Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 381 through 400 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    مجھے نہیں پتہ ہوسٹ کی آئی ڈی کے پیچھے کون سی شخصیت ہے۔

    ۔ہوسٹ کی آڈی کے پیچھے  جو بھی  ہے بہت جلدی میں ہے ۔۔لگتا ہے پانچ کے ختنے کر کے آئے ہیں اور دس کے کرنے جارے ہیں ۔۔۔

    :bigsmile: :

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    ویسے اس ڈاکو کا نام نادر حسین تھا اور اس کے چیلے کا نام واقعی میں شامی تھا۔ پورا ناول یہاں موجود ہے http://ia600701.us.archive.org/15/items/KalaJadoo/Kala_Jadoo_Paksociety_com.pdf

    ایم اے راحت ۔۔۔میرا پسندیدہ رائیٹرز  میں ایک ہے لنک دینے کا شکریہ ۔۔۔اگر یہ کتاب کسی سائٹ سے ڈون لوڈ ہو جائے تو بہت میں پڑھوں ۔۔۔۔۔۔کیونکہ جب سے بیلور کی پولیس والوں کو بہن کی  منڈی والی گالی پڑھی ہے ۔۔دماغ  شائیں شائیں کر رہا ہے ۔۔۔۔

    :facepalm:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #58
    Do we have frankness among us? Stop commenting on me or you will have to face that. Warning.

    جج صاحب ۔۔مجھے ڈرائیں مت ۔۔کہتے ہیں ڈرے ہوئے بندے سے ڈر کر رہنا چائیے۔۔یہ بات مجھے ایک بندے نے ڈرتے ڈرتے بتائی تھی ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #57
    Since this is the first time I saw you abusing someone so I am giving you warning to not to abuse in future. Usage of this kind of language could lead you towards ban.

    ناں سر جی ۔۔۔بین  نہ لگانا ۔۔بیلور بھائی پر  گالی جان بوجھ  کر نہیں دی ۔۔۔معدہ کمزور ہونے کی وجہ سے گالی نکل گئی ہے ۔۔۔ویسے اگر آپ کہیں تو میں اس کی اور پوسٹ بھی کوشش کر کے آپ کو دکھا دوں ۔۔تاکہ آپ کو اٹل فصیلہ کرنے میں اسانی ۔۔ہو ۔۔

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #55
    مجھے بھی۔ بیچارے جج صاحب سے پتہ نہیں عاطف کونسا بدلہ لے رہے ہیں کہ اس فورم کا ماڈ بنا دیا۔ ویسے سارے یہاں کے بدتمیز اور لفنگے لندن/یو کے سے آتے ہیں :serious:

    لندن میں سارے کن ٹٹوں کا گڑ  ہے ۔۔۔کر ونا ادھر  بھیجا ہوا تو ہے دیکھئے کب کوئی اچھی خیر آتی ہے

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #53
    آو جی۔ پاخپلہ یی اوگورا

    مجھے لگتا ہے جج صاحب ۔۔۔اونچا سننے کے ساتھ ساتھ اونچا سمجھتے بھی ہیں ۔۔۔۔

    حد ہوگئی اے۔۔۔وائی

    :facepalm:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #51
    جی اس کا مطلب ہے کہہ پولیس والے سڑک پر آپنی بہن کی منڈی لگا کر بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔ جیسے مال مویشی کی منڈی لگتی ہے ۔۔۔لوگ آتے ہیں اور آپنی مرضی کے جانور خرید کر لے جاتے ہیں ۔۔اور بیلور صاحب کا مطلب ہے کہہ پولیس والوں نے سڑک پر آپنی بہن کی منڈی لگائی ہے :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    میں تو صرف جج صاحب کو ترجمہ کر کے بتایا ہے ۔۔۔باقی کا کام جج صاحب  جانیں ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #47
    مجھے بیلور سے اس قسم کی زبان استعمال کرنے کی امید نہیں تھی۔

    ہاں واقعی پڑھکر  بہت افوس ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔

    :swear:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #47
    باوا جی یہ پولیس والے بھی پوری سڑک روک کر اپنی بہن کی منڈلی لگا کر بیٹھ جاتے ہیں نہ عوام کی تکلیف کی کوی پرواہ اور نہ ہی کسی بیمار یا مسافر کی بیماری کا خیال کرتے ہیں بلکہ عام بندوں سے بدمعاشی کرتے ہیں یہ عورت تو بہت دلیر ہے جو ان کی ماں بہن کررہی ہے۔ اچھی بھلی سڑک کو روکنے کی کوی وجہ بھی ہو
    ——————

    ۔۔۔۔۔ویسے تو خواتین کے حقوق کی بات آتی ہے ۔۔۔تو سرمد کی طرح ٹکریں   مارنا شروع کر دیتے ہو ۔۔لیکن  جب آپنی بات کو مہمیز دینے کی ہو  وہاں  پولیس والے کی بہن کی منڈی لگا دیتے ہو ۔۔۔۔

    یا۔۔۔۔۔رفیق ۔۔اے ۔ کی شرلی چھوڑی   ۔۔است ۔۔

    اگر میں جج ہوتا آپ ناں صرف بین کرتا بلکہ کسی کرونا والے محلے میں بھی چھوڑ کر آتا ۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #43
    What does it mean?

    جی اس کا مطلب ہے  کہہ پولیس والے  سڑک پر آپنی بہن کی منڈی لگا کر بیٹھ  جاتے ہیں ۔۔۔

    جیسے مال  مویشی  کی منڈی لگتی ہے ۔۔۔لوگ آتے ہیں اور آپنی مرضی کے جانور خرید کر لے جاتے ہیں ۔۔اور بیلور صاحب کا مطلب ہے کہہ پولیس والوں نے سڑک پر آپنی بہن کی منڈی لگائی ہے

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    ہم دونوں نے موڈ کی بھینس نہیں چرای جو ہمیں بین کریں گے، اگر اس طرح کی یار ماری کرنے سے باز نہیں آتے تو مجبورا ہم بھی امریکہ کی فلائیٹس نہیں کھولیں گے، بیٹھے رہو ادھر اور ہاں احتیاط کرنا میکسیکو والی سائیڈ پر اب بہت سختی ہوچکی ہے

    امریکہ کی فلایٹ نہیں کھولیں گے ۔۔۔۔

    ذرا فلمی ڈائیلاگ ۔۔مار ۔لوں ۔۔

    مٹا سکے ہم کو یہ زمانے میں دم نہیں

    ہم سے ہے زمانہ  ۔زمانے سے ہم نہیں ۔۔

    آپ کو پتہ ہے جس جگہ ہم کھڑے ہوتے ہیں لائن وہاں سے شروع ہو تی  ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    اگر زیادہ اکڑ دکھائی ۔۔ناں ۔۔۔ٹرمپ سے ایک ٹویٹ کرا کر ۔۔لندن میں دنگے فساد شروع کرا دیں گے ۔۔۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    بلیور برو۔۔۔۔ آپ کا چہرہ تو ماشاءاللہ پہلے ہی اتنا گلو کر رہا ہے کہ اسے مزید پریشان کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ہاں۔۔۔۔ آپ اس گلوئنگ ریسیپی کو اپنی کھوپڑی پر لیپ کرکے دیکھیں شائد وہاں کے در و دیوار پر بھی کوئی چمک کے آثار نظر آ جائیں۔۔ :bigsmile:

    یہ بیلور کی آپنے فوٹو نہیں ہے ۔۔یہ اس کے کزن کی ہے جو کچھ عرصے پہلے ایک حادثے میں وفات پاگیا تھا۔۔۔

    آپ تو خود ماشااللہ  اتنا منحوس ہے آپنی شکل صج  آئینے میں دیکھ لے تو اس کا سارا دن خراب گزرتا ہے ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    Thanks Sir. I have pasted it in my first post. ډیره مننه

    جج صاحب  میری آپکو پوری سپورٹ ہے ۔۔ایک دفعہ فورم پر اچھی طرح ۔۔۔بوکر۔۔۔پھیریں ۔۔۔۔۔۔بس میری آپ سے درخواست ہے  لندن کے علاقے سے  ۔۔۔ بیلور ۔۔۔اور شامی ۔۔۔نام  ۔۔۔کے دہ مشنڈے  فورم پر آتے ہیں ۔۔کسی بہانے ۔ان کی مونڈی ۔مار دیں ۔۔۔۔۔۔۔اس کے بدلے اللہ آپکو  پھاک لائی ۔اور مجھے مولا خوش ۔۔   ۔۔رکھے گا ۔۔۔۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #112
    سارا تھریڈ نہیں پڑھا ۔۔لیکن جتناپڑھا ہے اس پر میری رائے کے مطابق ۔۔۔معاشرہ بھی  اس لوے کی مانند ہے ۔۔جس کو ڈھالنے کے  جتنا اس کو گرم کر کے اوپر سے صرب لگانی ضروری ہے ۔۔اتنا ہی نیچھے کی جگہ کا سخت ہونا ضروری ہے ۔۔۔۔۔یہاں پر ابتدائی تعلیم میں ہی بچوں کو  آپنے ہاتھ آپنے پاس رکھنے ۔۔لائن میں کھڑے ہوکر آپنی باری کا انتظار کرنے سے  جھوٹ نہ بولنے کی تربیت دی جاتی ہے ۔۔۔۔جو کہہ ہمارے ہاں بابا آدم ہی نرالہ ہے ۔۔۔۔۔میں یہاں پر ہائی وے پر گاڑی بہت چلاتا ہوں ۔۔اور میں نے اکثر اوقات دیکھا ہے جن کے پاس سب سے ماڑی گاڑی ہوتی ہے وہ خانہ خراب دے پتر دوسروں کو ایسے پاس کرتے ہیں جیسے وہ ایف سولہ پر سوار ہوں ۔۔۔۔لیکن اگر  ہائی وے کے دوسری جانب بھی پولیس والا کھڑا ہو۔۔۔تو پھر ان کی حالات یکدم دیکھنے کے قابل ہوئی ہے۔ ٹکٹ  ملنے کے ڈر سے ۔۔ٹھاہ بریک مارتے ہیں ۔۔حالانکہ اکثر ہائی وے پر بیچ میں دیوار ہوتی ہے ۔اور ان  کو پتہ بھی ہوتا ہے پولیس والا ان کے پیچھے نہیں آسکتا ۔۔۔۔۔۔۔لیکن پھر بھی خوف غالب آجاتا ہے ۔۔اور غیر ارادی طور پر  پاوں بریک پر چلا جاتا ہے ۔۔۔

    یقین کریں اگر قانوں کے ڈنڈے کا ڈر نہ ہو ۔۔۔۔تو امریکی ہمارے معاشرے  سے دس ہاتھ آگے نکل جائیں ۔۔۔اور ۔۔تو ۔۔اور۔ یہاں سٹور پر آئے دن غدر مچا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔اور جب تک میں پولیس کی دھمکی نہیں دیتا ۔۔تب تک حالات ٹھیک نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔

    لہذا یہ ثابت ہوا۔۔ ۔۔۔حضرت انسان   باتوں کا نہیں لاتوں کا بھوت ہے ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #65

    سلیم رضا بھائی ۔

    پچھلے سال مری کی جماعت کے ساتھ خان پور کی تشکیل ہوئی تھی ۔۔۔ہماری جماعت میں چونکہ دو قطر کے نوجوان بھی تھے ۔۔۔جماعت کے امیر ایک مفتی صاحب تھے ان کی بھی عمر زیادہ نہیں تھی لیکن تبلیغ سے کافی عرصے سےمنسلک تھے۔۔۔

    جاتے ہوئے جماعت کے لیے ایک بڑی وین بک کی گئی اس خیال سے کے سفر ارام سے گزر جائے گا اس لیے رات کو نکلنے کا فیصلہ ہوا۔۔۔امید تھی وقت پر پہنچ جائیں گیں ۔۔۔

    لیکن خان پور سے پہلےدھند اتنی تھی کہ بلکل کچھ نظر نہیں ا رہا تھا ۔۔۔ڈرایور سو کے بجائے دس کلو میٹر کے رفتار سے وین چلا رہا تھا۔۔۔ادھے کھنٹے کا راستہ تین کھنٹے میں طے ہوا۔۔

    اسی وجہ سے واپسی کے لیے وین کے بجائے ٹرین کی بکنگ کا مشورہ ہوا ۔۔۔امیر صاحب تو کہہ رہے تھے کے عام سیٹیں بغیر برت کے بک کرنی چاھیے ۔۔۔لیکن ہماری سہولت کے لیے اخر میں سلیپنگ برت بک ہوئی۔۔۔بوگی بھی سیکنڈ کلاس تھی۔۔

    سفر تو ارام سے طے ہوا بس جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا ممکن نہیں تھااور امیر صاھب کا بھی فیصلہ تھا کہ سب ساتھی ایک ایک کر کر نماز پڑھیں تاکہ دوسروں کو گزرنے میں دقت نہ ہو۔۔

    راستے میں نہ چائے بنائی گئی اور نہ ہی کھانا پکایا گیا ۔۔۔خان پور میں ایک بزرگ تھے جو ہمیں اسٹشن تک چھوڑنے ائے تھے ۔۔۔ناشتہ بھی ان کی طرف سے تھا اور راستے کا کھانا بھی۔۔۔

    الحمدللہ وہ زمانہ گزر گیا جب تبلیغیوں کو ڈنڈے پڑتے تھے۔۔۔ اب تو بہت اکرام ہوتا ہے ۔۔۔کھانے کو انڈے بھی ملتے ہیں اور مرغی بھی۔۔۔

    مومن بھائی ۔۔۔

    آنئدہ سے اگر آپ  جماعت کے ساتھ پاکستان جائیں ۔۔تو ریل گاڑی میں سفر کرتے ہوئے تیل کے چولہے پر چائے ضرور بنائیں ۔۔۔ایک تو اس سے بھائی چارہ اور دوسرا نیکیاں بے حساب ملتی ہیں اور سفر میں کھوٹا نہیں ہوتا ۔۔۔۔اور دوسرا  کسی آکسجن کے سلنڈر والی وین میں سفر ضرور کریں ۔دھند ہو بارش ہو  ان ڈرائیور کو خراب موسم میں سب کچھ ٹھیک نظر آتا ہے اور آگے کا سفر اسان ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #62
    آپ عاطف کے فورم پر بیٹھ کر جو دل میں آے واہی تباہی لکھے جارہے ہیں اور وہ شریف بندہ سنتا جارہا ہے اسی سے ہر عقل مند سمجھ جاتا ہے کہ اصل حقیقت کیا ہوگی ، جتنا آپ واویلا کررہے ہو اس سے تو یہی لگتا ہے کہ آپ کے فورم کو بہت کٹ لگای گئی ہے؟ میں تو کہتا ہوں کہ اپنے فورم کو دانشگردی میں مرج کردو اور جو بنتا سرتا ہے ہم سے لے کر بے فکری سے یہاں آتے جاتے رہو :)

    بیلور بھائی ۔۔

    جس طرح نیو کمر نے آئے دن دھمالیں ۔۔مار مار  جس طرح نواز شریف کا حال کیا ہے ۔۔۔بلکل اسی طرح آپ  کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے جاتے ۔۔۔جیسے ہی کوئی عاطف صاحب کے بارے لکھتا ہے۔۔آپ فورا  ان کو بانس پر چڑھا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔اور صفائی دینے نکل پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔عاطف بھائی شریف آدمی ہیں ۔۔۔۔۔عاطف بھائی دھیالو ہیں ۔۔۔وغیرہ ۔۔۔وغیرہ ۔۔۔۔۔جس طرح کی آپ نے خوشامدنگی طعبت پائی ہے ۔۔وللہ آپ کی جگہ تو نواز شریف  کے برابر بیٹھنے کی بنتی ہے ۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #61

    ایک بات آپ لکھنا بھول گئے کہ موصوف فورم کھول کر چالیس چالیس دن تک چلہ لگانے چلے جاتے تھے۔ پیچے بیشک فورم پر بھی نجانے کیا گل کھل رہے ہوں۔

    تبلیغ کے نقصانات میں یہ بھی ایک بڑا نقصان ہے۔

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    ہاں یار ۔۔اس طرف تو کسی کا دھیان ہی نہیں گیا ۔۔۔

    :lol:

    ویسے میں حیران ہوں کہہ مولوی تو ریل گاڑی میں چولہے سے چائے بھی بناتے ہیں ۔۔۔اور بہت دففہ ریل گاڑی  آڑیل ٹٹو کی طرح پیڑی سے بھی اتری ہے ۔۔۔یہ پتہ نہیں ریل گاڑی کی کس بوگی میں سفر کرتے ہیں ۔۔۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #105
    لو کر لو گل لڈن میاں بھی قید ہو گئے ہیں اب نیپال کے مردوں کو زندہ کون کرے گا؟ :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی ۔۔

    یہ جج کوئی اور نہیں بلکہ  آپنے سابقہ جج ثاقب نثار ہیں ۔۔۔اس فورم پر ڈیم فنڈ پر تنقید ہوئی تھی لہذا انہوں نے فورم جوائن کرکے مخالفین  کی بولتی بند کرنے کی ڈھان لی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے ان سے انصاف کی پوری توقع ہے کہہ میرے  پرانے دشمن ۔۔۔ ۔۔۔بیلور ۔۔اور  شامی کو بین کر کے انصاف کا بول بالا اور جلنے والے کا منھ کالا کریں گے ۔۔

    :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    ساراں گلاں دی ۔۔اک۔۔۔ہو۔گل ۔نواب ٹئوب ویل ۔نواب ٹیوب ویل ۔۔۔۔۔

    بناکر فقیروں کا ہم بھس غالب۔۔۔

    تماشا اے اہل   ۔۔قلم ۔۔دیکھتے ہیں ۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    ۔ سلیم رضا ۔۔۔۔۔ عید کے بعد ۔۔۔ کی کیا رپورٹ ہے ۔۔۔۔۔ مجھے جون میں پا کستان جا نا ہے ۔۔۔۔ کوئی بھی ڈیٹ چلے گی ۔۔۔ میری تیاری پکی ہے ۔۔ صرف رمضان اور عید کا انتظار کررھا ہوں ۔۔۔ پلیز یہ بتاؤ کہ ۔۔۔ جون میں کون سی فلا ئیٹ ٹو وے ملے گی ۔۔۔۔ یا نہیں ملے گی ۔۔۔۔۔ اور پا کستان میں قید ہونے کے کتنے چانسزز ہیں ۔۔۔ اگر قید ہونا ہے تو میں نہیں جاتا ۔۔۔۔ مزید انتظار کرلوں گا۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔

    میری دوست سے بات ہوئی ہے ۔۔باوا جی کے مسلے پر ۔۔۔اور وہ بتا رہا تھا جب تک نارمل آپریشن  بحال نہیں ہوجاتا تب تک ۔۔۔کوئی فلائٹ بھی نارمل۔نہیں ہوگی مطلب اسپیشل  ہوگی ۔جس کی ٹکٹ ڈبل ہوگی ۔۔۔۔۔میرا آپنا بھائی بھی  پاکستان میں اٹکا ہوا ہے جیسے ہی نارمل آپریشن شروع گا ۔۔ون ۔فار ۔۔فور ۔۔آل ۔۔۔تب ہی لوگ آجاسکیں گے ۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی ویب سائٹ  آپکی ٹکٹ بک کر لیتی ہے تب بھی وہ کنفرم نہیں کریںگے الٹا آپکے پیسےدبا کے بیٹھ جائیں ۔۔۔۔۔

    جیسے ہی حالات بہتر ہونگے میں ۔۔اپ ڈیٹ کر دوں گا ۔۔۔فلحال آپ کہیں کی تیاری نہ کریں ۔۔۔ورنہ  بابند سلاسل ہونے کا خدشہ ہے ۔۔

Viewing 20 posts - 381 through 400 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi