Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 103 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    نونی دوستوں کو معلوم ہونا چاہیے بنی گالا میں پچیس تیس سال پہلے خریدی گئی پراپرٹی اتنے عرصے میں کروڑوں سے اربوں تک با آسانی پہنچ سکتی ہے ، نہیں یقین تو کسی پراپرٹی ڈیلر سے رابطہ کریں اور نونی دوستوں کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ناجائز کمائی ہوتی تو عمران خان دوسروں کی طرح چھپا لیتا ، ظاہر نا کرتا

    عامر بھیاجو ناجائز اولاد چھپا سکتا ہے وہ ناجائز کمائی کیوں نہیں چھپا سکتا؟کیا ناجائز کمائی چھپانا ناجائز اولاد چھپانے سے زیادہ مشکل ہے؟:bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42
    نونی دوستوں کو معلوم ہونا چاہیے بنی گالا میں پچیس تیس سال پہلے خریدی گئی پراپرٹی اتنے عرصے میں کروڑوں سے اربوں تک با آسانی پہنچ سکتی ہے ، نہیں یقین تو کسی پراپرٹی ڈیلر سے رابطہ کریں اور نونی دوستوں کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ناجائز کمائی ہوتی تو عمران خان دوسروں کی طرح چھپا لیتا ، ظاہر نا کرتا

    تیس سال پہلے ؟؟ ٢٠٠٣ کو ابھی تیس سال ہونے میں بڑا عرصہ لگے گا:lol:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43
    نونی دوستوں کو معلوم ہونا چاہیے بنی گالا میں پچیس تیس سال پہلے خریدی گئی پراپرٹی اتنے عرصے میں کروڑوں سے اربوں تک با آسانی پہنچ سکتی ہے ، نہیں یقین تو کسی پراپرٹی ڈیلر سے رابطہ کریں اور نونی دوستوں کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ اگر ناجائز کمائی ہوتی تو عمران خان دوسروں کی طرح چھپا لیتا ، ظاہر نا کرتا

    ویسے ریکارڈ کی درستگی کیلئے عمران خان نے اپنی چھپی ہوئی جائیداد اسوقت ظاہر کی جب مشرف نے ایک سکیم کا اعلان کیا کہ جس جس کے پاس حرام کا پیسہ (بلیک منی)ہے وہ ظاہر کردے اس سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہاں سے کمایا ، میرا نیک پروین کپتان ؟؟:lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    تیس سال پہلے ؟؟ ٢٠٠٣ کو ابھی تیس سال ہونے میں بڑا عرصہ لگے گا :lol:

    انصافی سچ یا ساڈا چھڈو ماڈریٹر:lol: :lol:   :lol:   :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    ویسے ریکارڈ کی درستگی کیلئے عمران خان نے اپنی چھپی ہوئی جائیداد اسوقت ظاہر کی جب مشرف نے ایک سکیم کا اعلان کیا کہ جس جس کے پاس حرام کا پیسہ (بلیک منی)ہے وہ ظاہر کردے اس سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہاں سے کمایا ، میرا نیک پروین کپتان ؟؟ :lol:

    ایمنسٹی کا کوشر استعمال:lol: :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    ہو سکتا ہے کپتان اگلا الیکشن جیت کر وزیر اعظم بنے:bigthumb: اور جوا کھیل کر ملک کا سارا قرضہ اتار دے
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48
    ہو سکتا ہے کپتان اگلا الیکشن جیت کر وزیر اعظم بنے :bigthumb: اور جوا کھیل کر ملک کا سارا قرضہ اتار دے

    Pakistan main phir Betting ko kanooni heseyat deyni hogi. Waisey Khan sahab ko kamaal hasil hay Cricket ki games ko read karnay ka, yeh kisi bhi betting championship ko asaani say jeet saktay hain ager woh betting Cricket say related ho tu.

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49
    عامر بھیا جو ناجائز اولاد چھپا سکتا ہے وہ ناجائز کمائی کیوں نہیں چھپا سکتا؟ کیا ناجائز کمائی چھپانا ناجائز اولاد چھپانے سے زیادہ مشکل ہے؟ :bigsmile:

    Bawa bhai lagta hay aapsay ‘Friendly’ seeng aranay ka waqt ageya hay.  ;-)  Btw main aapko in doshezaun ke kuch pics share karna chahta hun;Kuch yaad tu aya hoga aapko Ptv kay sunehray years (1990’s) aur yeh titliyan..? Ab aik book ko recal karien ‘Parliament Se Bazar e Husn Tak’ edition 2000. Nawaz Sharif kay ‘Gaunglu’ launday in doshezaun kay saath aisay aisay Mazay (Balkay Maz Maz Mazzay a la the late Mastana sahab) kartay rahien hain us daur main kay achay khasay majzoob banday ka wudu toot jaye inki explicit details parhnay kay baad.  :bigsmile:  Is jinsi mazzay program club kay almost sabhi members hain akela Imran Khan bechara tu waisey hi badnaam hay.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50

    محترم ویسے تو آپ نے پوسٹ کر کے بھاگ جانا ہوتا ہے لیکن اگر مناسب سمجھیں تو ذرا ان باتوں کا جواب دینا پسند کریں گیں

    بنی گالا کون سے سال خریدی گئی تھی ؟ کون سے تیس سال ؟

    جاتی امرا کس سال میں خریدی گئی تھی ؟

    بنی گالا خریدتے وقت عمران خان کی اوقات کیا تھی اور جاتی امرا خریدتے وقت شریفوں کی کیا حثیت تھی

    عمران خان کیا چھپا سکتا تھا ؟ کچھ سمجھ نہیں آئی ذرا بتانا پسند کریں گے

    سمجھ انہیں آتی ہے سرکار جو سمجھنا چاہتے ہیں ، جو نہیں سمجھنا چاہتے ان سے سر کھپائی سے پرہیز کو عقلمندی کہتے ہیں بھاگ جانا نہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    کرپشن نہ کبھی ثابت ہوئی نہ ہوگی ۔۔۔۔۔ صرف سیا سی شوشہ گیری ۔۔۔۔۔۔۔۔ رب کی برکتیں ۔۔۔۔ شریف فیملی پر ۔۔۔۔۔۔ لاکھوں با ر ۔۔۔۔۔ ثابت ۔۔۔۔۔ شدہ ۔۔۔۔۔

    نا اہلی تو ثابت شدہ جرم کی بنیاد پے ہوئی ہے نا ، اس پے کیوں اعتراض ہے آپ کو ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    عامر بھیا جو ناجائز اولاد چھپا سکتا ہے وہ ناجائز کمائی کیوں نہیں چھپا سکتا؟ کیا ناجائز کمائی چھپانا ناجائز اولاد چھپانے سے زیادہ مشکل ہے؟ :bigsmile:

    وہی کہہ رہا ہوں باوا جی ، ناجائز ہوتی تو چھپا لیتا لیکن نہیں چھپائی اس نے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    تیس سال پہلے ؟؟ ٢٠٠٣ کو ابھی تیس سال ہونے میں بڑا عرصہ لگے گا :lol:

    یہ چرانوے پچانوے کی بات نہیں جب بنی گالا میں گھر بنایا تھا عمران خان نے ؟؟ اور زمین ظاہر ہے اس سے پہلے ہی خریدی ہو گی جب کافی سستی تھی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54

    ویسے ریکارڈ کی درستگی کیلئے عمران خان نے اپنی چھپی ہوئی جائیداد اسوقت ظاہر کی جب مشرف نے ایک سکیم کا اعلان کیا کہ جس جس کے پاس حرام کا پیسہ (بلیک منی)ہے وہ ظاہر کردے اس سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہاں سے کمایا ، میرا نیک پروین کپتان ؟؟

    اور نواز شریف کی استقامت دیکھو تب بھی چھپا لی ، جب تک پانامہ نہیں آیا حرام ہے ایک پیسہ بھی مانے ہوںمیری لندن تو کیا میری تو پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے:hilar:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    سمجھ انہیں آتی ہے سرکار جو سمجھنا چاہتے ہیں ، جو نہیں سمجھنا چاہتے ان سے سر کھپائی سے پرہیز کو عقلمندی کہتے ہیں بھاگ جانا نہیں

    محترم آپ کی درکی جواب نہ آنے پر لگتی ہے سر کھپانے پر نہیاور ذرا بنی گالا کی خرید والا سال دیکھ لیں یا کوئی کیلکولیٹر استعمال کر لیں – درکی لگانے سے پہلے

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56
    یہ چرانوے پچانوے کی بات نہیں جب بنی گالا میں گھر بنایا تھا عمران خان نے ؟؟ اور زمین ظاہر ہے اس سے پہلے ہی خریدی ہو گی جب کافی سستی تھی

    عامر پائی! آپ کو ہنسی نہیں آتی جب پاکستان، لندن ، سعودیہ اور دبئی میں ان گنت محلوں+ اربوں کھربوں کے مالک نواز شریف کو آنکھیں بند کرکے سپورٹ کرنے والے آپ سے عمران خان کے ایک گھر کے متعلق یوں سوال پوچھتے ہیں جیسے ان کے لئے پیسے کی خربرد کوئی بہت بڑا اشو ہو۔۔۔ یقین کریں مجھے تو بہت ہنسی آتی ہے۔۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    Bawa bhai lagta hay aapsay ‘Friendly’ seeng aranay ka waqt ageya hay. ;-) Btw main aapko in doshezaun ke kuch pics share karna chahta hun; Kuch yaad tu aya hoga aapko Ptv kay sunehray years (1990’s) aur yeh titliyan..? Ab aik book ko recal karien ‘Parliament Se Bazar e Husn Tak’ edition 2000. Nawaz Sharif kay ‘Gaunglu’ launday in doshezaun kay saath aisay aisay Mazay (Balkay Maz Maz Mazzay a la the late Mastana sahab) kartay rahien hain us daur main kay achay khasay majzoob banday ka wudu toot jaye inki explicit details parhnay kay baad. :bigsmile: Is jinsi mazzay program club kay almost sabhi members hain akela Imran Khan bechara tu waisey hi badnaam hay.

    برٹ ہاک بھائیایسا نہ ہو کہ کہیں بے خبری میں ہمارا ناکے سے ناکہ پڑہ جائے:bigsmile:اس کتاب کے کچھ صفحے وقتا فوقتا مختلف ویبسائیٹس پر پڑھنے کا اتفاق ضرور ہوا ہے لیکن آپکو پتہ ہے کہ ایسی کتابیں پاکستان میں پارلیمنٹیرین کے بارے میں کون اور کیوں چھپواتا ہے؟ کیا اس ملک میں کسی میں اتنی جرات ہے جو “جی ایچ کیو سے بازار حسن تک” کوئی کتاب لکھکر “تہجد گزار فوجیوں” کے جنسی سکینڈلز عوام کے سامنے لا سکے اور انکی اصلیت سے پردہ اٹھا سکے؟کیا کبھی جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس کتاب کا مصنف نام نہاد صحافی اور سیاسی تجزیہ نگار شفقت رسول کون ہے، کہاں رہتا ہے، کہاں صحافت کرتا ہے اور اس مصنف نے مزید کتنی کتابیں لکھی ہیں؟ کبھی اسکے بارے میں ریسرچ کرکے ہماری معلومات میں اضافہ کیجیے گابابا جی کی ناجائز اولاد کے بارے میں انکشافات نہ تو فوجیوں کے کسی دلال صحافی نے اپنی کسی کتاب میں اور نہ ہی فوجیوں کی کسی لونڈی عدلیہ کے کسی جسٹس کھوتے نے اپنے فیصلے میں کیے ہیں. یہ ایک آزاد ملک کی آزاد و خود مختار عدالت کا فیصلہ ہے. بابا جی کی چوبیس سالہ چلتی پھرتی “غلطی” دنیا کے سامنے موجود ہے=============بے خبری میں ہمارا ناکے سے ناکہ پڑہنے کا پس منظر یہ ہے کہمیرے ایک دوست ریجنرز میں ڈی ایس پی تھے. وہ اکثر چھٹی والے دن میرے پاس ہوسٹل میں آ جایا کرتے تھے. ایک دن تشریف لائے تو بہت ہی پریشان تھے اور ریجنرز کی جاب چھوڑنے کی باتیں کر رہے تھے (بعد میں وہ ریجنرز چھوڑ کر امریکہ آ کر آباد ہو گئے تھے). میں نے پریشانی کی وجہ پوچھی تو بولے کہ رات رینجرز کے دو گروپس کا ناکے سے ناکہ پڑہنے (ٹکرانے) لگا تھا جس میں فائرنگ (فرینڈلی فائرنگ) کے تبادلے میں کئی جانوں کا نقصان ہو سکتا تھااصل میں رینجرز رات کو بارڈر پر سمگلنگ روکنے کیلیے مختلف جگہوں پر ناکے لگاتی ہے اور اگر رات کو انہیں بارڈر پر لوگوں کی نقل و حرکت دکھائی دے تو ان پر سمگلر سمجھتے ہوئے فائرنگ کر دیتی ہے. میرے دوست کا گروپ بے خبری میں ایسے علاقے میں داخل ہوگیا تھا جہاں رینجرز کا ایک دوسرا گروپ ناکہ لگائے بیٹھا تھا. انکی حرکت دیکھکر انہوں نے فائر کھول دیے لیکن خوش قسمتی سے یہ محفوظ رہے اور وائرلیس پر انہیں اپنی موجودگی کی اطلاع دی اور اس طرح بچ بچاو ہوگیا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    وہی کہہ رہا ہوں باوا جی ، ناجائز ہوتی تو چھپا لیتا لیکن نہیں چھپائی اس نے

    عامر بھیابابا جی نے اقرار کب کیا ہے؟ میری نظر سے تو اسکا ایسا کوئی بیان نہیں گزرا ہےجو اپنی اولاد کو انصاف نہیں دے سکتا ہے اور وہ چوبیس سالوں سے در بدر دھکے کھاتی پھرتی ہے، سیاسی نابالغ اس سے پورے ملک کو انصاف کی توقع لگائے بیٹھے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    عامر پائی! آپ کو ہنسی نہیں آتی جب پاکستان، لندن ، سعودیہ اور دبئی میں ان گنت محلوں+ اربوں کھربوں کے مالک نواز شریف کو آنکھیں بند کرکے سپورٹ کرنے والے آپ سے عمران خان کے ایک گھر کے متعلق یوں سوال پوچھتے ہیں جیسے ان کے لئے پیسے کی خربرد کوئی بہت بڑا اشو ہو۔۔۔ یقین کریں مجھے تو بہت ہنسی آتی ہے۔۔۔۔

    بہت بڑے لطیفوں میں سے ایک ہے یہ ، بہت ہنسی آتی ہے کبھی کبھار توابھی کل ہی محترم عاطف صاحب فرما رہے تھے نواز شریف عمران خان کی طرح خود ستائش کا شوقین نہیں:hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    محترم آپ کی درکی جواب نہ آنے پر لگتی ہے سر کھپانے پر نہی اور ذرا بنی گالا کی خرید والا سال دیکھ لیں یا کوئی کیلکولیٹر استعمال کر لیں – درکی لگانے سے پہلے

    چلیں جی میری درکی لگ گئی …. خوش ؟

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 103 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward