Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    آپکے خیال میں سینیٹ الیکشن میں کونسی پارٹی کتنی سیٹیں نکال پائے گی ؟؟کل نشستیں ٥٢ ہیں ،پنجاب ١٢سندھ ١٢بلوچستان ١١خیبر پختونخوا ١١فاٹا ٤اسلام آباد ٢
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    نون لیگاسلامآباد سے نون لیگ کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو دونوں نشستیں ملنے کے قوی امکانات ہیںپنجاب سے کم از کم گیارہ نشستیں مل سکتی ہیں ، اگر چوہدری سرور زرداری کو رام نہ کرپائے تو بارہ کی بارہ نشستیں نون لیگ کو مل جائیں گیخیبر پختونخوا ، بلوچستان اور فاٹا سے دو دو سیٹوں کی توقع ہے مگر شائد ایک ایک سیٹ