Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 197 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #121
    نہیں :bigthumb: :bigthumb:

    :lol:

    تو ووٹ کاہے ناہی کاسٹ کرتے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #122
    :lol: تو ووٹ کاہے ناہی کاسٹ کرتے

    اگر یہ بات آپ کے علم میں ابھی تک نہیں ہے تو پھر اسکا فائدہ بھی نہیں ہے
    دوسری بات یہ کہ آپ نکتہ پر آہیں اتنے سوالات تو میرے سسر نے بھی نہیں کئیے تھے

    :bigsmile: :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #123
    اگر یہ بات آپ کے علم میں ابھی تک نہیں ہے تو پھر اسکا فائدہ بھی نہیں ہے دوسری بات یہ کہ آپ نکتہ پر آہیں اتنے سوالات تو میرے سسر نے بھی نہیں کئیے تھے :bigsmile: :bigsmile:

    تو آپ مایوس انسان ہیں

    :lol:

    امید رکھنی چاہیے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #124
    تو آپ مایوس انسان ہیں :lol: امید رکھنی چاہیے

    نہیں

    :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #125
    نہیں :lol: :lol:

    ہاں ، بلکل ، یقینا” ہیں

    :bigthumb:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #126
    ہاں ، بلکل ، یقینا” ہیں :bigthumb:

    نہیں

    :bigthumb: :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127
    نہیں :bigthumb: :bigthumb:

    لگتا ہے آپ غم کے ڈینائل فیز سے نکل نہیں پائے ابھی تک

    :lol:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #128
    لگتا ہے آپ غم کے ڈینائل فیز سے نکل نہیں پائے ابھی تک :lol:

    نہیں

    :bigthumb: :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130
    حکومت بیورکریٹ ہی چلاتے ہیں ..پالیسی حکمران بناتے ہیں ہمیشہ سے

    :thinking:

    اچھا جی

    وہ وردی والے “فرشتے” کیا حکومت چلانے والے بیورکریٹس اور پالیسی بنانے والے حکمرانوں کے جوتے پالش کرتے ہیں؟

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #131
    I think Amir liaqat and Amir siddiqui are one & the same person
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132
    مجھے معلوم ہے ..میں اکیلی فرشتہ ہوں یہاں

    سنا ہے یہاں ایک چڑیل بھی ہوتی ہے اور وہ بھی پٹھ پیری

    :bigsmile:

    کہیں پڑھا تھا کہ الٹے پاؤں والی چڑیل سب سے خوفناک ہوتی ہے

    :sorry: :sorry:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #133
    سنا ہے یہاں ایک چڑیل بھی ہوتی ہے اور وہ بھی پٹھ پیری :bigsmile: کہیں پڑھا تھا کہ الٹے پاؤں والی چڑیل سب سے خوفناک ہوتی ہے :sorry: :sorry:

    :bhangra: :bhangra:   :hilar:   :hilar:   :lol:   :lol:   :lol:

    ہاں ہے تو سہی ، مگر ہے بڑی خطرناک ، ہر چند ماہ بعد واپس جاکر ایجنسیوں کو تمام ممبران کے بارے میں فل بریفنگ دیتی ہے ، الیکشن میں کراچی جاکر اپنی پارتی کی مہم چلا رہی تھی

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #134
    تو آپ کہنا چاہتے ہیں خلافت راشدہ کی مثالیں دینے کا مطلب ہے عمران خان اونٹ پے لاہور آیا کرے اور فی الفور فوج کو تلواریں فراہم کر کے یہودیوں کی ایجادات سے پاک کرے :lol: :lol: کوئی عقل نوں ہتھ مارو ، خلافت راشدہ کی مثالوں سے مراد ہے ان اصولوں کو فالو کیا جائے جس سے ریاست مدینہ فلاحی ریاست بنی تھی ، حضرت ابو بکر نے اپنی دکان بند کر دی ، عمران خان نے کہا میں بھی کاروبار نہیں کروں گا ، ریاست مدینہ میں زکات لینے والا نہیں ملتا تھا عمران خان کا بھی یہی ویزن ہے ، وہاں ہر چھوٹے بڑے کے لئے قانون برابر تھا یہاں بھی یہی کچھ ہونے جا رہا ہے

    عمران خان کا کاروبار پہلے کیا تھا جو اب نہیں کرے گا :omg: ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #135
    I think Amir liaqat and Amir siddiqui are one & the same person

    جی – اپنی ڈھٹائی پن میں ایک ہی ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136
    عمران خان کا کاروبار پہلے کیا تھا جو اب نہیں کرے گا :omg: ؟؟

    یہی تو بات ہے نا کاروبار ہے نا کاروبار بچانے سیاست میں آیا ، عوام کی بہتری کے لئے بائیس سال سے کوشش کر رہا تھا

    ویسے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے ، اگر چاہے تو نواز اور زرداری سے بڑا بزنس ایمپائر کھڑا سکتا ہے لیکن یہ لیڈر ہے لوہار  نہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #137
    یہی تو بات ہے نا کاروبار ہے نا کاروبار بچانے سیاست میں آیا ، عوام کی بہتری کے لئے بائیس سال سے کوشش کر رہا تھا ویسے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے ، اگر چاہے تو نواز اور زرداری سے بڑا بزنس ایمپائر کھڑا سکتا ہے لیکن یہ لیڈر ہے لوہار نہیں

    یعنی آپکا مطلب ہے کہ ایک واحد ذریعہ آمدنی جو اسکا تھا یعنی چندہ زکوۃٰ، وہ اب چندے زکوٰۃ نہیں لیا کرے گا؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #138
    I think Amir liaqat and Amir siddiqui are one & the same person

    گلو اتنا غصہ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #139
    یعنی آپکا مطلب ہے کہ ایک واحد ذریعہ آمدنی جو اسکا تھا یعنی چندہ زکوۃٰ، وہ اب چندے زکوٰۃ نہیں لیا کرے گا؟؟

    یہ مطلب کہاں سے نکال لیا آپ نے ؟؟ ڈونیشنز شوکت خانم اور نمل کے لئے ہوتی ہیں اس کے اپنے لئے نہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #140
    عمران خان کا کاروبار پہلے کیا تھا جو اب نہیں کرے گا :omg: ؟؟

    زکات، خیرات اور چندے کے پیسوں سے جواء کھیلنا اور ان پیسوں سے دوبئی میں مہنگی مہنگی پراپرٹیز خریدنا

    سنا ہے کہ اب تو بیرون ملک سے پاکستانیوں کی دولت واپس لانے کا آغاز بھی عمران خان کی اپنی بہنوں کے نام پر خریدی گئی دوبئی پراپرٹیز سے کیا جا رہا ہے

    لوٹی دولت کی واپسی، آغاز دبئی سے ہوگا، ٹی او آرز سپریم کورٹ میں پیش

    https://jang.com.pk/news/543644

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 197 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi