Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 197 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    یہ فوٹو شاپ نہیں بیٹا اس پر ڈی پی او ٹرانسفر ہوا ہے

    چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا ، سب سامنے آ جائے گا

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    تو آپ کہہ رہے ہیں حکومت پی پی اور پی ٹی آئی نے مل کے بنائی ہے ؟؟ مطلب پی پی بھی حکومت میں شامل ہے ؟؟

    ٹوٹل تین لائنوں پر یہ ڈیل ہے کسی بھی نیوٹرل بندے کو پڑھا لو

    اور جس طرح وزیر عظم کے انتخاب ہوا اور اب صدر کے الیکشن

    اور خورشید شاہ کا بیان میری بات سچ ثابت ہوگئی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    پی ایم ہاؤس سے بنی گالا اور لاہور سے مری نہاری منگوانے میں خرچ کا فرق تو ہو گا ہی

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا ، سب سامنے آ جائے گا

    بابا رحمتہ اس پر مٹی ڈال دے گا ٹاؤٹ ہے تحریک انصاف کا

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    پی ایم ہاؤس سے بنی گالا اور لاہور سے مری نہاری منگوانے میں خرچ کا فرق تو ہو گا ہی

    سادگی اور بچت گورنر ہاوس گرانے کا وعدہ کس کا تھا ؟

    جب اس نے رہنا ہی گورنر ہاوس میں ہے تو چھوٹا کمرہ کیا اور بڑا کیا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    سادگی اور بچت گورنر ہاوس گرانے کا وعدہ کس کا تھا ؟ جب اس نے رہنا ہی گورنر ہاوس میں ہے تو چھوٹا کمرہ کیا اور بڑا کیا

    فرق یہ ہے کہ اب یہ ادارے پبلک کے استعمال میں آئیں گے ، تعلیمی ادارے یا پارک یا کچھ اور بنیں گے

    :bigthumb:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    فرق یہ ہے کہ اب یہ ادارے پبلک کے استعمال میں آئیں گے ، تعلیمی ادارے یا پارک یا کچھ اور بنیں گے :bigthumb:

    گورنر خود بول رہا ہے میں یہی رہو گا تم پارک بنا رہے ہو

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    عامر صاحب ۔۔

    اور بارسا صاحب ۔۔

    آپ دونوں حضرات سے گزارش ہے  اس فورم سے دہ  منکر نکیر  سلیکٹ  کر لیں جو آپ دونوں کے اعمال کا احساب کریں ۔۔۔تاکہ ڈیل کو عزت دی جاسکے ۔۔۔۔۔

    میرا نام ہر گز نہ لیجئے گا میں پکا  ن لیگی ہوں ۔۔۔بعد میں نہ کہنا دھندلی ہوئی ہے ۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    عامر صاحب ۔۔ اور بارسا صاحب ۔۔ آپ دونوں حضرات سے گزارش ہے اس فورم سے دہ منکر نکیر سلیکٹ کر لیں جو آپ دونوں کے اعمال کا احساب کریں ۔۔۔تاکہ ڈیل کو عزت دی جاسکے ۔۔۔۔۔ میرا نام ہر گز نہ لیجئے گا میں پکا ن لیگی ہوں ۔۔۔بعد میں نہ کہنا دھندلی ہوئی ہے ۔

    دو بندے نیوٹرل ہیں اس معاملے میں ان سے راے لی جا سکتی ہے

    Atif Qazi  Qarar

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    دو بندے نیوٹرل ہیں اس معاملے میں ان سے راے لی جا سکتی ہے Atif Qarar

    اقرار کا تو شک ہے۔۔۔لیکن عاطف واقعی نیوٹرل  ہے

    :bigsmile:

    جب سے مریم صاحبہ  کو جیل ہوئی ہے ۔عاطف واقعی میں نیوٹرل ہو گیا ہے ۔۔۔

    :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    حکومت دونوں نے مل کے نہیں بنائی ، ڈیل کو عزت ملنی چاہیے

    در اصل مسلہ یہ ہے کہ آپ پی ٹی آنز میں سے ہیں جن کا بگلہ ہمیشہ کالا رہے گا

    آپ بھی اچھی طرح جانتے اور سمجھتے ہیں کہ اگر اس طرح حکومت میں شامل ہوا جائے کہ وزارتیں ملیں مشارتیں ملیں تو جو نیازی کی ابھی سے کتے والی ہو رہی ہے پھر سوور والی ہونی شروع ہوجائے گی تو یہ صورتحال نیازی کو سوٹ کرتی ہے کہ صاف چھپتے بھی نہیں اور سامنے آتے بھی نہیں  لاہور کے مال روڈ پر مشترکہ احتجاج سے لیکر آج تک کمٹڈ اتحاد چلا آرہا ہے یہ کو صرف وہی لوگ نہیں مانتے جو آنکھوں دیکھی مکھی نگلنا فخر سمجھے ہوئے ہیں۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    پی ایم ہاؤس سے بنی گالا اور لاہور سے مری نہاری منگوانے میں خرچ کا فرق تو ہو گا ہی

    بات بات پر سورس مانگنے والے محترم دوست

    بات بات پرویڈیو لنک مانگنے والے محترم دوست

    اس خبر کی تصدیق کے لیئے زحمت فرمانا پسند فرمائیں گے

    کہ کب کہاں کس وقت کس تاریخ کو کس سال یہ خبر اخبارات و ٹی وی چینلز پر نشر ہوئی

    اُمید ہے جلد پوری خبرو ویڈیو کے ساتھ پوسٹ کریں گے۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    عامر صاحب ۔۔ اور بارسا صاحب ۔۔ آپ دونوں حضرات سے گزارش ہے اس فورم سے دہ منکر نکیر سلیکٹ کر لیں جو آپ دونوں کے اعمال کا احساب کریں ۔۔۔تاکہ ڈیل کو عزت دی جاسکے ۔۔۔۔۔ میرا نام ہر گز نہ لیجئے گا میں پکا ن لیگی ہوں ۔۔۔بعد میں نہ کہنا دھندلی ہوئی ہے ۔

    پائی جی فورم نوں بابے رحمتے دی پھوپھی د ویرا نہ بناؤ کہ جیرا دل کیتا کیس سن لیا

    پیلے تواڈا فیصلہ ہونا اے لیگی ہون د ا

    چلو دسو فیر کناں دی جیوری بنایے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    بات بات پر سورس مانگنے والے محترم دوست بات بات پرویڈیو لنک مانگنے والے محترم دوست اس خبر کی تصدیق کے لیئے زحمت فرمانا پسند فرمائیں گے کہ کب کہاں کس وقت کس تاریخ کو کس سال یہ خبر اخبارات و ٹی وی چینلز پر نشر ہوئی اُمید ہے جلد پوری خبرو ویڈیو کے ساتھ پوسٹ کریں گے۔

    اب آپ کو سب کچھ سننے کو ملے گا سوایے سورس کے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    خلاف لکھنے میں سچ جھوٹ کا ہونا ضروری نہیں اور ویسے بھی ابھی کیڑے نکالنے کے سوا اور کچھ نہیں کیا گیا ، آٹا گھوندتی ہلتی ہے

    وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ خلاف کیا لکھا ہے ؟؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    پنکی پیرنی کے موکل نے بتایا ہے ، اب خوش

    ایڈا تو سورس دا ماما

    اب آپ کو سب کچھ سننے کو ملے گا سوایے سورس کے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    دو معزز بندوں کی بات ہو رہی ہے ، آپ نے عاطف کا نام بھی لکھ دیا ہے

    :serious:

    دو بندے نیوٹرل ہیں اس معاملے میں ان سے راے لی جا سکتی ہے Atif Qarar
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    عامر صاحب ۔۔ اور بارسا صاحب ۔۔ آپ دونوں حضرات سے گزارش ہے اس فورم سے دہ منکر نکیر سلیکٹ کر لیں جو آپ دونوں کے اعمال کا احساب کریں ۔۔۔تاکہ ڈیل کو عزت دی جاسکے ۔۔۔۔۔ میرا نام ہر گز نہ لیجئے گا میں پکا ن لیگی ہوں ۔۔۔بعد میں نہ کہنا دھندلی ہوئی ہے ۔

    میرے پاس ثبوت موجود ہیں

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    دو بندے نیوٹرل ہیں اس معاملے میں ان سے راے لی جا سکتی ہے Atif Qarar

    صدقے جاواں تواڈی نیوٹرلزم تے

    :lol:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    اقرار کا تو شک ہے۔۔۔لیکن عاطف واقعی نیوٹرل ہے :bigsmile: جب سے مریم صاحبہ کو جیل ہوئی ہے ۔عاطف واقعی میں نیوٹرل ہو گیا ہے ۔۔۔ :lol:

    اگر دونوں نیوٹرل ججوں میں پھوٹ پڑگئی تو۔۔۔۔۔

    پھر کیا مادام فیصلہ کریں گی۔۔۔۔۔

    :thinking:   ;-)   :thinking:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 197 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi