Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 96 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    دھاگہ کا ٹائٹل پڑھ کر دل میں عجیب عجیب سے وسوسے آنا شروع ہو گئے مگر اسکو پڑھ کر وسوسے مسکراہٹ میں تبدیل ہوگئے. بے شک جج صاحب نے وہ کام کیا ہے جسکا تصور بھی پہلے نہیں کیا جاسکتا تھا حسن داور صاحب دانشگردی کے مراعات یافتہ طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں انصاف طبقہ کی طاقت دیکھ کر اپنی راہ کا تعین کرتا ہے مگر آفرین ہے جج صاحب پر کہ اپنی پینتیس سالہ رفیقی کے خاص بندہ پر ہاتھ ڈالنے سے بھی گریز نہیں کیا اب مجھے یقین ہے کہ شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ میں پانی پئیں گے . مجھے حیرت اور فخر ہے کہ ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی . حسن بھائی صاحب گو کہ آپ کا جرم بہت سنگین تھا اتنا سنگین کہ اسی جرم کے ارتکاب میں ایک سابقہ وزیر اعظم کو اپنی وزارت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے تھے جبکہ آپ کے اوپر تو محض ایک روز کا بین لگایا گیا تھا . میرے خیال میں تو اس کرم پر شکریہ کا تھریڈ بنتا تھا اور آپ نے شکایتوں کی پٹاری کھول لی . جج صاحب کو اسطرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے Judge حسن داور

    میرے خیال میں حسن بھائی اس فورم کی ماریہ بی ہیں جس کی ایک آنسوؤں بھری وڈیو پر فوجیوں کے سلیکٹڈ وزیر اعظم تو کیا، خود فوجی جرنیل ماتم کرتے اس کی مدد کو نکل آئے تھے اور اس کے ناقابل معافی جرم پر بھی اسے فوری “انصاف” دلا کر سوئے تھے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    ٹویٹر پر ماریہ بی کی بہت ٹرولنگ ہویی مگر مجھے صحیح معنوں میں اسکا جرم سمجھ نہیں آیا. کہا گیا کہ اسکے ملازم کا ٹیسٹ مثبت آگیا تو انہوں نے حکام کو آگاہ نہیں کیا تو پولیس نے ریڈ کردیا .
    سوال یہ اٹھتے ہیں کہ کیا یہ حمل کا ٹیسٹ تھا کہ باتھ روم میں کرلیا اور کسی کو خبر نہ ہویی. بھائی جس لیب یا ہسپتال میں ٹیسٹ ہوا تو کیا وہ کسی پروٹوکول کی پیروی نہیں کررہے تھے کہ مثبت آنے کی صورت میں کیا اقدامات کرنے چا ہئے تھے؟ کس کو اطلاع دینی چاہئے تھی.
    پاکستان میں تو متوسط طبقہ تک کے گھروں میں بھی ایک سے زاید گھریلو ملازمین ہوتے ہیں تو انکے مالکان کب سے انکی صحت کے ذمہ دار ٹھراے جانے لگے ہیں ؟
    گھریلو ملازمین بھی بطور عاقل و بالغ اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں اگر انسے کوتاہی ہویی ہے تو وہ خود انکے ذمہ دار ہیں.
    اگر اپنے ملازم کو گھر بھیجنا اتنا بڑا جرم ٹہرا تو وزیر اعظم کے داماد یعنی زلفی بخاری کے گھر پر کب ریڈ ہو رہا ہے جن پر الزام عائد ہو رہا ہے کہ انکی وجہ سے ایران سے وائرس در آمد ہوا اور پھیل گیا.
    پاکستان میں اس قسم کی کاروائیاں عموما چھوٹی چھوٹی اناوں کی تسکین اور سبق سکھانے کے لئے کی جاتیں ہیں انکا قصور کچھ اور ہوگا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    ٹویٹر پر ماریہ بی کی بہت ٹرولنگ ہویی مگر مجھے صحیح معنوں میں اسکا جرم سمجھ نہیں آیا. کہا گیا کہ اسکے ملازم کا ٹیسٹ مثبت آگیا تو انہوں نے حکام کو آگاہ نہیں کیا تو پولیس نے ریڈ کردیا . سوال یہ اٹھتے ہیں کہ کیا یہ حمل کا ٹیسٹ تھا کہ باتھ روم میں کرلیا اور کسی کو خبر نہ ہویی. بھائی جس لیب یا ہسپتال میں ٹیسٹ ہوا تو کیا وہ کسی پروٹوکول کی پیروی نہیں کررہے تھے کہ مثبت آنے کی صورت میں کیا اقدامات کرنے چا ہئے تھے؟ کس کو اطلاع دینی چاہئے تھی. پاکستان میں تو متوسط طبقہ تک کے گھروں میں بھی ایک سے زاید گھریلو ملازمین ہوتے ہیں تو انکے مالکان کب سے انکی صحت کے ذمہ دار ٹھراے جانے لگے ہیں ؟ گھریلو ملازمین بھی بطور عاقل و بالغ اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں اگر انسے کوتاہی ہویی ہے تو وہ خود انکے ذمہ دار ہیں. اگر اپنے ملازم کو گھر بھیجنا اتنا بڑا جرم ٹہرا تو وزیر اعظم کے داماد یعنی زلفی بخاری کے گھر پر کب ریڈ ہو رہا ہے جن پر الزام عائد ہو رہا ہے کہ انکی وجہ سے ایران سے وائرس در آمد ہوا اور پھیل گیا. پاکستان میں اس قسم کی کاروائیاں عموما چھوٹی چھوٹی اناوں کی تسکین اور سبق سکھانے کے لئے کی جاتیں ہیں انکا قصور کچھ اور ہوگا

    رپورٹ کی کاپی محکمہ صحت کو اور انتظامیہ کو گئی تھی تو تب ہی پولیس حرکت میں آئی تھی لیکن اسوقت تک ماریہ بی اور اس کا خاوند ملازم کا ٹیسٹ پوزیٹو آنے پر پولیس کو رپورٹ کرنے کی بجائے ملازم کو بس میں بٹھا کر اس کے گاوں بھیج چکا تھا اور جب پولیس ملازم کا تعاقب کرتی اس کے گاؤں پہنچی تو وہ دو بسیں بدل کر گاؤں میں کافی لوگوں سے مل چکا تھا

    سوشل میڈیا پر زلفی بخاری کی ٹرولنگ ماریہ بی سے بہت زیادہ ہوئی ہے

    جو پولیس ماریہ بی کے خاوند پر ہاتھ ڈالنے کے جرم میں سلیکٹڈ وزیر اعظم اور فوج کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہوئی ہے وہ زلفی بخاری پر ہاتھ ڈال کر کس قدر کتنی ذلیل ہوتی؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    رپورٹ کی کاپی محکمہ صحت کو اور انتظامیہ کو گئی تھی تو تب ہی پولیس حرکت میں آئی تھی لیکن اسوقت تک ماریہ بی اور اس کا خاوند ملازم کا ٹیسٹ پوزیٹو آنے پر پولیس کو رپورٹ کرنے کی بجائے ملازم کو بس میں بٹھا کر اس کے گاوں بھیج چکا تھا اور جب پولیس ملازم کا تعاقب کرتی اس کے گاؤں پہنچی تو وہ دو بسیں بدل کر گاؤں میں کافی لوگوں سے مل چکا تھا سوشل میڈیا پر زلفی بخاری کی ٹرولنگ ماریہ بی سے بہت زیادہ ہوئی ہے۔ جو پولیس ماریہ بی کے خاوند پر ہاتھ ڈالنے کے جرم میں سلیکٹڈ وزیر اعظم اور فوج کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہوئی ہے وہ زلفی بخاری پر ہاتھ ڈال کر کس قدر کتنی ذلیل ہوتی؟

    باوا جی،
    یہی سوال تو میں پوچھ رہا ہوں کہ ماریہ بی کس قانون کے تحت پابند تھی کہ پولیس کو رپورٹ کرے؟ کیا ایسا کویی ایکٹ ، قانون یا نوٹیفکیشن ہے جو اس کو پابند کرتا ہو کہ آپ نے ایسا کرنا تھا؟ اگر کہیں کہ یہ اسکی اخلاقی ذمہ داری تھی تو اخلاقی ذمہ داری تو بہت لوگوں پر ہے ، ملازم خود بھی ذمہ دار ہے پولس کس قانون اور اختیار کے تحت آدھی رات کو کسی کے گھر میں بغیر وارنٹ کے جاکر کسی شہری کو حسب بیجا میں رکھ سکتی ہے . آپ فرض کرلیں اگر اسکو با اثر حلقوں کی مداخلت پر چھوڑا نہیں گیا ہوتا تو پولیس اس پر کونسا کیس بنا تی؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25

    حسن بھائی۔۔۔ کون ہے وہ جج۔ اس کو پتا نہیں کہ آپ اس فورم کے جرنیل ہیں، اور جج کتنا بھی بڑا ہوپاکستان میں جرنیل سے بڑا نہیں ہوتا۔۔۔

    اب یہی دیکھ لیں کہ جج نے آپ کو بین کردیا، آپ کا نام “کھٹا” کردیا، اس کے باوجود آپ کھلم کھلا لکھے جارہے ہیں۔۔ اس کو کہتے ہیں جرنیل کی پاور۔۔۔

    اگنوسٹک پیر بھائی ….. ہمّت بڑھانے کا شکریہ …. ویسے بھی سہراب بھائی جج کو کھلے عام دھمکا چکے ہیں …. اب سہراب بھائی کی باری ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    میرے خیال میں حسن بھائی اس فورم کی ماریہ بی ہیں جس کی ایک آنسوؤں بھری وڈیو پر فوجیوں کے سلیکٹڈ وزیر اعظم تو کیا، خود فوجی جرنیل ماتم کرتے اس کی مدد کو نکل آئے تھے اور اس کے ناقابل معافی جرم پر بھی اسے فوری “انصاف” دلا کر سوئے تھے

    بھائی جی … گڑ نہ دیں کم از کم گڑ جیسی میٹھی بات کرلیں میرے لئے … کسی ڈھنگ کے انسان میں ملاو بھائی مجھے …. آپکو ملا بھی تو وہ چول وزیراعظم … کھوچل نہ ہو تو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    باوا جی، یہی سوال تو میں پوچھ رہا ہوں کہ ماریہ بی کس قانون کے تحت پابند تھی کہ پولیس کو رپورٹ کرے؟ کیا ایسا کویی ایکٹ ، قانون یا نوٹیفکیشن ہے جو اس کو پابند کرتا ہو کہ آپ نے ایسا کرنا تھا؟ اگر کہیں کہ یہ اسکی اخلاقی ذمہ داری تھی تو اخلاقی ذمہ داری تو بہت لوگوں پر ہے ، ملازم خود بھی ذمہ دار ہے پولس کس قانون اور اختیار کے تحت آدھی رات کو کسی کے گھر میں بغیر وارنٹ کے جاکر کسی شہری کو حسب بیجا میں رکھ سکتی ہے . آپ فرض کرلیں اگر اسکو با اثر حلقوں کی مداخلت پر چھوڑا نہیں گیا ہوتا تو پولیس اس پر کونسا کیس بنا تی؟

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    کیا واقعی کسی آجر یا ایمپلائر کی یہ قانونی ذمہ داری نہیں ہے کہ دوران ملازمت بیمار ہونے والے ملازم کا علاج کروائے یا اس کی موت کی صورت میں اس کی پولیس کو اطلاع دے؟

    کیا کسی خطرناک بیماری کا شکار ہونے پر اپنے ملازم، جس کی بیماری سے دوسرے لوگ بیمار ہو سکتے ہوں، کو اس کا علاج کروانے اور ہسپتال داخل کروانے کی بجائے پبلک ٹرانسپورٹ میں گھر بھیجنا قانونی طور پر جرم اور مجرمانہ غفلت نہیں ہے؟

    پولیس اسے گرفتار کرنے نہیں بلکہ اس کے ملازم کے بارے میں پوچھنے آئی تھی جسے وہ اسوقت پبلک ٹرانسپورٹ میں گھر بھیج چکے تھے۔ کیا اس مجرمانہ غفلت پر اسے پولیس اسٹیشن لے جانا اور ملازم کے بارے میں تحقیقات کرنا پولیس کا کام نہیں تھا؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    بھائی جی … گڑ نہ دیں کم از کم گڑ جیسی میٹھی بات کرلیں میرے لئے … کسی ڈھنگ کے انسان میں ملاو بھائی مجھے …. آپکو ملا بھی تو وہ چول وزیراعظم … کھوچل نہ ہو تو

    حسن بھائی

    آپ کو ماریہ بی جیسی خوبصورت عورت سے ملایا تھا جس کے لئے سلیکٹڈ وزیر اعظم اور فوجی جرنیل بیقرار ہو جاتے ہیں، آپ پھر بھی شکریہ ادا کرنے کی بجائے ناراض ہو رہے ہیں

    آپ کو عندلیب عباس سے ملا دیتا تو پھر ٹھیک رہتے

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29

    اگنوسٹک پیر بھائی ….. ہمّت بڑھانے کا شکریہ …. ویسے بھی سہراب بھائی جج کو کھلے عام دھمکا چکے ہیں …. اب سہراب بھائی کی باری ہے

    آپ جج کی ٹینشن نہ لیں۔۔ دو چار دن میں جج صاحب سر پر پیر رکھ کر بھاگ جائیں گے۔یہاں پہلے کوئی ٹکا ہے جو یہ ٹک پائیں گے۔۔ ویسے بھی وبا کے دنوں میں یوں جج کو کھلا چھوڑنا کوئی دانشمندی نہیں ہوتی۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    باوا جی، یہی سوال تو میں پوچھ رہا ہوں کہ ماریہ بی کس قانون کے تحت پابند تھی کہ پولیس کو رپورٹ کرے؟ کیا ایسا کویی ایکٹ ، قانون یا نوٹیفکیشن ہے جو اس کو پابند کرتا ہو کہ آپ نے ایسا کرنا تھا؟ اگر کہیں کہ یہ اسکی اخلاقی ذمہ داری تھی تو اخلاقی ذمہ داری تو بہت لوگوں پر ہے ، ملازم خود بھی ذمہ دار ہے پولس کس قانون اور اختیار کے تحت آدھی رات کو کسی کے گھر میں بغیر وارنٹ کے جاکر کسی شہری کو حسب بیجا میں رکھ سکتی ہے . آپ فرض کرلیں اگر اسکو با اثر حلقوں کی مداخلت پر چھوڑا نہیں گیا ہوتا تو پولیس اس پر کونسا کیس بنا تی؟

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ ماریہ بی اور اس کے خاوند کا اپنے ملازم کو متعلقہ محکمے کے حوالے نہ کرنا غیر ذمہ دارانہ یا غیر اخلاقی فعل تو کہا جاسکتا ہے، مگر اسے جرم تو نہیں کہا جاسکتا، پولیس کا ماریہ بی کے خاوند کو گرفتار کرنا بالکل غیر قانونی تھا۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31

    اب سہراب بھائی کی باری ہے

    نواب صاحب اس فورم کے بزرگ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سیاست پی۔کے پر نواب صاحب کو اتنی بار پرماننٹ بین کیا گیا اور اتنی بار لوگوں نے کھپ ڈال کر انہیں کھلوایا کہ بین ہونا تو ان کیلئے معمولی بات ہے۔۔۔

    نواب صاحب کا بین کھلوانے میں نادان اور عینی سب سے آگے ہوتی تھیں۔۔ اب نواب صاحب کی ذمہ داری ہے کہ کئی مہینوں سے ناراض ہوکر قرنطینہ میں بیٹھنے والی نادان کو واپس فورم پر لائیں۔۔۔

    Sohraab

    نادان

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32

    بھائی ایک تھریڈ پر بین کیا ہے

    https://danishgardi.pk/forums/topic/hello-judge-here/

    بھائی صاحب! مجھے تو سمجھ آگئی تھی کہ حالات اب ہنگامی ہیں اسلئے میں پتلی گلی سے نکل لیا، آپ کو نجانے کیوں اپنے ناتواں بازووں پر اتنا پھروسہ تھا جو ماڈ سے پنگے لینا شروع کردئیے۔

    امید ہے آج سارا دن آپ نے ٹکور کی ہوگی تو صحیح سے بیٹھنے کے قابل ہوئے ہوں گے؟؟

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    بھائی صاحب! مجھے تو سمجھ آگئی تھی کہ حالات اب ہنگامی ہیں اسلئے میں پتلی گلی سے نکل لیا، آپ کو نجانے کیوں اپنے ناتواں بازووں پر اتنا پھروسہ تھا جو ماڈ سے پنگے لینا شروع کردئیے۔ امید ہے آج سارا دن آپ نے ٹکور کی ہوگی تو صحیح سے بیٹھنے کے قابل ہوئے ہوں گے؟؟

    پیر و مرشد صرف آپکی اس نئے نویلے ماڈریٹر کی پرانی رفاقت کی وجہ سے چھوڑ دیا اس کو

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34

    نواب صاحب اس فورم کے بزرگ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سیاست پی۔کے پر نواب صاحب کو اتنی بار پرماننٹ بین کیا گیا اور اتنی بار لوگوں نے کھپ ڈال کر انہیں کھلوایا کہ بین ہونا تو ان کیلئے معمولی بات ہے۔۔۔

    نواب صاحب کا بین کھلوانے میں نادان اور عینی سب سے آگے ہوتی تھیں۔۔ اب نواب صاحب کی ذمہ داری ہے کہ کئی مہینوں سے ناراض ہوکر قرنطینہ میں بیٹھنے والی نادان کو واپس فورم پر لائیں۔۔۔ Sohraab نادان

    اگنوسٹک پیر بھائی ….قرنطینہ میں بیٹھنے والی نادان کو واپس لانے میں اس ممبرز کو بھی ایڈ کریں … دو ممبرز میرے خیال میں نادان کی طرح قرنطینہ میں ہوں گے …. سلیم رضا اور شاہد عباسی …. بھائی باوا تو ہمارے درمیان اپنے جاہ و جلال کے ساتھ موجود ہیں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    دھاگہ کا ٹائٹل پڑھ کر دل میں عجیب عجیب سے وسوسے آنا شروع ہو گئے مگر اسکو پڑھ کر وسوسے مسکراہٹ میں تبدیل ہوگئے. بے شک جج صاحب نے وہ کام کیا ہے جسکا تصور بھی پہلے نہیں کیا جاسکتا تھا حسن داور صاحب دانشگردی کے مراعات یافتہ طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں انصاف طبقہ کی طاقت دیکھ کر اپنی راہ کا تعین کرتا ہے مگر آفرین ہے جج صاحب پر کہ اپنی پینتیس سالہ رفیقی کے خاص بندہ پر ہاتھ ڈالنے سے بھی گریز نہیں کیا اب مجھے یقین ہے کہ شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ میں پانی پئیں گے . مجھے حیرت اور فخر ہے کہ ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی . حسن بھائی صاحب گو کہ آپ کا جرم بہت سنگین تھا اتنا سنگین کہ اسی جرم کے ارتکاب میں ایک سابقہ وزیر اعظم کو اپنی وزارت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے تھے جبکہ آپ کے اوپر تو محض ایک روز کا بین لگایا گیا تھا . میرے خیال میں تو اس کرم پر شکریہ کا تھریڈ بنتا تھا اور آپ نے شکایتوں کی پٹاری کھول لی . جج صاحب کو اسطرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے Judge حسن داور

    ساتھی بھائی ….. آپکو کس نے کہ دیا کہ میرا تعلق دانشگردی کے مراعات یافتہ طبقہ سے ہے … اس طبقے سے تعلق تو کاسانوا بھائی کا ہے جن کا بین ہٹا دیا گیا … اور پینتیس سالہ رفیقی پیر و مرشد جناب محترم قبلہ مرچی والی سرکار کی میرے ساتھ نہیں نیو ماڈریٹر جج کے ساتھ ہے ….

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    کیا بول ریا ہے بھائی ، اپن تیرے لئے آواز اٹھایا ، تو اپن کی کنپٹی پر گھوڑا رکھ لے ریا ہے بھائی

    اپن آج تیرے خلاف ہے کل تیرے ساتھ ہو گا ، اب یہ جج کسی اور تھریڈ پر بین کر کے دکھائے ، پھر میں اسے مانوں گا

    آواز اٹھائی ضرور تھی پر بین بڑھانے کی ….. سانپ تو آستین میں ہی پالے ہووے ہیں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #37
    کیا بول ریا ہے بھائی ، اپن تیرے لئے آواز اٹھایا ، تو اپن کی کنپٹی پر گھوڑا رکھ لے ریا ہے بھائی اپن آج تیرے خلاف ہے کل تیرے ساتھ ہو گا ، اب یہ جج کسی اور تھریڈ پر بین کر کے دکھائے ، پھر میں اسے مانوں گا

    بھائی تو رہنے دے تیری مہربانی …. آواز اٹھانے کا شکریہ

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39

    نواب صاحب اس فورم کے بزرگ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سیاست پی۔کے پر نواب صاحب کو اتنی بار پرماننٹ بین کیا گیا اور اتنی بار لوگوں نے کھپ ڈال کر انہیں کھلوایا کہ بین ہونا تو ان کیلئے معمولی بات ہے۔۔۔

    نواب صاحب کا بین کھلوانے میں نادان اور عینی سب سے آگے ہوتی تھیں۔۔ اب نواب صاحب کی ذمہ داری ہے کہ کئی مہینوں سے ناراض ہوکر قرنطینہ میں بیٹھنے والی نادان کو واپس فورم پر لائیں۔۔۔ Sohraab نادان

    nadan bohut ziddi hai

    main khud chahta hoon woh aa jai lekin woh nahi aai gi

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    اس جج کی کوئی ویڈیو ہے کیا؟ یہ ریٹارڈ جج ہیں یا حاضر سروس ؟

    :serious:

    بھائی تو رہنے دے تیری مہربانی …. آواز اٹھانے کا شکریہ

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 96 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi