Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    قطع نظر اس کے کہ پاکستان جیسے جنونیت کے شکار ملک میں ایک پِسی ہوئی اقلیت کی ایک خاتون اسلام یا پھر پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین کی جرات کرسکے، اس وقت سوال یہ ہے کہ آسیہ بی بی کہاں غائب ہے؟؟ حکومتی بھونپو کہہ رہے ہیں کہ آسیہ جیل میں ہی ہے اور اسے اسلام آباد شفٹ کیا گیاہے۔ جبکہ بی بی سی کا فرمانا ہے کہ آسیہ بی بی اپنی فیملی کے ساتھ ہالینڈ پہنچ چکی ہے جہاں وہ یورپی یونین کے کسی مبینہ اجلاس میں شرکت بھی کرنے والی ہے۔

    ظاہر ہے حکومتِ وقت پر اعتبار ایسے ہی ہے جیسے فورمی حاضرین ہمارے دوست سہراب کی اوٹ پٹانگ کہانیوں کو سچ مان لیں، نادان کے چندے دینے کی یقین دہانی کو سچ مان لیں یا پھر سلیم رضا کا بیان سچ مان لیں جس کے مطابق گمراہ دوشیزائیں اس کی شکل و صورت پر مر مٹتی ہیں۔

    حکومت اس وقت اتنی سٹپٹائی ہوئی ہے کہ اگر وہ ان غلط فہمیوں کا خاتمہ کرنا چاہے تو تِنی منٹی میں آسیہ کا جیل سے بیان یا پھر کوئی انٹرویو دلوا کر اس دھند کا خاتمہ کرسکتی ہے لیکن لگتا یہی ہے کہ آسیہ بی بی ملک سے جاچکی ہے اور حکومت اس وقت خادم رضوی سے بچنے کے بےڈھنگے بہانے سوچ رہی ہے۔

    لہذا اس گومگو کی کیفیت کو ختم کرنے کیلئے آپ سب کے خادم اعلیٰ نے یہ تھریڈ بنانے کی سوچی جہاں تمام غدارانِ وطن اور انصافی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں بلکہ اپنے خیال کے حق میں کوئی مصدقہ ثبوت بھی پیش کرنے کو اضافی اہلیت مانا جائے گا۔

    SaleemRaza

    نادان

    Sohraab

    • This topic was modified 54 years, 5 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    یہ یورپی یونین والے بک گئے ہیں ن لیگ کے ہاتھوں :serious: ۔

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    قانون کے مطابق آسیہ بی بی ایک آزاد شہری ہے اور کہی بھی آجا سکتی ہے

    چونکہ وطن پاک میں سگ آزاد ہے اور سنگ و خشت مقید ، تو حکومت وقت بے بس ہے

    مولویوں کو رام کیے بغیر اسے نہیں جانے دیں گے ، ورنہ پھر ریاست کے بڑوں کو مسلمانیت کا سرٹیفیکٹ تاحیات واپس نہیں ملے گا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    یہ یورپی یونین والے بک گئے ہیں ن لیگ کے ہاتھوں :serious: ۔

    عاطف بھائی ۔۔

    دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں لڑکیاں واقعی شکل صورت پر مرتی ہیں ۔۔۔۔۔اگر شکل صورت پر مرتی یوتی تو آپ اس وقت حسینوں کے گرادب میں گوڈے گوڈے دھنسے ہوتے جس کا اللہ کے فصل و کرم سے  دور دور تک نشان نہیں ہے ۔۔۔۔ماسوائے  چند خطوں  کے۔۔اور ان پر شک وشبہات ہیں ۔کہہ وہ کسی اور لکھے گئے تھے ۔۔۔غلطی سے آپ کے ہاتھ  لگ گے ہیں ۔۔۔۔۔

    میرے  ساتھ بگاڑیں مت ۔۔کیونکہ میری جھوٹی کہانیاں پڑھکر  اب آپ نے گزارا کرنا ہے ۔۔

    😎😎😎😎

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    عاطف بھای اس ویڈیو میں حکومت کی ساری نفسیات کا نچوڑ نکال دیا ہے عاشر عظیم نے

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    مسئلے کا حل الٹا لیٹنا ہوتا تو چوہدری نثار سے بہتر یہ کام کوی نہیں کرسکتا تھا، حکومت کو چاہیے کہ ریاستی طاقت سے کنٹرول کرے یہی اس کا واحد حل ہے ورنہ کل پرسوں ترسوں کوی نہ کوی اشو نکلتا رہے گا
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Khuda kare hakumat keh rahi ho Asia BB jail main hai

    aur ussi lamhay Asia BB European Parliament main khitab shroo kar de

    Yeh haraami hakumat Jitni Zaleel ho utna acha hai 

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    سمجھ سے باھر ہے  ۔۔۔۔ لوگوں کو یہ کیا شوق ہے کہ ۔۔۔۔ پتہ کریں ۔۔۔۔ آسیہ بی بی ۔۔۔۔ جیل میں ہے  کہ پا کستان میں ہے کہ باھر چلی گئی

    آسیہ بی بی ۔۔۔۔ کہیں بھی ہو ۔۔۔۔۔ اس سے فرق کیا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    یہ با لکل ایسے ہی جیسے  اگر ملک میں فوج نہ ہوتی  تب بھی دھشت گرد موج کرتے ۔۔۔۔ اگر فوج ہے تو تب دھشت گرد موج کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ کسی کے ہونے سے یا نہ ہونے سے فرق کیا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔  اصل بات تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔ جو فلم ۔۔۔۔ پروڈیوسر نے چلا دینی ہے وہ ۔۔۔۔۔ سب کو دیکھنی پڑنی ہے ۔۔۔

    چا ھے فلم ۔۔۔۔ آ سیہ کی ہو تب بھی دیکھو ۔۔۔۔۔۔ ملا لہ کی ہو تب بھی دیکھو ۔۔۔۔

    فلم دیکھیں ۔۔۔۔ گٹھلیاں نہ گنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    عاطف بھای اس ویڈیو میں حکومت کی ساری نفسیات کا نچوڑ نکال دیا ہے عاشر عظیم نے

    عاشر عظیم بہت سوچ بچار کررھا ہے کہ کیا علاج ہو کیا ہونا چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کرلیں کہ وہ کرلیں ۔۔۔۔۔۔

    سمجھ سے با ھر ہے یہ لوگ پیسے لے کر ویڈیو بنواتے ہیں کہ پھدو عوام کو مزید پھدو بنا ئیں یا یہ لوگ واقعی ہی خود  ہی پھدو ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    اس بندے عاشر عظیم کو اتنی سی بنیا دی سی بات کی تمیز نہیں ہے ۔۔۔۔ کہ جب آپ کا گھر کمزور ہوتا ہے آپ کے گھر کوئی بھی وڑ سکتا ہے ۔۔۔۔

    آپ کا گھر مضبوط ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ آپ کے گھر کوئی نہیں وڑ سکتا ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    پا کستان ایک کمزور ۔۔۔ مذ احیہ ۔۔۔۔ ریاست بن چکا ہے ۔۔۔۔

    ۔ اس ملک میں ۔۔۔۔ ایک کرکٹر ۔۔۔۔ دارالخلافہ  پر چڑھا ئی کرکے ۔۔۔۔۔ پرائم منسٹر ھاوس پا رلیمنٹ کو یرغمال بنا کر ۔۔۔۔ پورے سول نظام کو تہہ بالا کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    اس ملک میں ایک معمولی ایس ایس پی پولیس راو انوار ۔۔۔ پورے ملک کی آنکھوں کے سا منے  قانون کی پستول سے دھشت گردی کرسکتا ہے ۔۔۔اور دند نا سکتا ہے ۔۔۔

    جس ملک   میں چند  مولوی کھلے دھشت گرد ۔۔۔۔۔ پورے ملک  کے قانون ۔۔۔ فوج ۔۔۔  پر لعنت ڈال کر ۔۔۔۔ ٹیک اوور ۔۔۔ کرسکتے ہوں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    اس کو ملک نہیں کہتے ۔۔۔۔۔۔ اس کو قصبہ مذ احیہ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    عاشر عظیم جیسے لوگوں کو وھم ہے کہ یہ کسی سچی مچی کے ملک میں رھتے ہیں ۔۔۔۔ ان کو ابھی تک عقل نہیں ۔۔۔ جلد آ جائے گی ۔۔۔۔ لگ پتہ جائے گا۔۔۔۔۔

    جس دن ان کے خود کے دروازے کی بیل بجا ئی گی اور بلا یا جائے گا با ھر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب کیا حل ڈ ھونڈ تے ہیں ۔۔۔۔ زمینی حقا ئق سے ریاست انتقال کرچکی ۔۔۔۔۔ اب  قصبہ مذ احیہ ہے ۔۔۔۔ روز مذ احیہ نیا تما شہ دیکھیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    عاطف  صاحب ..اپنے پاؤں پر کلہاڑی خود نہ ماریں .

    میرے چندے دینے سے بہت سے ممبرز کے چندے جڑے ہیں ..جو صرف میرے  انتظار میں بیٹھے ہیں ..میرا چندہ آپ کوپہنچ گیا ہے .بجائے اس کے کہ شکریہ ادا کریں یا کم از کم خاموشی سے وصول کر لیں ..آپ الٹا میری شہرت  ہی کو نہیں خود کو بھی نقصان پونچھا رہے ہیں ..کوئی عقل والا ہوتا تو میں چندہ دیتی یا نہ دیتی ..اعلان کر دیتا کہ نادان  کا چندہ وصول ہو گیا ہے اب باقی بھی نکالیں ..لیکن عقل نہ ہووے تو موجاں ہی موجاں

    چلیں باقی ممبران  بھی اب جیب ڈھیلی کریں ..شاباش

    Bawa

    Zinda Rood

    Believer12

    shami11

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    عاطف بھای اس ویڈیو میں حکومت کی ساری نفسیات کا نچوڑ نکال دیا ہے عاشر عظیم نے

    یہ زبردست بندہ ہے .اس کی اور وڈیو بھی دیکھی ہیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    اسلام ﷺ کی توہین کی جرات کرسکے، اس وقت سوال یہ ہے کہ آسیہ بی بی کہاں غائب ہے؟؟ حکومتی بھونپو کہہ رہے ہیں کہ آسیہ جیل میں ہی ہے اور اسے اسلام آباد شفٹ کیا گیاہے۔ جبکہ بی بی سی کا فرمانا ہے کہ آسیہ بی بی اپنی فیملی کے ساتھ ہالینڈ پہنچ چکی ہے جہاں وہ یورپی یونین کے کسی مبینہ اجلاس میں شرکت بھی کرنے والی ہے۔

    ظاہر ہے حکومتِ وقت پر اعتبار ایسے ہی ہے جیسے فورمی حاضرین ہمارے دوست سہراب کی اوٹ پٹانگ کہانیوں کو سچ مان لیں، نادان کے چندے دینے کی یقین دہانی کو سچ مان لیں یا پھر سلیم رضا کا بیان سچ مان لیں جس کے مطابق گمراہ دوشیزائیں اس کی شکل و صورت پر مر مٹتی ہیں۔

    حکومت اس وقت اتنی سٹپٹائی ہوئی ہے کہ اگر وہ ان غلط فہمیوں کا خاتمہ کرنا چاہے تو تِنی منٹی میں آسیہ کا جیل سے بیان یا پھر کوئی انٹرویو دلوا کر اس دھند کا خاتمہ کرسکتی ہے لیکن لگتا یہی ہے کہ آسیہ بی بی ملک سے جاچکی ہے اور حکومت اس وقت خادم رضوی سے بچنے کے بےڈھنگے بہانے سوچ رہی ہے۔

    لہذا اس گومگو کی کیفیت کو ختم کرنے کیلئے آپ سب کے خادم اعلیٰ نے یہ تھریڈ بنانے کی سوچی جہاں تمام غدارانِ وطن اور انصافی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں بلکہ اپنے خیال کے حق میں کوئی مصدقہ ثبوت بھی پیش کرنے کو اضافی اہلیت مانا جائے گا۔

    اس بات پر تو سب ہی ایگری کریں گے کہ ایسے فیصلے حکومتِ وقت کے ساتھ کو آرڈینیٹ کئے بغیر کم از کم پاکستان میں نہی ہو سکتے سپیشلی جہاں بہت بڑے ردِعمل کی امید ہو۔
    تو میرا پوائنٹ یہ ہے کہ مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی حکومتوں میں تو ایسی ہمت نہی تھی کہ آسیہ مسیح کو چھوڑ کر ملاؤں سے ٹکر لیتیں۔ اور اب اگر عمران نے حوصلے کے ساتھ یہ کام کیا ہے تو نونی اس عمل میں اسے ویل ڈن کہنے کی بجائے اس میں بھی اس پر آوازے کیوں کس رہے ہیں۔
    دوسرا پوائینٹ یہ کہ پاکستانیوں کی یہ دوغلی پالیسی کیوں ہے کہ لال مسجد والوں سے بات کرو تو حکومت ڈرپوک، ایکشن لو تو بھی سارا زمانہ خلاف؟ اگر حکومت تحمل سے مسئلے کا حل چاہتی ہے اور قتل کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف ایف آئی آر رجسٹر کر کے ذرا سلو چل رہی ہے تو اس میں کسی کو کیا تکلیف ہے؟
    تیسرا پوائینٹ۔ توہین رسالت کا مسئلہ پاکستان کے معاشرے میں کوئی آسان اشو نہی۔ آسیہ کو ان ملاؤں کے چنگل سے نکال کر باہر بھیجنا اور ساتھ ہی ایسے موقع پر جلاؤ گھراؤ سے بچنا جب کہ حکومت آئی ایم ایف سے بات چیت میں مصروف ہو عقل مندی ہی کا کام ہے۔ کل حکومت کا بیان تھا کہ آسیہ پاکستان ہی میں ہے لیکن ہو سکتا ہے آج یا کل اسے باہر بھیج دیا جائے۔
    چوتھا پوائینٹ یہ کہ پچھلی دونوں حکومتیں عددی تناظر میں موجودہ حکومت سے مضبوط تھیں لیکن پچھلی حکومت نے جس طرح فیض آباد دھرنے کو ہینڈل کیا تھا اور جس طرح استعفے تک ان کے کہنے پر دیئے، تو اس صورت کیا یہ ان کا حق بنتا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کے کسی معائدے کی مخالفت کرے؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اس بات پر تو سب ہی ایگری کریں گے کہ ایسے فیصلے حکومتِ وقت کے ساتھ کو آرڈینیٹ کئے بغیر کم از کم پاکستان میں نہی ہو سکتے سپیشلی جہاں بہت بڑے ردِعمل کی امید ہو۔ تو میرا پوائنٹ یہ ہے کہ مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی حکومتوں میں تو ایسی ہمت نہی تھی کہ آسیہ مسیح کو چھوڑ کر ملاؤں سے ٹکر لیتیں۔ اور اب اگر عمران نے حوصلے کے ساتھ یہ کام کیا ہے تو نونی اس عمل میں اسے ویل ڈن کہنے کی بجائے اس میں بھی اس پر آوازے کیوں کس رہے ہیں۔ دوسرا پوائینٹ یہ کہ پاکستانیوں کی یہ دوغلی پالیسی کیوں ہے کہ لال مسجد والوں سے بات کرو تو حکومت ڈرپوک، ایکشن لو تو بھی سارا زمانہ خلاف؟ اگر حکومت تحمل سے مسئلے کا حل چاہتی ہے اور قتل کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف ایف آئی آر رجسٹر کر کے ذرا سلو چل رہی ہے تو اس میں کسی کو کیا تکلیف ہے؟ تیسرا پوائینٹ۔ توہین رسالت کا مسئلہ پاکستان کے معاشرے میں کوئی آسان اشو نہی۔ آسیہ کو ان ملاؤں کے چنگل سے نکال کر باہر بھیجنا اور ساتھ ہی ایسے موقع پر جلاؤ گھراؤ سے بچنا جب کہ حکومت آئی ایم ایف سے بات چیت میں مصروف ہو عقل مندی ہی کا کام ہے۔ کل حکومت کا بیان تھا کہ آسیہ پاکستان ہی میں ہے لیکن ہو سکتا ہے آج یا کل اسے باہر بھیج دیا جائے۔ چوتھا پوائینٹ یہ کہ پچھلی دونوں حکومتیں عددی تناظر میں موجودہ حکومت سے مضبوط تھیں لیکن پچھلی حکومت نے جس طرح فیض آباد دھرنے کو ہینڈل کیا تھا اور جس طرح استعفے تک ان کے کہنے پر دیئے، تو اس صورت کیا یہ ان کا حق بنتا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کے کسی معائدے کی مخالفت کرے؟

    میرے نزدیک حکومت اس آسیہ بی بی کے مسلہ  کو بہت عمدگی سے حل کر رہی ہے

    رہی ان کے آوازے کسنے کی بات ..یہ چاہتے ہیں کہ حکومت جذبات میں آ کر کوئی غلط ایکشن لے اور انہیں مزید آوازے کسنے کا موقع مل جائے ..جب وفاداریاں ملک سے زیادہ شخصیات  کے ساتھ ہوں تو ایسے ہی عمل کی توقع کی جا سکتی ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    میرے نزدیک حکومت اس آسیہ بی بی کے مسلہ کو بہت عمدگی سے حل کر رہی ہے رہی ان کے آوازے کسنے کی بات ..یہ چاہتے ہیں کہ حکومت جذبات میں آ کر کوئی غلط ایکشن لے اور انہیں مزید آوازے کسنے کا موقع مل جائے ..جب وفاداریاں ملک سے زیادہ شخصیات کے ساتھ ہوں تو ایسے ہی عمل کی توقع کی جا سکتی ہے

    ڈبل لائک

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    کتنا اچھا لطفیہ سنایا گیا ہے  ابھی ابھی کہ ۔۔۔۔ حکومت آسیہ کے کیس کوحل کررھی ہے ۔۔۔۔۔

    ھائے اور میرے ٹوٹ بٹو ٹ ۔۔۔۔۔۔ ایسے کتنے کیس آئے کتنی آ سئیہ آئیں کتنی گئیں ۔۔۔۔۔ پہلے بھی مسٗلہ حل ہوا ۔۔۔۔ مسئلہ پھر ہوگیا ۔۔۔۔ پھر حل ہوگیا ۔۔۔ مسئلہ پھر ہوگیا ۔۔۔۔

    قصبہ مذ احیہ میں یہ روز کی بات ہے ۔۔۔۔۔ ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی ۔۔۔۔۔۔  آ سیہ اس کو کھانے آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16

    قانون کے مطابق آسیہ بی بی ایک آزاد شہری ہے اور کہی بھی آجا سکتی ہے

    چونکہ وطن پاک میں سگ آزاد ہے اور سنگ و خشت مقید ، تو حکومت وقت بے بس ہے

    مولویوں کو رام کیے بغیر اسے نہیں جانے دیں گے ، ورنہ پھر ریاست کے بڑوں کو مسلمانیت کا سرٹیفیکٹ تاحیات واپس نہیں ملے گا

    قانون کے مطابق آسیہ آزاد شہری ہے تو سہی مگر حکومت نے جو معاہدہ ان مولویوں کے ساتھ کیا تھا وہ تو ابھی تک جوں کا توں ہے جس کے مطابق وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتی یا تو حکومت یا پھر مولوی خود ہی اس معاہدے سے دستبردار ہو گئے ۔۔۔ اب ایسا نہ ہو کہ اگلا وزیر اعظم ہونے کا خواب خادم رضوی نہ دیکھے رہے ہوں

    :doh:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    عاطف صاحب ..اپنے پاؤں پر کلہاڑی خود نہ ماریں . میرے چندے دینے سے بہت سے ممبرز کے چندے جڑے ہیں ..جو صرف میرے انتظار میں بیٹھے ہیں ..میرا چندہ آپ کوپہنچ گیا ہے .بجائے اس کے کہ شکریہ ادا کریں یا کم از کم خاموشی سے وصول کر لیں ..آپ الٹا میری شہرت ہی کو نہیں خود کو بھی نقصان پونچھا رہے ہیں ..کوئی عقل والا ہوتا تو میں چندہ دیتی یا نہ دیتی ..اعلان کر دیتا کہ نادان کا چندہ وصول ہو گیا ہے اب باقی بھی نکالیں ..لیکن عقل نہ ہووے تو موجاں ہی موجاں چلیں باقی ممبران بھی اب جیب ڈھیلی کریں ..شاباش Bawa Zinda Rood Believer12 shami11

    نادان جی۔۔ آپ نے مجھے کچا کھلاڑی سمجھا ہے کیا؟ میں نے ایسے ہی آپ کے چندے کے ساتھ اپنا چندہ مشروط نہیں کیا، اسکے پیچھے میرا کامل یقین شامل ہےکہ دنیا ادھر سے ادھر ہوجائے، چاہے سورج چمکنا بند کردے یا پھر چاند رک جائے یا دھرتی کے ساتھ کوئی سیارہ ٹکرا جائے، یہ سب پھر بھی ممکن ہے، مگر نادان ڈونیشن دے دے، یہ کسی صورت ممکن نہیں، اس معاملے میں میرا یقین اتنا کامل ہے کہ آپ مجھے چندے کی رسیدیں دکھا دیں یا بینک ٹرانزیکشن کی ڈیٹیل، میں تب بھی یقین نہیں کرنے والا کہ آپ نے چندہ دے دیا۔مجھے اپنے یقین پر پورا یقین ہے۔ نہ آپ چندہ دیں گی اور نہ مجھے چندہ دینا پڑے گا۔۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    میرے نزدیک حکومت اس آسیہ بی بی کے مسلہ کو بہت عمدگی سے حل کر رہی ہے رہی ان کے آوازے کسنے کی بات ..یہ چاہتے ہیں کہ حکومت جذبات میں آ کر کوئی غلط ایکشن لے اور انہیں مزید آوازے کسنے کا موقع مل جائے ..جب وفاداریاں ملک سے زیادہ شخصیات کے ساتھ ہوں تو ایسے ہی عمل کی توقع کی جا سکتی ہے

    آپ نے وہ لطیفہ تو سنا ہوگا کہ کسی نے عمران خان سے پوچھا کہ اگر تم جنگل میں جارہے ہو اور تمہارے سامنے شیر آجائے تو تم کیا کرو گے، عمران خان نے کہا، پھر میں نے کیا کرنا ہے، جو کرے گا شیر کرے گا۔۔ بالکل وہی صورتِ حال ہے، عمران خان مولوی خادم رضوی اور اس کے شرپسند گینگ کے خوف سے سہمے ہوئے چوزے کی طرح دبکا ہوا ہے، حکومت تو بالکل غیر متحرک ہے، کوئی ایکشن نہیں لے رہی، چپ سادھے بیٹھی ہے، جن کو پکڑا تھا، ان کو بھی پیر افضل قادری کی ایک دھمکی کے بعد چھوڑ دیا ہے۔۔ جو کررہا ہے وہ خادم رضوی کررہا ہے۔۔ عمران خان کے خوف کا عالم یہ ہے کہ اس نے عالمی ختم نبوت کانفرنس کرانے کا اعلان کردیا اور ساتھ دھوم دھڑکے کے ساتھ عید میلاد النبی منانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ اگر مولوی خادم رضوی کہے تو عمران خان پیروں میں گھنگرو باندھ کر اس کے سامنے ناچنے کی پرفارمنس بھی دے سکتا ہے۔۔۔ 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    عاطف صاحب ..اپنے پاؤں پر کلہاڑی خود نہ ماریں . میرے چندے دینے سے بہت سے ممبرز کے چندے جڑے ہیں ..جو صرف میرے انتظار میں بیٹھے ہیں ..میرا چندہ آپ کوپہنچ گیا ہے .بجائے اس کے کہ شکریہ ادا کریں یا کم از کم خاموشی سے وصول کر لیں ..آپ الٹا میری شہرت ہی کو نہیں خود کو بھی نقصان پونچھا رہے ہیں ..کوئی عقل والا ہوتا تو میں چندہ دیتی یا نہ دیتی ..اعلان کر دیتا کہ نادان کا چندہ وصول ہو گیا ہے اب باقی بھی نکالیں ..لیکن عقل نہ ہووے تو موجاں ہی موجاں چلیں باقی ممبران بھی اب جیب ڈھیلی کریں ..شاباش Bawa Zinda Rood Believer12 shami11

    نادان جی

    لگتا ہے آپ واقعی پیسے دے چکی ہیں

    :bigsmile:

    پیسے دینے کے بعد آپکی حالت دیکھکر مجھے اپنا وہ محلے دار یاد آ رہا ہے جسے پولیس نے چوری کے الزام میں پکڑ لیا تھا اور اس سے چوری کا سارا مال برآمد کرکے اسے جیل میں ڈال دیا تھا. ایک طرف اسے پولیس پر غصہ تھا جس نے اس سے چوری کا سارا مال برآمد کرکے اسے خالی کر دینے کے باوجود اسے رہا کرنے کی بجائے جیل میں ڈال دیا تھا اور دوسری طرف اسے اپنے محلے والوں پر سخت غصہ تھا کیونکہ اسے یقین تھا کہ کسی محلے دار نے ہی اسکی چوری کی شکایت کی ہے

    وہ چور سارا دن جیل میں پڑا پولیس والوں کو کوستا رہتا تھا. جب کوئی محلے دار اس سے ملنے جیل جاتا تو وہ پولیس کو مخاطب کرکے شور مچا دیتا کہ یہ بھی چور ہے، اسے بھی پکڑو، اس سے بھی سارا مال برآمد کرکے اسے بھی میرے ساتھ جیل میں ڈالو

    :lol: :hilar:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    اس بات پر تو سب ہی ایگری کریں گے کہ ایسے فیصلے حکومتِ وقت کے ساتھ کو آرڈینیٹ کئے بغیر کم از کم پاکستان میں نہی ہو سکتے سپیشلی جہاں بہت بڑے ردِعمل کی امید ہو۔ تو میرا پوائنٹ یہ ہے کہ مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی حکومتوں میں تو ایسی ہمت نہی تھی کہ آسیہ مسیح کو چھوڑ کر ملاؤں سے ٹکر لیتیں۔ اور اب اگر عمران نے حوصلے کے ساتھ یہ کام کیا ہے تو نونی اس عمل میں اسے ویل ڈن کہنے کی بجائے اس میں بھی اس پر آوازے کیوں کس رہے ہیں۔ دوسرا پوائینٹ یہ کہ پاکستانیوں کی یہ دوغلی پالیسی کیوں ہے کہ لال مسجد والوں سے بات کرو تو حکومت ڈرپوک، ایکشن لو تو بھی سارا زمانہ خلاف؟ اگر حکومت تحمل سے مسئلے کا حل چاہتی ہے اور قتل کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف ایف آئی آر رجسٹر کر کے ذرا سلو چل رہی ہے تو اس میں کسی کو کیا تکلیف ہے؟ تیسرا پوائینٹ۔ توہین رسالت کا مسئلہ پاکستان کے معاشرے میں کوئی آسان اشو نہی۔ آسیہ کو ان ملاؤں کے چنگل سے نکال کر باہر بھیجنا اور ساتھ ہی ایسے موقع پر جلاؤ گھراؤ سے بچنا جب کہ حکومت آئی ایم ایف سے بات چیت میں مصروف ہو عقل مندی ہی کا کام ہے۔ کل حکومت کا بیان تھا کہ آسیہ پاکستان ہی میں ہے لیکن ہو سکتا ہے آج یا کل اسے باہر بھیج دیا جائے۔ چوتھا پوائینٹ یہ کہ پچھلی دونوں حکومتیں عددی تناظر میں موجودہ حکومت سے مضبوط تھیں لیکن پچھلی حکومت نے جس طرح فیض آباد دھرنے کو ہینڈل کیا تھا اور جس طرح استعفے تک ان کے کہنے پر دیئے، تو اس صورت کیا یہ ان کا حق بنتا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کے کسی معائدے کی مخالفت کرے؟

    آپ کے خیال میں کیا موجودہ حکومت ممتاز قادری کو پھانسی دے سکتی تھی ؟؟

    ممتاز قادری کی پھانسی کے وقت اپوزیشن حکومت کے ساتھ شامل تھی ، لبیک کے پہلے دھرنے میں اپوزیشن ہی نہیں ادارے بھی لبیک والوں کے ساتھ تھے اس دھرنے میں اپوزیشن و ادارے حکومت کے ساتھ شامل تھے ، حکومت ہی خ** نکلی

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi