Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    ان شارٹ آپ کہہ رہے ہیں پولیس نے بلکل ٹھیک کیا ؟؟

    مولوی خادم حسین رضوی نے عوام کی وہ چھترول کی کہ پنڈی اسلام آباد کے لوگ اب فیض آباد چوک سے گزرتے ہوے بھی گھبراتے ہیں، اس کی وجہ وہی قادری والا ڈر ہے کہ کچھ کرو تو بھی اعتراض نہ کرو تو بھی اعتراض، پولیس کا مورال اتنا ڈاون نہ کریں کہ ایک معمولی نان پاکستانی مولوی بھی ان پر چڑھ دوڑے کہ سڑکوں کو کیوں کھولتے ہو

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    جوتائے خلق کو ، نقارہ خدا سمجھو قسم سے ان کے جھوٹ ، ڈھٹائی اور بے شرمی دیکھ کے میرا بھی یہی دل کرتا ہے

    تو پھر پی ٹی آی بھی جوتوں کیلئے تیار ہوجاے، ایسے نوجوان تو دونوں جانب موجود ہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    تو پھر پی ٹی آی بھی جوتوں کیلئے تیار ہوجاے، ایسے نوجوان تو دونوں جانب موجود ہیں

    انصافی دوستوں کے علاوہ کسی سے بھی پوچھ کر دیکھ لیں ، عام لوگ اس واقعے پر ن لیگ کے ساتھ ہیں کہ غیر جمہوری طاقتیں آجکل ن لیگ کو ذلیل کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہیں۔آجکل جو چال ن لیگ کو ذلیل کرنے کیلئے چلی جاتی ہے وہ الٹا ن لیگ کو مزید طاقت دیتی ہے اور رائے عامہ غیر جمہوری قوتوں کے خلاف ہوتی جاتی ہے۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    تو پھر پی ٹی آی بھی جوتوں کیلئے تیار ہوجاے، ایسے نوجوان تو دونوں جانب موجود ہیں

    اگر پی ٹی آئی چوری پے سینہ زوری کرے گی تو اسے بھی جوتے پڑنے چاہئیںایک تو ان حرام خوروں نے ملک لوٹا ، اب عدالت میں ثابت ہو چکا صادق اور امین نہیں یہ بندہ ، اقامہ اقامہ کی رٹ لگانے والوں کو کچھ ہفتوں میں کرپشن کے ثبوت بھی مل جائیں گے پھر اقامہ سے اسٹبلشمنٹ کا رونا شروع ہو جائے گا ، مطلب چوری پکڑی گئی تو بجائے شرمندہ ہونے کے الٹا عدالت کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں زمین تنگ کر دیں گے، ہمیں پتہ ہے تمہارے بچے کہاں پڑھتے ہیں ، ہم جے آئی ٹی بنائیں گے جہاں تمہیں حساب دینا پڑے گا ، جوتے نا پڑیں تو اور پھول چڑھیں ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    مولوی خادم حسین رضوی نے عوام کی وہ چھترول کی کہ پنڈی اسلام آباد کے لوگ اب فیض آباد چوک سے گزرتے ہوے بھی گھبراتے ہیں، اس کی وجہ وہی قادری والا ڈر ہے کہ کچھ کرو تو بھی اعتراض نہ کرو تو بھی اعتراض، پولیس کا مورال اتنا ڈاون نہ کریں کہ ایک معمولی نان پاکستانی مولوی بھی ان پر چڑھ دوڑے کہ سڑکوں کو کیوں کھولتے ہو

    تو میاں صاحب کی پچھلے دس سال مسلسل حکومت کا ثمر یہ پولیس ہے جس کے پاس جلیاں والا باغ کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں بھیڑ کو کنٹرول کرنے کا ، لعنت ایسی حکومت پے اور لعنت ایسی پولیس پے جو عورتوں اور بوڑھوں کو قتل کر کے کہتی ہے اور کیا کریںپوری دنیا میں اور کہیں احتجاج نہیں ہوتا کہیں لوگ توڑ پھوڑ نہیں کرتے ؟؟ ہر جگہ یہی ہوتا ہے ؟؟  قادری کے گھر سے بیریرز اٹھانے والوں نے پہلے اپنے ، اپنے مامے چاچے اور ان کے پھپھڑوں کے گھروں سے سامنے سے بیریئرز ہٹا لئے تھے ؟؟

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    جوتے مارنے کو سب کا دل کرتا ہے مگر کھانے کوکسی کا نہیں کرتا، آج ان کو لگ رہے ہیں مگر جیسا کہ میں نے لکھا تیلی پہلوان جیسے ننگ انسانیت کو بھی جوتے مارے جائیں گے جو قومی خزانے کو ایک مولوی پر جس کا یہ شائد کانا بھی رہا ہو لٹا رہا ہے ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوی

    بئلیور بھائی

    مُّلاؤں کی فِکر مت کریں۔ انہیں قیامت تک کے لیئے ختمِ نبوت کو تحریک کی شکل میں دِفاع کا فرض سونپ دیا گیا ہے۔جِس زوال پذیر طاقت نے اپنے زمانہِ عروج میں مرزائیت کا ساتھ دیا اور آبیاری کی اب یہی ابیاری تل ابیب اور لندن میں ہو رہی ہے اِس لیے مولوی درحقیقت یہ جان کر  سکون سے ہیں بس دِکھانے کو واویلا کرتے ہیں۔

    تیلی پہلوان شروع سے ہی کرپٹ تھا اور ہے اور اپنی کرپشن  کی وجہ سے طاقتور بھی۔ عمران خان جب اُسکے قریب ہوا تو دراصل وہ اپنے زوال کے قریب ہو رہا تھا۔

    عمران خان میں اپنی اتنی عقل نہیں جو وہ یہ فیصلہ کر پائے۔ اُسے مُلا کو فنڈ مہیا کرنے کی ہدایات ہیں۔ سرحد کے وہ عناصر جو ڈالر کی  چاٹ پر لگے ہوئے تھے اُنہیں اِس نشے سے ہٹا کر دراصل امریکی دائرہِ اثر سے ذرا دور کیا جا رہا ہے۔اِس کام میں پاکستان اکیلا نہیں صِرف امریکا ساتھ  نہیں ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    انصافی دوستوں کے علاوہ کسی سے بھی پوچھ کر دیکھ لیں ، عام لوگ اس واقعے پر ن لیگ کے ساتھ ہیں کہ غیر جمہوری طاقتیں آجکل ن لیگ کو ذلیل کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہیں۔ آجکل جو چال ن لیگ کو ذلیل کرنے کیلئے چلی جاتی ہے وہ الٹا ن لیگ کو مزید طاقت دیتی ہے اور رائے عامہ غیر جمہوری قوتوں کے خلاف ہوتی جاتی ہے۔

    کہتے ہیں سیاستدان سبق نہیں سیکھتے

    فوجیوں نے یہی کام ایم کیو ایم کے ساتھ کیا تھا

    کیا سبق سیکھا

    مگر اس دفعہ میدان بھی بڑا ہے اور لیڈر کے انڈے بچے بھی ہیں

Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward