Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    کل جو حرام تھا آج وہ حلال کیسے ؟
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    کل جو حرام تھا آج وہ حلال کیسے ؟

    ایسے ہی جیسے ڈانس جائز اور مجرا ناجائز

    ;-)

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ۔

    یہ تو ۔۔۔۔ یوٹرن ۔۔۔۔۔ کی بھی  معراج ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس معراج کو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ تھوک ہوا چاٹنا ۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی نوازشریف کا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    Fake news!!

    Government didn’t issue these ads, Faisalabad university did it in its own capacity.

    Just so everyone knows, these laptops are the ones which were already purchased by previous government, they are now being distributed. Laptop scheme is cancelled by PTI govt, no new laptops were purchased.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    یار ویسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل کی بات کروں

    اب اہلیان یوط پر رحم آنے لگا ہے مجھے عام پی ٹی آئی رکن سے ہمدری محسوس ہوتی ہے

    بیچارہ اتنی غلاظت پھیلا چکا کہ اب زبان و ہونٹ سوج رہے ہیں وہ غلاظت چاٹ چاٹ کر۔

    قسم سے قابل رحم ہیں اہلیان یوط

    کہیں مجھے یوط بچاو مہم نہ چلانی پڑ جائے۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    میں تمام نا انصافی دوستوں سے معذرت چاہتا ہوں ، آپ کی خوشیوں پے پانی پھیرنے والا ہوں لیکن چونکہ آپ نے سوال پوچھا ہے تو جواب ہے جی ہاں بلکل یہی ہے تبدیلی

    عمران خان نے ایک تو خود تصویر نہیں لگوائی ، دوسرا لگی رہنے بھی نہیں دی

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: میں تمام نا انصافی دوستوں سے معذرت چاہتا ہوں ، آپ کی خوشیوں پے پانی پھیرنے والا ہوں لیکن چونکہ آپ نے سوال پوچھا ہے تو جواب ہے جی ہاں بلکل یہی ہے تبدیلی عمران خان نے ایک تو خود تصویر نہیں لگوائی ، دوسرا لگی رہنے بھی نہیں دی

    عامر بھائی اتنے دن تک غائب نہ رہا کریں فورم پر دل نہیں لگتا آپ کے بغیر

    آتے ہی آپ نے سوال گندم جواب چنا دے کر دل خوش کر دیا

    کیا صاحبِ تھریڈ نے تصویر والے بینر پر سوال کیا ہے؟؟

    سوال کیا ہے لیپ ٹاپ سکیم پر کیڑے نکالنے والے خود وہی کام کر رہے ہیں

    یعنی کہ نیا پاکستان پرانے پاکستان کے نقشِ قدم پر

    جہاں تک بات رہی بینر پر تصویر ہونے نہ ہونے کی تو تصویر لگانے کی ممانعت سرکاری اشتہارات پر کی گئی ہے

    ہم اس بینر کو پھاڑنے والے کو یہ بھی تو سمجھ سکتے ہیں کہ اُس کو نیازی کی شکل پسند نہیں  ;-)   ;-)   ;-) ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    ادھر صادقہ اور امینہ علیمہ خان کی امانت اور دیانت پر بھی تھریڈ کھلا ہوا ہے

    کوئی چرخہ کات کات کر پراپرٹیز خریدنے والی بیچاری معصومہ کا بھی حال پوچھ لے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    ہائے رے قلابازیاں ، اگر پرانی حکومت کے تھے تو تصویر عمران خان کی جگہ شہباز شریف کی لگی رہنی دیتے

    یہ حکومت وہی کر رہی ہے جس کو آج سے تین سال پہلے برا کہتی تھی

    ایسے ایسی سقراط بیٹھیں ہیں کے بولتے وقت سوچتے نہی

    ملاحضہ کریں

    Fake news!! Government didn’t issue these ads, Faisalabad university did it in its own capacity. Just so everyone knows, these laptops are the ones which were already purchased by previous government, they are now being distributed. Laptop scheme is cancelled by PTI govt, no new laptops were purchased.
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    عامر بھائی اتنے دن تک غائب نہ رہا کریں فورم پر دل نہیں لگتا آپ کے بغیر آتے ہی آپ نے سوال گندم جواب چنا دے کر دل خوش کر دیا کیا صاحبِ تھریڈ نے تصویر والے بینر پر سوال کیا ہے؟؟ سوال کیا ہے لیپ ٹاپ سکیم پر کیڑے نکالنے والے خود وہی کام کر رہے ہیں یعنی کہ نیا پاکستان پرانے پاکستان کے نقشِ قدم پر جہاں تک بات رہی بینر پر تصویر ہونے نہ ہونے کی تو تصویر لگانے کی ممانعت سرکاری اشتہارات پر کی گئی ہے ہم اس بینر کو پھاڑنے والے کو یہ بھی تو سمجھ سکتے ہیں کہ اُس کو نیازی کی شکل پسند نہیں ;-) ;-) ;-) ۔

    آپ کے سمجھنے سے سب ہوتا تو میاں صاحب جیل میں تھوڑی ہوتے

    :lol:

    تنقید تو پی ٹی آئی میٹرو اور اورینج ٹرین پے بھی کرتی رہی ہے تو آپ کے خیال میں وہ بھی بند کر دیں ؟؟ اور جو اتنا خرچہ ہو چکا ہے ضائع ہونے دیں ؟ یہاں بھی یہی معاملہ ہے ، زیڈ صاحب اوپر بتا بھی چکے ہیں ، تصویر والی بات رہ گئی تھی ، اس کا جواب میں نے دے دیا

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    آپ کے سمجھنے سے سب ہوتا تو میاں صاحب جیل میں تھوڑی ہوتے :lol: تنقید تو پی ٹی آئی میٹرو اور اورینج ٹرین پے بھی کرتی رہی ہے تو آپ کے خیال میں وہ بھی بند کر دیں ؟؟ اور جو اتنا خرچہ ہو چکا ہے ضائع ہونے دیں ؟ یہاں بھی یہی معاملہ ہے ، زیڈ صاحب اوپر بتا بھی چکے ہیں ، تصویر والی بات رہ گئی تھی ، اس کا جواب میں نے دے دیا

    عامر بھائی آپ کی یہی باتیں تو آپ کی یاد دلاتی رہتی ہیں

    نہ میٹرو بس کا روٹ اُکھاڑ کر کہیں بیچا جاسکتا ہے نہ اورنج ٹرین کا

    لیکن لیپ ٹاپ اگر اگر اگر سابقہ حکومت خرید کر رکھ بھی گئی ہے تو ان کو تو اوپن مارکیٹ میں بیچا جاسکتا ہے  :lol:   :lol:   :lol: ۔

    کیا سمجھے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا ان لیپ ٹاپ کے لیئے میٹروز کی مثال نہ دیں۔

    آپ کے آجانے سے جو چہرے پہ آجاتی ہے ہنسی

    آپ سمجھتے ہیں کہ ہمیں آپ سے انسیت زرا بھی نہیں  :bigsmile:   :bigsmile: ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    عامر بھائی آپ کی یہی باتیں تو آپ کی یاد دلاتی رہتی ہیں نہ میٹرو بس کا روٹ اُکھاڑ کر کہیں بیچا جاسکتا ہے نہ اورنج ٹرین کا لیکن لیپ ٹاپ اگر اگر اگر سابقہ حکومت خرید کر رکھ بھی گئی ہے تو ان کو تو اوپن مارکیٹ میں بیچا جاسکتا ہے :lol: :lol: :lol: ۔ کیا سمجھے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا ان لیپ ٹاپ کے لیئے میٹروز کی مثال نہ دیں۔ آپ کے آجانے سے جو چہرے پہ آجاتی ہے ہنسی آپ سمجھتے ہیں کہ ہمیں آپ سے انسیت زرا بھی نہیں :bigsmile: :bigsmile: ۔

    اب آدھی قیمت پے بیچنے سے تو اچھا ہی ہے سٹوڈنٹس کو ہی دے دیں

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    چل کوئی بات نہی عامر – اسے بھی یو ٹرن کے کھاتے میں ڈال دو ، تمہیں تو خوش ہونا چاہئیں کے اب نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دے کر پی ٹی آئی بھی بیوقوف بنائی گی

    ویسے پی ٹی آئی کا سلوگن ہونا چاہئیں

    یو ٹرن تو اچھے ہوتے ہیں

    اب آدھی قیمت پے بیچنے سے تو اچھا ہی ہے سٹوڈنٹس کو ہی دے دیں :lol:
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    اب آدھی قیمت پے بیچنے سے تو اچھا ہی ہے سٹوڈنٹس کو ہی دے دیں :lol:

    اوکے مان لیا کہ آپ کھمبے کی چوٹی پر پہنچ گئے۔

    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    یار ویسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل کی بات کروں اب اہلیان یوط پر رحم آنے لگا ہے مجھے عام پی ٹی آئی رکن سے ہمدری محسوس ہوتی ہے بیچارہ اتنی غلاظت پھیلا چکا کہ اب زبان و ہونٹ سوج رہے ہیں وہ غلاظت چاٹ چاٹ کر۔ قسم سے قابل رحم ہیں اہلیان یوط کہیں مجھے یوط بچاو مہم نہ چلانی پڑ جائے۔

    جناب اطہر صاحب، انور مسعود صاحب کی نظم ” اج کی پکائیے” پڑھی یا سنی ہوگی۔ جس میں ایک چوہدری اپنے کامے یعنی نوکر سے پوچھتا ہے آج کیا پکائیں، تمہارا کیا خیال ہے؟ رحماں(نوکر) کہتا ہے میری کیا مجال میں مشورہ دوں آپ جو مناسب سمجھیں وہی ٹھیک ہے۔ چوہدری بھنڈی بارے ارادہ ظاہر کرتا ہے تو رحماں بھنڈی کی شان میں قصیدے پڑھنے لگتا ہے اور دیر تک تعریف کرتا رہتا ہے۔ بعد ازاں چوہدری اس میں لیس سی ہونے کہ وجہ سے نا پسندیدگی کا اظہار کرتا ہے تو اپنے مالک کی خوشنودی کے لئے یو ٹرن لینے میں ذرا بھی نہیں ہچکچاتا اور بھنڈی میں ہزار عیب گنوا دیتا ہے۔ اسی طرح دیگر سبزیوں کریلے اور بینگن بارے ہر ایک پر چوہدری کی آمادگی پر اس کے تعریفی گن گاتا اور چوہدری کی ہچکچاہٹ پر فوری یو ٹرن لے کر برائیاں بیان کرنے لگتا ہے۔
    رحماں چوہدری کے بار بار یو ٹرن سے پریشان نہیں ہوتا بلکہ ہز ماسٹرز وائس کی طرح ہنستے ہوئے فوری خود بھی یو ٹرن لے لیتا ہے۔
    رحماں کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہوتی اسی لئے تو خود کہتا ہےکہ
    “میں کی دساں چوہدری جی میری کی مجال اے”۔
    اگر رحماں پریشان نہیں توآپ بھی اس کے بارے میں اتنا پریشان مت ہوں۔

    سرپھرا
    Participant
    Offline
    • Member
    #18
    جناب اطہر صاحب، انور مسعود صاحب کی نظم ” اج کی پکائیے” پڑھی یا سنی ہوگی۔ جس میں ایک چوہدری اپنے کامے یعنی نوکر سے پوچھتا ہے آج کیا پکائیں، تمہارا کیا خیال ہے؟ رحماں(نوکر) کہتا ہے میری کیا مجال میں مشورہ دوں آپ جو مناسب سمجھیں وہی ٹھیک ہے۔ چوہدری بھنڈی بارے ارادہ ظاہر کرتا ہے تو رحماں بھنڈی کی شان میں قصیدے پڑھنے لگتا ہے اور دیر تک تعریف کرتا رہتا ہے۔ بعد ازاں چوہدری اس میں لیس سی ہونے کہ وجہ سے نا پسندیدگی کا اظہار کرتا ہے تو اپنے مالک کی خوشنودی کے لئے یو ٹرن لینے میں ذرا بھی نہیں ہچکچاتا اور بھنڈی میں ہزار عیب گنوا دیتا ہے۔ اسی طرح دیگر سبزیوں کریلے اور بینگن بارے ہر ایک پر چوہدری کی آمادگی پر اس کے تعریفی گن گاتا اور چوہدری کی ہچکچاہٹ پر فوری یو ٹرن لے کر برائیاں بیان کرنے لگتا ہے۔ رحماں چوہدری کے بار بار یو ٹرن سے پریشان نہیں ہوتا بلکہ ہز ماسٹرز وائس کی طرح ہنستے ہوئے فوری خود بھی یو ٹرن لے لیتا ہے۔ رحماں کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہوتی اسی لئے تو خود کہتا ہےکہ “میں کی دساں چوہدری جی میری کی مجال اے”۔ اگر رحماں پریشان نہیں توآپ بھی اس کے بارے میں اتنا پریشان مت ہوں۔

    بھنڈی کو گولی ماریں پتہ نہیں باوجی قیمے کے نان اور پائے کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہوں گے

    :cry:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    بھنڈی کو گولی ماریں پتہ نہیں باوجی قیمے کے نان اور پائے کے بغیر کیسے گزارہ کر رہے ہوں گے :cry:

    انہیں گھر سے کھانا منگوانے کی سہولت میسر ہے

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    انہیں گھر سے کھانا منگوانے کی سہولت میسر ہے :bigsmile:

    باوا جی ۔

    یہ باو جی کون اے ۔۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi