Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 44 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    بہت سارے لوگ یہ سمجھنے  یا ۔جاننے کی سعی کرتے ہیں کہہ رنڈی رونا کیسے کہتے ہیں ۔۔۔۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    سلیم بھای، سعودیہ کی بھارت کو ضرورت ہے اور بھارت کو سعودیہ کی، تین سو بائیس کمپنیاں جو پاکستان میں انویسٹ کریں گی ان میں بھارتی شئیرز ہیں، بھارت اور پاکستان کو امن سے رہنا پڑے گا کیونکہ جنگوں کیلئے پیسہ دینے والے ہاتھ کھینچ لیں گے، چاہے بھارتی چالیس کی بجاے چالیس ہزار مریں یا ادھر ہمارے سارے کراے کے لشکری مارے جائیں دونوں ملک جنگ نہیں کریں گے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    سلیم بھای، سعودیہ کی بھارت کو ضرورت ہے اور بھارت کو سعودیہ کی، تین سو بائیس کمپنیاں جو پاکستان میں انویسٹ کریں گی ان میں بھارتی شئیرز ہیں، بھارت اور پاکستان کو امن سے رہنا پڑے گا کیونکہ جنگوں کیلئے پیسہ دینے والے ہاتھ کھینچ لیں گے، چاہے بھارتی چالیس کی بجاے چالیس ہزار مریں یا ادھر ہمارے سارے کراے کے لشکری مارے جائیں دونوں ملک جنگ نہیں کریں گے

    بیلور بھائی ۔۔

    کس  ملک کو کس کی ضرورت ہے ۔۔یا ۔۔نہیں ۔۔یہ بہت ہی الگ مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔بھارتیوں کے مادغ کا کیڑا ان کو آرام سے بیٹھنے نہیں دیتا میں ان کے اکثر شو دیکھتا ہوں یقین کریں ۔۔۔۔اتنی گھیٹا قسم کی ذہنیت میں نے اج تک کسی ٹی وی انیکر میں دوسرے ملکوں کے خلاف نہیں دیکھی ۔۔۔لگتا ہے ہر انیکر کو پیچھے سے فیڈ کیا جارہا ہوتا ہے ۔کہہ تم نے یہ بکواس بکواسنی ہے ۔۔۔۔۔۔ان کی بکواس سن کے لگتا ہے اگر انہوں نے پاکستان کو  رگڑا نہ مارا تو ان کو گولی مار دی جائے گی ۔۔۔۔۔

    ایک پروگرام میں تو اب پاکستان کو ورلڈ کپ  میں پاکستان کے ساتھ کھیلنا تو دور کی بات ہے یہ  ٹیم کو باہر نکلوانے کی باتیں ہونے لگی  ہیں۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    بیلور بھائی ۔۔ کس ملک کو کس کی ضرورت ہے ۔۔یا ۔۔نہیں ۔۔یہ بہت ہی الگ مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔بھارتیوں کے مادغ کا کیڑا ان کو آرام سے بیٹھنے نہیں دیتا میں ان کے اکثر شو دیکھتا ہوں یقین کریں ۔۔۔۔اتنی گھیٹا قسم کی ذہنیت میں نے اج تک کسی ٹی وی انیکر میں دوسرے ملکوں کے خلاف نہیں دیکھی ۔۔۔لگتا ہے ہر انیکر کو پیچھے سے فیڈ کیا جارہا ہوتا ہے ۔کہہ تم نے یہ بکواس بکواسنی ہے ۔۔۔۔۔۔ان کی بکواس سن کے لگتا ہے اگر انہوں نے پاکستان کو رگڑا نہ مارا تو ان کو گولی مار دی جائے گی ۔۔۔۔۔ ایک پروگرام میں تو اب پاکستان کو ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنا تو دور کی بات ہے یہ ٹیم کو باہر نکلوانے کی باتیں ہونے لگی ہیں۔۔۔۔۔۔۔

    سلیم بھائی۔۔۔ ہوش کے ناخن لیں۔۔ انڈیا نے پاکستان کے ٹماٹر بند کردیئے ہیں، اب ہم سالن میں کیا ڈالا کریں گے۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    سلیم بھائی۔۔۔ ہوش کے ناخن لیں۔۔ انڈیا نے پاکستان کے ٹماٹر بند کردیئے ہیں، اب ہم سالن میں کیا ڈالا کریں گے۔۔۔

    ہیتھے رکھ ۔۔ملنگی ۔۔۔

    جگر جی  ٹماٹر بند کرنا تو ایک پوری نیشن کا گلا گھونٹے کے مترادف ہے ۔۔۔تہاڈی مودی نہ کوئی دعا واسطہ ہے ۔۔تو اس کو کہیں کہہ یہ ظلم نہ کرے دوسرا ایک انڈین فوجی نے  اجازت مانگی ہے ۔۔کہہ مجھے میری ممی 

    کی قسم ہے میں لاہور  جکر 40 بندے مار کر آنا چاہتا ہوں ۔۔اب لاہور کی ساری  سڑکیں ساری ویران پڑی ہیں ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    ہیتھے رکھ ۔۔ملنگی ۔۔۔ جگر جی ٹماٹر بند کرنا تو ایک پوری نیشن کا گلا گھونٹے کے مترادف ہے ۔۔۔تہاڈی مودی نہ کوئی دعا واسطہ ہے ۔۔تو اس کو کہیں کہہ یہ ظلم نہ کرے دوسرا ایک انڈین فوجی نے اجازت مانگی ہے ۔۔کہہ مجھے میری ممی کی قسم ہے میں لاہور جکر 40 بندے مار کر آنا چاہتا ہوں ۔۔اب لاہور کی ساری سڑکیں ساری ویران پڑی ہیں ۔

    Visa system has been suspended for the time being.

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    Visa system has been suspended for the time being.

    اب انڈین ایسی ہی کمینی حرکتوں  سے آپنی عوام کا دل بہلائے گا ۔۔۔۔۔۔پہلے رور رے تھے پرنس پاکستان کو پیسے دے آیا ہے ۔۔اب رو رے ہیں وہ چین  کیوں جارہا ہے ۔۔۔۔امریکہ نے اب تک کوئی بیان نہیں دیا ۔۔۔ ۔۔۔ایک کمینی قوم کی گھیٹا سوچ ۔۔۔۔

    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8

    ایک کمینی قوم کی گھیٹا سوچ ۔۔۔

    What do you expect from a “Kameeni” Qoum??

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    ایک کمینی قوم کی گھیٹا سوچ ۔۔۔

    What do you expect from a “Kameeni” Qoum??

    ایک انڈین نے کہیں کسی جگہ  کمنٹ میں لکھا کہہ دنیا میں جہاں جہاں پاکستانیوں کے بزنس ہیں ۔۔انڈین وہاں جکر تباہی پھیلایں ۔۔۔۔۔

    تو میں نے اس کی آپنی طرف انے کی آفر کی تھی یا کسی سورمے کو بھجنے کا کہا تھا ۔۔۔۔لیکن جواب نہیں دیا اس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ہاں بھی ہر روز فوجی مرتے ہیں بم دھماکے ہوتے ہیں لیکن ہم لوگوں نے کبھی اتنا چیکا کتی ہم نے کبھی نہیں ڈالا ۔۔۔۔۔میں تو ایک انڈین کو ڈیٹ پر لے جانے والا تھا ۔۔۔اب میں یہ پروگرام کنسل کردیا ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    ۔۔۔۔۔میں تو ایک انڈین کو ڈیٹ پر لے جانے والا تھا ۔۔۔اب میں یہ پروگرام کنسل کردیا ہے

    سلیم رضا ۔۔۔۔۔

    فون نمبر مجھے روآنہ کردو ۔۔۔۔ میں انڈین کو ڈیٹ پر لے جاتا ہوں ۔۔۔۔۔ اس کو کہہ دونگا میں ۔۔۔۔ رضا کا بڑا بھائی ۔۔۔۔ وسیم رضا ۔۔۔۔۔ ہوں ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سلیم رضا ۔۔۔۔۔ فون نمبر مجھے روآنہ کردو ۔۔۔۔ میں انڈین کو ڈیٹ پر لے جاتا ہوں ۔۔۔۔۔ اس کو کہہ دونگا میں ۔۔۔۔ رضا کا بڑا بھائی ۔۔۔۔ وسیم رضا ۔۔۔۔۔ ہوں ۔۔۔۔

    کیوں کشمیر فتح کرنے کا ارادہ ہے کیا؟ پھلوامہ میں کوئی دھماکہ مت کرنا چھوٹی موٹی چھیڑ چھاڑ تک ہی رہنا۔

    :bigsmile:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    ایک انڈین نے کہیں کسی جگہ کمنٹ میں لکھا کہہ دنیا میں جہاں جہاں پاکستانیوں کے بزنس ہیں ۔۔انڈین وہاں جکر تباہی پھیلایں ۔۔۔۔۔ تو میں نے اس کی آپنی طرف انے کی آفر کی تھی یا کسی سورمے کو بھجنے کا کہا تھا ۔۔۔۔لیکن جواب نہیں دیا اس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ہاں بھی ہر روز فوجی مرتے ہیں بم دھماکے ہوتے ہیں لیکن ہم لوگوں نے کبھی اتنا چیکا کتی ہم نے کبھی نہیں ڈالا ۔۔۔۔۔میں تو ایک انڈین کو ڈیٹ پر لے جانے والا تھا ۔۔۔اب میں یہ پروگرام کنسل کردیا ہے

    Thats a good decision SaleemRaza Bhai. Tensions are high she may chop off your tool,

    نہ رۂے گا بانس نہ بجے گی بانسری

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13

    Thats a good decision SaleemRaza Bhai. Tensions are high she may chop off your tool, نہ رۂے گا بانس نہ بجے گی بانسری

    :lol: :lol:   :lol:

    سچ بتائیں سلیم بھائی۔۔۔ آپ نے اسی ڈر سے انڈین کے ساتھ ڈیٹ کینسل کی ہے نا۔۔ :lol: ۔؟

    میں تو ایک انڈین کو ڈیٹ پر لے جانے والا تھا ۔۔۔اب میں یہ پروگرام کنسل کردیا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    ممی کی قسم ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    Thats a good decision SaleemRaza Bhai. Tensions are high she may chop off your tool, نہ رۂے گا بانس نہ بجے گی بانسری

    شیرازی بھائی

    یقین کریں ۔۔۔مجھے نہ سانپ سے ڈر لگا ہے ۔۔۔۔۔۔نہ کبھی راتوں کو قبرستان سے گزرتے وقت ۔۔۔۔۔۔لیکن آپکے کمنٹ کی آخری لائن پڑھتے ہو میرے جسم کے سارے بال کھڑے ہوگئے ہیں ۔۔۔۔اس خوف ناکی کی طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا ۔۔۔۔

    شکریہ

    :facepalm:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    :lol: :lol: :lol:

    سچ بتائیں سلیم بھائی۔۔۔ آپ نے اسی ڈر سے انڈین کے ساتھ ڈیٹ کینسل کی ہے نا۔۔ :lol: ۔؟

    یار پہلے جب میرے ساتھ بات کرتی ۔۔کہہ میں نے ممی کو بولا ہے ۔۔میں ایک راجا نامی سے بات کر رہی ہوں ۔۔۔تو میں اندر اندر اس راجا کو  پھڑکانے کے طریقے سوچتا رہتا ۔۔کہہاس راجا کو کس طرح راستے سے ہٹاوں ۔ ۔۔جب پروگرام پکا بن گیا ۔۔۔تو میں نے ایک پوچھا ۔۔۔

    یہ تم مجھ سے بھی ملتی ہو ۔۔اور کسی راجا نامی بندے کو بھی یہ ہے کون ۔۔میں ایک نئی ایجاد کی ہوئی گالی دی ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کھی کھی کر کے ہنسنے لگی ۔۔وہ میں کہتی تو رضا ہوں ۔۔۔۔لیکن منھ سے رجا نکل جاتا ہے ۔۔۔۔

    اس دن میں نے خدا کا شکر ادا کیا کہہ میرا میرے ہاتھوں ہی قتل ہونے سے بچ گیا ہے ۔۔

    ویسے شیرازی صاحب نے بڑی پتے کی بات بتائی ہے ۔۔انڈین بدلہ لینے کے لیے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں ۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    بھکاری حکومت اگر بھڑکیں مارنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیا کرے تو دنیا کے سامنے ذلیل و خوار نہ ہونا پڑے

    پہلے پاکستان میں دہشتگرد تنظیم جیش محمد کے ہیڈکوارٹر کی موجودگی سے انکار کرنا اور پھر انکے ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرکے نوٹیفکیشن جاری کرنا اپنا منہ آپ کالا کرنا نہیں ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 44 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi