Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81

    شاہد بھائی اپنے تو عمران زرداری بھائی بھائی پر مہر ثبت کر دی

    ویسے شیرپاؤ گروپ نے اچھا کیا اور مجھے یقین ہے کہ سکندر نے ساری خرید فروخت خود کی ہو گی تاکہ اگلے الیکشن کے لایا کوئی روٹی ٹکر جمع کیا جا سکے

    سیاست میں تو کل نواز مشرف بھائی بھائی بھی ہو سکتے ہیں جیوجی بھائی۔ کونسی نئی بات ہے۔ویسے اے این پی نے بھی تو پانچ ووٹوں کی پوری قیمت وصول کی ہوگی۔مولانا فضل کے بھی ۱۶ ممبر اور ن کے بھی ۱۶۔ ن لیگ دو سیٹیں لے گئی اور مولانا نے ایک پر اکتفا کرتے ہوئے باقی ووٹ ن کو مفت میں بلکل نہ دئیے ہونگے۔