Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    بظاہر تو حالات نارمل ہیں مگر جانے کیوں مجھے محسوس ہورہا ہے کہ آئندہ چند روز میں حکومت شدید مشکلات کا شکار ہونے جارہی ہے، وجہ مشکلات قطری شہزادے کا لیٹر اور لندن میں موجود پراپرٹی کی خریداری کیلئے ادا کی گئی رقم کا کوی ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں ناکامی ہے، جہاں پی ٹی آئ کے وکیل کو ادھر ادھر کی ہانکنے پر ڈانٹ پڑی وہاں حکومتی وکیل کو بھی بچگانہ دلائل دینے پر سبکی ہوگی ، معافی کسی کو بھی نہیں ہوگی بلکہ عدالت سیاستدانوں کو خواہ وہ کسی بھی پارٹی سے ہوں قانون اور سیاست میں فرق سکھانے پر تلی ہوئی ہیںپی ٹی آئ کی اس سے بڑی سبکی کیا ہوگی کہ انہیں اپنا وکیل تبدیل کرنا پڑا شائد اسی لیے میں سمجھتا ہوں کہ اب حکومتی وکیل کی کھچائی ہونے کو ہے ، سب اپنے اپنے حصے کے لتر کھائیں گے اور سب سے اہم بات جو میرے نوٹس میں آئ وہ یہ ہے کہ عدالت بظاہر حکومتی پارٹی پر مہربان دکھائی دیتی ہے جسکی وجہ سے ن لیگی بھی خوش دکھائی دیتے ہیں مگر یہ خوشیاں اس وقت عارضی ثابت ہونگی جب فیصلہ انکے خلاف آئے گا ، ججز نے ساری عمر اسی کام میں گزاری ہوئی ہے اور عموما جس فریق پر ججز مہربان دکھائی دیں اکثر فیصلہ اسکے خلاف آتا ہےتیسری بات بھی بہت اہم ہے اور وہ یہ کہ حکومت نے جو موقف اختیار کیا ہے اس کے نتیجے میں دادا جی کی بعد ازمرگ بدنامی ہورہی ہے، تہمینہ درانی کی سٹیٹمنٹ کہ اس پراپرٹی میں سے شہباز شریف کو کچھ نہیں ملا بھی اہم ہے ، لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ دادا جی نے ایک پوتے کو سارا کچھ دے کر ناانصافی کر ڈالی، اب شریف حکومت کو بچانے کیلئے باپ کی بدنامی قبول کی جاۓ یا نہ ؟ اس عجیب و غریب سچویشن میں شہباز شریف اپنے باپ کی نیکنامی بحال کرنے کیلئے میدان میں ضرور آئے گاتجزیے کا نچوڑ یہ ہے کہ ججز جس فریق پر مہربان دکھائی دے رہے ہوں  اسے خوشی نہیں فکر کرنے کی ضرورت ہے ، یہ بات چالیس سال سے سیاست کرنے والے شریف برادران کو بھی معلوم ہے ، شائد اسی لیے وہ خوش دکھائی دینے کی اور ایکٹنگ میں زیادہ ہی مصروف ہیں
    • This topic was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
     میں نہیں سمجھتا ہوں کہ حکومت کو کوئی خطرہ درپیش ہےنواز شریف کو مجرم بنانے کیلیے منی لانڈرنگ ثابت کرنا ہوگی جو ممکن ہی نہیں ہے. حتی کہ اسے جھوٹا ثابت کرنے کیلیے بھی وہ بات سامنے لانی ہوگی جو اس نے غلط کہی ہے اور ایسی کوئی بات اب تک سامنے نہیں ہےhttp://www.dailymotion.com/video/x52g2r2_babar-sattar-opinion-on-pti-role-in-sc_news http://www.dailymotion.com/video/x52fu90_nawaz-sharif-may-feel-relieved-on-the-comments-of-salman-akram-raja-on-panama-case_news      
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    میں نہیں سمجھتا ہوں کہ حکومت کو کوئی خطرہ درپیش ہے نواز شریف کو مجرم بنانے کیلیے منی لانڈرنگ ثابت کرنا ہوگی جو ممکن ہی نہیں ہے. حتی کہ اسے جھوٹا ثابت کرنے کیلیے بھی وہ بات سامنے لانی ہوگی جو اس نے غلط کہی ہے اور ایسی کوئی بات اب تک سامنے نہیں ہے <iframe src=”https://www.dailymotion.com/embed/video/x52g2r2&#8243; width=”500″ height=”377″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe> <iframe src=”https://www.dailymotion.com/embed/video/x52fu90&#8243; width=”500″ height=”285″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    میں آپ کو دیکھ لوں گا:angry_smile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    میں آپ کو دیکھ لوں گا :angry_smile:

     بلیور بھائیبابا جی کو جس نے بھی سپریم کورٹ جانے کا مشورہ دیا ہے اس نے بابا جی سے کوئی بہت بڑا بدلہ لیا ہے. عدالت میں بندہ تب جاتا ہے جب اسکے پاس کوئی ثبوت ہوتا ہےبابا جی کیلیے بہتر یہی تھا کہ وہ اس کیس سپریم کورٹ لے جانے کی بجائے الیکشن تک نواز شریف کو بدنام کرتے رہتے. اس سے یقینا اسے اگلے الیکشن میں فائدہ ہوتا لیکن اب تیر کمان سے نکل چکا ہے اور اس کیس کا انجام بھی دھاندلی والے کیس کی طرح ہی ہوگا  

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    بلیور بھائی بابا جی کو جس نے بھی سپریم کورٹ جانے کا مشورہ دیا ہے اس نے بابا جی سے کوئی بہت بڑا بدلہ لیا ہے. عدالت میں بندہ تب جاتا ہے جب اسکے پاس کوئی ثبوت ہوتا ہے بابا جی کیلیے بہتر یہی تھا کہ وہ اس کیس سپریم کورٹ لے جانے کی بجائے الیکشن تک نواز شریف کو بدنام کرتے رہتے. اس سے یقینا اسے اگلے الیکشن میں فائدہ ہوتا لیکن اب تیر کمان سے نکل چکا ہے اور اس کیس کا انجام بھی دھاندلی والے کیس کی طرح ہی ہوگا

    باوا جی میرے خیال میں صرف بدنام کرنے سے نوازشریف کی ایک سیٹ بھی کم نہیں ہوگی بلکہ اس بات کا خدشہ ہے کہ سرحد میں بھی وی کا پٹھا نشان دیکھنا پڑ جاۓ

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    میں آپ کو دیکھ لوں گا :angry_smile:

    اس دھمکی پر کیوں نہ آپکے خلاف 302/109/151 کا مقدمہ درج کرکے تفتیشی کاروائی کا آغاز کیا جاوے تاکہ آپکو االٹا لٹکنے کے فوائد سے آگاہ کیا جاسکے۔

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    میری دانست میں نواز شریف اس کیس سے نکل چکا ، اب بات اس کے بچوں پر آچکی کیونکہ میاں شریف مرحوم سے ڈائریکٹ لنک حسین نواز تک اسٹبلش ہو چکا .. اس کے بچوں پر بھی بلیک منی اور لانڈرنگ ثابت کرنا نا ممکن سا لگ رہا ہےدھاندلی میں ثبوت تھیلوں میں تھے اور پانامہ والے کتابوں میں … پانامہ کے ثبوت بھی پنتیس پنکچر والے ثبوت ثابت ہوئےاداروں کے ذریعے حکومتیں گرانے کا سلسلہ تقریبا بند ہو چکا پاکستان میں ، کبھی عدلیہ اور کبھی فوج کی انگلی دیکھنے والوں کو پریشانی کے سوا کچھ نہیں ملنا …حق حکمرانی کا واحد راستہ عوام سے ہو کر آتا ہے اور تحریک انصاف اس راستے سے ڈی ٹریک ہو چکی
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    اس دھمکی پر کیوں نہ آپکے خلاف 302/109/151 کا مقدمہ درج کرکے تفتیشی کاروائی کا آغاز کیا جاوے تاکہ آپکو االٹا لٹکنے کے فوائد سے آگاہ کیا جاسکے۔

    آپ مٹی کے مادھو بن کر بیٹھے ہوے ہیں ،اپنی راۓ سے آگاہ کیجیے ،فورا

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    عدالت میں پیشی تک قطری شہزادے کا خط ردی کا ٹکڑا ہے 
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    عدالت میں پیشی تک قطری شہزادے کا خط ردی کا ٹکڑا ہے

     تحریک انصاف کے ثبوت  ردی کے کاغذ ..اور قطری شہزادے کا خط قرآن …کیسے اتنے بڑے  ثبوت  کو عدالت ٹھکرا سکتی ہے …نواز کو نہیں عدلیہ کو پہلے ٹھیک کرو ..ورنہ ایسے نواز پیدا ہوتے رہیں گے اور باوا جی اور ڈیموکریٹ سارا ملبہ فوج پر ڈال کر سب کو بری ذمہ کرتے رہیں گے …

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    نادان جی قطری شہزادہ ایک زندہ انسان ہے اس نے نوٹرائز خط لکھا اور ساتھ میں کہا کہ اس خط کے دستاویزی ثبوت بھی موجود ہے ، اب تحریک انصاف کو چاہئیے اس خط کو کاونٹر کریں اور ثبوت لائیں کہ نہیں پیسے اس طرح نہیں گئے تھےسپریم کورٹ کبھی بھی آپ کو دوسروں کے ثبوت میں کیڑے نہیں نکالنے دیں گی جب تک آپ کے پاس اپنے ثبوت نہ ہو …بلیک منی اور پاکستان سے پیسے بھیجنے کے ثبوت بقول چیف جسٹس نا قابل تردید شواہدقطری شہزادہ جھوٹا ہے لیکن کیسے .. آپ کوئی اور خط لے کر آئے کوئی اور دستاویز لے کر آئے

    تحریک انصاف کے ثبوت ردی کے کاغذ ..اور قطری شہزادے کا خط قرآن …کیسے اتنے بڑے ثبوت کو عدالت ٹھکرا سکتی ہے … نواز کو نہیں عدلیہ کو پہلے ٹھیک کرو ..ورنہ ایسے نواز پیدا ہوتے رہیں گے اور باوا جی اور ڈیموکریٹ سارا ملبہ فوج پر ڈال کر سب کو بری ذمہ کرتے رہیں گے …
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    یا اللہ ۔۔۔۔ اعتزاز احسن ۔۔۔ نعیم بخاری ۔۔۔۔ خورشید قصوری ۔۔۔۔۔ کو بھی ۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔ کا  وکیل کردے ۔۔۔۔۔

    جیسا تو نے ۔۔۔۔ حامد خان اور ۔۔۔۔ بابراعوان کو ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کا ۔۔۔۔ وکیل بنا یا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    تاکہ ۔۔۔۔ ان سیاسی بھانڈوں نے ۔۔۔۔ جس حال کو ۔۔۔۔ بے نظیر ۔۔۔ گیلانی اور مشرف ۔۔۔ کو پہنچایا ۔۔۔۔ وہیں یہ ۔۔۔ لوگ ۔۔۔ عمران خان کو بھی پہنچا دیں ۔۔۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    نادان جی قطری شہزادہ ایک زندہ انسان ہے اس نے نوٹرائز خط لکھا اور ساتھ میں کہا کہ اس خط کے دستاویزی ثبوت بھی موجود ہے ، اب تحریک انصاف کو چاہئیے اس خط کو کاونٹر کریں اور ثبوت لائیں کہ نہیں پیسے اس طرح نہیں گئے تھے سپریم کورٹ کبھی بھی آپ کو دوسروں کے ثبوت میں کیڑے نہیں نکالنے دیں گی جب تک آپ کے پاس اپنے ثبوت نہ ہو … بلیک منی اور پاکستان سے پیسے بھیجنے کے ثبوت بقول چیف جسٹس نا قابل تردید شواہد قطری شہزادہ جھوٹا ہے لیکن کیسے .. آپ کوئی اور خط لے کر آئے کوئی اور دستاویز لے کر آئے

    ایک بات بتائیں کیا سارے کا سارا شریف خاندان نسیان کا مریض ہے ..کب سے معاملہ چل رہا ہے ..ایک کہتا ہے کہ ہمارا کچھ نہیں تو دوسرا سب کچھ اون  کرتا ہے ..کبھی کہتے ہیں کہ اتنے غریب کہ سب ایک دوسرے کے گھروں میں رہ رہے ہیں اور کبھی اتنے امیر کے جائیداد بنا کر بھول جاتے ہیں ..اتنا بڑا  آسمانی تحفہ ایک فرشتے نے دیا تھا ..اچھے احسان فراموش ہیں کہ لے کر بھول گئے ..ڈکار تک نہ لی ..خود شہزادے کو اتنا افسوس ہوا کہ اس کے تحفے کا ذکر ہی نہیں ..ملال نے جوش مارا ..شریفوں کو شرمندہ کرنے کو اپنا خط عدالت میں پیش کر دیا کہ یہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں ..میں نے خود انہیں اپارٹمنٹس تحفے میں دیئے تھے ..ایسے چھوٹے موٹے تحفے وہ شریف غریبوں کو تو دائیں بائیں دیتا پھرتا ہے ..عدالت کو چھوڑیں ..اس سے تو مجھے ذرا بھر امید نہیں ..امید آپ جیسوں سے ہوتی ہے کہ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح تو کہیں ..

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    یا اللہ ۔۔۔۔ اعتزاز احسن ۔۔۔ نعیم بخاری ۔۔۔۔ خورشید قصوری ۔۔۔۔۔ کو بھی ۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔ کا وکیل کردے ۔۔۔۔۔

    جیسا تو نے ۔۔۔۔ حامد خان اور ۔۔۔۔ بابراعوان کو ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کا ۔۔۔۔ وکیل بنا یا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    تاکہ ۔۔۔۔ ان سیاسی بھانڈوں نے ۔۔۔۔ جس حال کو ۔۔۔۔ بے نظیر ۔۔۔ گیلانی اور مشرف ۔۔۔ کو پہنچایا ۔۔۔۔ وہیں یہ ۔۔۔ لوگ ۔۔۔ عمران خان کو بھی پہنچا دیں ۔۔۔۔۔۔

    الله سے انصاف کیوں نہیں مانگتے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    اس دھمکی پر کیوں نہ آپکے خلاف 302/109/151 کا مقدمہ درج کرکے تفتیشی کاروائی کا آغاز کیا جاوے تاکہ آپکو االٹا لٹکنے کے فوائد سے آگاہ کیا جاسکے۔

    الٹا لٹکنے کے فوائد مجھے معلوم ہیں، اللہ سیدھا لٹکنے سے بچاۓ:17:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    الله سے انصاف کیوں نہیں مانگتے

    انصاف اس لیئے نہیں مانگ رہا کہ ۔۔۔۔ اگر اللہ نے انصاف کردیا تو ۔۔۔۔۔ بہت زیادہ لوگ ۔۔۔۔۔ لم لیٹ ہوجا ئیں گے ۔۔۔۔

    ۔ میں چاھتا ہوں یہ سب کم عقل لوگ ہیں ۔۔۔۔ ان کو سیاسی ڈوز ہی مل جائے تو کافی ہے ۔۔۔۔۔ 

    اللہ کا انصاف ۔۔۔ ان لوگوں کو کہیں مکمل ہی بہا  کر نہ لے جائے ۔۔۔۔

    ۔ آخر یہ لوگ ہیں تو ہم جیسے گناہگار ہی ۔۔۔۔ تو اتنی دشمنی کیا کرنی ۔۔۔۔ ہا تھ ہولا ہی رہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    یا اللہ ۔۔۔۔ اعتزاز احسن ۔۔۔ نعیم بخاری ۔۔۔۔ خورشید قصوری ۔۔۔۔۔ کو بھی ۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔ کا وکیل کردے ۔۔۔۔۔

    جیسا تو نے ۔۔۔۔ حامد خان اور ۔۔۔۔ بابراعوان کو ۔۔۔۔ پی ٹی آئی کا ۔۔۔۔ وکیل بنا یا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    تاکہ ۔۔۔۔ ان سیاسی بھانڈوں نے ۔۔۔۔ جس حال کو ۔۔۔۔ بے نظیر ۔۔۔ گیلانی اور مشرف ۔۔۔ کو پہنچایا ۔۔۔۔ وہیں یہ ۔۔۔ لوگ ۔۔۔ عمران خان کو بھی پہنچا دیں ۔۔۔۔۔۔

     گلٹی بھائی آپکے یہ کو سنے پڑھ کر مھجے پنڈ کی وہ مائی یاد ارہی ہے جو ہر وقت مھجے بد دعائیں دیتی رہتی تھی ۔۔جا تن کسے دی ائی پوئے:hilar:نواز شریف راحیل شریف کو ایکٹنشن دے دے گا یا نہیںاگر دے گا تو کیا بوٹ پالشیاں کہلواے گا۔۔یا پھر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کرے گاکیونکہ ہم پاکستانئ اہ فغاں  کرنے کا موقعہ ہاتھ سے نہی جانے دیتے

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    نادان جی آپ پہلے قطری شہزادے کا خط تو پڑھے ، کوئی تحفہ نہیں ہے بلکہ ریٹرن آن انویسٹمنٹ ہے ..ایک کاروباری شراکت تھی ..جس کی پوری تفصیل موجود ہے بقول شہزادہ قطرکوئی اس خط کو جھوٹا کیسے مانے ، جب تک اسے ثابت نہ کیا جائے ٹھوس شواہد سےباقی پانامہ پر پاکستان میں ویسے ہی ہلچل مچی ہے اس میں ہزاروں یوروپی شہریوں کے نام آئے ہے آج تک  ایک بھی پراسیکیٹ نہیں ہوا ، کوئی ہوا ہے تو مجھے بتا دیں ؟اب آپ کہیں گی آئس لینڈ کے وزیر اغظم نے استعفیٰ دیا ، اس لیے دیا کیونکہ اس کا براہ راست نام تھا اور آئس لینڈ میں سیاسی حل چل پانامہ سے پہلے جاری تھی …لیکن وہ وزیر اغظم اب جیل میں نہیں ہے نہ اس پر کوئی کیس چل رہا ہےپانامہ میں شریف برادران صرف پیپلز پارٹی کے پانامہ بل سے پھنس سکتے تھے کیونکہ اس بل میں ان کو مجرم بنا کر پیش ہونا تھا اور اپنے آپ کو صاف کرنا تھا ، کسی کو ثبوت دینے کی ضرورت نہ تھی

    ایک بات بتائیں کیا سارے کا سارا شریف خاندان نسیان کا مریض ہے ..کب سے معاملہ چل رہا ہے ..ایک کہتا ہے کہ ہمارا کچھ نہیں تو دوسرا سب کچھ اون کرتا ہے ..کبھی کہتے ہیں کہ اتنے غریب کہ سب ایک دوسرے کے گھروں میں رہ رہے ہیں اور کبھی اتنے امیر کے جائیداد بنا کر بھول جاتے ہیں .. اتنا بڑا آسمانی تحفہ ایک فرشتے نے دیا تھا ..اچھے احسان فراموش ہیں کہ لے کر بھول گئے ..ڈکار تک نہ لی ..خود شہزادے کو اتنا افسوس ہوا کہ اس کے تحفے کا ذکر ہی نہیں ..ملال نے جوش مارا ..شریفوں کو شرمندہ کرنے کو اپنا خط عدالت میں پیش کر دیا کہ یہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں ..میں نے خود انہیں اپارٹمنٹس تحفے میں دیئے تھے ..ایسے چھوٹے موٹے تحفے وہ شریف غریبوں کو تو دائیں بائیں دیتا پھرتا ہے .. عدالت کو چھوڑیں ..اس سے تو مجھے ذرا بھر امید نہیں ..امید آپ جیسوں سے ہوتی ہے کہ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح تو کہیں ..
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    گلٹی بھائی آپکے یہ کو سنے پڑھ کر مھجے پنڈ کی وہ مائی یاد ارہی ہے جو ہر وقت مھجے بد دعائیں دیتی رہتی تھی ۔۔جا تن کسے دی ائی پوئے :hilar: نواز شریف راحیل شریف کو ایکٹنشن دے دے گا یا نہیں اگر دے گا تو کیا بوٹ پالشیاں کہلواے گا۔۔یا پھر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کرے گا کیونکہ ہم پاکستانئ اہ فغاں کرنے کا موقعہ ہاتھ سے نہی جانے دیتے
    نواز شریف ۔۔۔ چند ھفتے پہلے کہہ چکا ہے ۔۔۔۔ کوئی اور سوال کریں ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ۔۔۔ بھی اگر ۔۔۔ جرنل راحیل ۔۔ ایکسٹینشن لیتا ہے ۔۔۔ تو ۔۔۔ تھوک کر چاٹے گا ۔۔۔۔۔۔

    نواز شریف نے جرنل راحیل ۔۔۔ کو اور فوج کو ۔۔۔ ایکسٹینشن کے لیئے کھلا ۔۔۔ نو کہہ رکھا ہے ۔۔۔۔ لیکن چونکہ پاکستان پر درپردرہ ۔۔۔ فوج ۔۔۔ قابض ہے ۔۔۔ اس لیئے فوج کوئی بھی ھتکنڈہ استعمال کرکے ۔۔۔ ایکسٹینشن لے سکتی ہے ۔۔۔

    اس میں کوئی نئی بات نہیں ۔۔۔۔۔ نواز شریف پھر بھی بادشاہ ہی کہلوائے گا ۔۔۔۔ ما تحت جتنے مرضی حملے کرلے۔۔۔ میر جعفر  ۔۔۔ ہی کہلواتا  ہے ۔۔۔ بادشاہ ۔۔۔ بادشاہ ہی کہلواتا ہے ۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    باوا جی میرے خیال میں صرف بدنام کرنے سے نوازشریف کی ایک سیٹ بھی کم نہیں ہوگی بلکہ اس بات کا خدشہ ہے کہ سرحد میں بھی وی کا پٹھا نشان دیکھنا پڑ جاۓ

     بلیور بھائیاگر الزام حقیقت پر مبنی ہو اور اعتجاج کرنے کا طریقہ مناسب ہو جس سے عام آدمی کی زندگی متاثر نہ ہوتی ہو تو بدنام کرنے سے فرق پڑتا ہےدھاندلی والی بات پر نواز شریف کو بدنام کرنے کا الٹا عوامی ردعمل ہوا لیکن اگر پاناما لیکس پر نواز شریف کو بدنام کیا جاتا تو نواز شریف کے خلاف مثبت عوامی رد عمل آتابابا جی کی ہر چال ہی الٹی ہوتی ہے جس پر اسکے مخالفوں کی بجائے خود انہیں ہی شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے  

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward