Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    ہماری کمپنی میں پانچ ورکنگ ڈائریکٹر ہیں ، ہر ڈائریکٹر کو پندرہ سے بیس لاکھ تنخواہ ملتی ہے ، کمپنی کی طرف سے کمپنی مینٹینڈ دو گاڑیاں دی جاتی ہیں ایک اٹھارہ سو سی سی ایک چوبیس سو سی سی بمع دو ڈرائیور ، فیول کی کوئی حد نہیں، البتہ فیول کارڈ دونوں گاڑیوں کیلئے چار چار سو لٹر ماہانہ ہوتا ہے ختم ہوجانے کی صورت لمٹ بڑھائی جا سکتی ہے، مکان کا کرایہ تین لاکھ ماہانہ تک ادا کیا جاتا ہے، یوٹیلیٹی بلز بزمہ کمپنی ہوتے ہیں ،کمپنی ہر تین سال بعد گاڑیاں، فرنیچر تبدیل کرنے کیلئے رقم ادا کرتی ہے ، میڈیکل کسی بھی حد تک کلیم کیا جاسکتا ہے، کمپنی ڈائریکٹرکی لاہور میں کسی بھی دو کلبز کی ممبر شپ فیس ادا کرتی ہے اور کراچی یا اسلامآباد میں ایک کلب کی ممبر شپ فیس بھی ادا کرتی ہے، ہر سال پندرہ دن کی چھٹی ملتی ہے اس چھٹی میں آپکو ماہانہ تنخواہ کا ساٹھ فیصد (بنیادی تنخواہ) ملتا ہے ،ہر سال اوسطاً پانچ بنیادی تنخواہیں بونس ملتی ہیں، ہرسال چالیس چھٹیاں بیماری اور ذاتی ضروری کام نبٹانے کیلئے ملتی ہیں اگر آپ یہ چھٹیاں نہ کریں اور جتنی چھٹیاں بھی باقی بچی ہوں انکے بنیادی تنخواہ کے حساب سے پیسے ملتے ہیں ، سی ای او کا حساب تو اس سے بھی زیادہ ہے ، یہ تو پھر ہمارے ملک کا وزیراعظم ہے

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    کیا آپ کی کمپنی کے ڈائریکٹرز اور سی ای او کو تنخواہ ٹیکس دہندگان اور قومی خزانے سے ملتی ہے۔۔۔۔۔

    جناب پرائیوٹ اور پبلک معاملات کو خلط ملط تو نہ کریں۔۔۔۔۔

    حُبِ نواز اپنی جگہ مگر عقل و منطق کے ساتھ یوں زیادتی تو نہ کریں۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    میرا یہ کمنٹ صرف آپ کے کمنٹ کے جواب میں ہے نہ کہ اس صفحہ پر لگائی گئی ویڈیو کے بارے میں ۔۔۔۔۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    Shahid Khaqan Abbasi held his sons walima in the PM house, he didnt stay their because he feared Gawalmandela. It wasn’t for auterity. Showbaz didnt stay in CM house but had declared every God damn property in every city he owned as camp office which cost tax payers dearly. And your comment about your company’s boss lucrative compensation package shows you have no idea about workings of public vs. Private organizations. By your logic President of US should be the richest man with the highest salary but he is not, he is not even close to the highest paid CEOs of the world.

    شاہد خاقان کے بیٹے کا ولیمہ وزیر اعظم ہاؤس کے لان میں تمبو لگا کرکیا گیا جس میں چند افراد نے شرکت کی، وزیر اعظم ہاؤس کے ملازمین یا کسی اور سرکاری کو دعوت نامہ نہیں دیا گیا ، انہی دنوں میں شاہ محمود قریشی نے اپنے بیٹے کا ولیمہ کیا جس میں پچیس ہزار لوگوں نے شرکت کی یونیورسٹی گراونڈ میں اس ولیمہ کیلئے شاہ محمود قریشی نے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کو پانچ ہزار روپے ادا کئے ، شاہد خاقان نے اس ولیمے کیلئے کتنے ادا کئے وہ آپکو فائلوں میں مل جائیں گے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    بندہ پرور۔۔۔۔۔ کیا آپ کی کمپنی کے ڈائریکٹرز اور سی ای او کو تنخواہ ٹیکس دہندگان اور قومی خزانے سے ملتی ہے۔۔۔۔۔ جناب پرائیوٹ اور پبلک معاملات کو خلط ملط تو نہ کریں۔۔۔۔۔ حُبِ نواز اپنی جگہ مگر عقل و منطق کے ساتھ یوں زیادتی تو نہ کریں۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ میرا یہ کمنٹ صرف آپ کے کمنٹ کے جواب میں ہے نہ کہ اس صفحہ پر لگائی گئی ویڈیو کے بارے میں ۔۔۔۔۔

    جناب میں صرف یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ اگر آپ کسی کو وزیر اعظم رکھیں تو اسے سانس لینے کیلئے مناسب معاوضہ تو دیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    جناب میں صرف یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ اگر آپ کسی کو وزیر اعظم رکھیں تو اسے سانس لینے کیلئے مناسب معاوضہ تو دیں

    Breathing in and out is Free from the Almighty!

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    میرا مسلہ آٹے،تیل گیس بجلی سبزی کی قیمتیں ہیں اور مجھے لگایا جارہا ہے اس بات پر کہ وزیر اعظم ہاوس پر کتنہ خرچ بچایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گاڑیوں سے کتنا بچایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنر ہاوسز کو پبلک پارک بنانے سے کتنا بچایا

    اگر ان سب کاموں سے میری ضروریاتِ زندگی سستے ہوئے ہیں تو سو بسم اللہ ہزار ہا لعنت اُن پر جنہوں نے میری چیزیں سستی نہیں کیں اور ان جگہوں پر عیاشیاں کرتے رہے

    اور اگر ان سب تماشوں کے پیچھے میری ضروریات زندگی کی ہوشربا مہنگائی کو چھاپا جارہا ہے سوشل میڈیا پر ڈگڈگی بجا کر غریب پر ہونے والی ہوشربا مہنگائی کو پس پشت ڈالا جارہا ہے تو لاکھوں مرتبہ لعنت ایسی نمائشی کارکردگی والوں پر

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    میرا مسلہ آٹے،تیل گیس بجلی سبزی کی قیمتیں ہیں اور مجھے لگایا جارہا ہے اس بات پر کہ وزیر اعظم ہاوس پر کتنہ خرچ بچایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گاڑیوں سے کتنا بچایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنر ہاوسز کو پبلک پارک بنانے سے کتنا بچایا اگر ان سب کاموں سے میری ضروریاتِ زندگی سستے ہوئے ہیں تو سو بسم اللہ ہزار ہا لعنت اُن پر جنہوں نے میری چیزیں سستی نہیں کیں اور ان جگہوں پر عیاشیاں کرتے رہے اور اگر ان سب تماشوں کے پیچھے میری ضروریات زندگی کی ہوشربا مہنگائی کو چھاپا جارہا ہے سوشل میڈیا پر ڈگڈگی بجا کر غریب پر ہونے والی ہوشربا مہنگائی کو پس پشت ڈالا جارہا ہے تو لاکھوں مرتبہ لعنت ایسی نمائشی کارکردگی والوں پر

    Your “Laanat” has been received. Thank you. Anything else?

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    “Those who are constantly feeding such cheap propaganda exposing non but themselves. This programs shows level of their frustration. :bhangra: :bhangra: :bhangra: ” After reading your comments/view point, now my above comments also applicable to you as well. :bigsmile: :bigsmile:

    آگر اس بات پر بھی روشنی ڈال دیتے کہ میرے اس کمنٹ اندر ایسا کیا ہے جس نے آپکو ذہن بدلنے پر مجبور کر دیا تو شائد آپ کی بہتر خدمت ہو سکتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ویسے آپ کو لگتا ہے کہ خدا نے، جرنیلوں اور ججوں نے اس خاندان کے ساتھ جو کر دیا ہے ہے اس کے بعد کسی کے پاس فرسٹریشن کا کوئی جواز رہ جاتا ہے؟ ناشکری کی بھی حد ہوتی ہے یار ۔ ۔ ۔۔ پورے خاندان میں جو ذرا عزت والی تھی اس کو خدا نے پردہ دیدیا، اب پیچھے جو پچے ہیں وہ یا تو اندر ہیں یا بھاگتے پھر رہے ہیں اور دن رات خوف کے سائے میں جی رہے ہیں، اور آپ ننگے ہونے اور فرسٹریشن کی باتیں  کر رہے ہو؟؟

    چلو  کوئی بات نہیں انسان کو زندگی میں کبھی کھسیانا بھی ہونا پڑتا ہے لیکن ایسا بھی کیا کہ بندے کو پتا ہی نہ چلے کہ وہ کھمبا نوچ رہا یا خود کو؟؟ ہین جی؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28
    بندہ پرور۔۔۔۔۔ کیا آپ کی کمپنی کے ڈائریکٹرز اور سی ای او کو تنخواہ ٹیکس دہندگان اور قومی خزانے سے ملتی ہے۔۔۔۔۔ جناب پرائیوٹ اور پبلک معاملات کو خلط ملط تو نہ کریں۔۔۔۔۔ حُبِ نواز اپنی جگہ مگر عقل و منطق کے ساتھ یوں زیادتی تو نہ کریں۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ میرا یہ کمنٹ صرف آپ کے کمنٹ کے جواب میں ہے نہ کہ اس صفحہ پر لگائی گئی ویڈیو کے بارے میں ۔۔۔۔۔

    آپ بھی بعض اوقات چمتکار دکھاتے ہیں

    سقراط بھائی ضدین ایک جگہ جمع نہیں ہوتیں

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    جناب میں صرف یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ اگر آپ کسی کو وزیر اعظم رکھیں تو اسے سانس لینے کیلئے مناسب معاوضہ تو دیں

    اگر آپ کے مناسب کا یہ سکیل ہے تو آفرین ہے اپ کی عقل و منطق پر اور کمپنی پر جس نے اپ کو ڈائرکٹر لگا رکھا ہے ۔ ۔ ۔۔  ویسے ایک لحاظ بات آپ شائد ٹھیک ہی کر رہے ہوں، جب آپ اپنے مناسب کو دیکھتے ہونگے تو پھر تو آپ کو نواز کا معاوضہ مناسب کیا بہت ہی کم نظر آتا ہو گا، بئیں؟

    ویسے اسی مناسب کے لحاظ سے انڈین پرائم منسٹر کا م،عاوضہ کتنا ہونا چاہیے؟؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30
    بھائی صاحب، آپکے خیال میں وزیر اعظم ہاؤس میں صرف وزیر اعظم اور انکے خاندان کی رہائش پر کتنا خرچہ ہوتا ہوگا؟؟ گیلانی صاحب اور نواز شریف میں سے زیادہ خرچہ کس نے کیا ہوگا؟ نواز شریف کے کتنے پوتے پوتیاں مستقل وزیراعظم ہاؤس میں رہتے تھے؟ عمران خان اور نواز شریف کے دوستوں میں سے کس کے زیادہ دوست مستقل وزیراعظم ہاؤس میں رہتے تھے؟ آپکے خیال میں وزیر اعظم ہاؤس میں صرف وزیر اعظم اور انکے خاندان کی رہائش پر کتنا خرچہ ہونا چاہیے؟؟ شاہد خاقان عباسی ایک دن بھی وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں ٹھہرا یا شہباز شریف اور انکا خاندان ایک دن بھی وزیر اعلی ہاؤس میں نہیں ٹھہرا انہوں نے کتنی بچت کی ہوگی؟

    حفیظ بھائی ایک دفعہ پھر کوشش کر دیکھتا ہوں شائد کامیاب ہو ہی جاؤں میرا مطلب اپنی بات آپ تک پہنچانے میں

    بھائی میرے مجھے اس سے بھی غرض ہے کہ اس محل میں کون رہتا تھا، لیکن اس سے کہیں تھوڑی جتنی مجھے اس پر تَپ ہے کہ اس محل کے مکیں سرکاری خرچے پر حلوہ گیری کی ڈھٹائی کے کس درجے پر فائز تھے

    باقی ایک کمپنی کے اتنے برے ڈائرکٹر کو اتنا حساب کتاب تو آتا ہی ہو گا کہ وہ فرق کر سکے کہ تین کنال کے مکان اور 1600 کنال کے محل کی دیکھ بھال کیلئے کتنے بندے چاہیں اور 2 گاڑیوں اور 104 گاڑیوں کو چلانے اور دیکھ بھال کیلئے کتنا سٹاف چاہیے، ہیں جی؟؟

    جب کہ اتنا کم مناسب معاوضہ لینے والے کا زیادہ تر کام لسّی پی کر سو رہنا تھا

    یہ شاہد خاقان کا راگ بھی یہاں آپ نے بہت بجایا ہے، وہ تو بات اب واضح ہوئی ہے کہ وہ اس نواز کا اس درجے کا ذہنی غلام تھا کہ اس نے عقیدت کی وجہ اس محل میں نہ آنے کا فیصلہ کیا، نہ کہ جنتا کی محبت میں۔ کیونکہ اس کا وزیراعظم تو نواز ہی تھا اور وہ سوچ بھی کیسے سکتا تھا کہ جس کرسی پر نواز بیٹھتا تھا یا جس پلنگ پر وہ لیٹتا تھا، اس کو یہ چھو بھی سکے، اب دیکھیں ناں کہاں جنتا کی محبت اور کہہہہہہہااااااااں نواز سے عقیدت کا مقام ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ اللہ

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    اگر آپ کے مناسب کا یہ سکیل ہے تو آفرین ہے اپ کی عقل و منطق پر اور کمپنی پر جس نے اپ کو ڈائرکٹر لگا رکھا ہے ۔ ۔ ۔۔ ویسے ایک لحاظ بات آپ شائد ٹھیک ہی کر رہے ہوں، جب آپ اپنے مناسب کو دیکھتے ہونگے تو پھر تو آپ کو نواز کا معاوضہ مناسب کیا بہت ہی کم نظر آتا ہو گا، بئیں؟ ویسے اسی مناسب کے لحاظ سے انڈین پرائم منسٹر کا م،عاوضہ کتنا ہونا چاہیے؟؟

    میں ڈائریکٹر نہیں لگا ہوا

    جناب نیازی صاحب نے اعلان کیا تھا، کہ بزنس کلاس میں سفر کریں گے ، کراچی گئے تو خصوصی طیارہ لے گئے ، اب دبئی میچ دیکھنے گئے تو پھر خصوصی طیارہ لے گئے

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    میں ڈائریکٹر نہیں لگا ہوا جناب نیازی صاحب نے اعلان کیا تھا، کہ بزنس کلاس میں سفر کریں گے ، کراچی گئے تو خصوصی طیارہ لے گئے ، اب دبئی میچ دیکھنے گئے تو پھر خصوصی طیارہ لے گئے

    مجھے نیازی سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، ہاں اپنے ملک کے مفاد میں کچھ امید ہے، دیکھیں 2-3 سال میں کیا شکل نکلتی ہے

    باقی جو آپ نے لکھا ہے اگر یہ سچ ہے تو اس طرح آنکھ میں گھس کر جھوٹ بولنے والے پر لعنت

    لیکن میں چاہوں گا کہ آپ نے جو لکھا ہے اس کو کوئی حوالہ مہیا کریں جو سوشل میڈیا سے نہ ہو کیونکہ سوشل میڈیا پر بہت ساری جعل سازی چل رہی ہے ہر طرف سے اور میں بہت محتاط ہوں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    مجھے نیازی سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، ہاں اپنے ملک کے مفاد میں کچھ امید ہے، دیکھیں 2-3 سال میں کیا شکل نکلتی ہے باقی جو آپ نے لکھا ہے اگر یہ سچ ہے تو اس طرح آنکھ میں گھس کر جھوٹ بولنے والے پر لعنت لیکن میں چاہوں گا کہ آپ نے جو لکھا ہے اس کو کوئی حوالہ مہیا کریں جو سوشل میڈیا سے نہ ہو کیونکہ سوشل میڈیا پر بہت ساری جعل سازی چل رہی ہے ہر طرف سے اور میں بہت محتاط ہوں

    https://tribune.com.pk/story/1806292/1-pm-imran-leaves-saudi-arabia-first-official-foreign-trip/

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    مجھے نیازی سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، ہاں اپنے ملک کے مفاد میں کچھ امید ہے، دیکھیں 2-3 سال میں کیا شکل نکلتی ہے باقی جو آپ نے لکھا ہے اگر یہ سچ ہے تو اس طرح آنکھ میں گھس کر جھوٹ بولنے والے پر لعنت لیکن میں چاہوں گا کہ آپ نے جو لکھا ہے اس کو کوئی حوالہ مہیا کریں جو سوشل میڈیا سے نہ ہو کیونکہ سوشل میڈیا پر بہت ساری جعل سازی چل رہی ہے ہر طرف سے اور میں بہت محتاط ہوں

    مدینہ روزہ رسول پر حاضری عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے ، کابینہ سمیت سرکاری سپیشل جہاز لیکر غریب ٹیکس پئیرز کے پیسوں سے کی گئی حاضری کو کیا کہیں گے؟؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    مدینہ روزہ رسول پر حاضری عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے ، کابینہ سمیت سرکاری سپیشل جہاز لیکر غریب ٹیکس پئیرز کے پیسوں سے کی گئی حاضری کو کیا کہیں گے؟؟

    حفیظ صاحب آپ ایک بہت بہتر فرد ہیں اور کافی حد تک توازن رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اپنی رائے میں، اور ن لیگ کو پسند کرنا اور اس کی مدد میں آواز بلند کرنا اپ کا حق ہے، مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں، لیکن میرے خیال میں کبھی کبھی تناظر کا مسئلہ ہو جاتا ہے اور اپ کی یہ پوسٹ اس کی ایک عمدہ مثال ہے، اپنی بات واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں

    دیکھنے کی بات یہ کہ روائت کیا رہی ہے اور اس ملک کی حکمران اشرافیہ کیا کرتی رہی ہے

    اس ملک میں بھی اور دنیا بھر میں بھی، جب حکمران سرکاری دورے پر جاتا ہے تو وہ اپنے لئے ایک مخصوص جہاز استعمال کرتا ہےبہت سی وجوہات کی بنیاد پر، اور ماضی میں یہ معمول کی بات سمجھی جاتی رہی ہے اور اب بھی ایسا ہی ہے، اس پر دنیا کے اکثر ممالک میں عمل ہوتا ہے اور بظاہر کوئی اعتراض بھی نہیں ہوتا

    اس ملک میں یہ بھی روائت رہی ہے کہ جیسے ہی کوئی صدر/وزیر اعظم بنتا ہے وہ اور اس کے خاندان والے (بعض اوقات تو جماعت کے کارکن اور دوست صحافی بھی) کعبے کو ماتھا ٹیکنے جاتے ہیں اور ساتھ میں سعودی شاہوں سے آشیرواد لینے کو بھی شامل کر لیتے ہیں/تھے ماضی میں زیادہ تر موقعوں پر ان دونون کاموں کیلئے علیحدہ ٹرپ ہوتے ہیں لیکن پہلا مقصد ماتھا ٹیکنا ہی ہوتا تھا

    مجھے کوفت ہو رہی ہے کہ آپ نے مجھے اس صورتحال میں کھڑا کر دیا ہے کہ عمران کی پالیسیون کی وضاحت دینا پڑ رہی ہے جو کہ میرا کام نہیں ہے

    اپنے اعتراض کو اوپر بیان کردہ روائتوں/صورتحال کے تناظر میں دیکھئے اور بتائے کہ غریب ٹیکس پئیرز کے پیسوں سے کی گئی حاضری والے اعتراض میں کتنا وزن ہے؟

    یہ غریب غریب ٹیکس پئیرز کے پیسوں والا بیانیہ کس نے شروع کیا؟ اس ملک کی نسبتاً پڑہی لکھی مڈل کلاس نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس کیلئے دباؤ بنایا اور پی ٹی آئی نے اس کو ایک پالیسی کے طور لے لیا

    اب آتا ہے عمران کا دعوی یا وعدہ جہاز استعمال نہ کرنے کا جس نے بہ نسبتِ روائتِ ماضی آپ کا اس سارے معاملے کو دیکھنے کا زاویہ بدل دیا ہے، میرا خیال ہے کسی چیز کے ذاتی استحقاق کے طور پر اور سرکاری کام کیلئے استعمال میں کافی فرق ہوتا ہے، غالب امکان یہ  ہے کہ عمرانی دعوی یا وعدہ اول الذکر کیلئے تھا/ہے اور تبھی غریب ٹیکس پئیرز کے پیسوں کا اعتراض وارد ہو گا، گو کہ ماضی میں تو ثانی الذکر کیلئے بھی یہ اعتراض نہیں ہوتا تھا

    اب اس تجزیہ نما وضاحت کی روشنی میں آپ یہ فیصلہ کر لیں کہ اس سفر کا اصل اور بنیادی مقصد عمرہ ہے یا سرکاری دورہ  اور اپنے اعتراض پر خود ہی فیصلہ کر لیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    بندہ پرور۔۔۔۔۔ کیا آپ کی کمپنی کے ڈائریکٹرز اور سی ای او کو تنخواہ ٹیکس دہندگان اور قومی خزانے سے ملتی ہے۔۔۔۔۔ جناب پرائیوٹ اور پبلک معاملات کو خلط ملط تو نہ کریں۔۔۔۔۔ حُبِ نواز اپنی جگہ مگر عقل و منطق کے ساتھ یوں زیادتی تو نہ کریں۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ میرا یہ کمنٹ صرف آپ کے کمنٹ کے جواب میں ہے نہ کہ اس صفحہ پر لگائی گئی ویڈیو کے بارے میں ۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،
    آپ کس طرح کسی بھی مزدوری کی اجرت کا تعین کرتے ہیں؟ چند عوامل جو ذہن میں آرہے ہیں
    جاب کے لئے درکار اہلیت
    جاب میں درپیش بےچیدگی اور مشکلات
    رسک اسسسمنٹ
    اختیار اور جواب دہی
    پورٹ فولیو
    چند اور عوامل بھی اس فہرست میں جگہ بنا سکتے ہیں
    اب پاکستان جیسے ملک پر حکمرانی کرنے والے شخص جو کہ ڈیڑھ سے دو ارب افراد کی زندگیوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے اور جس کے فیصلوں سے ٢٥٠ بلین ڈالر کی براہ راست معیشت جڑی ہویی ہو اس کا معاوضہ کتنا ہونا چاہئے ؟

Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward