Viewing 17 posts - 21 through 37 (of 37 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    :serious: سر جی کو ہینڈسم کا ہینڈ پمپ پسند آگیا تھا – – – اس لئے نکالا
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    اور ق لیگ والوں کو ؟ :bigsmile:

    انکو ٹیسٹ ٹیوب میں شمار کر لیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    Be my guest.

    where did I address you in my post that you are writing this??

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    اوئے قزاق خبردار – چل شاباش نکل جا اپنا جہاز لے کر یہاں سے ، ورنہ آپ کے پیچھے سلطنت کی فوج لگ جانی ہے

    :serious: سر جی کو ہینڈسم کا ہینڈ پمپ پسند آگیا تھا – – – اس لئے نکالا
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    فورم کا سٹینڈرڈ اگر صدیق جان جیسے چنگڑ تک آ جایے تو اگلے ٹھکانے کی سوچنی چاہیے

    تجھے ہم ولی سمجھتے

    جو نہ بدتمیز ہوتا

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    :serious: سر جی کو ہینڈسم کا ہینڈ پمپ پسند آگیا تھا – – – اس لئے نکالا

    میری جان تو بےقصور ہے

    تیری تربیت میں فتور ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27

    میری جان تو بےقصور ہے

    تیری تربیت میں فتور ہے

    ابھے گندی اولاد – کسی کے ماں باپ کو ذمے دار کیوں ٹھرا ہے – جس نے لکھا ہے اس کو جتنا دل کرے بھونک لے

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    میں خود جو میڈیا سیل کا بندہ ہوں پلٹن گراونڈ میڈیا سیل :bigsmile:

    باوا جی ..میری برداشت کا امتحان نہ لیں

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    where did I address you in my post that you are writing this??

    I was the one who posted Siddique Jan vedeo .So I  believe i should respond .

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    ذرا حساب لگا کر بتائیں کہ کتنے برسوں سویلینز اور کتنے برسوں ڈکٹیٹرز رہے؟ نوٹ۔ عمران کو ہم سویلینز حکمران کے طور پر اکاونٹ کریں گے :thinking:

    جو جو سویلینز آئے بھی تو کسی ڈکٹیٹر سے کم نہ تھے ..اس لئے کیا حساب لگاؤں

    :thinking:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    I was the one who posted Siddique Jan vedeo .So I believe i should respond .

    then learn some comprehension.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    عمران کو آئے تو با مشکل سال ہوا ہے حال تو برسوں سے خراب ہے ..سچائی وہ جو سر چڑھ کر بولے

    چھ سال

    وقت گزرتے کوی پتا چلتا ہے

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    باوا جی ..میری برداشت کا امتحان نہ لیں :serious:

    نادان جی

    کیا برداشت سے باہر ہو کر آپ پلٹن گراونڈ میں جا کر آخری سپاہی اور آخری گولی تک لڑنے کا اعلان کر دیں گی؟

    :lol:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #34

    میری جان تو بےقصور ہے

    تیری تربیت میں فتور ہے

    تم تو کہتے ہو میری تربیت میں فتور ہے

    نام تمہارا دنیا میں پھدو کیوں مشہور ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    نادان جی کیا برداشت سے باہر ہو کر آپ پلٹن گراونڈ میں جا کر آخری سپاہی اور آخری گولی تک لڑنے کا اعلان کر دیں گی؟ :lol:

    نہیں

    ٹویٹر تک آپ کا ایکسس بند کرا دوں گی

    آپ کے لئے اس سے بڑی  سزا کی ہو گی

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    چھ سال وقت گزرتے کوی پتا چلتا ہے :bigthumb:

    چھ سال بعد آپ بھی میرے اور ٹرمپ کے ساتھ عمران کی انتخابی مہم چلا رہیں ہونگے

    :jhanda:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    نہیں ٹویٹر تک آپ کا ایکسس بند کرا دوں گی آپ کے لئے اس سے بڑی سزا کی ہو گی :serious:

    اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا

    جو پلٹن گراونڈ والی، سیاچن والی، کارگل والی، ایبٹ آباد والی اور انگور اڈے والی کرتے ہیں انہیں ٹویٹر تک ایکسیس کی ضرورت نہیں ہوتی ہے

    :bigthumb:

Viewing 17 posts - 21 through 37 (of 37 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi