Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 56 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    آپ اپنا صحیح والا نام بتائیں :serious:

    یہ نام ان کا صحیح نام ۔ یے ۔۔غلط وہ خود ہیں ۔۔۔:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    یہ نام ان کا صحیح نام ۔ یے ۔۔غلط وہ خود ہیں ۔۔۔ :bigsmile:

    مجھے کچھ اور شک ہے:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    مجھے کچھ اور شک ہے :bigsmile:

    جیو جی کے پردے میں نواز شریف  بول رہا ہے  آپکو  شک مھجے تو پک ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    جیو جی کے پردے میں نواز شریف بول رہا ہے آپکو شک مھجے تو پک ہے

    اسحاق ڈار بھی ہوسکتے ہیں:bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    جیو جی کے پردے میں نواز شریف بول رہا ہے آپکو شک مھجے تو پک ہے

    بس یہ ہی شک تھا ..آپ نے پکا کر دیا …شکریہ

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    اسحاق ڈار بھی ہوسکتے ہیں :bigsmile:

    نہجیو جی اور گلٹی  میں پتا نہیں چل رہا تھا کون نواز ہے اور کون شہباز .اب معاملہ صاف ہو گیا ..

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    I am not sure which one of this is the issue:

    1. Pakistanis owning wealth
    2. Pakistanis keeping money in Swiss or any other offshore banks
    3. Source of this money / wealth

    In my opinion everyone has the right to make money as per their desires, wishes and efforts but no one has the right to make money illegally. As far as keeping the wealth in local banks or offshore banks is concerned, I think people would keep money or invest their money in places where they feel more secured. Since some or many Pakistanis are keeping money in offshore banks, there is a possibility that they feel lack of security in Pakistan and or it may be ill-gotten money. If Pakistanis feel insecure to keep their money in their own country, I cannot blame them. If they are keeping money outside as it was earned through illegal means, then they should be penalized as per the law of the land.Who will bell the cat?

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    I am not sure which one of this is the issue:

    1. Pakistanis owning wealth
    2. Pakistanis keeping money in Swiss or any other offshore banks
    3. Source of this money / wealth

    In my opinion everyone has the right to make money as per their desires, wishes and efforts but no one has the right to make money illegally. As far as keeping the wealth in local banks or offshore banks is concerned, I think people would keep money or invest their money in places where they feel more secured. Since some or many Pakistanis are keeping money in offshore banks, there is a possibility that they feel lack of security in Pakistan and or it may be ill-gotten money. If Pakistanis feel insecure to keep their money in their own country, I cannot blame them. If they are keeping money outside as it was earned through illegal means, then they should be penalized as per the law of the land. Who will bell the cat?

    یہ پچانوے فیصد بلیک منی ہے، اکاونٹ ہولڈرز زیادہ تر سرکاری ملازم اور سیاستدان نکلیں گےبیوروکریٹس کی تنخواہ اگر پانچ لاکھ بھی ہو تو وہ بیرون ملک اپنے بچوں کو پڑھا کیسے لیتے ہیں اور پھر سوس اکاونٹس میں لمبی رقمیںیہ سو فیصد بلیک منی ہے اور بینکس کو پتا ہوتا ہے کہ انکے اکاونٹ ہولڈر نے رقم لیگل طریقے سے جمع کروای ہے یا منی لانڈرنگ کے تھرویہی راز پہلے افشا نہیں کئے جاتے تھے جو اب شروع ہوے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    یہ پچانوے فیصد بلیک منی ہے، اکاونٹ ہولڈرز زیادہ تر سرکاری ملازم اور سیاستدان نکلیں گے بیوروکریٹس کی تنخواہ اگر پانچ لاکھ بھی ہو تو وہ بیرون ملک اپنے بچوں کو پڑھا کیسے لیتے ہیں اور پھر سوس اکاونٹس میں لمبی رقمیں یہ سو فیصد بلیک منی ہے اور بینکس کو پتا ہوتا ہے کہ انکے اکاونٹ ہولڈر نے رقم لیگل طریقے سے جمع کروای ہے یا منی لانڈرنگ کے تھرو یہی راز پہلے افشا نہیں کئے جاتے تھے جو اب شروع ہوے ہیں

    why wouldn’t they move their money to some other countries e.g. Dubai, Turkey etc.

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    why wouldn’t they move their money to some other countries e.g. Dubai, Turkey etc.

    زرداری یہ کام کرکے پھنس چکا ہے کیونکہ پہلے تو شائد کلیر نہیں تھا کہ رقم کس کی ہے مگر اب بینک کے پاس منی ٹرانسفر کا تمام ریکارڈ موجود ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    :omg: How much do you have in your Swiss accounts?

    There is 95 percent probability that 95 percent of this will belong to Pakistanis living in the West, who use Pakistani passports when opening these swiss or offshore accounts. Pakistan kay hath tou kuch nahi ana, Pakistani overseas Thuk Jain Gay with fines in their respective countries.
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    آپ اپنا صحیح والا نام بتائیں :serious:

    انقلابی یو ٹرنیا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    :omg: How much do you have in your Swiss accounts?

    Shami Bhai, less than 0.1 percent fall in that 95 percent and I am in 99.9 percent  :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    نہ جیو جی اور گلٹی میں پتا نہیں چل رہا تھا کون نواز ہے اور کون شہباز . اب معاملہ صاف ہو گیا ..

    فردوس عاشق اعوان بیبی پی ٹی آئی میں آ کر عقل مند ہو گیں ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    فردوس عاشق اعوان بیبی پی ٹی آئی میں آ کر عقل مند ہو گیں ہیں

    تو دوسری پارٹی والے صرف بے وقوف اور کرپٹ ہی کیوں رکھتے ہیں ؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    تو دوسری پارٹی والے صرف بے وقوف اور کرپٹ ہی کیوں رکھتے ہیں ؟

    All parties do thatOne just pretends otherwise.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    All parties do that One just pretends otherwise.

    ایسے ہی جیسے تحریک میں جاتے ہی گزشتہ پارٹی پر ان کے عیب کھلتے ہیں .اس سے پہلے پارسا کہلاتے ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #38
    ایسے ہی جیسے تحریک میں جاتے ہی گزشتہ پارٹی پر ان کے عیب کھلتے ہیں . اس سے پہلے پارسا کہلاتے ہیں

    گزشتہ پارٹی پر انکے جانے والے ممبرز کے عیب ایکدم کھل جاتے ہیں اور جس پارٹی میں وہ جاتے ہیں وہ انھے ہوجاتے ہیں:disco:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    گزشتہ پارٹی پر انکے جانے والے ممبرز کے عیب ایکدم کھل جاتے ہیں اور جس پارٹی میں وہ جاتے ہیں وہ انھے ہوجاتے ہیں :disco:

    ایک تو تحریک انصاف لانڈری کر کے انہیں پارسا بنائے اور الزام بھی سہے:serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #40
    ایک تو تحریک انصاف لانڈری کر کے انہیں پارسا بنائے اور الزام بھی سہے :serious:

    اتنی مصیبت مول لینے کی بجاے تھرڈ ایمپائر والی فنگر بہتر رہے گی بس اپنی بوٹ لیکنگ جاری رکھیئے;-)

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 56 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward