Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 58 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    اسلام علیکم……کچھ دنوں پہلے میں نے ایک تھریڈ میں ماڈریٹر سے گزارش کی تھی کے بھائی جان تھریڈز پر تھمب نیل لگا دیں…..کافی دن سے میں دیکھ رہا ہوں مجھ سمیت اور لوگوں کے تھریڈ پر تھمب نیل نہیں لگے….میں خود کوشش کر چکا ہوں لگانے کی پر مجھے سے نہیں لگ پایا…تو ماڈریٹرز سے بڑے ادب سے گزارش ہے کے پوسٹ کرنے کے علاوہ اس پر بھی تھوڑا دھیان دیں…..شکریہ

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    اسلام علیکم……کچھ دنوں پہلے میں نے ایک تھریڈ میں ماڈریٹر سے گزارش کی تھی کے بھائی جان تھریڈز پر تھمب نیل لگا دیں…..کافی دن سے میں دیکھ رہا ہوں مجھ سمیت اور لوگوں کے تھریڈ پر تھمب نیل نہیں لگے….میں خود کوشش کر چکا ہوں لگانے کی پر مجھے سے نہیں لگ پایا…تو ماڈریٹرز سے بڑے ادب سے گزارش ہے کے پوسٹ کرنے کے علاوہ اس پر بھی تھوڑا دھیان دیں…..شکریہ

    جس ماڈریٹر کی یہ ڈیوٹی لگائی  ہے ..لگتا ہے وہ تھمب دکھا کر نکل جاتا ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    پتا نہیں …جو بھی ہے…..اب جب تک سارے تھریڈز پر تھمب نیل نہیں لگے گا ……میں نہیں بناؤں گا تھریڈز…. …..ماڈریٹر ہونے کا یہ مطلب نہیں کے لاگ ان کیا تھریڈ پر پوسٹ کیا اور چلے گے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    یہ ڈیوٹی عامر صدیق  کی ہے .دھرنا دینا ہے تو ان کے گھر کے سامنے جا کر دیں ..کراچی سے لاہور کا ٹکٹ  انتظامہ سے وصول کر لیں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    یہ ڈیوٹی عامر صدیق کی ہے . دھرنا دینا ہے تو ان کے گھر کے سامنے جا کر دیں .. کراچی سے لاہور کا ٹکٹ انتظامہ سے وصول کر لیں

    دھرنا وہ بھی لاہور میں….یہاں آفس سے گھر جانا مشکل ہوجاتا ہے ….اور آپ لاہور کا بولتی ہیں ….کیوں اس گرمی میں کسی غریب پر ظلم کر رہی ہیں …..بس ایک گزارش پہلے بھی کی تھی….اب بھی کی ہے..

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    اب آپ کا موڈریٹر لاہور میں رہتا ہو تو اس میں میرا کیا قصور ..میں اگر موڈریٹر ہوتی تو آپ کی مدد کر دیتی .:)

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    اب آپ کا موڈریٹر لاہور میں رہتا ہو تو اس میں میرا کیا قصور .. میں اگر موڈریٹر ہوتی تو آپ کی مدد کر دیتی . :)

    میرا ماڈریٹر نہیں ہے..اس فورم کا ہے….اور وہاں سے بیٹھ کے بآسانی بھی کام ہوسکتا ہے…جیسے پہلے ہوتا رہا….باقی مرضی…اگر آپ ماڈریٹر ہوتی تو پھر یہ تھریڈ بنانے کی نوبت نہیں آتی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    ویسے دوسرے فورم والے تو یہ ہی سمجھتے ہیں .:lol:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    ویسے دوسرے فورم والے تو یہ ہی سمجھتے ہیں . :lol:

    :lol: نہیں وہ اونر یا پارٹنر سمجھتے ہیں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10

    کے آپ یہاں کی ماڈریٹر ہیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    میرا ماڈریٹر نہیں ہے..اس فورم کا ہے….اور وہاں سے بیٹھ کے بآسانی بھی کام ہوسکتا ہے…جیسے پہلے ہوتا رہا….باقی مرضی…اگر آپ ماڈریٹر ہوتی تو پھر یہ تھریڈ بنانے کی نوبت نہیں آتی

    حسن صاحب،ایک ایسا تھریڈ بنائیں جہاں ہم سب ایک بیٹھک میں اس فورم کو بہتر بنانے پر آئیڈیاز شیئر کر سکیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    یہ تھمب نیل ہوتا کیا ہے ۔۔۔اور کیسے بنتا ہے ۔۔۔کیا یہ تھمب نیل کسی تھمب کو نیل لگانا پڑتا ہے ۔۔۔یا تھمب پر   وٹا۔ مار کے نیلا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔:thinking:
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    یہ تھمب نیل ہوتا کیا ہے ۔۔۔ اور کیسے بنتا ہے ۔۔۔کیا یہ تھمب نیل کسی تھمب کو نیل لگانا پڑتا ہے ۔۔۔یا تھمب پر وٹا۔ مار کے نیلہ کرنا پڑتا ہے ۔۔۔ :thinking:

    سلیم بھی…..شناختی کارڈ پر یا دوسرے کاغزات پر تھمب پر نیل لگا کر جو انگوٹھا لگاتے ہیں …اسکی بات ہو رہی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    یہ ڈیوٹی عامر صدیق کی ہے . دھرنا دینا ہے تو ان کے گھر کے سامنے جا کر دیں .. کراچی سے لاہور کا ٹکٹ انتظامہ سے وصول کر لیں

    عامر لاہور میں نہیں ہوتا ۔۔۔یا آپ اپنا کوئی کام نکلوانے کے حسن بھائی کو لاہور کو سفر کرنے کا مشورہ فرما رہے ہیں ۔۔ :thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    سلیم بھی…..شناختی کارڈ پر یا دوسرے کاغزات پر تھمب پر نیل لگا کر جو انگوٹھا لگاتے ہیں …اسکی بات ہو رہی ہے

    ہاں واقعی  یہ نیل تو منہگا بھی ہے ۔۔۔اور مشکل بھیتب ہی سوچ رہا ہوں اتنا رولہ کیوں پڑا ہوا ہے ۔۔۔

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    عامر لاہور میں نہیں ہوتا ۔۔۔یا آپ اپنا کوئی کام نکلوانے کے حسن بھائی کو لاہور کو سفر کرنے کا مشورہ فرما رہے ہیں ۔۔ :thinking:

    شکریہ سلیم بھائی …میرا وقت اور پیسے بچانے کے لئے…..ورنہ میں تو ٹکٹ کرانے نکل پڑا تھا…..خیر میرا کنسرن وہیں ہے..جس کے لئے یہ تھریڈ بنا ہے.

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    انتظامیہ جب بھی خواب خرگوش سے جاگی تو کچھ نہ کچھ ہڑبلی ضرور مچائے گئ ۔۔باقی جیتنے تھریڈ بنے ہیں سب کے لیے اتنے تھمب اور لگانے کے لئے اتنا نیل ۔۔۔ہوسکتا ہے عامر بھائی  نیل خریدنے کے لیے مزدوری کرنے نکل پڑے ہوں ۔۔۔اتنی بدگمانی آچھی نہیں ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Developer
    Keymaster
    Offline
      #18

      اسلام علیکم……کچھ دنوں پہلے میں نے ایک تھریڈ میں ماڈریٹر سے گزارش کی تھی کے بھائی جان تھریڈز پر تھمب نیل لگا دیں…..کافی دن سے میں دیکھ رہا ہوں مجھ سمیت اور لوگوں کے تھریڈ پر تھمب نیل نہیں لگے….میں خود کوشش کر چکا ہوں لگانے کی پر مجھے سے نہیں لگ پایا…تو ماڈریٹرز سے بڑے ادب سے گزارش ہے کے پوسٹ کرنے کے علاوہ اس پر بھی تھوڑا دھیان دیں…..شکریہ

      Hassan Sahab is mai koi mushkil nahi hai neechey diye gaye screenshots ki madad se aap thumbnail laganey ka tareeka dekh saktey hain.Google images: copy image urlhttp://imgur.com/a/tFkMdCreating Topics: paste image urlhttp://imgur.com/a/AWCS5

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      حسن داور
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #19
      انتظامیہ جب بھی خواب خرگوش سے جاگی تو کچھ نہ کچھ ہڑبلی ضرور مچائے گئ ۔۔ فکر نہ کریں

      اب فکر نہیں

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #20
      :lol: نہیں وہ اونر یا پارٹنر سمجھتے ہیں

      میری تو مفتے کی ٹوہر  بن گئی ..اب لوگ جھک جھک  کر مجھے سلام کریں گے .:bigthumb:

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 58 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi