Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    سوائے اس چھوٹے سے تبصرے کے کہ

    کس درجے کا اسراف تھا

    https://www.youtube.com/watch?v=5tg3lYnQG08

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    This is an excellent show on extravagance of PM house which was totally funded by tax payers. I can’t believe PM of a poor country which is in drowning in debt lived such a lavish life.

    Shame on Nawaz Sharif and his F.A. failed daughter.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    This is an excellent show on extravagance of PM house which was totally funded by tax payers. I can’t believe PM of a poor country which is in drowning in debt lived such a lavish life. Shame on Nawaz Sharif and his F.A. failed daughter.

    :lol: :lol:

    what a miserable state of mind you are in….

    :lol:   :lol:   :lol:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    کیا یہ گھر نواز شریف نے بنوایا تھا، یا یہ گھر نواز شریف کی ملکیت تھا؟؟ تو پھر صرف نواز شریف پر تبرا بھیجنے کی خاص وجہ ہے؟؟

    میں وجہ کی بجائے تکلیف لکھنا نہیں چاہتا

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    کیا یہ گھر نواز شریف نے بنوایا تھا، یا یہ گھر نواز شریف کی ملکیت تھا؟؟ تو پھر صرف نواز شریف پر تبرا بھیجنے کی خاص وجہ ہے؟؟ میں وجہ کی بجائے تکلیف لکھنا نہیں چاہتا

    کچھ سمجھ نہیں آ سکی کہ جناب کا روئے سخن کس طرف ہے؟ پروگرام کرنے والے کی طرف یا تھریڈ لگانے والے کی طرف؟ اگر وضاحت ہو جاتی تو شائد کچھ خدمت کر سکتا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    کچھ سمجھ نہیں آ سکی کہ جناب کا روئے سخن کس طرف ہے؟ پروگرام کرنے والے کی طرف یا تھریڈ لگانے والے کی طرف؟ اگر وضاحت ہو جاتی تو شائد کچھ خدمت کر سکتا

    جب آپ کسی کا کوئی کالم یا کسی کا کوئی ویڈیو پیغام پوسٹ کرتے ہیں ، سمجھا جا سکتا ہے کہ آپ اس سے متفق ہیں

    Kaka
    Participant
    Offline
    • Member
    #7
    Those who are constantly feeding such cheap propaganda exposing non but themselves. This programs shows level of their frustration.

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    جب آپ کسی کا کوئی کالم یا کسی کا کوئی ویڈیو پیغام پوسٹ کرتے ہیں ، سمجھا جا سکتا ہے کہ آپ اس سے متفق ہیں

    ویسے تو یہ کوئی طے شدہ اصول نہیں ہے، خاص طور پر میری پوسٹس کے بارے، ژبوت کے طور پر سی پیک والا تھریڈ دیکھ لیں، اس میں مَیں نے ایک دو ایسے کالم بھی لگائے جن سے میں متفق نہیں تھا اور بعد میں ان پر تنقید بھی کی، خیر آپ کے مفروضے کو ہی لیکر آگے چلتے ہیں

    اگر مناسب سمجھیں تو ایک دو باتوں کے جواب اور دیدیں، یہاں آپ نے بتا رکھا ہے کہ آپ کہیں جاب کرتے ہیں، پبلک سیکٹر میں یا پرائیویٹ سیکٹر میں؟ دوسری بات سالانہ کتنا ٹیکس کٹتا ہے؟ اگر چاہیں تو پوری رقم کی بجائے ایک سلیب یا رینج بتا سکتے ہیں

    دونوں باتیں ذاتی سی معلومات ہیں، نہ بھی بتانا چاہیں تو میں آپکی پرائیویسی کا احترام کر کے مفروضوں سے بات چلا لوں گا

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    Those who are constantly feeding such cheap propaganda exposing non but themselves. This programs shows level of their frustration. :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    :)  آپ سے بھی پوسٹ نمبر 5 والا ہی سوال ہے

    Kaka
    Participant
    Offline
    • Member
    #10
    :) آپ سے بھی پوسٹ نمبر 5 والا ہی سوال ہے

    My comments are on program.

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    ویسے تو یہ کوئی طے شدہ اصول نہیں ہے، خاص طور پر میری پوسٹس کے بارے، ژبوت کے طور پر سی پیک والا تھریڈ دیکھ لیں، اس میں مَیں نے ایک دو ایسے کالم بھی لگائے جن سے میں متفق نہیں تھا اور بعد میں ان پر تنقید بھی کی، خیر آپ کے مفروضے کو ہی لیکر آگے چلتے ہیں اگر مناسب سمجھیں تو ایک دو باتوں کے جواب اور دیدیں، یہاں آپ نے بتا رکھا ہے کہ آپ کہیں جاب کرتے ہیں، پبلک سیکٹر میں یا پرائیویٹ سیکٹر میں؟ دوسری بات سالانہ کتنا ٹیکس کٹتا ہے؟ اگر چاہیں تو پوری رقم کی بجائے ایک سلیب یا رینج بتا سکتے ہیں دونوں باتیں ذاتی سی معلومات ہیں، نہ بھی بتانا چاہیں تو میں آپکی پرائیویسی کا احترام کر کے مفروضوں سے بات چلا لوں گا

    ہماری کمپنی میں پانچ ورکنگ ڈائریکٹر ہیں ، ہر ڈائریکٹر کو پندرہ سے بیس لاکھ تنخواہ ملتی ہے ، کمپنی کی طرف سے کمپنی مینٹینڈ دو گاڑیاں دی جاتی ہیں ایک اٹھارہ سو سی سی ایک چوبیس سو سی سی بمع دو ڈرائیور ، فیول کی کوئی حد نہیں، البتہ فیول کارڈ دونوں گاڑیوں کیلئے چار چار سو لٹر ماہانہ ہوتا ہے ختم ہوجانے کی صورت لمٹ بڑھائی جا سکتی ہے، مکان کا کرایہ تین لاکھ ماہانہ تک ادا کیا جاتا ہے، یوٹیلیٹی بلز بزمہ کمپنی ہوتے ہیں ،کمپنی ہر تین سال بعد گاڑیاں، فرنیچر تبدیل کرنے کیلئے رقم ادا کرتی ہے ، میڈیکل کسی بھی حد تک کلیم کیا جاسکتا ہے، کمپنی ڈائریکٹرکی لاہور میں کسی بھی دو کلبز کی ممبر شپ فیس ادا کرتی ہے اور کراچی یا اسلامآباد میں ایک کلب کی ممبر شپ فیس بھی ادا کرتی ہے، ہر سال پندرہ دن کی چھٹی ملتی ہے اس چھٹی میں آپکو ماہانہ تنخواہ کا ساٹھ فیصد (بنیادی تنخواہ) ملتا ہے ،ہر سال اوسطاً پانچ بنیادی تنخواہیں بونس ملتی ہیں، ہرسال چالیس چھٹیاں بیماری اور ذاتی ضروری کام نبٹانے کیلئے ملتی ہیں اگر آپ یہ چھٹیاں نہ کریں اور جتنی چھٹیاں بھی باقی بچی ہوں انکے بنیادی تنخواہ کے حساب سے پیسے ملتے ہیں ، سی ای او کا حساب تو اس سے بھی زیادہ ہے ، یہ تو پھر ہمارے ملک کا وزیراعظم ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    ویسے تو یہ کوئی طے شدہ اصول نہیں ہے، خاص طور پر میری پوسٹس کے بارے، ژبوت کے طور پر سی پیک والا تھریڈ دیکھ لیں، اس میں مَیں نے ایک دو ایسے کالم بھی لگائے جن سے میں متفق نہیں تھا اور بعد میں ان پر تنقید بھی کی، خیر آپ کے مفروضے کو ہی لیکر آگے چلتے ہیں اگر مناسب سمجھیں تو ایک دو باتوں کے جواب اور دیدیں، یہاں آپ نے بتا رکھا ہے کہ آپ کہیں جاب کرتے ہیں، پبلک سیکٹر میں یا پرائیویٹ سیکٹر میں؟ دوسری بات سالانہ کتنا ٹیکس کٹتا ہے؟ اگر چاہیں تو پوری رقم کی بجائے ایک سلیب یا رینج بتا سکتے ہیں دونوں باتیں ذاتی سی معلومات ہیں، نہ بھی بتانا چاہیں تو میں آپکی پرائیویسی کا احترام کر کے مفروضوں سے بات چلا لوں گا

    آپکا کالم نگار یا اینکر سے نفاق آپکی پہلی پوسٹ میں ہی مل جاتا ہے، اگر نہ ہوتو اتفاق ہی سمجھا جاتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    لگتا ہے “نئے پاکستان” میں وزیر اعظم کی کرسی صرف فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کو ہی نصیب ہوگی

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    ہماری کمپنی میں پانچ ورکنگ ڈائریکٹر ہیں ، ہر ڈائریکٹر کو پندرہ سے بیس لاکھ تنخواہ ملتی ہے ، کمپنی کی طرف سے کمپنی مینٹینڈ دو گاڑیاں دی جاتی ہیں ایک اٹھارہ سو سی سی ایک چوبیس سو سی سی بمع دو ڈرائیور ، فیول کی کوئی حد نہیں، البتہ فیول کارڈ دونوں گاڑیوں کیلئے چار چار سو لٹر ماہانہ ہوتا ہے ختم ہوجانے کی صورت لمٹ بڑھائی جا سکتی ہے، مکان کا کرایہ تین لاکھ ماہانہ تک ادا کیا جاتا ہے، یوٹیلیٹی بلز بزمہ کمپنی ہوتے ہیں ،کمپنی ہر تین سال بعد فرنیچر تبدیل کرنے کیلئے رقم ادا کرتی ہے ، میڈیکل کسی بھی حد تک کلیم کیا جاسکتا ہے، کمپنی ڈائریکٹرکی لاہور میں کسی بھی دو کلبز کی ممبر شپ فیس ادا کرتی ہے اور کراچی یا اسلامآباد میں ایک کلب کی ممبر شپ فیس بھی ادا کرتی ہے، ہر سال پندرہ دن کی چھٹی ملتی ہے اس چھٹی میں آپکو ماہانہ تنخواہ کا ساٹھ فیصد (بنیادی تنخواہ) ملتا ہے ،ہر سال اوسطاً پانچ بنیادی تنخواہیں بونس ملتی ہیں، ہرسال چالیس چھٹیاں بیماری اور ذاتی ضروری کام نبٹانے کیلئے ملتی ہیں اگر آپ یہ چھٹیاں نہ کریں اور جتنی چھٹیاں بھی باقی بچی ہوں انکے بنیادی تنخواہ کے حساب سے پیسے ملتے ہیں ، سی ای او کا حساب تو اس سے بھی زیادہ ہے ، یہ تو پھر ہمارے ملک کا وزیراعظم ہے
    کیا یہ گھر نواز شریف نے بنوایا تھا، یا یہ گھر نواز شریف کی ملکیت تھا؟؟ تو پھر صرف نواز شریف پر تبرا بھیجنے کی خاص وجہ ہے؟؟ میں وجہ کی بجائے تکلیف لکھنا نہیں چاہتا

    اب آپ کی اس پوسٹ بارے کچھ گذارشات، جن کے بعد ہو سکتا ہے کہ تھریڈ لگنے سے آپ کو جو تکلیف پہنچی اس کا کچھ ازالہ ہو سکے

    میں ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے کوئی ٹیکس نہیں دیتا، ہاں وراثتی زرعی زمین پر کچھ آبیانہ/عشر وغیرہ ادا ہوتا ہے جو کہ برائے نام ہی ہے، اس لئے نواز اور اسکے پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں اس محل میں کیسے رہتے تھے مجھے اسے دیکھ کر کوئی خاص ذاتی تکلیف نہیں ہوئی، ہاں یہاں پر اس طرح کے اسراف کی پہلے تو نظام میں اجازت ہی نہیں ہے لیکن پھر بھی اگر کوئی کرے خاص طور پر عوام کے پیسے سے تو بہت کڑی پکڑ ہوتی ہے، اور میں نے چھوٹا سا کمنٹ بھی اسی حوالے سے کیا تھا، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا، یہ تو تھا میرے بارے آپ کی تصوراتی تکلیف کا معاملہ

    اب کچھ پروگرام کرنے والے کے نکتہ نظر سے، آپ کے تبرا و تکلیف والے کمنٹ کا تجزیہ ہو جائے

    آپ نے اپنی جاب کی جو صورتحال بتائی ہے، میرا خیال ہے آپ اس اینکر سے زیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں محنت سے کمایا ہوا یہ آپ کا ذاتی پیسہ ہے جس کے بل پر نواز اور اسکے پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں اس محل میں عیاشی کر رہے تھے اور اس سے پہلے جمالی اور شوکت عزیز اور کچھ عرصے کیلئے بے نظیر بھی، لیکن یہ بات طے ہی کہ سب سے زیادہ پھ اس بہشتِ شداد اور من و سلوی کو خاندانِ شریفاں نے لگایا۔ محنت کا پیسہ (زور محنت پر ہے) اس طرح کے اسراف پر ضائع ہو ایک نارمل انسان (زور نارمل پر ہے) کو تکلیف تو ہوتی ہے، یہی تکلیف میرا خیال ہے اس اینکر کو بھی ہوئی ہوگی، آپ جتنا نہ سہی، 15-20 لاکھ سال کا ٹیکس تو یہ بھی دیتا ہی ہوگا جو آجکل اینکروں کی تنخواہوں کا واویلا مچتا ہے، حالانکہ ان اینکروں کا پیسہ اتنی محنت کا نہیں ہوتا، پھر بھی اس کو تکلیف ہو رہی ہے، حیرت ہے آپ کو ذرا بھی نہیں ہو رہی؟

    اس کی وہ زور والی دو ہی وجوہات ہو سکتی ہیں

    ہاں اس کی ایک تیسری وجہ بھی ہوتی ہے وہ شِشٹم کا بینیفشری ہونا (اس کا ردو ترجمہ یعنی نظام کو لگی جونکیں بڑا ہی ناگوار سا ہے جو میں استعمال نہیں کرنا چاہتا)، وہ چونکہ ایزی کم ایزی گو والا مسئلہ ہوتا اس لئے اس کیتیگری میں تو بالکل نہیں ہوتی، میرا مطلب تکلیف

    آپ نے سی ای او اور وزیر اعظم کے تقابل سے بھی اپنی دلیل میں پتھر مطلب وزن ڈالنے کی سعی فرمائی ہے تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ پرائیویٹ ملازم، پبلک سرونٹ اور پبلک آفس ہولڈر کے فرق کو تو سمجھتے ہونگے؟ آپ اور اپکا سی ای او پہلی کیٹگری میں جب کے وزیراعظم آخری کیٹگری میں آتے ہیں، اسی حساب سے انکے اختیارات، ذمہ داریوں اور تنخواہوں/سہولیات کی نوعیت ہوتی ہے

    امید ہے کچھ افاقہ ہوا ہوگا  ۔ ۔ ۔ ۔ تکلیف میں، پھر بھی کوئی وضاحت درکار ہے تو حاضر ہوں

    :bigsmile: :bigsmile:

    پسِ تحریر: ویسے اس اینکر نے بھی کم از کم4-5 مرتبہ یہ وضاحت کی ہے کہ اس پروگرام کا ٹارگٹ صرف شریف فیملی ہی نہیں ہے بلکہ جو بھی وزیرِاعظم جتنی دیر کے لئے بھی یہاں رہا، پتا نہیں آپ نے توجہ سے سنی وہ بات یا نہیں؟، اور ہاں شوکت اور بے نظیر کے پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں تو پکا نہیں تھے، جمالی بارے میں شوئر نہیں ہوں

    ;-)

    Kaka
    Participant
    Offline
    • Member
    #15
    اب آپ کی اس پوسٹ بارے کچھ گذارشات، جن کے بعد ہو سکتا ہے کہ تھریڈ لگنے سے آپ کو جو تکلیف پہنچی اس کا کچھ ازالہ ہو سکے میں ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے کوئی ٹیکس نہیں دیتا، ہاں وراثتی زرعی زمین پر کچھ آبیانہ/عشر وغیرہ ادا ہوتا ہے جو کہ برائے نام ہی ہے، اس لئے نواز اور اسکے پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں اس محل میں کیسے رہتے تھے مجھے اسے دیکھ کر کوئی خاص ذاتی تکلیف نہیں ہوئی، ہاں یہاں پر اس طرح کے اسراف کی پہلے تو نظام میں اجازت ہی نہیں ہے لیکن پھر بھی اگر کوئی کرے خاص طور پر عوام کے پیسے سے تو بہت کڑی پکڑ ہوتی ہے، اور میں نے چھوٹا سا کمنٹ بھی اسی حوالے سے کیا تھا، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا، یہ تو تھا میرے بارے آپ کی تصوراتی تکلیف کا معاملہ اب کچھ پروگرام کرنے والے کے نکتہ نظر سے، آپ کے تبرا و تکلیف والے کمنٹ کا تجزیہ ہو جائے آپ نے اپنی جاب کی جو صورتحال بتائی ہے، میرا خیال ہے آپ اس اینکر سے زیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں محنت سے کمایا ہوا یہ آپ کا ذاتی پیسہ ہے جس کے بل پر نواز اور اسکے پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں اس محل میں عیاشی کر رہے تھے اور اس سے پہلے جمالی اور شوکت عزیز اور کچھ عرصے کیلئے بے نظیر بھی، لیکن یہ بات طے ہی کہ سب سے زیادہ پھ اس بہشتِ شداد اور من و سلوی کو خاندانِ شریفاں نے لگایا۔ محنت کا پیسہ (زور محنت پر ہے) اس طرح کے اسراف پر ضائع ہو ایک نارمل انسان (زور نارمل پر ہے) کو تکلیف تو ہوتی ہے، یہی تکلیف میرا خیال ہے اس اینکر کو بھی ہوئی ہوگی، آپ جتنا نہ سہی، 15-20 لاکھ سال کا ٹیکس تو یہ بھی دیتا ہی ہوگا جو آجکل اینکروں کی تنخواہوں کا واویلا مچتا ہے، حالانکہ ان اینکروں کا پیسہ اتنی محنت کا نہیں ہوتا، پھر بھی اس کو تکلیف ہو رہی ہے، حیرت ہے آپ کو ذرا بھی نہیں ہو رہی؟ اس کی وہ زور والی دو ہی وجوہات ہو سکتی ہیں ہاں اس کی ایک تیسری وجہ بھی ہوتی ہے وہ شِشٹم کا بینیفشری ہونا (اس کا ردو ترجمہ یعنی نظام کو لگی جونکیں بڑا ہی ناگوار سا ہے جو میں استعمال نہیں کرنا چاہتا)، وہ چونکہ ایزی کم ایزی گو والا مسئلہ ہوتا اس لئے اس کیتیگری میں تو بالکل نہیں ہوتی، میرا مطلب تکلیف آپ نے سی ای او اور وزیر اعظم کے تقابل سے بھی اپنی دلیل میں پتھر مطلب وزن ڈالنے کی سعی فرمائی ہے تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ پرائیویٹ ملازم، پبلک سرونٹ اور پبلک آفس ہولڈر کے فرق کو تو سمجھتے ہونگے؟ آپ اور اپکا سی ای او پہلی کیٹگری میں جب کے وزیراعظم آخری کیٹگری میں آتے ہیں، اسی حساب سے انکے اختیارات، ذمہ داریوں اور تنخواہوں/سہولیات کی نوعیت ہوتی ہے امید ہے کچھ افاقہ ہوا ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔ تکلیف میں، پھر بھی کوئی وضاحت درکار ہے تو حاضر ہوں :bigsmile: :bigsmile: پسِ تحریر: ویسے اس اینکر نے بھی کم از کم4-5 مرتبہ یہ وضاحت کی ہے کہ اس پروگرام کا ٹارگٹ صرف شریف فیملی ہی نہیں ہے بلکہ جو بھی وزیرِاعظم جتنی دیر کے لئے بھی یہاں رہا، پتا نہیں آپ نے توجہ سے سنی وہ بات یا نہیں؟، اور ہاں شوکت اور بے نظیر کے پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں تو پکا نہیں تھے، جمالی بارے میں شوئر نہیں ہوں ;-)

    “Those who are constantly feeding such cheap propaganda exposing non but themselves. This programs shows level of their frustration.  :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    After reading your comments/view point, now my above comments also applicable to you as well.  :bigsmile:   :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    اب آپ کی اس پوسٹ بارے کچھ گذارشات، جن کے بعد ہو سکتا ہے کہ تھریڈ لگنے سے آپ کو جو تکلیف پہنچی اس کا کچھ ازالہ ہو سکے میں ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے کوئی ٹیکس نہیں دیتا، ہاں وراثتی زرعی زمین پر کچھ آبیانہ/عشر وغیرہ ادا ہوتا ہے جو کہ برائے نام ہی ہے، اس لئے نواز اور اسکے پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں اس محل میں کیسے رہتے تھے مجھے اسے دیکھ کر کوئی خاص ذاتی تکلیف نہیں ہوئی، ہاں یہاں پر اس طرح کے اسراف کی پہلے تو نظام میں اجازت ہی نہیں ہے لیکن پھر بھی اگر کوئی کرے خاص طور پر عوام کے پیسے سے تو بہت کڑی پکڑ ہوتی ہے، اور میں نے چھوٹا سا کمنٹ بھی اسی حوالے سے کیا تھا، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا، یہ تو تھا میرے بارے آپ کی تصوراتی تکلیف کا معاملہ اب کچھ پروگرام کرنے والے کے نکتہ نظر سے، آپ کے تبرا و تکلیف والے کمنٹ کا تجزیہ ہو جائے آپ نے اپنی جاب کی جو صورتحال بتائی ہے، میرا خیال ہے آپ اس اینکر سے زیادہ ٹیکس ادا کرتے ہیں محنت سے کمایا ہوا یہ آپ کا ذاتی پیسہ ہے جس کے بل پر نواز اور اسکے پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں اس محل میں عیاشی کر رہے تھے اور اس سے پہلے جمالی اور شوکت عزیز اور کچھ عرصے کیلئے بے نظیر بھی، لیکن یہ بات طے ہی کہ سب سے زیادہ پھ اس بہشتِ شداد اور من و سلوی کو خاندانِ شریفاں نے لگایا۔ محنت کا پیسہ (زور محنت پر ہے) اس طرح کے اسراف پر ضائع ہو ایک نارمل انسان (زور نارمل پر ہے) کو تکلیف تو ہوتی ہے، یہی تکلیف میرا خیال ہے اس اینکر کو بھی ہوئی ہوگی، آپ جتنا نہ سہی، 15-20 لاکھ سال کا ٹیکس تو یہ بھی دیتا ہی ہوگا جو آجکل اینکروں کی تنخواہوں کا واویلا مچتا ہے، حالانکہ ان اینکروں کا پیسہ اتنی محنت کا نہیں ہوتا، پھر بھی اس کو تکلیف ہو رہی ہے، حیرت ہے آپ کو ذرا بھی نہیں ہو رہی؟ اس کی وہ زور والی دو ہی وجوہات ہو سکتی ہیں ہاں اس کی ایک تیسری وجہ بھی ہوتی ہے وہ شِشٹم کا بینیفشری ہونا (اس کا ردو ترجمہ یعنی نظام کو لگی جونکیں بڑا ہی ناگوار سا ہے جو میں استعمال نہیں کرنا چاہتا)، وہ چونکہ ایزی کم ایزی گو والا مسئلہ ہوتا اس لئے اس کیتیگری میں تو بالکل نہیں ہوتی، میرا مطلب تکلیف آپ نے سی ای او اور وزیر اعظم کے تقابل سے بھی اپنی دلیل میں پتھر مطلب وزن ڈالنے کی سعی فرمائی ہے تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ پرائیویٹ ملازم، پبلک سرونٹ اور پبلک آفس ہولڈر کے فرق کو تو سمجھتے ہونگے؟ آپ اور اپکا سی ای او پہلی کیٹگری میں جب کے وزیراعظم آخری کیٹگری میں آتے ہیں، اسی حساب سے انکے اختیارات، ذمہ داریوں اور تنخواہوں/سہولیات کی نوعیت ہوتی ہے امید ہے کچھ افاقہ ہوا ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔ تکلیف میں، پھر بھی کوئی وضاحت درکار ہے تو حاضر ہوں :bigsmile: :bigsmile: پسِ تحریر: ویسے اس اینکر نے بھی کم از کم4-5 مرتبہ یہ وضاحت کی ہے کہ اس پروگرام کا ٹارگٹ صرف شریف فیملی ہی نہیں ہے بلکہ جو بھی وزیرِاعظم جتنی دیر کے لئے بھی یہاں رہا، پتا نہیں آپ نے توجہ سے سنی وہ بات یا نہیں؟، اور ہاں شوکت اور بے نظیر کے پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں تو پکا نہیں تھے، جمالی بارے میں شوئر نہیں ہوں ;-)

    بھائی صاحب، آپکے خیال میں وزیر اعظم ہاؤس میں صرف وزیر اعظم اور انکے خاندان کی رہائش پر کتنا خرچہ ہوتا ہوگا؟؟ گیلانی صاحب اور نواز شریف میں سے زیادہ خرچہ کس نے کیا ہوگا؟ نواز شریف کے کتنے پوتے پوتیاں مستقل وزیراعظم ہاؤس میں رہتے تھے؟ عمران خان اور نواز شریف کے دوستوں میں سے کس کے زیادہ دوست مستقل وزیراعظم ہاؤس میں رہتے تھے؟ آپکے خیال میں وزیر اعظم ہاؤس میں صرف وزیر اعظم اور انکے خاندان کی رہائش پر کتنا خرچہ ہونا چاہیے؟؟ شاہد خاقان عباسی ایک دن بھی وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں ٹھہرا یا شہباز شریف اور انکا خاندان ایک دن بھی وزیر اعلی ہاؤس میں نہیں ٹھہرا انہوں نے کتنی بچت کی ہوگی؟

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    رپورٹ تو کافی انفامیٹیو ہے

    اور وزیر اعظم ہاوس کی سیر کرانے کے لیے بھی مشکور ہے عوام

    مگر ایسا نہیں لگ رہا دوستوں کہ گنجے کو ناخن دے دیے ہیں اللہ نے

    :thinking:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    My first chance to become aware of the grandeur of the PM House. Some people get carried away in their reaction to the report because of their party affiliations but I am dumbfounded.

    My God, can a poor country like Pakistan afford such an ongoing expense? Yes, PM house has got be a respectable place because of the visiting dignitaries but 500+ staff etc (if it is true)! 

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19

    You clearly didn’t watch the show. Nawaz Sharif aka Gawalmandela was the first PM to live in this house. He made numerous extensions to PM house based on his personal preference. In fact, he made the latest extension before he was righfuly disgraced and convicted of theft. The latest extension to PM house hasn’t been used and plastic covers on leather back seats is still untouched.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20

    Shahid Khaqan Abbasi held his sons walima in the PM house, he didnt stay their because he feared Gawalmandela. It wasn’t for auterity.

    Showbaz didnt stay in CM house but had declared every God damn property in every city he owned as camp office which cost tax payers dearly.

    And your comment about your company’s boss lucrative compensation package shows you have no idea about workings of public vs. Private organizations. By your logic President of US should be the richest man with the highest salary but he is not, he is not even close to the highest paid CEOs of the world.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward