Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    نواز شریف ۔۔۔ چند ھفتے پہلے کہہ چکا ہے ۔۔۔۔ کوئی اور سوال کریں ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ۔۔۔ بھی اگر ۔۔۔ جرنل راحیل ۔۔ ایکسٹینشن لیتا ہے ۔۔۔ تو ۔۔۔ تھوک کر چاٹے گا ۔۔۔۔۔۔

    نواز شریف نے جرنل راحیل ۔۔۔ کو اور فوج کو ۔۔۔ ایکسٹینشن کے لیئے کھلا ۔۔۔ نو کہہ رکھا ہے ۔۔۔۔ لیکن چونکہ پاکستان پر درپردرہ ۔۔۔ فوج ۔۔۔ قابض ہے ۔۔۔ اس لیئے فوج کوئی بھی ھتکنڈہ [quote quote=6621]

    نواز شریف ۔۔۔ چند ھفتے پہلے کہہ چکا ہے ۔۔۔۔ کوئی اور سوال کریں ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ۔۔۔ بھی اگر ۔۔۔ جرنل راحیل ۔۔ ایکسٹینشن لیتا ہے ۔۔۔ تو ۔۔۔ تھوک کر چاٹے گا ۔۔۔۔۔۔

    نواز شریف نے جرنل راحیل ۔۔۔ کو اور فوج کو ۔۔۔ ایکسٹینشن کے لیئے کھلا ۔۔۔ نو کہہ رکھا ہے ۔۔۔۔ لیکن چونکہ پاکستان پر درپردرہ ۔۔۔ فوج ۔۔۔ قابض ہے ۔۔۔ اس لیئے فوج کوئی بھی ھتکنڈہ استعمال کرکے ۔۔۔ ایکسٹینشن لے سکتی ہے ۔۔۔

    اس میں کوئی نئی بات نہیں ۔۔۔۔۔ نواز شریف پھر بھی بادشاہ ہی کہلوائے گا ۔۔۔۔ ما تحت جتنے مرضی حملے کرلے۔۔۔ میر جعفر ۔۔۔ ہی کہلواتا ہے ۔۔۔ بادشاہ ۔۔۔ بادشاہ ہی کہلواتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی یہ آپ نے چنگا جواب دیا ہے ۔۔۔۔اگر راحیل  شریف ایکٹنشن لے لیتا ہے ۔جو کہہ نواز شریف   نو کہہ چکا ہے تو پھر اس میں نواز شریف کی بہادری کہاں گئی ۔۔ہو سکتا ہے نواز شریف نے وقت کی  نزاکت کو سمجھنے ہوے گول مٹول جواب دیا ہو۔۔۔نواز شریف کو اکڑ جانا چاہیے ۔۔۔

    کہہ نیا آرمی چیف اے گا ۔۔۔میں کسی کو ایکٹشن نہیں دوںگا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    نادان جی قطری شہزادہ ایک زندہ انسان ہے اس نے نوٹرائز خط لکھا اور ساتھ میں کہا کہ اس خط کے دستاویزی ثبوت بھی موجود ہے ، اب تحریک انصاف کو چاہئیے اس خط کو کاونٹر کریں اور ثبوت لائیں کہ نہیں پیسے اس طرح نہیں گئے تھے سپریم کورٹ کبھی بھی آپ کو دوسروں کے ثبوت میں کیڑے نہیں نکالنے دیں گی جب تک آپ کے پاس اپنے ثبوت نہ ہو … بلیک منی اور پاکستان سے پیسے بھیجنے کے ثبوت بقول چیف جسٹس نا قابل تردید شواہد قطری شہزادہ جھوٹا ہے لیکن کیسے .. آپ کوئی اور خط لے کر آئے کوئی اور دستاویز لے کر آئے

    جی ہاں ، یہ ہے اصل بات جو کہ میڈیا بتا نہیں رہا اور نون لیگ کے بھونپو بتا نہیں پا رہے کہ خط کے ساتھ سپورٹنگ دستاویزات بھی ہیں اور یہ کہ گواہی سکیپ کے ذریعے بھی ہو سکتی ہے ضروری نہیں کہ قطر کے سابق وزیر اعظم کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    ایک بات بتائیں کیا سارے کا سارا شریف خاندان نسیان کا مریض ہے ..کب سے معاملہ چل رہا ہے ..ایک کہتا ہے کہ ہمارا کچھ نہیں تو دوسرا سب کچھ اون کرتا ہے ..کبھی کہتے ہیں کہ اتنے غریب کہ سب ایک دوسرے کے گھروں میں رہ رہے ہیں اور کبھی اتنے امیر کے جائیداد بنا کر بھول جاتے ہیں .. اتنا بڑا آسمانی تحفہ ایک فرشتے نے دیا تھا ..اچھے احسان فراموش ہیں کہ لے کر بھول گئے ..ڈکار تک نہ لی ..خود شہزادے کو اتنا افسوس ہوا کہ اس کے تحفے کا ذکر ہی نہیں ..ملال نے جوش مارا ..شریفوں کو شرمندہ کرنے کو اپنا خط عدالت میں پیش کر دیا کہ یہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں ..میں نے خود انہیں اپارٹمنٹس تحفے میں دیئے تھے ..ایسے چھوٹے موٹے تحفے وہ شریف غریبوں کو تو دائیں بائیں دیتا پھرتا ہے .. عدالت کو چھوڑیں ..اس سے تو مجھے ذرا بھر امید نہیں ..امید آپ جیسوں سے ہوتی ہے کہ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح تو کہیں ..

    آپ نے کیسے اخذ کیا کہ قطری شیخ نے تحفہ دیا تھا؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    آپ نے کیسے اخذ کیا کہ قطری شیخ نے تحفہ دیا تھا؟؟

     ابھی میں نعیم الحق کی مانچسٹر کی پریس کانفرنس پڑھ رہا تھا جس میں اس نے دعوا کیا ہے کہ لندن کے فلیٹس خریدنے کیلیے جس وکیل کی خدمات حاصل کی گئی تھیں اس نے کہا ہے کہ وہ فلیٹس نواز شریف فیملی نے انیس سو بانوے ترانوے میں خریدیے تھے اور کلثوم نواز شریف نے اسوقت ان فلیٹس کا دورہ / معائنہ بھی کیا تھا  

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
     فلیٹوں کی دستاویزات کا سراغ لگا لیا ہے، نعیم الحق  
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    ابھی میں نعیم الحق کی مانچسٹر کی پریس کانفرنس پڑھ رہا تھا جس میں اس نے دعوا کیا ہے کہ لندن کے فلیٹس خریدنے کیلیے جس وکیل کی خدمات حاصل کی گئی تھیں اس نے کہا ہے کہ وہ فلیٹس نواز شریف فیملی نے انیس سو بانوے ترانوے میں خریدیے تھے اور کلثوم نواز شریف نے اسوقت ان فلیٹس کا دورہ / معائنہ بھی کیا تھا

    جی ہاں ، اس وکیل نے اگر انکو وہ دستاویزات مہیا کر دیں تب تو انکے کیس میں کوئی جان آسکتی ہے وگرنہ حسب سابق ہوائی فائر ہی سمجھا جائے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    جی ہاں ، اس وکیل نے اگر انکو وہ دستاویزات مہیا کر دیں تب تو انکے کیس میں کوئی جان آسکتی ہے وگرنہ حسب سابق ہوائی فائر ہی سمجھا جائے گا

     ہر ملک میں پرسنل انفرمیشن پروٹیکشن ایکٹ کے تحت ہر شخص کی پرسنل انفرمیشن کو تحفظ حاصل ہوتا ہےکوئی وکیل یا سرکاری محکمہ کسی کو بھی ایک شہری کی پرسنل انفرمیشن نہیں فراہم کر سکتا ہے جب تک وہ ڈاکومنٹ پبلک نہ ہوگیا ہو  

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
Viewing 7 posts - 21 through 27 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward