Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 37 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    چلیں شروع ہو جائیں ..صدیق جان کے خلاف

    :bigsmile:

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    نادان اور معصوم

    😊😊

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    نادان اور معصوم 😊😊

    ہوں تو

    :)

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ان لوگوں کو عقل ہوتی ان کے ملک کا یہ حال ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    عمران کو آئے  تو با مشکل سال ہوا ہے

    حال تو برسوں سے خراب ہے ..سچائی وہ جو سر چڑھ کر بولے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    فورم کا سٹینڈرڈ اگر صدیق جان جیسے چنگڑ تک آ جایے تو اگلے ٹھکانے کی سوچنی چاہیے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    فورم کا سٹینڈرڈ اگر صدیق جان جیسے چنگڑ تک آ جایے تو اگلے ٹھکانے کی سوچنی چاہیے

    یہ صدیق جان پہلے روف کلاسرہ کا منشی ہوا کرتا تھا اور روف کلاسرہ نے اسے دو ڈھائی ہزار روپے ماہانہ کے عوض اس ڈیوٹی پر لگایا ہوا تھا کہ کورٹ سے متعلقہ خبریں اس تک پہنچا دیا کرے۔ بعد میں اس کی یاری فرخ حبیب سے کافی گہری ہوگئی اور کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس نے پی ٹی آئی کے تیسری درجے کی قیادت کے پہلو گرم کرنے  کا بندوبست کرنا شروع کیا تب اسے بطور صحافی متعارف کروایا جانے لگا۔ کیرئیر کے دوسال کے اندر اندر اس نے نئی ہونڈا سوک لے لی اور اب کرپشن کرپشن کے نعرے لگاتا پھرتا ہے۔ دو سال کی نوکری میں کوئی اتنا مالدار نہیں ہوسکتا کہ تیس لاکھ کی گاڑی خرید سکے۔ بہرحال جہاں ہم عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان دیکھنے پر مجبور ہیں وہاں اس نام نہاد صحافی کی بک بک بھی برداشت کرلیں گے۔

    ہمارے لئے یہ بات باعثِ اطمینان ہونی چاہیئے کہ صف اول کے صحافی تو دور کی بات دوسرے یا تیسرے درجے کے صحافی بھی پی ٹی آئی کی حمائیت سے دستبردار ہوچکے ہیں اسلئے انصافیوں کا سٹینڈرڈ اب صدیق جان جیسے جعلی اور نالائق منشیوں پر آگیا ہے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    یہ صدیق جان پہلے روف کلاسرہ کا منشی ہوا کرتا تھا اور روف کلاسرہ نے اسے دو ڈھائی ہزار روپے ماہانہ کے عوض اس ڈیوٹی پر لگایا ہوا تھا کہ کورٹ سے متعلقہ خبریں اس تک پہنچا دیا کرے۔ بعد میں اس کی یاری فرخ حبیب سے کافی گہری ہوگئی اور کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس نے پی ٹی آئی کے تیسری درجے کی قیادت کے پہلو گرم کرنے کا بندوبست کرنا شروع کیا تب اسے بطور صحافی متعارف کروایا جانے لگا۔ کیرئیر کے دوسال کے اندر اندر اس نے نئی ہونڈا سوک لے لی اور اب کرپشن کرپشن کے نعرے لگاتا پھرتا ہے۔ دو سال کی نوکری میں کوئی اتنا مالدار نہیں ہوسکتا کہ تیس لاکھ کی گاڑی خرید سکے۔ بہرحال جہاں ہم عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان دیکھنے پر مجبور ہیں وہاں اس نام نہاد صحافی کی بک بک بھی برداشت کرلیں گے۔ ہمارے لئے یہ بات باعثِ اطمینان ہونی چاہیئے کہ صف اول کے صحافی تو دور کی بات دوسرے یا تیسرے درجے کے صحافی بھی پی ٹی آئی کی حمائیت سے دستبردار ہوچکے ہیں اسلئے انصافیوں کا سٹینڈرڈ اب صدیق جان جیسے جعلی اور نالائق منشیوں پر آگیا ہے۔

    بہت شکریہ عاطف بھائی

    میں بھی جیو جی بھائی سے ہماری نظروں سے  چھپے ہوئے اس عظیم “سیاسی تجزیہ نگار” کا حدود اربعہ پوچھنے لگا تھا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    بہت شکریہ عاطف بھائی میں بھی جیو جی بھائی سے ہماری نظروں سے چھپے ہوئے اس عظیم “سیاسی تجزیہ” نگار کا حدود اربعہ پوچھنے لگا تھا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا بھائی! ایک شخص جو ڈھائی ہزار روپے ماہانہ پر منشی گیری کرتا ہو اور کسی اخبار کسی نیوز چینل سے وابستہ بھی نہ ہو اور اچانک تیس لاکھ کی گاڑی خرید لے تو بندے کو اس کا حدود و اربعہ جاننے میں دلچسپی ہوہی جاتی ہے۔ اسی تجسس کے تحت موصوف کے بارے میں پتہ چلایا تو یہ معلومات دستیاب ہوئیں۔

    جتنا حیران کُن یہ انکشاف ہے اس سے زیادہ مضحکہ خیز امر یہ ہے کہ انصافی آنکھ بند کرکے اس کی بات کا یقین کرتے ہیں، یہ تھریڈ اس کا ثبوت ہے۔

    جس کے اپنے ذرائع آمدن مشکوک ہوں یا ناپید ہوں وہ کرپشن کے خلاف نعرے مارے تو انصافی پتہ نہیں کیوں اس کا اتنا یقین کیوں کرتے ہیں؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    باوا بھائی! ایک شخص جو ڈھائی ہزار روپے ماہانہ پر منشی گیری کرتا ہو اور کسی اخبار کسی نیوز چینل سے وابستہ بھی نہ ہو اور اچانک تیس لاکھ کی گاڑی خرید لے تو بندے کو اس کا حدود و اربعہ جاننے میں دلچسپی ہوہی جاتی ہے۔ اسی تجسس کے تحت موصوف کے بارے میں پتہ چلایا تو یہ معلومات دستیاب ہوئیں۔ جتنا حیران کُن یہ انکشاف ہے اس سے زیادہ مضحکہ خیز امر یہ ہے کہ انصافی آنکھ بند کرکے اس کی بات کا یقین کرتے ہیں، یہ تھریڈ اس کا ثبوت ہے۔ جس کے اپنے ذرائع آمدن مشکوک ہوں یا ناپید ہوں وہ کرپشن کے خلاف نعرے مارے تو انصافی پتہ نہیں کیوں اس کا اتنا یقین کیوں کرتے ہیں؟؟

    عاطف بھائی

    میں نے کبھی اسکا نام نہیں سنا تھا اور نہ ہی اسکی کوئی تحریر یا ٹویٹ نظروں سے گزری تھی، اس لیے اس نادان جی کی دریافت کردہ اس عظیم شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتا تھا

    آپ نے اچھی طرح اس پر فلڈ لائیٹ ڈال دی ہے، بہت شکریہ

    :)

    کیا یہ پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کا بھی حصہ ہے؟

    نادان

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    عاطف بھائی میں نے کبھی اسکا نام نہیں سنا تھا اور نہ ہی اسکی کوئی تحریر یا ٹویٹ نظروں سے گزری تھی، اس لیے اس نادان جی کی دریافت کردہ اس عظیم شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتا تھا آپ نے اچھی طرح اس پر فلڈ لائیٹ ڈال دی ہے، بہت شکریہ :) کیا یہ پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کا بھی حصہ ہے؟ نادان

    دو ہزار پندرہ کے شروع میں پرانے فورم پر میں نے یہ ذکر کیا تھا کہ جہانگیر ترین نے ڈھائی سال کیلئے تین کروڑ پر یہ فورم لیز پر لے لیا ہے، یہ وہی وقت تھا جب اس فورم پر پیڈ ورکرز نے لکھنا شروع کیا تھا اور اینٹی ن لیگیوں کا وہاں سے صفایا کیا جارہا تھا، انہی دنوں اس صدیق جان کو جہانگیر ترین نے ہائر کیا تھا۔ اس کے بعد یہ پی ٹی ائی کا سوشل میڈیا سیل چلانے لگا اور آج تک چلا رہا ہے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    دو ہزار پندرہ کے شروع میں پرانے فورم پر میں نے یہ ذکر کیا تھا کہ جہانگیر ترین نے ڈھائی سال کیلئے تین کروڑ پر یہ فورم لیز پر لے لیا ہے، یہ وہی وقت تھا جب اس فورم پر پیڈ ورکرز نے لکھنا شروع کیا تھا اور اینٹی ن لیگیوں کا وہاں سے صفایا کیا جارہا تھا، انہی دنوں اس صدیق جان کو جہانگیر ترین نے ہائر کیا تھا۔ اس کے بعد یہ پی ٹی ائی کا سوشل میڈیا سیل چلانے لگا اور آج تک چلا رہا ہے۔

    عاطف بھائی

    میں آپکے جہانگیر ترین والے انکشاف سے تو واقف ہوں لیکن یہ مجھے نہیں یاد آ رہا ہے کہ اس نام کے کسی بندے کو میں نے کبھی سیاست پی کے یا ٹویٹر پر سر گرم دیکھا ہے

    میں پی ٹی آئی کی بھی تمام مرکزی اور صوبائی ٹیموں سے بھی واقف ہوں لیکن اس کا نام ان میں بھی کبھی نہیں دیکھا ہے

    https://insaf.pk/public/insafpk/socialmedia

    ہو سکتا ہے کہ کوئی میری طرح دیہاڑی دار ہو اور ایک آدھ گھنٹے میں دیہاڑی لگا کر نکل جاتا ہو

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    عاطف بھائی میں آپکے جہانگیر ترین والے انکشاف سے تو واقف ہوں لیکن یہ مجھے نہیں یاد آ رہا ہے کہ اس نام کے کسی بندے کو میں نے کبھی سیاست پی کے یا ٹویٹر پر سر گرم دیکھا ہے میں پی ٹی آئی کی بھی تمام مرکزی اور صوبائی ٹیموں سے بھی واقف ہوں لیکن اس کا نام ان میں بھی کبھی نہیں دیکھا ہے https://insaf.pk/public/insafpk/socialmedia ہو سکتا ہے کہ کوئی میری طرح دیہاڑی دار ہو اور ایک آدھ گھنٹے میں دیہاڑی لگا کر نکل جاتا ہو :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا بھائی! تحریک انصاف سوشل میڈیا کے چند عہدیداران میرے بہت اچھے دوست ہیں انہی کی زبانی اندر کی خبریں ملتی رہتی ہیں، نام لینا مناسب نہیں ورنہ بتادیتا۔ ابھی چھوٹی عید پر ایک دوست کوئٹہ آئے ہوئے تھے انہوں نے بھی اندر کی بہت خبریں بتائی تھیں۔ خود انکا بھی اعتراف تھا کہ بڑی سرکار آجکل خوش نہیں اور اب ہم پر دباو بڑھایا جارہا ہے کہ ڈومور۔

    یہ جو آجکل آپ انصافینز کو جلتے توے پر بیٹھے دیکھ رہے ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ ایک تو مُنا سا دماغ اوپر سے صدیق جان، حنظلہ اور فرحان ورک جیسی برین واشنگ فیکٹریاں۔  انصافی تباہ دے۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    عاطف بھائی میں نے کبھی اسکا نام نہیں سنا تھا اور نہ ہی اسکی کوئی تحریر یا ٹویٹ نظروں سے گزری تھی، اس لیے اس نادان جی کی دریافت کردہ اس عظیم شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتا تھا آپ نے اچھی طرح اس پر فلڈ لائیٹ ڈال دی ہے، بہت شکریہ :) کیا یہ پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کا بھی حصہ ہے؟ نادان

    آپ کو ہر بندہ کسی میڈیا سیل کا ہی کیوں لگتا ہے

    :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    فورم کا سٹینڈرڈ اگر صدیق جان جیسے چنگڑ تک آ جایے تو اگلے ٹھکانے کی سوچنی چاہیے

    Be my guest.

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    عمران کو آئے تو با مشکل سال ہوا ہے حال تو برسوں سے خراب ہے ..سچائی وہ جو سر چڑھ کر بولے

    ۔

    نا چ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    آپ کو ہر بندہ کسی میڈیا سیل کا ہی کیوں لگتا ہے :thinking:

    میں خود جو میڈیا سیل کا بندہ ہوں

    پلٹن گراونڈ میڈیا سیل

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    عمران کو آئے تو با مشکل سال ہوا ہے حال تو برسوں سے خراب ہے ..سچائی وہ جو سر چڑھ کر بولے

    ذرا حساب لگا کر بتائیں کہ کتنے برسوں سویلینز اور کتنے برسوں ڈکٹیٹرز رہے؟

    نوٹ۔ عمران کو ہم سویلینز حکمران کے طور پر اکاونٹ کریں گے

    :thinking:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    اور ق لیگ والوں کو ؟

    :bigsmile:

    ذرا حساب لگا کر بتائیں کہ کتنے برسوں سویلینز اور کتنے برسوں ڈکٹیٹرز رہے؟ نوٹ۔ عمران کو ہم سویلینز حکمران کے طور پر اکاونٹ کریں گے :thinking:
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 37 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward