Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    نادان Aamir Siddique SaleemRaza

    لگتا ہے پنکی پیرنی کے جنتر منتر چل نہیں رہے ۔۔ خان صاحب نے کہا ہوگا کچھ کرو نہ معاملات بہت خراب ہو رہے ہیں 

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    bohut maza aai agar pinki bhi chor kar chali jai  :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    Youthiyee kisi ko moon dikhane k qabil nahi rahe ge

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    اس کی بیٹی کا اشتہار بہت فنی تھا جس میں مرچوں والا کھانا کھانے سے۔۔۔۔ 

    کچھ پھٹ گیا تھا 

    یو ٹیوب پر موجود ہے 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    bohut maza aai agar pinki bhi chor kar chali jai :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: Youthiyee kisi ko moon dikhane k qabil nahi rahe ge

    پنکی نام ویسے بے نظیر کا تھا۔ سنا ہے وہ بھی کچھ عرصہ زرداری کو چھوڑ کر چلی گئی تھی جب وہ جیل میں قید تھا؟

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    پنکی نام ویسے بے نظیر کا تھا۔ سنا ہے وہ بھی کچھ عرصہ زرداری کو چھوڑ کر چلی گئی تھی جب وہ جیل میں قید تھا؟

    us ne aik hi shadi ki thi

    yeh to 5 bachon ki maa thi

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    us ne aik hi shadi ki thi yeh to 5 bachon ki maa thi

    چھوڑو نواب وہ اب دنیا میں نہیں رہی۔

    ویسے بھٹو خاندان میں ایک ہی باشعور، باذوق، اور انٹیلجنٹ لڑکی ہے اور وہ ہے فاطمہ بھٹو۔ اس کا حق بلاول وغیرہ سے زیادہ بنتا تھا پیپلز پارٹی کو چلانے کا 

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    چھوڑو نواب وہ اب دنیا میں نہیں رہی۔ ویسے بھٹو خاندان میں ایک ہی باشعور، باذوق، اور انٹیلجنٹ لڑکی ہے اور وہ ہے فاطمہ بھٹو۔ اس کا حق بلاول وغیرہ سے زیادہ بنتا تھا پیپلز پارٹی کو چلانے کا

    haan theek baat ki hai

    lekin woh siasat ki taraf nahi aati

    woh ajeeb o ghareeb kisam ki kitabain likhti rehti hai

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    us ne aik hi shadi ki thi yeh to 5 bachon ki maa thi

    عزیز من یہ کیا کیا تھا ویسے بینظیر نے ، زرداری ہی ملا تھا اسے ؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    عزیز من یہ کیا کیا تھا ویسے بینظیر نے ، زرداری ہی ملا تھا اسے ؟

    بینظیر نے طاقت کی چاہ میں جان ہی نہیں اپنی خوشیاں بھی قربان کی تھیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    عزیز من یہ کیا کیا تھا ویسے بینظیر نے ، زرداری ہی ملا تھا اسے ؟

    بے نظیرکے لیئے بھی زرداری ایک پراسر یت تھی ۔۔۔ ۔۔۔۔ لیکن ھر ۔۔۔ بات چھچھور خانہ کے لیئے نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    مجھے اس معاملے پر گفتگو کرنا مناسب نہیں لگ رہا

    نجم سیٹھی کی عزت بھی نظروں میں کم ہوگئی ہے

    کسی کا گھر اُجڑنے کی باتیں کس طرح مزے لے لےکر کر سکتے ہیں  :.(   :.(   :.( ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    مجھے اس معاملے پر گفتگو کرنا مناسب نہیں لگ رہا نجم سیٹھی کی عزت بھی نظروں میں کم ہوگئی ہے کسی کا گھر اُجڑنے کی باتیں کس طرح مزے لے لےکر کر سکتے ہیں :.( :.( :.( ۔

    جو دوسروں کا گھر اجاڑ کر اپنا گھر بسانے کی کوشش کرتا ہے، اس کا گھر کب بستا ہے؟

    خاور مانیکا تو تیس سال پرانی ٹوٹی ونڈ سکرین والی مزڈا کے بدلے نئی ٹیوٹا کیمری لیکر خوش ہے لیکن انبساط یوسف کی بد دعائیں ہمیشہ عمران خان کا پیچھا کرتی رہیں گی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    بینظیر نے طاقت کی چاہ میں جان ہی نہیں اپنی خوشیاں بھی قربان کی تھیں

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    کیا طاقت کا نشہ اس قدر طاقتور ہوتا ہے کہ بندہ اپنے راستے میں پڑی سینکڑوں لاشوں کے انبار سے گزر کر اس تک پہنچنا چاہتا ہے؟

    دو ماہ پہلے ہی تو بینظیر بھٹو پر کارساز میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں کوئی دو سو لوگ شہید ہو گئے تھے اور وہ بلٹ پروف اور بم پروف گاڑی کے سوار ہونے کی وجہ سے بچ گئی تھی

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    If Sardar Usman Buzdar was performaning we wouldn’t have these issues. He can still save the marriage by stepping up his game.
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    Federal and Provincial governments can not be effective until they design a paralell bureaucracy at grass root level for the effective management of citizens’s business as usual that delivers resolutions and opportunities that cater to their needs and strategic benefits. The only way Buzdar or Imran can be effective if they ensure a revamped local government system which not just assist in revenue collection but also operate exclusively to the welfare of its constituency.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی کیا طاقت کا نشہ اس قدر طاقتور ہوتا ہے کہ بندہ اپنے راستے میں پڑی سینکڑوں لاشوں کے انبار سے گزر کر اس تک پہنچنا چاہتا ہے؟ دو ماہ پہلے ہی تو بینظیر بھٹو پر کارساز میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں کوئی دو سو لوگ شہید ہو گئے تھے اور وہ بلٹ پروف اور بم پروف گاڑی کے سوار ہونے کی وجہ سے بچ گئی تھی

    باوا جی،
    یقینا ہوتا ہے مگر صرف اس نشہ کے عادی افراد کے لئے- یہ کلیہ ہر عام و خاص بندہ پر یکساں لاگو نہیں کیا جاسکتا

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    Clarity on objectives, understanding & acceptance of objectives, roles,  authorities and boundaries are basic foundation for any organization to operate smoothly. It seems that in our country of pure and blessed, none of this is clear to anyone. No one knows what the objectives are, no one seems to be aligned on the objectives, no one knows who should do what, no one seems to be accountable and no one seems to know what their authorities are.

    All this could result into two thing:

    1. Miracle happens which will prove that God Almighty does exists
    2. Nothing happens and we keep on doing the same over and over again expecting a different result each time
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    If Sardar Usman Buzdar was performaning we wouldn’t have these issues. He can still save the marriage by stepping up his game.

    Well, Khan had two known divorces on record long before birth of Buzdar phenomenon. 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20

    Well, Khan had two know divorces on record log before birth of Buzdar phenomenon.

    Ghost Protocol sahib

    Consistently inconsistent or inconsistently consistent or consistently consistent or inconsistently inconsistent?

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward