Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 58 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    کے آپ یہاں کی ماڈریٹر ہیں

    وہ بھی غیر اعلانیہ ..:lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    میری تو مفتے کی ٹوہر بن گئی ..اب لوگ جھک جھک کر مجھے سلام کریں گے . :bigthumb:

    :hilar: :hilar:   :hilar::angry_smile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    یہ تھمب نیل ہوتا کیا ہے ۔۔۔ اور کیسے بنتا ہے ۔۔۔کیا یہ تھمب نیل کسی تھمب کو نیل لگانا پڑتا ہے ۔۔۔یا تھمب پر وٹا۔ مار کے نیلا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔ :thinking:

    جی جی ..آپ بلکل صحیح سمجھے ..آئندہ جب بھی آپ تھریڈ بنائیں ..خود ہی اپنا تھمب نیل لگائیں ..عامر کے تو دونوں تھمب وٹے  کھا کھا کر سوج گئے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    عامر لاہور میں نہیں ہوتا ۔۔۔یا آپ اپنا کوئی کام نکلوانے کے حسن بھائی کو لاہور کو سفر کرنے کا مشورہ فرما رہے ہیں ۔۔ :thinking:

    نہیں نہیں ..دوسرے فورم پر عامر  کی لوکیشن لاہور ہی لکھی ہے …میں تو حسن کی مدد فرما رہی تھی …

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25

    شکریہ سلیم بھائی …میرا وقت اور پیسے بچانے کے لئے…..ورنہ میں تو ٹکٹ کرانے نکل پڑا تھا…..خیر میرا کنسرن وہیں ہے..جس کے لئے یہ تھریڈ بنا ہے.

    ارے آپ کے پیسے تھوڑی لگنے تھے …..انتظامیہ کو بل بھجوا دیتے ..انتظامیہ نون  لیگ کو بھجوا دیتی .;-)

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    Hassan Sahab is mai koi mushkil nahi hai neechey diye gaye screenshots ki madad se aap thumbnail laganey ka tareeka dekh saktey hain. Google images: copy image url Creating Topics: paste image url

    ویسے شکریہ ..لیکن آپ کیوں عامر کی نوکری کے پیچھے پڑے  ہیں .:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    نہیں نہیں ..دوسرے فورم پر عامر کی لوکیشن لاہور ہی لکھی ہے …میں تو حسن کی مدد فرما رہی تھی …

    تو جس  جس کی لوکیشن  جہاں جہاں لکھی  ۔۔۔ہے ۔یہ لوگ وہاں پر تشریف فرما ہیں ۔۔۔آپکی اس نادانی پر ۔۔۔ڈس لائیک بنتا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    تو جس جس کی لوکیشن جہاں جہاں لکھی ۔۔۔ہے ۔یہ لوگ وہاں پر تشریف فرما ہیں ۔۔۔ آپکی اس نادانی پر ۔۔۔ڈس لائیک بنتا ہے

    عامر کی حد تک میں یقین سے کہہ سکتی ہوں …باقیوں کا پتا نہیں امریکہ میں رہتے ہیں کہ بھائی  پھیرو  میں .:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    عامر کی حد تک میں یقین سے کہہ سکتی ہوں …باقیوں کا پتا نہیں امریکہ میں رہتے ہیں کہ بھائی پھیرو میں . :bigsmile:

    دونوں جگہ پر نہیں ۔۔۔فورم پر میں نے اور کچھ سکھا ہے یا نہیں ۔۔۔لیکن جھوٹ بولنا آگیا ہے:bigsmile::bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    دونوں جگہ پر نہیں ۔۔۔فورم پر میں نے اور کچھ سکھا ہے یا نہیں ۔۔۔لیکن جھوٹ بولنا آگیا ہے :bigsmile: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:کچھ اچھا بھی مجھ سے سیکھ لیتے .یہ اور بات ہے کہ اب لوگ مجھ سے  بھی اچھا سیکھنے کی امید  کھو بیٹھے .

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: کچھ اچھا بھی مجھ سے سیکھ لیتے . یہ اور بات ہے کہ اب لوگ مجھ سے بھی اچھا سیکھنے کی امید کھو بیٹھے .

    فکر نہ کریں میں بڑی دلجوئی اور لگن سے ۔۔۔آپکو۔۔۔۔۔۔ہی ۔۔۔فالو۔۔۔کر رہا ہوں ۔۔۔:disco: :bhangra:   :disco:   :bhangra:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    میری تو مفتے کی ٹوہر بن گئی ..اب لوگ جھک جھک کر مجھے سلام کریں گے . :bigthumb:

    اس وقت وہاں آپ ہی کے بارے تھریڈ چل رہا ہےI just contributed in it  :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    فکر نہ کریں میں بڑی دلجوئی اور لگن سے ۔۔۔آپکو۔۔۔۔۔۔ہی ۔۔۔فالو۔۔۔کر رہا ہوں ۔۔۔ :disco: :bhangra: :disco: :bhangra:

    پھر تو سمجھ لیں کہ آپ کامیاب رہیں گے:bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    اس وقت وہاں آپ ہی کے بارے تھریڈ چل رہا ہے I just contributed in it :lol:

    ہاں ابھی دوسری تھریڈ پر سہراب  نے بتایا ..لیکن میں اب وہاں نہیں جاتی ..اپنے لیپ ٹاپ پر سے وہاں کے تمام ٹیب  بند کر دیئے ہیں ..

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    ہاں ابھی دوسری تھریڈ پر سہراب نے بتایا ..لیکن میں اب وہاں نہیں جاتی ..اپنے لیپ ٹاپ پر سے وہاں کے تمام ٹیب بند کر دیئے ہیں ..

    ایسا بھی کیا غصہ ۔ اتنا غصہ نہیں پالتےکونٹریبیوٹ نہیں کرتیں سمجھ سکتا ہوںلیکن وزٹ کرنے میں کوئی برائی نہیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    فکر نہ کریں میں بڑی دلجوئی اور لگن سے ۔۔۔آپکو۔۔۔۔۔۔ہی ۔۔۔فالو۔۔۔کر رہا ہوں ۔۔۔ :disco: :bhangra: :disco: :bhangra:

    انہیں فالو کریں گے تو آپ بھیکہیں نادان نہ ہو جائیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    ایسا بھی کیا غصہ ۔ اتنا غصہ نہیں پالتے کونٹریبیوٹ نہیں کرتیں سمجھ سکتا ہوں لیکن وزٹ کرنے میں کوئی برائی نہیں

    ہم کیا کرتے ، کس راہ چلتےہر راہ میں کانٹے بکھرے تھےان رشتوں کے جو چھوٹ  گئےان صدیوں کے ،  یارانوں کےجو اک اک کر کے ٹوٹ گئےجس راہ چلے ، جس سمت گئےیوں   پاؤں  لہو لہان  ہوئے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38

    پتا نہیں …جو بھی ہے…..اب جب تک سارے تھریڈز پر تھمب نیل نہیں لگے گا ……میں نہیں بناؤں گا تھریڈز…. …..ماڈریٹر ہونے کا یہ مطلب نہیں کے لاگ ان کیا تھریڈ پر پوسٹ کیا اور چلے گے

    :lol: :lol:  :lol:میں نے آپ کی وہ پوسٹ آج دیکھی ہے اور وضاحت بھی کر دی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39

    اب فکر نہیں

    آپ تو مایوس ہو گئے ، اچھا آپ ایک کام کیا کریں ، جو بھی تھمب نیل آپ چاہتے ہیں لگانا ، اس کا لنک ، تھریڈ کے آخر میں پوسٹ کر دیا کریں جب بھی تھریڈ بنائیں ، میں وہی تھمب نیل سیٹ کر دیا کروں گا ، آپ کے تھریڈ اکثر اقتسابات ہوتے ہیں ان کے مطابق کوئی پراپر تھمب نیل ڈھونڈنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے ، جے ایم پی صاحب کی تجویز کے مطابق شعر و نغمہ کی طرح ایک ہی تھریڈ بنا دینا چاہیے تا کہ مین پیج پے دوسرے تھریڈز کی بھی جگہ بن سکے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    :lol: :lol: :lol: میں نے آپ کی وہ پوسٹ آج دیکھی ہے اور وضاحت بھی کر دی ہے

    اپنے تھریڈ کے تھمب نیل کے لئے کیا میں نیل پالش بھیجوں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 58 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi