Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • Judge
    Moderator
    Offline
    Thread Starter
      #1

      السلام علیکم

      دوستوں میری مادری زبان پشتو ہے۔ اور مجھے اپنے کام کی لئے جتنی انگلش کی ضرورت  تھی، وہ مجھے آتی ہے۔ یہاں بےشک بہت اچھی اردو، اور انگلش لکھنے والے لوگ موجود ہیں مگر میرا کام یہاں انگلش یا اردو لکھنا نہیں۔ میں یہاں خود بھی آپ لوگوں سے سیکھنےآتا ہوں اس لئے میری اردو اور انگلش کا مذاق نا اڑائیں تو بہتر ہوگا۔ میرا کام اور تجربہ سارا ایڈمنسٹریشن  ہے اس لیے مجھ کو جب عاطف نے فورم پر ماڈریشن کا کہا تو میں نے اچھی طرح کئی مہینوں تک اس فورم کو دیکھااور پھر ادھر کام شروع کیا۔

      میں ادھر آکر بہت حیران ہو ا کہ ادھر سارے ممبرز عاطف کے دوست ہیں، مگر کوئ بھی عاطف کا وجہ سے اپنی زبان کو سنبھال کربات نہیں کرتا بلکہ ہر ایک زیادہ سے زیادہ گندی بات کرکے فخر محسوس کرتا ہے۔

      دوسری  بات یہ ہے کہ میں اپنے ساتھ مذاق بلکل برداشت نہیں کرتا۔ آپ لوگ براہ مہرابانی اپنا مذاق اپنےتک رکھو ۔

      مجھے خوشی ہوگی، اگر آپ لوگ ادھر اچھی بحث کرو، اچھا صاف ستھرا مذاق کرو مگر لڑائیاں نہیں ہوں۔ میں نے آج بہت ممبرز کو بین کیا اور شام  تک انشاللہ سب کا بین ختم کردوں گا۔ لیکن آپ سب سے درخواست ہے کہ آئندہ آپ لوگ میرے مطلق مذاق نا کرو، اور آپس میں لڑائی بھی نا کرو اور ٹاپک پر بات کرو تو میں مشکور ہوں گا۔

      Important note:- This word “PHUDDOO” is a very vulgar and offensive word indeed, so nobody will use this term from now on.

      • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #2
      پشتون ہو یا نا ہو لیکن جان بوجھ کر املا کی ٹانگیں توڑ دی ہیں۔ پرانی تمہاری اردو پوسٹس میں تو بلکل ٹھیک ٹھاک لکھ رہے تھے۔ 

      :thinking:

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Judge
      Moderator
      Offline
      Thread Starter
        #3
        پشتون ہو یا نا ہو لیکن جان بوجھ کر املا کی ٹانگیں توڑ دی ہیں۔ پرانی تمہاری اردو پوسٹس میں تو بلکل ٹھیک ٹھاک لکھ رہے تھے۔ :thinking:

        Show me my old Urdu posts.

        Judge
        Moderator
        Offline
        Thread Starter
          #4
          I have added in my first post so members who read it before, are requested to revisit the post.
          کک باکسر
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #5
          Show me my old Urdu posts.

          https://danishgardi.pk/forums/reply/221671/

          Here you go.

          Judge
          Moderator
          Offline
          Thread Starter
            #6

            This is the copy paste of first post of the same thread. Haven’t you seen my special thanks for Atif, who translated it for me?

            https://danishgardi.pk/forums/topic/hello-judge-here/

            any other allegation?

            کک باکسر
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #7
            This is the copy paste of first post of the same thread. Haven’t you seen my special thanks for Atif, who translated it for me? https://danishgardi.pk/forums/topic/hello-judge-here/ any other allegation?

            Yes, I firmly believe you’re extremely unfit for this position of being a “moderator.“ You don’t seem to have the basic comprehension of the Urdu language. I am sure you’re fluent in Pashto, but majority of folks here can fluently read, write, and speak Urdu.  If you’d need Atif’s assistance every time to translate basic sentences then I don’t know, you have a tough road ahead. So tread lightly.

            It is also evident by your banning of members randomly. Since you don’t have the basis understanding of Urdu satire, you believe the quick answer is to ban rather than having the members conduct a proper debate. 

            Ghost Protocol
            Participant
            Offline
            • Expert
            #8

            میں ادھر بوہت حیران ہو ں ں کے ادھر سارے ممبر عاطف کے دوست ہے مگر کوئ بھی عاطف کا وجہ سے اپنا زبان کو سمبال کربات نئ کرتا بل کہ ہر ایک زیادہ سے زیادہ گندا بات کرکے فخر کرتا ہے۔

            جج صاحب،
            اپنی ممبری کی امان چاہوں تو ایک مذاق کر لوں

            :.( :.( :.(
            گندی بات تو کی ہی دوستوں سے جاتی ہے.

            :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

            Judge
            Moderator
            Offline
            Thread Starter
              #9
              Yes, I firmly believe you’re extremely unfit for this position of being a “moderator.“ You don’t seem to have the basic comprehension of the Urdu language. I am sure you’re fluent in Pashto, but majority of folks here can fluently read, write, and speak Urdu. If you’d need Atif’s assistance every time to translate basic sentences then I don’t know, you have a tough road ahead. So tread lightly. It is also evident by your banning of members randomly. Since you don’t have the basis understanding of Urdu satire, you believe the quick answer is to ban rather than having the members conduct a proper debate.

              This allegation is valid unfortunately but I think I will overcome this issue.

              About your second query, do you think people were really debating when I banned them?

              Judge
              Moderator
              Offline
              Thread Starter
                #10
                جج صاحب، اپنی ممبری کی امان چاہوں تو ایک مذاق کر لوں :.( :.( :.( گندی بات تو کی ہی دوستوں سے جاتی ہے. :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

                Dear GP: Are you and Salman friends? similarly Bawa and casanova are friends? I was talking about opponents in my first post and I didn’t ban anyone on friendly talk.

                کک باکسر
                Participant
                Offline
                • Advanced
                #11

                السلام علیکم

                دوستو میری مادری زبان پشتو ہیں اور مجھے اپنے کام کی لیے جتنی انگلش کی ظرورت تھی وہ مجھے آتی ہی یہاں بےشک بہت اچھی اردو اور انگلش لیکنے والے لوگ موجود ہے مگر میرا کام یہاں انگلش اردو لیکنا نیہں۔

                میں یہاں خد بھی آپ لوگو سے سیکنے آتا ہو اس لیے میری اردو اور انگلش کا مزاق نہ اڑائے تو بہتر ہے۔ میرا کام اور تجربہ سارا ایڈمنسٹریشن  ہے اس لیے مجھ کر جب عاطف نے فورم پر ماڈریشن کیا تو میں نے اچھی ترح کئی مہینو تک اس فورم کو دیکھا پھر ادھر کام شرو کیا۔

                میں ادھر بوہت حیران ہو ں ں کے ادھر سارے ممبر عاطف کے دوست ہے مگر کوئ بھی عاطف کا وجہ سے اپنا زبان کو سمبال کربات نئ کرتا بل کہ ہر ایک زیادہ سے زیادہ گندا بات کرکے فخر کرتا ہے۔

                دوسرا بات یے ہے کہ میں اپنے ساتھ مزاق برداشت نئ کرتا آپ لوگ براہے میربانی اپنا مزاق اپنا تک رکھو ۔

                مجہے خوشی ہوگا اگر آپ لوگ ادھر اچھا بہحث کرو اچھا مزاق کرو مگر لڑائ نئ ہو۔ میں نے اج بوہت ممبرس کو بین کیا اور شام کو انشاللہ سب کا بین ختم کروگا لیکن آپ سب سے درخاست ہے کہ آیندا آپ لوگ میرے موتلق مزاق نی کرو اور آپس می لڑای بھی نئی کرو اور ٹاپک پر بات کرے تو میں مشکور رہگا۔

                السلام علیکم

                دوستوں میری مادری زبان پشتو ہے۔ اور مجھے اپنے کام کی لئے جتنی انگلش کی ضرورت  تھی، وہ مجھے آتی ہے۔ یہاں بےشک بہت اچھی اردو، اور انگلش لکھنے والے لوگ موجود ہیں مگر میرا کام یہاں انگلش یا اردو لکھنا نہیں۔ میں یہاں خود بھی آپ لوگوں سے سیکھنےآتا ہوں اس لئے میری اردو اور انگلش کا مذاق نا اڑائیں تو بہتر ہوگا۔ میرا کام اور تجربہ سارا ایڈمنسٹریشن  ہے اس لیے مجھ کو جب عاطف نے فورم پر ماڈریشن کا کہا تو میں نے اچھی طرح کئی مہینوں تک اس فورم کو دیکھااور پھر ادھر کام شروع کیا۔

                میں ادھر آکر بہت حیران ہو ا کہ ادھر سارے ممبرز تو کہنے کو تو عاطف کے دوست ہیں، مگر کوئی بھی عاطف کا وجہ سے اپنی زبان کو سنبھال کربات نہیں کرتا بلکہ ہر ایک زیادہ سے زیادہ گندی بات کرکے فخر محسوس کرتا ہے۔

                دوسری  بات یہ ہے کہ میں اپنے ساتھ مذاق بلکل برداشت نہیں کرتا۔ آپ لوگ براہ مہربانی اپنا مذاق اپنےتک رکھو ۔

                مجھے خوشی ہوگی، اگر آپ لوگ ادھر اچھی بحث کرو، اچھا صاف ستھرا مذاق کرو مگر لڑائیاں نہیں ہوں۔ میں نے آج بہت ممبرز کو بین کیا اور شام  تک انشاللہ سب کا بین ختم کردوں گا۔ لیکن آپ سب سے درخواست ہے کہ آئندہ آپ لوگ میرے مطلق مذاق نا کرو، اور آپس میں لڑائی بھی نا کرو اور ٹاپک پر بات کرو تو میں مشکور ہوں گا۔ 

                • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
                Judge
                Moderator
                Offline
                Thread Starter
                  #12

                  السلام علیکم دوستو میری مادری زبان پشتو ہیں اور مجھے اپنے کام کی لیے جتنی انگلش کی ظرورت تھی وہ مجھے آتی ہی یہاں بےشک بہت اچھی اردو اور انگلش لیکنے والے لوگ موجود ہے مگر میرا کام یہاں انگلش اردو لیکنا نیہں۔ میں یہاں خد بھی آپ لوگو سے سیکنے آتا ہو اس لیے میری اردو اور انگلش کا مزاق نہ اڑائے تو بہتر ہے۔ میرا کام اور تجربہ سارا ایڈمنسٹریشن ہے اس لیے مجھ کر جب عاطف نے فورم پر ماڈریشن کیا تو میں نے اچھی ترح کئی مہینو تک اس فورم کو دیکھا پھر ادھر کام شرو کیا۔ میں ادھر بوہت حیران ہو ں ں کے ادھر سارے ممبر عاطف کے دوست ہے مگر کوئ بھی عاطف کا وجہ سے اپنا زبان کو سمبال کربات نئ کرتا بل کہ ہر ایک زیادہ سے زیادہ گندا بات کرکے فخر کرتا ہے۔ دوسرا بات یے ہے کہ میں اپنے ساتھ مزاق برداشت نئ کرتا آپ لوگ براہے میربانی اپنا مزاق اپنا تک رکھو ۔ مجہے خوشی ہوگا اگر آپ لوگ ادھر اچھا بہحث کرو اچھا مزاق کرو مگر لڑائ نئ ہو۔ میں نے اج بوہت ممبرس کو بین کیا اور شام کو انشاللہ سب کا بین ختم کروگا لیکن آپ سب سے درخاست ہے کہ آیندا آپ لوگ میرے موتلق مزاق نی کرو اور آپس می لڑای بھی نئی کرو اور ٹاپک پر بات کرے تو میں مشکور رہگا۔ السلام علیکم دوستوں میری مادری زبان پشتو ہے۔ اور مجھے اپنے کام کی لئے جتنی انگلش کی ضرورت تھی، وہ مجھے آتی ہے۔ یہاں بےشک بہت اچھی اردو، اور انگلش لکھنے والے لوگ موجود ہیں مگر میرا کام یہاں انگلش یا اردو لکھنا نہیں۔ میں یہاں خود بھی آپ لوگوں سے سیکھنےآتا ہوں اس لئے میری اردو اور انگلش کا مذاق نا اڑائیں تو بہتر ہوگا۔ میرا کام اور تجربہ سارا ایڈمنسٹریشن ہے اس لیے مجھ کو جب عاطف نے فورم پر ماڈریشن کا کہا تو میں نے اچھی طرح کئی مہینوں تک اس فورم کو دیکھااور پھر ادھر کام شروع کیا۔ میں ادھر آکر بہت حیران ہو ا کہ ادھر سارے ممبرز تو کہنے کو تو عاطف کے دوست ہیں، مگر کوئی بھی عاطف کا وجہ سے اپنی زبان کو سنبھال کربات نہیں کرتا بلکہ ہر ایک زیادہ سے زیادہ گندی بات کرکے فخر محسوس کرتا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ میں اپنے ساتھ مذاق بلکل برداشت نہیں کرتا۔ آپ لوگ براہ مہرابانی اپنا مذاق اپنےتک رکھو ۔ مجھے خوشی ہوگی، اگر آپ لوگ ادھر اچھی بحث کرو، اچھا صاف ستھرا مذاق کرو مگر لڑائیاں نہیں ہوں۔ میں نے آج بہت ممبرز کو بین کیا اور شام تک انشاللہ سب کا بین ختم کردوں گا۔ لیکن آپ سب سے درخواست ہے کہ آئندہ آپ لوگ میرے مطلق مذاق نا کرو، اور آپس میں لڑائی بھی نا کرو اور ٹاپک پر بات کرو تو میں مشکور ہوں گا۔

                  Thanks Sir. I have pasted it in my first post.

                  ډیره مننه

                  Ghost Protocol
                  Participant
                  Offline
                  • Expert
                  #13

                  میرا کام اور تجربہ سارا ایڈمنسٹریشن سے متعلق /وابستہ ہے اس لیے مجھ کو جب عاطف نے فورم پر ماڈریشن کا کہا تو میں نے اچھی طرح کئی مہینوں تک اس فورم کو دیکھااور پھر ادھر کام شروع کیا۔ میں ادھر آکر بہت حیران ہو ا کہ ادھر سارے ممبرز عاطف کے دوست ہیں، مگر کوئ بھی عاطف کا کی وجہ سے اپنی زبان کو سنبھال کربات نہیں کرتا بلکہ ہر ایک زیادہ سے زیادہ گندی بات کرکے فخر محسوس کرتا ہے۔ دوسری بات ئہ  یہ ہے کہ میں اپنے ساتھ مذاق بلکل برداشت نہیں کرتا ہوں۔ آپ لوگ براہ مہرابانی اپنا مذاق اپنےتک رکھو ۔ مجھے خوشی ہوگی، اگر آپ لوگ ادھر اچھی بحث کرو، اچھا صاف ستھرا مذاق کرو مگر لڑائیاں نہیں ہوں۔ میں نے آج بہت ممبرز کو بین کیا اور شام تک انشاللہ سب کا بین ختم کردوں گا۔ لیکن آپ سب سے درخواست ہے کہ آئندہ آپ لوگ میرے مطلق متعلق مذاق نا نہ کرو، اور آپس میں لڑائی بھی نا نہ کرو اور ٹاپک پر بات کرو تو میں میں مشکور ہوں گا۔

                  برو ،
                  کوشش اچھی تھی مگر اصلاح کی حاجت ہم سب کو ہے

                  کک باکسر
                  Participant
                  Offline
                  • Advanced
                  #14
                  برو ، کوشش اچھی تھی مگر اصلاح کی حاجت ہم سب کو ہے

                  سر جی آپ اہل زبان ہو۔ آپ سے کیا مقابلہ۔ مجھ سے جاب پر جلدی جلدی جتنا ہو سکتا تھا۔ کوشش کرلی۔ 

                  Ghost Protocol
                  Participant
                  Offline
                  • Expert
                  #15
                  سر جی آپ اہل زبان ہو۔ آپ سے کیا مقابلہ۔ مجھ سے جاب پر جلدی جلدی جتنا ہو سکتا تھا۔ کوشش کرلی۔

                  ایسی بات نہیں ہے برو،
                  میں تو خود بہت زیادہ غلطیاں کرتا ہوں

                  ;-) ;-) ;-)

                  SaleemRaza
                  Participant
                  Offline
                  • Expert
                  #16
                  Thanks Sir. I have pasted it in my first post. ډیره مننه

                  جج صاحب  میری آپکو پوری سپورٹ ہے ۔۔ایک دفعہ فورم پر اچھی طرح ۔۔۔بوکر۔۔۔پھیریں ۔۔۔۔۔۔بس میری آپ سے درخواست ہے  لندن کے علاقے سے  ۔۔۔ بیلور ۔۔۔اور شامی ۔۔۔نام  ۔۔۔کے دہ مشنڈے  فورم پر آتے ہیں ۔۔کسی بہانے ۔ان کی مونڈی ۔مار دیں ۔۔۔۔۔۔۔اس کے بدلے اللہ آپکو  پھاک لائی ۔اور مجھے مولا خوش ۔۔   ۔۔رکھے گا ۔۔۔۔۔

                  :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

                  Believer12
                  Participant
                  Offline
                  • Expert
                  #17
                  جج صاحب میری آپکو پوری سپورٹ ہے ۔۔ایک دفعہ فورم پر اچھی طرح ۔۔۔بوکر۔۔۔پھیریں ۔۔۔۔۔۔بس میری آپ سے درخواست ہے لندن کے علاقے سے ۔۔۔ بیلور ۔۔۔اور شامی ۔۔۔نام ۔۔۔کے دہ مشنڈے فورم پر آتے ہیں ۔۔کسی بہانے ۔ان کی مونڈی ۔مار دیں ۔۔۔۔۔۔۔اس کے بدلے اللہ آپکو پھاک لائی ۔اور مجھے مولا خوش ۔۔ ۔۔رکھے گا ۔۔۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

                  ہم دونوں نے موڈ کی بھینس نہیں چرای جو ہمیں بین کریں گے، اگر اس طرح کی یار ماری کرنے سے باز نہیں آتے تو مجبورا ہم بھی امریکہ کی فلائیٹس نہیں کھولیں گے، بیٹھے رہو ادھر  اور ہاں احتیاط کرنا میکسیکو والی سائیڈ پر اب بہت سختی ہوچکی ہے

                  SaleemRaza
                  Participant
                  Offline
                  • Expert
                  #18
                  ہم دونوں نے موڈ کی بھینس نہیں چرای جو ہمیں بین کریں گے، اگر اس طرح کی یار ماری کرنے سے باز نہیں آتے تو مجبورا ہم بھی امریکہ کی فلائیٹس نہیں کھولیں گے، بیٹھے رہو ادھر اور ہاں احتیاط کرنا میکسیکو والی سائیڈ پر اب بہت سختی ہوچکی ہے

                  امریکہ کی فلایٹ نہیں کھولیں گے ۔۔۔۔

                  ذرا فلمی ڈائیلاگ ۔۔مار ۔لوں ۔۔

                  مٹا سکے ہم کو یہ زمانے میں دم نہیں

                  ہم سے ہے زمانہ  ۔زمانے سے ہم نہیں ۔۔

                  آپ کو پتہ ہے جس جگہ ہم کھڑے ہوتے ہیں لائن وہاں سے شروع ہو تی  ہے ۔۔۔۔۔۔۔

                  اگر زیادہ اکڑ دکھائی ۔۔ناں ۔۔۔ٹرمپ سے ایک ٹویٹ کرا کر ۔۔لندن میں دنگے فساد شروع کرا دیں گے ۔۔۔۔

                  :bhangra: :bhangra: :bhangra:

                Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

                You must be logged in to reply to this topic.

                ×
                arrow_upward DanishGardi