Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 4,005 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    کی نحوست پائی ہوئی اے سارے فورم تے – ساریاں دکھی آ تما ایتھے اکٹھیاں ہو گیاں نےhttps://www.youtube.com/watch?v=kgFyuSooGKk
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    https://www.youtube.com/watch?v=ZSEys10Yr60 Great Song with Rubbish Picturisation
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/qGHpQuGOQA0?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

     ہمیں اپنی سمجھ آتی نہیں خود ہمیں کیا خاک سمجھائے گا کوئی .واہ میرا بے حد پسندیدہ .   

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    عاطف بھائی بہت شکریہ <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/KQcemgHI-v4?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

     یہ میں نے لگانا تھا .  :(

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47

    ایک بلیک اینڈ وائٹ گانا ڈھونڈا تھا تاکہ مجھے بھی میوزک کی سدھ بدھ رکھنے والے ممبرز میں شمار کیا جاۓ مگر وڈیو ہے کہ لگنے کو تیار نہیں :angry_smile:

      :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    آپ امیج والے باکس میں یو ٹیوب کا لنک پیسٹ فرما رہے ہیں، ویڈیو والے لنک میں ڈالیں پھر دیکھیں کیسے نہیں لگتا

     میں نے تو ایسا کچھ بھی نہیں کیا ..صرف پیسٹ کیا ..وڈیو خود آ گئی 

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/3f3ll56-Lz4?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

      یہ بلیور کی پسند کا ہے ؟؟؟؟؟اس پر فرما رہے ہیں کہ ان کو بھی موسیقی کی سدہ بدھ رکھنے والوں میں سمجھا جائے …بے حد خوبصورت …..

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #51
    کی نحوست پائی ہوئی اے سارے فورم تے – ساریاں دکھی آ تما ایتھے اکٹھیاں ہو گیاں نے <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/kgFyuSooGKk?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    جیو جی ! گانا ایسی شاعری پر مبنی ہونا چاہیے جو آپ کے انسانی جذبات کی ترجمانی کرےاب آپ والا گانا سن کر تو اشتعالی جذبات ہی بھڑک سکتے ہیں ،چلو اس بارے اپنی راہے دیںhttp://www.dailymotion.com/video/x4fmlme_chithi-zara-saniyan-ji-film-dosti-shabnam-ejaaz-rehmaan_music

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #52
    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/A3stPaxGW9U?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    یہ احمد رشدی کی آواز ہے ، ستر کی دہائی میں یہ پاکستانی پلے بیک سنگر تھےانکے عروج پر آنے سے کئی پلے بیک سنگر فلمی دنیا سے کنارہ کش ہو گئے ،جن میں مجیب عالم صاحب شامل ہیںلیکن افسوس یہ دلکش آواز کا جادو چلانے والے ١٩٨٣ میں دنیا کو خیر باد کہ گئےhttps://www.youtube.com/watch?v=Es81vF4uqew

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    یہ احمد رشدی کی آواز ہے ، ستر کی دہائی میں یہ پاکستانی پلے بیک سنگر تھے انکے عروج پر آنے سے کئی پلے بیک سنگر فلمی دنیا سے کنارہ کش ہو گئے ،جن میں مجیب عالم صاحب شامل ہیں لیکن افسوس یہ دلکش آواز کا جادو چلانے والے ١٩٨٣ میں دنیا کو خیر باد کہ گئے <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/Es81vF4uqew?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

     بہت ہی خوبصورت …پرانے گیتوں کی کیا ہی بات ہے ..کچھ اور شئیر کرنے لگی تھی ..چلیں ایک پرانا گیت میری طرف سے بھی .. https://www.youtube.com/watch?v=smh32cG8zqE

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    https://www.youtube.com/watch?v=nUg1_DYaoHc &nbsp;یہ وہ ہے جو میں شئیر کرنے لگی تھی …مجھے مسحور کر دیتا ہے    
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/LzMMC4OeRmE?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    تین دفعہ  کوشش کر چکی ہوں ..وڈیو نہیں لگ رہی   https://www.youtube.com/watch?v=nRdI_EkCC-k

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58

    یار یہ سکول کیا ہوتا ہے اور ماسٹر کسی مستری کا ہیلپر ہوتا ہے ؟؟ :bigsmile:

    اکیڈمی میں پڑھنے والے کیا جانیں سکول کے مزے

    :-(

    آپ بھی ٹاٹوں پر بیٹھکر پڑھے ہوتے تو آپکو بھی سکول، ماسٹر اور ماسٹر جی کی مار کا پتہ ہوتا

    میں سکول کے ان “خوش نصیب” طالب علموں میں شامل تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں کھڑا ہو کر فخر سے کہا کرتا تھا

    ایسی کتی کلاس میں نے ساری عمر نہیں دیکھی تھی

    :hilar:   :cry:

     

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59

    اگر رونے والوں گانوں کا مقابلہ چل رہا ہے تو ایک رونے والا یہ گانا میری طرف سے بھی

     

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    باوا جی آپ کی بات درست کہہ اماں کے عقل پر پردے کی دعا مانگنی چاہیے تھی۔۔۔لیکن مھجے صرف لڑکی کی کے لیے کہا گیا تھا ۔اور میں نے پوری نماز پڑی تھی تاکہ آخر میں دعا مانگ سکوں ۔۔ گلٹی بھائی کہتے ہیں لڑکی کے لیئے دعا کرو اس کی مادر سے میں خود نبڑ لوں گا بقول آپ کے خدامھجے دوستوں سے بچانا دشمنوں سے میں خود نبڑ لوں گا :hilar:

    رضا بھائی

    بندہ بیوی سے نپٹ سکتا ہے لیکن بیوی کی ماں سے نپٹنا مشکل ہی نہیں، نا ممکن بھی ہے

    یقین نہیں آ رہا ہے تو شادی شدہ لوگوں سے پوچھ لیں

    :lol:   :hilar:

      

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #61
    باوا بھائی !! یہ قصہ سُنا کر آپ نے پریشان کردیا ہے کیونکہ مجھے جب کوئی نائی یا ملازم وغیرہ پوچھتا ہے تو میں ماسٹرز کے بعد سی اے کے اپنے چھ سال مزید ڈال کر اسے بتاتا ہوں کہ بائیس سال پڑھا ہے۔ اب آئیندہ کسی کو یہ بات بتانے کی ہمت نہیں ۔ اب سمجھ آئی کہ ملازموں کو دلی سکون حاصل ہوتا ہوگا کہ صاحب نے بائیس سال “مار” کھائی ہے۔ :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry: :( :cry:

    آپ زندگی میں وہ پہلے شخص ملے ہیں جس کا سی اے کمپلیٹ ہے کلاپ کا سمائلی سلیکٹ نہیں ہو پا رہا

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    https://www.youtube.com/watch?v=0PklcRlXinAغور کریں ابتدائی راگ پر گو نواز ، گو نورا کتنا کمال فٹ ہوتا ہے دیا جلاؤ کی جگہ نورا بھگاؤ
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 4,005 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi