Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    چھ سات میلین روپے جن کی 18-20٪ قدر شریفوں اور پپّو حکومت کی مہربانیوں سے مٹی ہو چکی ہے کی سرمایہ کاری کیلئے کوئی مناسب مشورے چاہیں

    اندرونِ ملک ذانی رجحان اب سٹاک مارکیٹ کی طرف ہے جو 25٪ تک بیٹھ چکی ہے، اٹھنے کا کوئی امکان ہے؟ اگر ہے تو کب تک؟

    رئیل اسٹیٹ کا کام بھی بھی دن بدن کمبرسم ہوتا جا رہا ہے، ویسے ماہرین کی کیا آؤٹ لُک ہے اس بارے؟

    بٹ کوائن/کریپٹو کرنسی موجودہ حالات میں کیسا آپشن ہے؟ کیا ُاکستان کے اندر سے ٹریڈ کیا جا سکتا ہے؟

    ادنی و اعلٰی سب مشوروں کیلئے پیشگی شکریہ

    GeoG @shahidabbasi BlackSheep

    اور دوسرے تمام احباب بھی جو اس شعبے میں درک رکھتے ہیں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    لو جی ساڈے کولو کوئی پچھدا ہی نہیں تے سانو کی لگے
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    بٹ کوئن چھوڑیں یہ حرام ہے
    .
    چھ سات ملین کافی رقم ہے اس سے آسانی سے کاروبار ہو سکتا ہے
    .
    لیکن پہلے اپنے بارے میں مزید بتائیں
    .
    کیا آپ بیرون ملک مقیم ہیں ؟ سارا کاروبار خود کریں گے یا صرف انویسٹمنٹ کریں گے
    کاروبار کرنے والے کی تعلیمی قابلیت کیا ہے . پہلے کام کا کوئی تجربہ ہے کیا ٹیکنیکل کام میں ہاتھ ڈالیں گے یا صرف انویسٹمنٹ کے بل بوتے پر کاروبار کریں گے
    رقم کے علاوہ کوئی اور چیز جو کاروبار میں کام آ سکتی ہو مثلا زمین ، بلڈنگ، تجربہ ، لنکس وغیرہ

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    I would rather wait until the Stock Market is back on track and stable.

    Long-term real estate investment does make sense.

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    سکول کھول لیں اس سے بہتر دھندہ کوئی نہیں ہے پاکستان ہے
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    Property in Islamabad around new Islamabad Airport had given pretty good returns to investors.

    I wouldn’t go to stock market, it’s very volatile right now.

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    لو جی ساڈے کولو کوئی پچھدا ہی نہیں تے سانو کی لگے

    اعوان بھاہی دلآزاری کی معذرت، مجھے کیا پتا تھا کہ آپ ہر فن مولا قسم کی چیز ہو اور آپ نے شریفوں سے فنانشل انجنیئرنگ بھی سیکھ رکھی ہے

    ;-) ;-)

    جگت بازی سے ہٹ کر کوئی سنجیدہ مشورہ ہے تو پلیز عنائیت فرمائیں

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    بٹ کوئن چھوڑیں یہ حرام ہے . چھ سات ملین کافی رقم ہے اس سے آسانی سے کاروبار ہو سکتا ہے . لیکن پہلے اپنے بارے میں مزید بتائیں . کیا آپ بیرون ملک مقیم ہیں ؟ سارا کاروبار خود کریں گے یا صرف انویسٹمنٹ کریں گے کاروبار کرنے والے کی تعلیمی قابلیت کیا ہے . پہلے کام کا کوئی تجربہ ہے کیا ٹیکنیکل کام میں ہاتھ ڈالیں گے یا صرف انویسٹمنٹ کے بل بوتے پر کاروبار کریں گے رقم کے علاوہ کوئی اور چیز جو کاروبار میں کام آ سکتی ہو مثلا زمین ، بلڈنگ، تجربہ ، لنکس وغیرہ

    پیسوں کے علاوہ بندے کے پاس کچھ نہیں ہے نہ ٹائم نہ ایٹی ٹیوڈ

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    سکول کھول لیں اس سے بہتر دھندہ کوئی نہیں ہے پاکستان ہے

    یار وہ دھندے والا بندہ نہیں ہے ویسے بھی دھندہ تو شریف لوگ کرتے ہیں یہاں تھوڑے سے وکھرے مزاج کا بندہ ہے

    ویسے یہ سکولوں کی فرنچائز کتنے میں مل جاتی ہے؟؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    یار وہ دھندے والا بندہ نہیں ہے ویسے بھی دھندہ تو شریف لوگ کرتے ہیں یہاں تھوڑے سے وکھرے مزاج کا بندہ ہے ویسے یہ سکولوں کی فرنچائز کتنے میں مل جاتی ہے؟؟

    سر ۔۔۔

    اگر بندے کو کسی کام کا تجربہ نہیں ہے ۔۔تو وہ جس کام میں بھی پیسے ڈالے گا ۔۔نقضان آٹھانے کے زیادہ چانس ہیں ۔۔۔اس سے بہتر ہوگا کہہ جو بینک زیادہ مارجن دے اس سے فائدہ اٹھائے ۔۔آرام کی نیند سوئے ۔۔۔۔۔سٹاک مارکیٹ میں ایک سے بڑھکر ایک فراڈیا تشریف  فرما ہے ۔۔اور اسپشل اس سے کہو آپنے رشتہ دراوں اور ان دوستوں سے دور رے جن کو اس پر بڑا اعتبار ہے ۔۔۔اگر آپ چاہیں تو میں کچھ  انکھوں دیکھے واقعات آپکے گوش گزار کروں گا ۔۔۔جب اعتبار شدہ دوستوں اور رشتہ داروںنے چھرا گھونپا ۔۔۔۔۔۔

    کہتے ہیں دوست فیل ہوجائے تو افسوس  ہوتا ہے اور اگر آپنے سے زیادہ نمبر لے جائے ۔تو صدمہ ہوتا ہے ۔۔۔۔باقی رہی بٹ کوئن والی بات ۔۔توبٹ  ۔۔اور ۔کوئن کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے آپکے سامنے ہی ہوا ہے ۔۔

    :bigthumb:

    باقی آپکو یہاں اتنے مشورے ملیں گے آپ آنئدہ  سے توبہ کر لیں گے ۔۔۔آپ خود سوچھیں اگر ہم اتنے جوگے ہوتے تو  دانش گردی کی بجائے آپنے کام دھندےمیں نہ لگے ہوتے ۔۔۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    Bhai, hamaray forum par Double Shah ka aik agent hai, Amreeka main grocery store hai aur Dominica kay aik do vizay bhi niklwa daita hai, he will be the best choice if you don’t have time or attitude.

    what would i do if i was in this kind of situation, I think stop loss, buy euros at this is at lower end at the moment. Dollar will at least remain at this level for sometime if it didn’t escalate further and Euro is likely to go up in future so if i was in your position i will buy a currency – dollar or euro and then wait for stock market to make an upward movement or a new property development from a reputed developer.

    Bhai, please take this as suggestion only not a advice to do it.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    اتھرا بھاہی ،پاکستان میں پیسہ بہت لوگوں کے پاس ہے مگر ایک چیز جو بہت کم لوگوں کے پاس ہے وہ ایمانداری سے کاروبار کرنا ہے – بیس کروڑ کے ملک میں آپ کوئی بھی کاروبار کر لیں چل جائے گا مگر جیسے ہی آپ کا کام چل نکلے کاروبار بڑھانے کے لئے منافع کم کرتے جاییں اس سے آپ کی ساکھ اور شہرت بڑھے گی – کاروبار کے لئے تین اصول ہیں لوکیشن – لوکیشن – لوکیشن اور اس کے لئے آپ کو سروے کرنا ہو گا – لاہور شہر کے لئے فوڈ سے بڑھ کر کوئی کاروبار نہیں – اگر ریڈی میڈ کپڑے کا کاروبار کرنا چاہیں تو میرے بھتیجے کا پینو ر ا ما سینٹر میں اپنا کاروبار ہے ایک پی ایم کر دیں تفصیل دے دوں گا –
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    ایک ماہ قبل پوچھتے تو ڈالر خریدنے کی ترغیب دی جاتی، لیکن موجودہ صورتِ حال غیر مستحکم اور ان پرڈکٹ ایبل ہے۔ میرا اپنا خیال ہے کہ ڈالر ۱۴۰ سے اوپر نہیں جائے گا اور آئی ایم ایف سے ڈیل ہو جانے کے بعد واپس ۱۳۰ پر بھی آ سکتا ہے۔

    ڈالر اور یورو میں سے کسی میں بھی انویسٹ کیا جائے بات ایک ہی ہے۔ پاکستانی روپئہ دوسری ساری کرنسیز کی قیمت ڈالر ہی کے تھرو متعین کرتا ہے۔
    کسی بھی انویسٹمنٹ ایڈوایز سے پہلے پیسے کے مالک سے دو باتیں پوچھنا لازم ہیں۔ ایک یہ کہ کیا وہ لانگ ٹرم انویسٹمنٹ چاہتا ہے یا شارٹ ٹرم رٹرنز کا متمنی۔ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ وہ کس حد تک رسک لے سکتا ہے۔ رسک اور ریٹرن کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اور ایک تیسرا سوال بھی ہے کہ کیا وہ کاروبار کرنا چاہتا ہے یا صرف پیسہ انویسٹ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ پاکستان میں انفلیشن ۸ سے ۹ فیصد ہونے جا رہا ہے تو ایسے میں قومی بچت کے کسی اکاؤنٹ میں دس فیصد پر انویسٹمنٹ اب کوئی اچھا بزنس نہیں سمجھی جائے گی۔
    سٹاک مارکیٹ میں کچھ کریکشن تو آئے گی لیکن کوئی بڑا جمپ اس وقت تک نہیں آئے گا جب تک غیر ملکی سرمایہ ادھر کا رخ نہیں کرتا۔
    پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں اربوں روپئیے کرپٹ پیسہ بھی انویسٹ ہے اور کرپٹ انویسٹر موجودہ حکومت کی بڑھکوں سے ڈر کر وہ پیسہ بھی نکال رہا ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    مسٹر اَتھرا۔۔۔۔۔

    مَیں نے آپ کو کم و بیش وہی لکھنے کا سوچا تھا جو شاہد صاحب نے لکھا۔۔۔۔۔ البتہ یہاں دانش گردی پر بندہِ اعوان نے پانی میں مدھانی چلانے کا ایک ایسا عظیم الشان کاروبار شروع کیا ہے کہ لوگوں کی آنکھیں چندھیا گئی ہیں۔۔۔۔۔ اُمید ہے ایک دن مکھن نکل ہی آئے گا۔۔۔۔۔

    اِس کاروبار میں اگر سرمایہ کاری کرنا چاہیں تو اعوان سے ضرور رابطہ کریں۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    مسٹر اَتھرا۔۔۔۔۔ مَیں نے آپ کو کم و بیش وہی لکھنے کا سوچا تھا جو شاہد صاحب نے لکھا۔۔۔۔۔ البتہ یہاں دانش گردی پر بندہِ اعوان نے پانی میں مدانی چلانے کا ایک ایسا عظیم الشان کاروبار شروع کیا ہے کہ لوگوں کی آنکھیں چندھیا گئی ہیں۔۔۔۔۔ اُمید ہے ایک دن مکھن نکل ہی آئے گا۔۔۔۔۔ اِس کاروبار میں اگر سرمایہ کاری کرنا چاہیں تو اعوان سے ضرور رابطہ کریں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    ہاہاہاہا :lol:   :lol:   :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    Bhai, hamaray forum par Double Shah ka aik agent hai, Amreeka main grocery store hai aur Dominica kay aik do vizay bhi niklwa daita hai, he will be the best choice if you don’t have time or attitude. what would i do if i was in this kind of situation, I think stop loss, buy euros at this is at lower end at the moment. Dollar will at least remain at this level for sometime if it didn’t escalate further and Euro is likely to go up in future so if i was in your position i will buy a currency – dollar or euro and then wait for stock market to make an upward movement or a new property development from a reputed developer. Bhai, please take this as suggestion only not a advice to do it.

    وڈھے ۔۔پائی ۔۔

    یہ تو آپ نے دل کا ساڑ نکالا ہے ۔۔۔آپ چائیں تو میں یہاں سے بھی لندن  میں  گلستان پیدا کرسکتا ہوں ۔۔۔بس بندے کی جیب اور ٹانگیں قائم ہونی چایئے ۔۔۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    مسٹر اَتھرا۔۔۔۔۔ مَیں نے آپ کو کم و بیش وہی لکھنے کا سوچا تھا جو شاہد صاحب نے لکھا۔۔۔۔۔ البتہ یہاں دانش گردی پر بندہِ اعوان نے پانی میں مدانی چلانے کا ایک ایسا عظیم الشان کاروبار شروع کیا ہے کہ لوگوں کی آنکھیں چندھیا گئی ہیں۔۔۔۔۔ اُمید ہے ایک دن مکھن نکل ہی آئے گا۔۔۔۔۔ اِس کاروبار میں اگر سرمایہ کاری کرنا چاہیں تو اعوان سے ضرور رابطہ کریں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    آعوان بھائی تو یہ مشورہ دیں گے ۔۔پانی وچ پکوڑے تلی جاو ۔۔۔۔۔

    :bigsmile:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    سر ۔۔۔ اگر بندے کو کسی کام کا تجربہ نہیں ہے ۔۔تو وہ جس کام میں بھی پیسے ڈالے گا ۔۔نقضان آٹھانے کے زیادہ چانس ہیں ۔۔۔اس سے بہتر ہوگا کہہ جو بینک زیادہ مارجن دے اس سے فائدہ اٹھائے ۔۔آرام کی نیند سوئے ۔۔۔۔۔سٹاک مارکیٹ میں ایک سے بڑھکر ایک فراڈیا تشریف فرما ہے ۔۔اور اسپشل اس سے کہو آپنے رشتہ دراوں اور ان دوستوں سے دور رے جن کو اس پر بڑا اعتبار ہے ۔۔۔اگر آپ چاہیں تو میں کچھ انکھوں دیکھے واقعات آپکے گوش گزار کروں گا ۔۔۔جب اعتبار شدہ دوستوں اور رشتہ داروںنے چھرا گھونپا ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں دوست فیل ہوجائے تو افسوس ہوتا ہے اور اگر آپنے سے زیادہ نمبر لے جائے ۔تو صدمہ ہوتا ہے ۔۔۔۔باقی رہی بٹ کوئن والی بات ۔۔توبٹ ۔۔اور ۔کوئن کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے آپکے سامنے ہی ہوا ہے ۔۔ :bigthumb: باقی آپکو یہاں اتنے مشورے ملیں گے آپ آنئدہ سے توبہ کر لیں گے ۔۔۔آپ خود سوچھیں اگر ہم اتنے جوگے ہوتے تو دانش گردی کی بجائے آپنے کام دھندےمیں نہ لگے ہوتے ۔۔۔ :bigsmile:

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    آپ انت ہو سلیم بھائی

    کراچی سے آیا میرا ایک کزن ایک محاورہ استعمال کرتا تھا اکثر ۔ ۔ ۔  پیاز کترنا

    شریفوں پر اور انکی اجتماعی حالتِ زار پر اس فورم پر اتنی کَوڑی پیاز کترتے میں نے کسی کو پہلی دفعہ پڑھا ہے

    لگتا ہے آپ نے شریف لوگوں سے ٹوٹ کر محبت کی ہے اور جواب میں شریفوں نے آُ کو دھوکے ہی دئیے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    وڈھے ۔۔پائی ۔۔ یہ تو آپ نے دل کا ساڑ نکالا ہے ۔۔۔آپ چائیں تو میں یہاں سے بھی لندن گلستان پیدا کرسکتا ہوں ۔۔۔بس بندے کی جیب اور ٹانگیں قائم ہونی چایئے ۔۔۔ :bigsmile:

    جی صحیح فرما رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ اور مایک ٹایسن – ٹو ان ون صاب مطبل کیسا !! نوا صاب

    :bigsmile:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    اتھرا بھاہی ،پاکستان میں پیسہ بہت لوگوں کے پاس ہے مگر ایک چیز جو بہت کم لوگوں کے پاس ہے وہ ایمانداری سے کاروبار کرنا ہے – بیس کروڑ کے ملک میں آپ کوئی بھی کاروبار کر لیں چل جائے گا مگر جیسے ہی آپ کا کام چل نکلے کاروبار بڑھانے کے لئے منافع کم کرتے جاییں اس سے آپ کی ساکھ اور شہرت بڑھے گی – کاروبار کے لئے تین اصول ہیں لوکیشن – لوکیشن – لوکیشن اور اس کے لئے آپ کو سروے کرنا ہو گا – لاہور شہر کے لئے فوڈ سے بڑھ کر کوئی کاروبار نہیں – اگر ریڈی میڈ کپڑے کا کاروبار کرنا چاہیں تو میرے بھتیجے کا پینو ر ا ما سینٹر میں اپنا کاروبار ہے ایک پی ایم کر دیں تفصیل دے دوں گا –

    شکریہ اعوان باہی آپ کے خلوص کا اور مدد کی آفر کا

    پارٹی کی کچھ مجبوریاں ہیں، خود کاروبار نہیں کر سکتی

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×