے سرے سنے نہیں جاتے ..جنھیں آج بارسا  شوق سے سنتے ہیں ..میں بھی سنتی تھی ..اب وہی سنتی ہوں تو ہنسی آتی ہے کہ ماں باپ کے پیسے کے زور پر گلوگار ، موسیقار بنے بیٹھے ہیں ..ایک دفعہ  یو ٹیوب پر پاکستانی آئیڈل نامی پروگرام دیکھ رہی تھی ….اچھے اچھے موسیقار کو چھوڑ کر بشریٰ انصاری ، حدیقہ کیانی اور ایک بندہ تھا ..جج بنانے کی وجہ سمجھ نہیں آئی …اچھی شاعری  اور اچھی دھن ہی شہکار پیش کرتی ہے .آپ کا انتخاب لا جواب ہے ..ہمیشہ سنتی ہوں …پچھلے دنوں میرے لیپ ٹاپ کا سپیکر خراب تھا ..اس لئے سن نہیں پا رہی تھی …آپ پیش کرتے رہا کریں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #778
    سرمد کے پیسے ختم ہو گئے ..مزید نہیں بولوں گی عاطف کی قسمت اچھی ہے اور کچھ نہیں ..بلا وجہ مشہور ہو گیا

    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔۔۔۔ پا کستان کے بہت  سےنوجوان ۔۔۔ گلوکار ۔۔۔۔ عاطف اسلم ۔۔۔۔ جنید جمیشد ۔۔ علی حید ر۔۔۔ اور بہت سے نوجوان  ۔۔۔۔ صرف سٹا ئل اور ۔۔۔ کنسرٹ سے ۔۔۔۔ مشہور ہوئے ۔۔۔۔اور پا کستان میں ۔۔۔۔ میوزک ۔۔۔۔ میں موجود ۔۔۔ بہت بڑے خلا ۔۔۔۔۔ سے فائدہ اٹھا تے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ اندھوں میں کانا راجہ بنے ۔۔۔ قسمت سے کا میا بی ملی  ۔۔۔میں نے ابھی اوپر ۔۔۔۔ سرمد ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ ما ئے نی ما ئے ۔۔۔۔ گانا سنا بھی  ہے ۔۔۔۔۔۔۔  وہی نثری ۔۔۔ قسم کا گلوکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #779
    بہت عرصے سے میں تاک میں تھی …ایک دفعہ اور بارسا نے یہ کہا تھا کہ نئی نسل صرف ان بے سروں کو سنتی ہے ..بے سر والی بات میں نے اپنی طرف سے کہی ہے .اس وقت میں نے جواب نہیں دیا ..جانے کیوں لیکن اندر تڑپ تھی ..موسیقی کی سمجھ آنے لگے تو بے سرے سنے نہیں جاتے ..جنھیں آج بارسا شوق سے سنتے ہیں ..میں بھی سنتی تھی ..اب وہی سنتی ہوں تو ہنسی آتی ہے کہ ماں باپ کے پیسے کے زور پر گلوگار ، موسیقار بنے بیٹھے ہیں ..ایک دفعہ یو ٹیوب پر پاکستانی آئیڈل نامی پروگرام دیکھ رہی تھی …. اچھے اچھے موسیقار کو چھوڑ کر بشریٰ انصاری ، حدیقہ کیانی اور ایک بندہ تھا ..جج بنانے کی وجہ سمجھ نہیں آئی … اچھی شاعری اور اچھی دھن ہی شہکار پیش کرتی ہے . آپ کا انتخاب لا جواب ہے ..ہمیشہ سنتی ہوں …پچھلے دنوں میرے لیپ ٹاپ کا سپیکر خراب تھا ..اس لئے سن نہیں پا رہی تھی … آپ پیش کرتے رہا کریں

    گاتا تو میں بھی ہوں لیکن اب آپ کے سامنے نہیں گا سکتا -بھانڈا پھوٹ جائے گا !!

    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #780
    اچھی شاعری اور اچھی دھن ہی شہکار پیش کرتی ہےhttps://www.youtube.com/watch?v=TtjD7q85qPw
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #781
    میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔۔ ۔۔ پا کستان کے بہت سےنوجوان ۔۔۔ گلوکار ۔۔۔۔ عاطف اسلم ۔۔۔۔ جنید جمیشد ۔۔ علی حید ر۔۔۔ اور بہت سے نوجوان ۔۔۔۔ صرف سٹا ئل اور ۔۔۔ کنسرٹ سے ۔۔۔۔ مشہور ہوئے ۔۔۔۔ اور پا کستان میں ۔۔۔۔ میوزک ۔۔۔۔ میں موجود ۔۔۔ بہت بڑے خلا ۔۔۔۔۔ سے فائدہ اٹھا تے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ اندھوں میں کانا راجہ بنے ۔۔۔ قسمت سے کا میا بی ملی ۔۔۔ میں نے ابھی اوپر ۔۔۔۔ سرمد ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ ما ئے نی ما ئے ۔۔۔۔ گانا سنا بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ وہی نثری ۔۔۔ قسم کا گلوکار ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    اس کی آواز پھٹتی  نہیں ہے ..اس کا ابھی دوسرا لگایا ہے ..وہ سنیں ..جن کے آپ نے نام لئے ہیں ..ان سے بہتر ہے ..ویسے سجاد علی ، سارے گاما فیم امانت علی  ، مشا شفی  اچھے ہیںمجھے مشا کے بہت سے پسند ہیںان میں سے ایک یہ بھی ہے’https://www.youtube.com/watch?v=lEUF9gy7rVY

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #782
    گاتا تو میں بھی ہوں لیکن اب آپ کے سامنے نہیں گا سکتا – بھانڈا پھوٹ جائے گا !!

    گلٹی  کی طرح ریکارڈ کر کے پیش کر دین ..امید ہے اچھا ہی گاتے ہونگے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #783
    اس کی آواز پھٹتی نہیں ہے ..اس کا ابھی دوسرا لگایا ہے ..وہ سنیں ..جن کے آپ نے نام لئے ہیں ..ان سے بہتر ہے .. ویسے سجاد علی ، سارے گاما فیم امانت علی ، مشا شفی اچھے ہیں مجھے مشا کے بہت سے پسند ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے ‘

    میرے یو ٹیوب ۔۔۔۔ چینل ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ اوتار۔۔۔۔۔ میشا ہی ہے ۔۔۔ میشا مجھے بہ بہت پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #784
    میرے یو ٹیوب ۔۔۔۔ چینل ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ اوتار۔۔۔۔۔ میشا ہی ہے ۔۔۔ میشا مجھے بہ بہت پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت ہی خوبصورت آواز ہے اس کی ..اور پورا کنٹرول

Viewing 20 posts - 1,761 through 1,780 (of 4,005 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi