Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    یہ خبر آی ہے کہ احسن اقبال پر اس کے اپنے ہی حلقے نارووال میں تقریر کے دوران ایک نوجوان بلا حارث کی جانب سے جوتا پھینکا گیا، پہلا جوتا نشانے پر نہ لگ سکا تو نوجوان نے فوری دوسرا جوتا دے مارا جو نشانے پر یعنی احسن اقبال کے سینے میں لگامیں اس خبر کو اس لئے شئیر کررہا ہون کہ فوری طور پر سما اور بانوے چینل نے اس خبر کو اسطرح نشر کیا کہ احسن اقبال بھی جوتا کلب میں شامل ہوگئے، لائین پر شیخ رشید کوآن لائین لیا گیا جیسے جوتا ان کےاباجی کا ہو، شیخ نے کہا کہ آج بھی بہادر بچے موجود ہیں جو اسطرح کے کام کر گزرتے ہیں انہیں عدلیہ کے خلاف بھونکنا نہیں چاہئے ورنہ جوتے پڑیں گےاس کے بعد فواد چودھری کو لائین پر لیا گیا جنہون نے فرمایا کہ حکومتی وزرا کو اب مجمع میں جانا ہی نہیں چاہئے کیونکہ عوام ان سے نفرت کرتے ہیں، موصوف نے لودھران میں عوامی نفرت کا اظہار ان کی اپنی پارٹی کے خلاف کرنے کا کوی جواز نہیں بتایامیں حیران ہوں کہ اس گھٹیا حرکت پر بجاے مزمت کرنے کے چینل کسطرح جہالت کے فروغ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، کل کو اگر کوی نوجوان عمران یا تیلی پہلوان پر جوتا دے مارتا ہے تو کیا یہ چینل رانا ثنا کو آن لائین لے کر اس کے ویوز لینا پسند کریں گے؟تیلی پہلوان جسطرح ایک مولوی کو کروڑوں روپے کی رشوت دے رہا ہے اسے تو جوتے مارنے چاہئیں، اب دیکھیں کہ ن لیگ کسطرح بدلہ لیتی ہے
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    ہجوم میں سے ایک نے جرعت کی اور اپنے غُصے کا اِظہار کیا۔ میڈیا نے حسبِ معمول اپنی دُکانداری سجائی۔

    ہم ابھی نہیں جانتے جوتا پھیکنے والا بھی مُقامی ہے۔ اگر ہے تو پھر احسن صاحب کا اور اُس کا علاقائی تعلق تو بنتا ہے اور عین ممُکن ہے وہ نوجوان اپنی توقعات پوری نہ ہونے پر اپنے غُصے کا اِظہار اِس انوکھے طریقے سے کرنا چاہتا ہو گا۔ اِس میں رائی کا پہاڑ بنانے والی تو کوئی چیز نظر نہیں آتی۔

    خواجہ آصف کی اپنے ہی علاقے میں اپنے شہرداروں سے مُنہ اور سر پر ایک سے زیادہ مرتبہ چھترول ہو چکی ہے۔ گھبرانا نہیں چاہیے۔ سیاست میں تو ایسا ہوتا آیا ہے۔ جو تا تو بُش جونیئر پر بھی پھینکا گیا تھا۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    کمال ہے آپ جعلی مقابلوں کی آڑ میں نہتے شہریوں کی ہلاکت کے حامی ہیں اور اگر ایک شہری نے اپنے جذبات کا اظہار ایک جوتے کی صورت میں کردیا تو اتنا واویلا -کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے:tape: :tape:   :tape:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    جوتائے خلق کو ، نقارہ خدا سمجھوقسم سے ان کے جھوٹ ، ڈھٹائی اور بے شرمی دیکھ کے میرا بھی یہی دل کرتا ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    جوتائے خلق کو ، نقارہ خدا سمجھو قسم سے ان کے جھوٹ ، ڈھٹائی اور بے شرمی دیکھ کے میرا بھی یہی دل کرتا ہے

    جوتے مارنے کو سب کا دل کرتا ہے مگر کھانے کوکسی کا نہیں کرتا، آج ان کو لگ رہے ہیں مگر جیسا کہ میں نے لکھا تیلی پہلوان جیسے ننگ انسانیت کو بھی جوتے مارے جائیں گے جو قومی خزانے کو ایک مولوی پر جس کا یہ شائد کانا بھی رہا ہو لٹا رہا ہے ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    یہ خبر تو جانے ہو گی نہیں ہو گی لیکن آج کی خبر سے ان لوگوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں کہ عوام اتنے بھی بیوقوف نہیںاگر تو مدرسے کو دیئے جانے والے فنڈ اسی مقصد کے لئے یوز ہو رہے ہیں جو تحریک انصاف بتاتی ہے تو خوشی کی بات ، اگر اس سے دہشت گردی میں کسی بھی قسم کی مدد ہو رہی ہے تو میں بھی آپ کے ساتھ چلوں گا جوتا مارنے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    کمال ہے آپ جعلی مقابلوں کی آڑ میں نہتے شہریوں کی ہلاکت کے حامی ہیں اور اگر ایک شہری نے اپنے جذبات کا اظہار ایک جوتے کی صورت میں کردیا تو اتنا واویلا -کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے :tape: :tape: :tape:

    میں جعلی مقابلوں میں بے گناہوں کو مارنے کے حق میں بالکل نہیں ، ہاں اگر بچوں کو ذبح کرنے والے طالبان کو اس لئے مارا جاتا ہے کہ وہ عدالتوں سے چھوٹ جائیں گے تو پھر میں ان کو مارنے کی حمایت کرونگا کیونکہ یہ رہا ہوکر مزید انسانوں کو ماریں گے، باولے کتے کو مارا ہی جاتا ہے اسکا  کوی دوسرا علاج نہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    یہ خبر تو جانے ہو گی نہیں ہو گی لیکن آج کی خبر سے ان لوگوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں کہ عوام اتنے بھی بیوقوف نہیں اگر تو مدرسے کو دیئے جانے والے فنڈ اسی مقصد کے لئے یوز ہو رہے ہیں جو تحریک انصاف بتاتی ہے تو خوشی کی بات ، اگر اس سے دہشت گردی میں کسی بھی قسم کی مدد ہو رہی ہے تو میں بھی آپ کے ساتھ چلوں گا جوتا مارنے

    کل کی پیدائش تحریک انصاف نے مولویو سممیع الحق کا ذہن، اس کے مسلک، اس کا جہادی نظریہ، اس کے مدرسے کے نصاب اور ماحول کو ایک سال میں بدل دینا ہے، یہ دیوانے کی بڑ ہے یا مجنوں کا خواب اس سے زیادہ کچھ نہیں، پیسے اس کی سپورٹ کیلئے دئے جارہے ہیں کیونکہ بیرونی فنڈز اب سختی کی وجہ سے بند ہوگئے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    میں جعلی مقابلوں میں بے گناہوں کو مارنے کے حق میں بالکل نہیں ، ہاں اگر بچوں کو ذبح کرنے والے طالبان کو اس لئے مارا جاتا ہے کہ وہ عدالتوں سے چھوٹ جائیں گے تو پھر میں ان کو مارنے کی حمایت کرونگا کیونکہ یہ رہا ہوکر مزید انسانوں کو ماریں گے، باولے کتے کو مارا ہی جاتا ہے اسکا کوی دوسرا علاج نہیں

    معصوم بچوں کے قاتلوں کو انصاف فراہم کرنے کی آپ کی جلدی قابل ستائش ہے مگر ماڈل ٹاؤں کے قتل عام کے ذمہ داروں پر تو مقدمہ ابھی شروع بھی نہیں ہورہا تو جوتے پھینکنے پر واویلا -کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے:tape: :tape:   :tape:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    معصوم بچوں کے قاتلوں کو انصاف فراہم کرنے کی آپ کی جلدی قابل ستائش ہے مگر ماڈل ٹاؤں کے قتل عام کے ذمہ داروں پر تو مقدمہ ابھی شروع بھی نہیں ہورہا تو جوتے پھینکنے پر واویلا -کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے :tape: :tape: :tape:

    :clap:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    کل کی پیدائش تحریک انصاف نے مولویو سممیع الحق کا ذہن، اس کے مسلک، اس کا جہادی نظریہ، اس کے مدرسے کے نصاب اور ماحول کو ایک سال میں بدل دینا ہے، یہ دیوانے کی بڑ ہے یا مجنوں کا خواب اس سے زیادہ کچھ نہیں، پیسے اس کی سپورٹ کیلئے دئے جارہے ہیں کیونکہ بیرونی فنڈز اب سختی کی وجہ سے بند ہوگئے ہیں

    ڈونٹ بی سو بدگمان ، اس سے اپنا ہی خون جلتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    #13

    طالبان وغیرہ کا بات پُرانی ہوتی جا ہی ہےاور افغانستا ن تک محدود ہو جائے گی۔یاد کریں کل کا علاقعہ غیر جہاں قاتلوں، اغوا کاروں اور سمگلروں کوپناہ دی جاتی تھی کیونکہ وہاں حکومت پاکستان کی رِٹ قائم نہیں تھی ۔ اب ایسا نہیں ہے۔ دوسرا شعیہ اور سُنی فساد بڑھ رہا تھا۔ ان سماج کے دُشموں اور فرقہ پرستوں نے  ایک ٹیم ہو کر تحریکِ طالبان کا لبادہ اوڑھا اور ڈالروں کے عوض قتل و غارت کی۔ مرزائی بھی مزید پردہ پوش ہو رہے ہیں اِسلئے مولوی پین دی سری جیسوں کو بھی بہانہ نہیں مِلے گا۔جں پر دُنیاوی عذاب آیا ہے اور مزید آ رہا ہے فِلحال اُن پر توجہ رہے کہ آگے آگےکیا ہونے جا رہا ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    معصوم بچوں کے قاتلوں کو انصاف فراہم کرنے کی آپ کی جلدی قابل ستائش ہے مگر ماڈل ٹاؤں کے قتل عام کے ذمہ داروں پر تو مقدمہ ابھی شروع بھی نہیں ہورہا تو جوتے پھینکنے پر واویلا -کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے :tape: :tape: :tape:

    ماڈل ٹاون میں پولیس کو اپنے فرائض کی ادائیگی سے روکا گیا تھا، ان پر پتھر برساے گئے، ڈندے مارے گئے  پھر جو بھی ہوا اسے برداشت کریں اور آئندہ پولیس کے ساتھ مت الجھیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    ڈونٹ بی سو بدگمان ، اس سے اپنا ہی خون جلتا ہے

    اگر شریف برادران سے حساب لیا جاسکتا ہے تو سب کو حساب دینا پڑے گا، صوابدیدی فنڈ تو ویسے بھی بدنام ہوتا ہے:bigthumb:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    ماڈل ٹاون میں پولیس کو اپنے فرائض کی ادائیگی سے روکا گیا تھا، ان پر پتھر برساے گئے، ڈندے مارے گئے پھر جو بھی ہوا اسے برداشت کریں اور آئندہ پولیس کے ساتھ مت الجھیں

    پنجاب کی پولیس کےفرائض میں اَولیت حُکمران ٹولے کی  ہر جائز و ناجائز فرمائش پر سر خم کر دینا ہے۔

    جِس طرح سے عوام کو اُکسایا جا رہا ہے، اِسی طرح عوام میں سے گِنتی کے چند افراد کو ایک شارٹ کورس دے دیا جائے تو آپ کے تحت لاہور کی چند گھنٹوں میں ایسی کی تیسی کر دیں گے۔ بیلیور میاں، پولیس اور رینجرز تو کیا ایم پی والے بھی ہاتھ نہیں ڈالتے اسے لوگوں کو اور اُن کا طریقہ ایسا ہے کہ انہیں پہچاننا بہت مُشکل ہے۔ اِسی لیے بار بار کہہ رہا ہوں عوام کو مت اُکسائیں۔ فوج نہیں آئے گی۔ شارپ شوٹر آیئں گے۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    ماڈل ٹاون میں پولیس کو اپنے فرائض کی ادائیگی سے روکا گیا تھا، ان پر پتھر برساے گئے، ڈندے مارے گئے پھر جو بھی ہوا اسے برداشت کریں اور آئندہ پولیس کے ساتھ مت الجھیں

    اب تو آپ نے بھی مان لیا کہ عوام پتھر برسارہی تھی جواب میں گولیاں کھا رہی تھی ایسے ہی کسی گولی کھانے والے نے اگر احسن اقبال پر جوتا دے مارا تو اتنا واویلا کیوں -کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے:bigthumb: :bigthumb:   :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    اگر شریف برادران سے حساب لیا جاسکتا ہے تو سب کو حساب دینا پڑے گا، صوابدیدی فنڈ تو ویسے بھی بدنام ہوتا ہے :bigthumb:

    جی بلکل، عمران خان حساب دے بھی چکا ہے، عدالت نے کہا ہے یہ بندہ صادق اور امین ہے ، ہز نیم از خان اینڈ ہی از ناٹ اے ٹیررسٹ:bigthumb: :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    ماڈل ٹاون میں پولیس کو اپنے فرائض کی ادائیگی سے روکا گیا تھا، ان پر پتھر برساے گئے، ڈندے مارے گئے پھر جو بھی ہوا اسے برداشت کریں اور آئندہ پولیس کے ساتھ مت الجھیں

    ان شارٹ آپ کہہ رہے ہیں پولیس نے بلکل ٹھیک کیا ؟؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    اب تو آپ نے بھی مان لیا کہ عوام پتھر برسارہی تھی جواب میں گولیاں کھا رہی تھی ایسے ہی کسی گولی کھانے والے نے اگر احسن اقبال پر جوتا دے مارا تو اتنا واویلا کیوں -کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    درحقیقت مجھے یہی اعتراض ہے کہ جوتا کیوں مارا، پتھر مارنا چاہئے تھااب خوش:bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward