Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 489 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    ابھی زِندہ رُود صاحب نے مومنین کی ذہنی حالت کے بارے میں کچھ کہا کہ دہریوں کو دیکھ کر اُن کا کیا حال ہوتا ہے۔۔۔۔۔ کچھ ایسا ہی پرانے فورم پر بھی ہوتا تھا۔۔۔۔۔ وہاں ایک عدد خلیفہِ ٹٹوئین ہوا کرتے تھے۔۔۔۔۔

    جنابِ خلیفہ کی قہر افشانیوں کا نشانہ عموماً مَیں اور شیرازی ہی بنتے تھے مگر مجھ پر شفقت ذرا زیادہ تھی۔۔۔۔۔  کچھ ایسا ہی پیغمبرانہ وقت مجھ پر بھی آیا تھا جب میرے جیسا معصوم اور شریف النفس شخص بھی جنابِ خلیفہ کی ہاضمہ کی خرابی کی وجہ سے بددعا کانشانہ بنا تھا۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    ۔

    ۔

    جنابِ خلیفہ فارغ جذباتی علیہ السلام کی بددعا۔۔۔۔۔

    گئے وقتوں کا ذکر ہے۔۔۔۔۔ مَیں، اقبال کے مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے، والے شعر کی عملی تفسیر بنے ہوئے رَزم گاہِ پی کے پالیٹکس پر بناسپتی مومنین کے قتال میں مصروف تھا۔۔۔۔۔ قتال سے میری مُراد مومنین کو اُن کا درخشاں مگر بھولا ہوا مذہبی ماضی یاد دلانا اور دیگر اسلامی سچائیوں سےروشناس کرانا ہے۔۔۔۔۔  اندازہ تو ہورہا تھا کہ مومنین کے مجموعی فشارِ خون میں اضافہ ہوتا جارہا ہے مگر مَیں پھر بھی  وقفے وقفے سے چھوٹے چھوٹے زخم لگاتا رہا۔۔۔۔۔ مقصد نیک تھا کہ مومنین کیلئے ہزار زخموں والی شہادت کا حصول۔۔۔۔۔ مجھےعلم نہ تھا کہ خلیفہِ پی کے پالیٹکس، جن کو ہم جنابِ خلیفہ کہتے ہیں کہ اُن کے جاہ وجلال کی وجہ سے اُن کا نام لینے سے ڈرتے ہیں، پسِ پردہ یہ سب ہوتا دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔

    آخر کار جنابِ خلیفہ کی جلالی طبیعت نے جوش مارا اور انہوں نے عالمِ قہر میں اپنا پیرہن چاک کر کے اپنا برہنہ آپ مریدین و حاسدین پر عیاں کردیا۔۔۔۔۔ کمزور ایمان کے حامل کچھ مُرید تجلیاتِ خلیفہ کی تاب نہ لاسکے اور بے ہوش ہوگئے اور بقیہ زمین پر لوٹیاں لگانے لگے۔۔۔۔۔ بے ہوشی اور لوٹیاں لگانے کا ایسا حسین امتزاج اِس کائنات میں پہلے کبھی وقوع پذیر نہ ہوا تھا۔۔۔۔۔

    خیر انہی لمحات میں، مَیں نے مومنین کی دلجوئی کیلئے نیرہ نور کی ایک مشہور نعت بھی ہدیہ تبرک کے طور پر پیش کی تھی۔۔۔۔۔ اس پر تاریخ خاموش ہے کہ آیا نیرہ نور کا، مَیں سوجاؤں یا مصطفیٰ کہتے کہتے ، کہنا اونٹ کی کمر پر آخری تنکا ثابت ہوا یا خلیفہِ فارغ کے الفاظ میں دَہریوں کا مشہورِ عالم خبثِ باطن اِس کا باعث بنا۔۔۔۔۔ مگر جنابِ خلیفہ نے اِس ناچیز سے ہر قسم کا قطع تعلق کرتے ہوئے سَدا کے معصوم بلیک شیپ کو وہ مشہور بددعا دی جس کے بارے میں جنابِ خلیفہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اِس فانی دنیا میں اور اِس میں موجود مزید فانی زندگی میں ایک ہی شخص کو بددعا دی ہے۔۔۔۔۔ اور وہ شخص یہ خبیث و ملعون بلیک شیپ ہے۔۔۔۔۔

    یہ رُتبہ بلند مِلا جس کو مِلا۔۔۔۔۔

    انہوں نے اپنے خطبہءِ ترکِ تعلقِ بلیک شیپ میں مریدین پر اپنا دین مکمل کرتے ہوئے یہ بھی فرمایا کہ وہ فرموداتِ بلیک شیپ کی ایک نقل پاکستان کے جَید علمائے کرام کو بھیج رہے ہیں کہ وہ مسئلہِ بلیک شیپ کی بابت کیا فرماتے ہیں۔۔۔۔ مزید فرمایا کہ وہ اِس سلسلے میں بلیک شیپ کیلئے کچھ فتاویٰ بھی حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    مریدین و حاسدین سے گذارش ہے کہ تجلیاتِ خلیفہ سے مُراد جنابِ خلیفہ کی جسمانی تجلیاں نہ لی جائیں۔۔۔۔۔ وہ ایک الگ موضوع ہے۔۔۔۔۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اکثر لوگ کہتے نظر آتے ہیں کہ ہم کوئی آج کے رئیس نہیں بلکہ پُشتوں سے امیر چلے آرہے ہیں۔

    آپ کے کیس میں بھی یہی لگتا ہے کہ آپ آج کل کے ملحد نہیں بلکہ عرصے سے گمراہ ہیں۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    لگتا ہے کوئی سردار دہریہ ہوگیا ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    https://danishgardi.pk/forums/topic/god-is-always-hero/page/9/#post-120798

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    چھا گئے او بلیک شیپ صاحب

    :lol: :hilar:   :lol:   :hilar:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    تمام مومنین سے گذارش ہے کہ وہ اپنے انتہائی ذاتی گھریلو لطیفے جو مومنین اپنے گھر میں باجماعت سب کو سُناتے ہیں مثلاً خربوزے کے کھیتوں میں مومنانہ وارداتیں، وغیرہ بھی یہاں بیان کرسکیں تو اس صفحہ کی زینت میں اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔ اطمینان رکھئے کسی سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ اپنے گھر میں کس کس سگی خاتون کو یہ لطیفے سنائے ہیں اور اُن کا ردِ عمل کیا تھا۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    باوا جی نے حال ہی میں یہ معلومات کسی تھریڈ میں شئیر کی تھیں کہ حضرت خلیفہ بیرون ملک مال بنا کر واپس پاکستان …المعروف عطیہ خداوندی پدھار چکے ہیں…..اور وہاں بھینسیں خرید کر اور ان کا دودھ نکال کر مومنین کو سپلائی کرکے زندگی گزار رہے ہیں

    فورم کے وہ ممبران جو فارغ جذباتی صاحب کو نہیں جانتے …ان کی خدمت میں عرض ہے کہ جذباتی صاحب کے پاس اردو الفاظ کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے ….مثلاً مادہ منویہ
    مادہ منویہ کیا ہے یہ آپ خود ہی تحقیق کریں

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    تمام مومنین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے انتہائی ذاتی گھریلو لطیفے جو مومنین اپنے گھر میں باجماعت سب کو سُناتے ہیں مثلاً خربوزے کے کھیتوں میں مومنانہ وارداتیں، وغیرہ بھی یہاں بیان کرسکیں تو اس صفحہ کی زینت میں اضافہ ہوگا۔۔۔۔۔ ۔ ۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ اطمینان رکھئے کسی سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ اپنے گھر میں کس کس سگی خاتون کو یہ لطیفے سنائے ہیں اور اُن کا ردِ عمل کیا تھا۔۔۔۔۔

    :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    اگر میں نے کسی ابّا مسلم پتر کافر کے کسی گھر والوں کا کوئی لطیفہ غلطی سے پوسٹ کر دیا ہے تو دلی معزرت چاہتا ہوں

    کسی ابّا مسلم پتر کافر کے گھر والوں پر میرے لطیفے کا فٹ ہو جانا محض اتفاقیہ ہے

    سوری، سوری سوری، ایسا دانستہ نہیں ہوا ہے، اس لیے کسی فکری بیوہ کے بلبلانے اور بال کھول کر سیاپا کرنے کی ضرورت نہیں ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9

    محترمہ نایاب صاحبہ۔۔ فورم پر دہریوں کی یلغار کا ایک فائدہ تو ہوا ہے کہ مومنین نے مذہب کی ٹھیکیداری سے استعفیٰ دیتے ہوئے یہ قبول کرنا شروع کردیا ہے کہ مذہب خدا اور بندے کا ذاتی معاملہ ہے، جب یہی بات پاکستانی معاشرے نے بھی قبول کرلی تو پھر آپ کو کہیں یہ جھگڑا نظر نہیں آئے گا، کیونکہ حقیقت میں مومنین علیہاۃ السلام دہریوں کے وجود سے ہی خار کھاتے ہیں،اور دہریوں کو دیکھتے ہی ان کے اندر ممتاز قادری بیدار ہوجاتا ہے۔ اس فورم پر بھی کچھ شدت پسند مومنین اندر ہی اندر سڑ کے سواہ ہوتے رہتے ہیں، اپنے ہی بال نوچتے رہتے ہیں اور ان کا بس نہیں چلتا کہ کسی طرح کسی دہریے کو پکڑ کر کچا چباجائیں، مگر یہاں چونکہ ایسا ممکن نہیں اسلئے بے چارے ایمان کے نچلے ترین درجے پر فائز رہنے پر مجبور ہیں۔

    یہی سب سے حیرت کی بات ہے۔۔۔۔۔

    کچھ سال پہلے جب ہم بنو سیکولرین پی کے پولیٹکس پر یہ بات کہتے تھے کہ سیکولرازم اچھی چیز ہے۔۔۔۔۔ مذہب ہر بندے کا ذاتی معاملہ ہے اور ریاست کو اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے تو یہ انتہائی منفی آئی کیو کے حامل مومنین ہم سے لڑتے تھے کہ نہیں نہیں حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔۔۔۔۔ اور  باقاعدہ سامنے مل جانےپر ہاتھ پاؤں توڑنے کی دھمکیاں دیتے تھے۔۔۔۔۔ معزز بلاگر کی دھمکیاں تو کمال کی تھیں۔۔۔۔۔ یہ رہا میدان، یہ رہا گھوڑا، اب کوئی مائی کا لعل کچھ لکھ کر دکھائے۔۔۔۔۔ یہ میری آخری وارننگ ہے۔۔۔۔۔

    اور اب دیکھیں۔۔۔۔۔ نہیں نہیں مذہب ذاتی معاملہ ہے اِس پر بات نہ کریں۔۔۔۔۔

    کبھی کبھی میرا بڑا دل کرتا ہے کہ معزز بلاگر سے لیکر حضرت پی ایچ ڈی تک تمام بنو خچرین کے اُس وقت کے فرمودات کو یہاں لگاؤں۔۔۔۔۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    اگر میں نے کسی ابّا مسلم پتر کافر کے کسی گھر والوں کا کوئی لطیفہ غلطی سے پوسٹ کر دیا ہے تو دلی معزرت چاہتا ہوں کسی ابّا مسلم پتر کافر کے گھر والوں پر میرے لطیفے کا فٹ ہو جانا محض اتفاقیہ ہے سوری، سوری سوری، ایسا دانستہ نہیں ہوا ہے، اس لیے کسی فکری بیوہ کے بلبلانے اور بال کھول کر سیاپا کرنے کی ضرورت نہیں ہے :bigsmile: :lol: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی دہریوں کی حالت دیکھ کر بچپن کا ایک واقعہ یاد اگیا -ہم جہاں رهتے تھے اس گلی میں ایک صاحب نے کتا رکھا ہوا تھا جو بڑوں کو تو کچھ نہیں کہتا تھا پر آتے جاتے بچوں اور اجنبیوں پر ہر وقت بھونکتا رہتا تھا – بس رات کا وقت ایسا ہوتا تھا جب وہ صاحب اپنے کتے کو اندر بند کر کے رکھتے وگرنہ اسکو سارا دن راہ گیروں اور بچوں پر بھونکنے کی آزادی تھی
    قصہ مختصر بچے اس کتے سے بہت تنگ تھے اور ایک رات جب کتے کے مالکان سونے کی تیاری کر رہے تھے اور کتا گھر کے صحن گھوم رہا تھا ہم لوگوں نے غلیل میں پتھر ڈال کر کتے کو مارنے شروع کر دیے – جسکی وجہ سے کتے نے بے تحاشا بھونکنا شروع کر دیا – وہ جونہی چپ کر تا اور اسکے مالکان آس پاس نا هوتے تو ہم ایک اور پتھر اسکی طرف مار دیتے -جس کے بعد وہ کتا دوبارہ بھونکنا شروع کر دیتا- کتے کے مالک کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ اسے اچانک کیا ہو گیا- وہ کچھ دیر تو برداشت کرتا رہا اور کتے کو پیار سے پچکارتا رہا لیکن وہ جونہی وہاں سے ہٹتا ہم ایک اور پتھر دے مارتے – بلآخر مالک کو لگا کہ کتے کا دماغ وغیرہ چل گیا ہے – اس نے کتے کو گلے میں رسی ڈال کر اسے گھر کے پیچھے ایک چھوٹے سے سٹور نما کمرے میں جا کر بند کر دیا- اور اسکو غصے کہا اب جتنا مرضی بھونک – کتے نے اس دن کے بعد بھی اپنی عادتیں تو نہیں چھوڑیں لیکن ہمیں لگا کہ ہم اپنا بدلہ لے چکے –
    یہی کچھ اس ویب سائٹ کے مالکان نے دہریوں کے ساتھ کیا ہے – کہ ہر جگہ انسانوں کے درمیان گند ڈالنے کی اجازت دینے کی بجائے ایک تھریڈ بنا دیا ہے کہ بھونکو جتنا بھونکنا ہے –

    ہاں یاد آیا اس کتے کا نام تھا بلیک پینتھر – نام کا پہلا حصہ ادھر بھی میچ کر گیا ہے پر بلیک پینتھر پھر بھی تھوڑا معتبر لگتا تھا –

    :bigsmile: :bigsmile:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11

    تجویز بہت مناسب ہے۔ آپ حسب معمول کوئی چنگاری چھوڑنے والا تھریڈ بنا دیں، آئیندہ ساری معرکہ آرا پوسٹس وہاں منتقل کردیں جائیں گی۔ پسِ تحریر:- باقی فورم اس گند سے بچا رہے گا ۔

    یہ زیادتی ہے – آپ سے یہ امید نا تھی دہریوں کو گند سے تشبیہ دے دیں گے- میں یہ مانتا ہوں کہ یہ گند ہیں پر آپ کو تو احتیاط کرنی چاہیے تھی

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    قرار صاحب۔۔۔۔۔

    مجھے ایک بات آج تک سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ مَیں مومنین کی برقی چھترول  کیلئے بطور خاص کچھ تراکیب و اصطلاحیں بناتا ہوں اور یہ بے غیرت مومنین میری ہی اصطلاحیں چوری کرکے مجھ پر استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ حد ہے۔۔۔۔۔ کاپی رائٹ بھی آخر کسی چیز کا نام ہے۔۔۔۔۔

    کوئی شرم ہی نہیں کہ اپنے ہی دماغ سے کچھ نیا سوچ لیں۔۔۔۔۔ کچھ اپنی تخلیقی صلاحیتیں(اگر ہیں۔۔۔۔۔ ویسے بہت ہی بڑا اگر ہے) ہی جگا لیں۔۔۔۔۔

    اسی وجہ سے مسلمان پوری دنیا میں ذلیل و خوار ہیں۔۔۔۔۔

    بنو پھدوئین سے لیکر لِتر تھراپی، بنو چ سے لیکر برقی چھترول تک۔۔۔۔۔ ہماری ہی تراکیب ہم پر استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    مگر پھر وہ انگریزی کا محاورہ یاد آتا ہے۔۔۔۔۔

    Imitation is the sincerest form of flattery

    ۔

    ۔

    ویسے تخلیقی صلاحیتوں سے یاد آیا۔۔۔۔۔ پی کے پولیٹکس پر ایک خدائی فوجدار کا رات کے پچھلے پہر نزول ہوتا تھا۔۔۔۔۔ پہلے وہ اپنے معزز بلاگر سے باقاعدہ سلام دعا کرتا تھا۔۔۔۔۔ اُس کے بعد پھر وہ ہوتا تھا اور معزز بلاگر ہوتے تھے۔۔۔۔۔ اور گالیوں کا شاندار نائٹ میچ ہوتا تھا۔۔۔۔۔ اپنے پیارے معزز بلاگر تو صرف نصرت بھٹو کی ڈیش، بے نظیر کی ڈیش، باوے نے بے نظیر کے ساتھ یہ کیا فلاں کیا یا پھر ماں کی بڑے ق والی گالی(شاید چھوٹے قاف سے گالی کی تاثیر کم ہوجاتی ہوگی) تک ہی رہتے تھے مگر وہ مردِ مومن کیا کمال کی تخلیقی گالیاں دیتا تھا۔۔۔۔۔ ایسی گالیاں کہ بقول جنابِ ہکا بکا، پتھر پر بھی رکھو تو وہ بھی پاش پاش ہوجائے۔۔۔۔۔ ایک ایک گالی کیلئے پہلے پورا ایک پیراگراف شانِ نزول کی طرح بیان ہوتا تھا پھر تمام لوازمات کے ساتھ گالی دی جاتی تھی۔۔۔۔۔ واقفانِ حال بتاتے ہیں کہ معزز بلاگر بھی پہلے اپنے آپ کو دی جانے والی اُن گالیوں کو پڑھ کر دَیر تک ہنستے تھے پھر دکھاوے کیلئے رونا پیٹنا ڈالتے تھے۔۔۔۔۔ معزز بلاگر کا  بَین  کلاسیکی روسی ناول کی طرح ایک دلخراش چیخ کے ساتھ شروع ہوتا تھا۔۔۔۔۔

    ایڈمن(چیخ)۔۔۔۔۔

    مَیں جب صبح سو کر اٹھا تو فورم پر ہر طرف گالیاں بکھری ہوئی تھیں۔۔۔۔۔ چھ گھنٹے تک وہ گالیاں صاف نہیں کی گئیں۔۔۔۔۔ تمام ممبرز نے وہ گالیاں پڑھیں۔۔۔۔۔ ہر ایک نے پڑھیں۔۔۔۔۔ مکرر پڑھیں۔۔۔۔۔

    ہائے مجھے گالیاں دی گئیں۔۔۔۔۔

    ہائے مجھے گالیاں دی گئیں۔۔۔۔۔

    ہائے مجھے گالیاں دی گئیں۔۔۔۔۔

    ایڈمن صاحب(معزز بلاگر ذرا غصے میں)۔۔۔۔۔ کیا تم سُنتے ہو۔۔۔۔۔ مجھے گالیاں دی گئیں۔۔۔۔۔ ایک بندہ روز آکر مجھے گالیاں دیتا ہے۔۔۔۔۔

    عرشِ ایڈمن کی طرف سے کوئی جواب نازل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔

    پھر تھوڑی دَیر بعد معزز بلاگر اپنے ہمجولی ٹٹوؤں کے ساتھ اٹھکھیلیاں کرنا، دولتیاں جھاڑنا اور دھول اڑانا شروع کردیتے۔۔۔۔۔ سارے مومنین واپس پرانی تنخواہ پر کام کرنا شروع کردیتے۔۔۔۔۔

    اور ایک وہ اپنے حضرت پی ایچ ڈی علیہ السلام۔۔۔۔۔ اُن کی ذہنی صلاحیتوں کے بارے میں بہت پہلے ہی اِنا للہ واِنا الیہ راجعون  پڑھ چکا ہوں۔۔۔۔۔ اب تو بس ہر سال بَرسی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ پرانے فورم پر ایک حاجی بغلول ہوتے تھے۔۔۔۔۔ انہوں نے تو حضرت پی ایچ ڈی کے علمی مقالے(پی ایچ ڈی مقالہ) کا نام بھی تمام فورم کو بتایا تھا۔۔۔۔۔

    ۔

    عصر حاضر کی سائنسی لَن ترانیاں اور اسکے کالے سوراخوں سے کئی بار ڈسے جانے کے عوامل کا تنقیدی جائزہ

    ۔

    قرار صاحب اب آپ کو سمجھ آئے گا جو یہ اعلیٰ سائنسی چَولیں اکثر اوقات اِس فورم کی زینت میں اضافہ کرتی رہتی ہیں اِن کا ماخذ و منبع کیا ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    یہی سب سے حیرت کی بات ہے۔۔۔۔۔
    کچھ سال پہلے جب ہم بنو سیکولرین پی کے پولیٹکس پر یہ بات کہتے تھے کہ سیکولرازم اچھی چیز ہے۔۔۔۔۔
    مذہب ہر بندے کا ذاتی معاملہ ہے اور ریاست کو اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے تو یہ انتہائی منفی آئی کیو کے حامل مومنین ہم سے لڑتے تھے کہ نہیں نہیں حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔۔۔۔۔
    اور باقاعدہ سامنے مل جانےپر ہاتھ پاؤں توڑنے کی دھمکیاں دیتے تھے۔۔۔۔۔ معزز بلاگر کی دھمکیاں تو کمال کی تھیں۔۔۔۔۔ یہ رہا میدان، یہ رہا گھوڑا، اب کوئی مائی کا لعل کچھ لکھ کر دکھائے۔۔۔۔۔ یہ میری آخری وارننگ ہے۔۔۔۔۔
    اور اب دیکھیں۔۔۔۔۔ نہیں نہیں مذہب ذاتی معاملہ ہے اِس پر بات نہ کریں۔۔۔۔۔ کبھی کبھی میرا بڑا دل کرتا ہے کہ معزز بلاگر سے لیکر حضرت پی ایچ ڈی تک تمام بنو خچرین کے اُس وقت کے فرمودات کو یہاں لگاؤں۔۔۔۔۔

    نہیں معلوم کس رزم گاہ کو آپ لوگ دوبارہ آباد کر کے کونسی پرانی دشمنیاں چکانا چاہتے ہیں، لیکن اس عمل سے، خصوصاً جب یہ سِفلیّت کے قصرِ مزلّت کو چھونے لگتا ہے، میرے جیسوں کیلئے بیزاری اور کراہت کا سامان ضرور پیدا ہوتا ہے، اور مجھے یہ کہنے/ماننے میں کوئی باک نہیں کہ اس کی ابتداء ہمیشہ اس فریق کی طرف سے ہوتی ہے جس کی دلیل خاک چاٹتی نظر آتی ہے یا پھر خصوصی طور پر وہ جن کے پاس دین کے دفاع میں دلیل وغیرہ تو کوئی ہوتی نہیں ہے لیکن اپنے تئیں وہ دین کی ٹھیکداری کا حق مخالف کو بلواسطہ یا بلاواسطہ گالی دے کر کرتے ہیں اور جواباً اپنے مخالف سے اپنے ذاتی یا/اور دینی محرمات (خدا اور پیغمبر سمیت) کیلئے گالی کا احتمام کرواتے ہیں

    فورم کے مدارالمہام کے بھی دیکھنے اور سوچنے کی جاء ہے کہ اسے دوستیاں نبھانی ہیں یا اپنے غیر ضروری لیکچر کا کچھ بھرم بھی رکھنا ہے، اب تک تو اس فورم نے اردو زبان کی جو خدمت کی ہے وہ دو سفلی الفاظ (چوتیا، پھدو) کو فورم کی معیاری لغت کا حصہ بنا دیا ہے اور بڑے بڑے نسعلیق قسم کے لوگ بھی اب انہیں اپنے تبصروں کاحصہ بنانے پر نہیں شرماتے، لفط چ کی خدمت اور استعمال تو جناب خود بھی بڑے عرصے سے فرما رہے ہیں

    لیکن محمدؐ کے ایک ادنٰی عاشق کی حیثیت سے مجھ پر فرض ہو جاتا ہے کہ جب بھی ایسی کسی لن ترانی پر نظر پڑے تو میں عدیم الفرصتی کے باوجود محمدؐ کے دین/نظریے کا دفاع کروں

    اگر تو مذہب ایک نظریہ ہے اور معاشرے/اجتماعیت کی فلاح کیلئے ہے اور اس کی تعبیر و تشریح و اطلاق، وقت سے متعلق، مستمل اور مفید ہے تو ایسا مذہب/نظریہ بندے کا ذاتی معاملہ نہیں بلکہ معاشرے اور خدا کے درمیان مسئلہ بن جاتا ہے اور ضروری ہے کہ جمہور/نظریے کے پیرؤں کے اتفاق یا کثرتِ رائے سے اس کا معاشرے اور ملک پر اطلاق کیا جائے جو وقت کے تقاضوں کے مطابق ہو لیکن اس اطلاق میں نظریے کی روح پر کوئی سمجھوتہ نہ ہو

    باقی ممتاز قادری والی حکمتِ عملی دلیل و منطق اور ذرائع نشرواشاعت کے اس ترقی یافتہ دور میں اب بے وقت کی راگنی اور ایک مضبوط نظریے کا کمزور ترین دفاع ہے اس طرح کی طاقت پر مبنی حکمتِ عملی آپ کو اور آپکے دین کو اور پسپائی و شرمندگی سے دوچار کرے گی

    @zinda rood nayab Atif Qazi

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14

    مجھے یہ کہنے/ماننے میں کوئی باک نہیں کہ اس کی ابتداء ہمیشہ اس فریق کی طرف سے ہوتی ہے جس کی دلیل خاک چاٹتی نظر آتی ہے یا پھر خصوصی طور پر وہ جن کے پاس دین کے دفاع میں دلیل وغیرہ تو کوئی ہوتی نہیں ہے لیکن اپنے تئیں وہ دین کی ٹھیکداری کا حق مخالف کو بلواسطہ یا بلاواسطہ گالی دے کر کرتے ہیں

    شیراز صاحب۔۔۔۔۔

    کبھی مَیں آپ کو اپنے پیارے معزز بلاگر کی شخصیت کا پروفائل، جو ملحدین نے حضرت کا تفصیلی سائیکو اینالسس کرکے بنایا تھا، بتاؤں گا۔۔۔۔۔

    خیر ابھی آپ یہ سمجھ لیجئے کہ معزز بلاگر نے ایک دفعہ میری ماں کو ننگی گالی دی تھی۔۔۔۔۔ چلو مَیں وہ بھی چھوڑ دوں۔۔۔۔۔ لیکن اِن حضرت نے امام اسماعیل بخاری کی ماں کو بھی ننگی گالی دی تھی۔۔۔۔۔ یہ مَیں معاف نہیں کرتا۔۔۔۔۔ آپ لوگ میرے مذہبی نظریات کے بارے میں جو بھی رائے رکھتے ہوں لیکن امام بخاری اور چند اور اسلامی شخصیات سے مجھے بہت اُنسیت ہے۔۔۔۔۔

    پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    شیراز صاحب۔۔۔۔۔

    یہ صفحہ بنانے کی وجہ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    قررا آئیں یار لگتا ہے چھتر کچھ زیادہ زور سے لگ گیا ہے – اپنے گرو کو تھوڑی ٹکور ہی کر دے- تجھے قسم ہے تیرے گرو کے جد امجد کی
    ابھی تک دس دفع کمنٹ ایڈٹ ہو ہو چکا ہے – پر پچھواڑے ٹھنڈ نہیں پڑ رہی گرو کو

    Qarar

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    باوا جی اپ نے بہت برا کیا ننگی گالی ہی دے ڈالی – ویسے اگر گالی کپڑے وغیرہ پہنا کر دی جائے تو شائد انکا اعتراض جاتا رہے اور ہو سکتا ہے یہ پرانی پیڑیں بھی بھول جائیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Bawa

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    شیراز صاحب۔۔۔۔۔ کبھی مَیں آپ کو اپنے پیارے معزز بلاگر کی شخصیت کا پروفائل، جو ملحدین نے حضرت کا تفصیلی سائیکو اینالسس کرکے بنایا تھا، بتاؤں گا۔۔۔۔۔ خیر ابھی آپ یہ سمجھ لیجئے کہ معزز بلاگر نے ایک دفعہ میری ماں کو ننگی گالی دی تھی۔۔۔۔۔ چلو مَیں وہ بھی چھوڑ دوں۔۔۔۔۔ لیکن اِن حضرت نے امام اسماعیل بخاری کی ماں کو بھی ننگی گالی دی تھی۔۔۔۔۔ یہ مَیں معاف نہیں کرتا۔۔۔۔۔ آپ لوگ میرے مذہبی نظریات کے بارے میں جو بھی رائے رکھتے ہوں لیکن امام بخاری اور چند اور اسلامی شخصیات سے مجھے بہت اُنسیت ہے۔۔۔۔۔ پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے۔۔۔۔۔

    مجھے آپ لوگوں کے ماضی اور دشمنی کی وجہ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ آپ سب لوگ ماضی بھلا کر آگے کی طرف دیکھیں، اس سلسلے میں عاطف ایک کردار ادا کر سکتے ہیں جو نہ صرف فریقین کے بھی مفاد میں ہے بلکہ یہ فورم بھی گالی گلوچ کا اکھاڑہ بننے سے بچا رہے گا۔ اور آپ جیسے عاقل کی تو یہ بالکل شان نہیں ہے کہ ایک غیر مرئی دنیا کی لا یعنی شناخت کو دی گئی گالی کا بوجھ/کینہ اتنی دیر تک ساتھ لئے پھرے، آپ کی سوچ اور وقت کہیں زیادہ قیمتی ہیں

    اب کچھ گذارشات سب کی توجہ کیلئے خصوصاً دہریانِ کرام کی

    محبت خوبصورت ہوتی ہے، معشوق سابق ہو یا موجودہ، میں نے آج تک کسی کو اسے گالی دیتے نہیں دیکھا، کسی دوسرے کے معشوق کو تو گالی دینا بنتا ہی نہیں، عقیدت تو محبت سے بھی آگے کی چیز ہے

    عالِم اخلاق اور دلیل سے بات کرتا ہے جبکہ جاہل گالی اور طاقت/دھمکی سے

    طاقت/گالی سے نظریے کی کوئی خدمت نہیں ہوتی، نظریہ دلیل و افادیت کے سر پر قبولیت پاتا ور پھلتا پھولتا ہے

    طاقت صرف فتنے کے سدِّباب کیلئے ہوتی ہے اور وہ بھی صرف ریاست کے پاس ہونی چاہی، فرد کے پاس نہیں، کوئی فرد یا گروہ تنہا سائبر دنیا میں کسی فتنے کا سدِّباب کرنے کا اہل ہی نہیں، ریاست تو شائد پھر بھی کسی حد تک مؤثر ثابت ہو سکے

    پھول کی پتّی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باقی آپ لوگوں کی مرضی

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    اکثر لوگ کہتے نظر آتے ہیں کہ ہم کوئی آج کے رئیس نہیں بلکہ پُشتوں سے امیر چلے آرہے ہیں۔ آپ کے کیس میں بھی یہی لگتا ہے کہ آپ آج کل کے ملحد نہیں بلکہ عرصے سے گمراہ ہیں۔

      عاطف بھاہی ہم نے ان جیسے ملحدوں کو چند سال پہلے اسلامی تبلیخ کے لئے لوگوں کے پیچھے پیچھےپھرتے بھی دیکھا ہے اس لئے یہ نہ سمجھیں کے یہ کوئی پرانا اور پختہ عقیدہ ہے بلکے یہ ایک ذہنی کیفیت ہے جو پہلے کچھ تھی اور اب کچھ ہے اور آنے والے وقت میں کچھ اور بھی ہو سکتی ہے باقی الله بوہت کم لوگوں کو ہدایت دیتا ہے ابو جاہل حضور پاک کی سوہبت میں رہ کر بھی ہدایت سے محروم رہا – یہ ہمارے فورم کا ساتھی ہے ہماری دعا ہے الله اسے اس رمضان میں ہدایت دے اور یہ ایک ذہنی کیفت سے نکل کراس اس رب کو پہچان لے جس کی مرضی کے بغیر ایک پتا بھی اپنی جگہ سے نہیں ہلتا – بے شک ہم اسے کی ہدایت کے موحتاج ہیں کے ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو – میں کوئی مذھبی آدمی نہیں لیکن ہمیشہ دعا رہتی ہے کہ بس خاتمہ ایمان پر ہو –

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    یہی سب سے حیرت کی بات ہے۔۔۔۔۔ کچھ سال پہلے جب ہم بنو سیکولرین پی کے پولیٹکس پر یہ بات کہتے تھے کہ سیکولرازم اچھی چیز ہے۔۔۔۔۔ مذہب ہر بندے کا ذاتی معاملہ ہے اور ریاست کو اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے تو یہ انتہائی منفی آئی کیو کے حامل مومنین ہم سے لڑتے تھے کہ نہیں نہیں حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔۔۔۔۔ اور باقاعدہ سامنے مل جانےپر ہاتھ پاؤں توڑنے کی دھمکیاں دیتے تھے۔۔۔۔۔ معزز بلاگر کی دھمکیاں تو کمال کی تھیں۔۔۔۔۔ یہ رہا میدان، یہ رہا گھوڑا، اب کوئی مائی کا لعل کچھ لکھ کر دکھائے۔۔۔۔۔ یہ میری آخری وارننگ ہے۔۔۔۔۔ اور اب دیکھیں۔۔۔۔۔ نہیں نہیں مذہب ذاتی معاملہ ہے اِس پر بات نہ کریں۔۔۔۔۔ کبھی کبھی میرا بڑا دل کرتا ہے کہ معزز بلاگر سے لیکر حضرت پی ایچ ڈی تک تمام بنو خچرین کے اُس وقت کے فرمودات کو یہاں لگاؤں۔۔۔۔۔

    اس بات پر تحقیق ہونی چاہئے کہ مومنین کا ایمان آخر اتنا کمزور کیوں پڑ گیا کہ اب وہ کم از کم فورم کی حد تک مذہب کو ذاتی معاملہ ماننے پر مجبور ہوگئے ہیں اور صبر کے زہریلے گھونٹ پی پی کر اپنا ہی گلا کڑوا کرنے پر اکتفا کرتے ہیں،  جب برداشت نہ ہو تو اپنے بال نوچتے ہوئے دبی دبی گالیاں بھی دے دالتے ہیں، غالباً پنج وقتہ نماز کے بعد خدا کے حضور گڑگڑا کر ملحدین کی تباہی و بربادی کی دعا بھی بڑی باقاعدگی سے مانگتے ہوں گے۔، شاید یہ نامراد بھول گئے کہ یہ علم الدین کے خونریز ورثے کے مالک ہیں، وہ اپنے علامہ خادم حسین رضوی اکثر فرماتے ہیں کہ یہ مت سمجھو کہ صرف کلمہ پڑھ کر جان چھوٹ جائے گی، کئیوں کی جان لینی پڑے گی تب جا کر ایمان کا تقاضہ پورا ہوگا، اور حضرتِ اقبال تو ان مردودوں کوجھنجھوڑتے جھنجوڑتے خود سوگئے مگر یہ نامراد ابھی تک ہاتھ سے اسلام نافذ کرنے کے درجے تک نہیں پہنچے، کافروں کے ڈالرز اور پاؤنڈز نے ان کا ایمان کھوکھلا کردیا ہے، وگرنہ اتنے سارے ممتاز قادریوں کے بیچ ملحدین یوں کھلم کھلا دندناتے پھریں، یہ کیسے ممکن ہے۔۔؟

     

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 489 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi