Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,781 through 1,800 (of 1,876 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #17
    عاطف بھائی یہ خادم بھی حاضر ہے پیسے ٹرانسفر کرنے کا جو بھی طریقہ کار طے ہو مجھےاس میں شامل سمجھیں- اور اگر کوئی ٹیکنیکل مدد کی ضرورت ہو تو بھی بندا حاضر ہے – میں جہاں کام کر رہا ہوں وہ لوگ مائیکروسافٹ آزور پلیٹ فارم استعمال کر رہے ہیں جو کافی حد تک مناسب ریٹس دیتے ہیں – ویسے ڈویلپر بھائی سے گزارش ہے کہ وہ ایمیزون سپاٹ انسٹنسیز کی طرف بھی دیکھیں جو عام انسٹنسیز کی قیمت سے دس گنا کم قیمت پر مل جاتے ہیں –
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #37
    اور عمران خان نواز شریف کا خصم ہے

     یہ بھی درست ہے – انکی لڑائی سے تو یہی لگتا ہے کہ ان میں سے کوئی نا کوئی کسی کا خصم ضرور ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #19
    اس بحث کا سادہ سا جواب وہی ہے جو عاطف بھائی نے اوپر بیان کر دیا – یہی اصول پوری دنیا میں لاگو ہےمثال کے طور پر دنیا کا ہر ایک آئین ایک بنیادی ڈھانچے پر قائم ہے اور کوئی نیا پرانا قانون اس ڈھانچے سے انحراف نہیں کر سکتا پر اس ڈھانچے کے اندر رهتے ہووے مختلف تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں – اسکی سادہ سی پر مثال یہ ہے کہ اگر آج امریکہ کا سینیٹ یہ قانون پاس کر دے کہ سیاہ فام لوگوں کو نوکری نہیں دی جائے گی تو یہ وہاں کے آئین بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے جو تمام شہریوں کو برابر کے حقوق دیتا ہے -اور وہاں کی عدالتیں ایسے قانون کو رد کر دیں گی -ایسے ہی پاکستان میں ایسا کوئی قانون نہیں بن سکتا جو اسلام کے خلاف ہے چاہے پارلیمنٹ سو دفع وہ قانون پاس کر دے -اسی طرح اسلام کے بنیادی اصولوں کی اساس قرآن اور سنت ہے – ایسی کوئی بھی تبدیلی اسلام میں ممکن نہیں جو اس بنیادی اساس کے خلاف ہو –
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
     
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #29
    سگ کتے کو کہتے ہیں سگا اسی سے نکلا ہے معنی ہیں وفادار لیکن ہر کوئی اپنے آپ کو سگا ثابت کرنا چاہتا ہے

     تو جو لوگ جو کہتے تھے کہ شیخ رشید صرف ایسٹیبلشمنٹ کا ہی سگا ہے – تو وہ سہی ہی کہتے تھے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #28
    شہتیر : انسانی چہرے پر آنکھ کے گڑھے کا اوپر والا حصہ جہاں بھویں ہوتی ہیں میں آج تک اس محاورے(اپنی آنکھ کا شہتیر نہ دیکھ سکنا) کا حقیقی مطلب نہ سمجھ سکا،تھریڈ سٹارٹر کی مہربانی کہ فیروز اللغات میں اس لفظ پر نظر پڑ گئی ، تو تنکا ضرور پلکوں کے بالوں کو کہتے ہوں گے

    میں ہمیشہ یہ سمجھتا رہا کہ اس محاورے میں شہتیر سے مراد چھت والا شہتیر ہے

     اگر کوی شہتیر کے سائز کا پنگا تنکوں میں گھسیڑ دے تو

    وہ پھر پنگا تو نا ہوا نا وہ تو کچھ اور ہی ہو گا

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #27
    خصم : لفظی معانی: دشمن، دل میں غصہ رکھنے والا؛ خصمان: خشونت، سختی، رنجش، چپقلش وغیرہ

    کیونکر کہیں کہ شہر وفا میں جنوں نہیں اس خصم جاں کے سارے دوانے ہیں یہاں کے لوگ میر تقی میر کی اسی غزل کا ایک اور شعر بڑا مشہور ہوا

    بت چیز کیا کہ جس کو خدا مانتے ہیں سب خوش اعتقاد کتنے ہیں ہندوستاں کے لوگ

    یعنی نواز شریف عمران خان کا خصم ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26
    یہ ماما ہید دیا کا کیا مطلب ہے

    یہ اصل میں ہے ماما ہیر دا یعنی کیدو جو خامخواہ ہی لوگوں کا اخلاق سنوارنے پر تلا ہوا تھا

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25
    میری طرف سے پیش خدمت ہے “پخ” جیسے ہم کہتے ہیں یہ کیا پخ لگا دی ہے یعنی کوئی فالتو سی شرط وغیرہ ۔ جب نئے گدھے کو مالک کے اشاروں پر ٹرینڈ کرنا ہو تو اسے گدھا گاڑی میں پرانے گدھے کے ساتھ باندھا جاتا ہے تاکہ پرانے گدھے کودیکھ دیکھ مالک کے اشاروں کو سمجھنا سیکھ سکے۔ اس نئے گدھے کو پخ کہتے ہیں۔

    فی ال لغت- نعیم الحق عمران خان کی پخ ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #212
    نازیہ حسن ٹالی دے تھلے بہہ کے کرئیے پیار دیاں گلٌّاں

    باوا جی کی یاد کرا دیتا جے 

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    نواں کٹا کھولنا –مطلب :کوئی نئی مصیبت سر پر پڑ جاناماخذ : گوالے وغیرہ بھینس کا دودھ نکالنے سے پہلے بھینس کے بچے یعنی کٹے کو کھول دیتے جو دودھ پینا شروع کردیتا ہے جس سے بھینس کا دودھ اتر آتا ہے اور دودھ نکالنے میں آسانی ہو جاتی ہے – لیکن اس کٹے کے ہوتے ہووے دودھ نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے – اور کٹے کو بڑی مشکل سے کھینچ کھانچ کر کلے سے باندھنا پڑتا ہے – اور اگر دودھ نکالتے ہووے کٹا کھل جائے تو دودھ چونا(نکالنا) بھول جاؤ – کیونکہ کٹا آپ کو یہ کام کرنے ہی نہیں دے گا
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    ہم بہن بھائی بولتے ہیں ..ہماری اپنی ڈکشنری ہے :bigsmile:

    گھریلو ڈکشنری سے پرہیز کیا جائے – نہیں تو ایسے ایسے لفظ سامنے آئیں گے کہ خدا کی پناہ

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    لچ تلنا کی وضاحت بھی کر دیتے ۔۔تو اچھا تھا

    رضا بھائی اب آپ کو بھی بتانا پڑے گا کہ لچ کی تعریف کیا ہوتی ہے – ایہ تے تسی نواں پنگا پا دتا اے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    گھٹ مٹ مٹالا کا کیا مطلب ہے

    یہ تو آپ بتائیں نا – ویسے یہ روز مرہ والا لفظ نہیں لگ رہا-

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    گھٹ مٹ مٹالا کا کیا مطلب ہے

    ہونا ایہ وی کوئی پٹھا(الٹا) پنگا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #186
    ایہ سنو پنجابی شاعری -کچھ اشعار میں مشکل زبان استعمال کی گئی ہے پر سمجھ آ جاتی ہے https://www.youtube.com/watch?v=yBsfcrYwwmc
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #226
    یہ تھریڈ کافی لمبا ہو گیا لیکن باوا جی نے انکشاف نہیں کیا ، لگتا ہے باوا جی کیس سپریم کورٹ یا پارلیمنٹ لے کر جا رہے ہے جیسا کہ ان نے عرض کیا کہ مناسب فورم اور مناسب وقت پر معلومات افشاں کرو گا رہی بات پرسنل انفارمیشن کی تو سائیبر سیکورٹی یا ہیکنگ کوئی جادو یا علم نجوم نہیں ، اس کے بھی کچھ رہنما اصول ہے جس میں دو چیزیں سرور اور یوزر لازم ہے …جب تک سرور اکسیس حاصل نہ ہو اوریوزر اس سرور سے کنیکٹ نہ ہو تو کوئی ڈیٹا لیک ہو ہی نہیں سکتا یا آپ کے کمپیوٹر سے کسی ڈیٹا لنک سے کوئی ہیکر کنیکٹ نہ ہو جائے ، محض کسی کے آئی ڈی پر آپ کسی کا آئی پی اڈریس اور لوکیشن نہیں بتا سکتے …اگر کوئی ایسا کر سکتا ہے تو ویلکم ، میرا اس تھریڈ پر شیر کر دیں ڈیٹا لنک کوئی فائل بھی ہو سکتا ہے ، کوئی یو آر ایل بھی ، کوئی ای میل اٹیچ منٹ بھی وغیر وغیرہ

    یہی تو میں انکو بتا رہا ہوں جبتک اڈمن کی اشیرباد شامل نا ہو یہ جادوگری ہو ہی نہیں سکتی –

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #225
    عامر کو آدھی رات میں سوتے اٹھایا تو وہ سارا کچا چھٹا لازمی پیش کر دیں گے اس لئے سوتے شیر کا نہ ہی جگائیں

    محترمہ ہماری تو روٹی روزی ہی اسی کاروبار سے وابستہ ہے – اسی لیے ہم کسی ستے جاگے شیر سے نا ڈرتے ہیں نا ہی ڈرنا چاہیے – میں تو وہ تکنیک دیکھنا چاہتا ہو جو ہم جیسوں کو اس انڈسٹری میں پچھلے اٹھارہ سال سے کام کرتے ہووے پتا نہیں چل سکی – اور عامر صاحب نے ادھ کھلی آنکھ سے اسے دوسرے لوگوں کو بھی سکھا دیا ہے –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #224
    جتنا میں عینی کو جانتی ہوں میرا خیال ہے کہ عینی اپنی طرف سے فورم کو گالیوں سے پاک کرنے کی کوشش ہی کر رہی ہیں ..میں اگر یہ فرض بھی کر لوں کہ ماہر ان ہی کی دوسری آئی ڈی ہے تو پھر بھی میں اس میں قباحت نہیں سمجھتی ..یہ بڑی بات تھی کہ وہ موڈ ہوتے ہوئے بھی اپنی اصلی آئی ڈی سے ہمیشہ کی طرح کمنٹ کرتی نظر آتی ہیں ..کتنے موڈ ایسا کرتے ہیں ؟..اگر ماہر کی آئی ڈی بقول جیو جی کے اس لئے بنائی تاکہ ‘ دوستوں ‘ کے طنز سے بچ سکیں تو صحیح کیا ..میں دو ہزار چودہ سے سیاست پی کے پر ہوں ..اور سچ بتاؤں میں نے یہاں جتنا غلط فہمیوں کو پروان چڑھتے دیکھا ہے اتنا ہی حیران ہوئی ہوں ..کوئی بات فرض کر لیتے ہیں اور اس پر پکا یقین بھی رکھتے ہیں ..اور اس پر ایکٹ بھی کرتے ہیں …ایسا میں اس لئے کہہ رہی ہوں کہ میں خود گواہ ہوں اور بہت سی غلط فہمیاں دور کرنے میں مدد گار بھی .. کہاں سے سچائی ختم ہو کر غلط فہمی شروع ہوتی ہے ..اس پر لوگ سوچتے ہی نہیں …میں آج کل بھی کچھ لوگوں کے بیچ جنم لینے والی غلط فہمیاں دور کرنے کی سر توڑ کوشش کر رہی ہوں اور الله پر یقین رکھتی ہوں کہ کامیاب بھی ہونگی ایک دن انشاء الله

    آپ بات سمجھی نہیں – بات بد دیانتی کی ہو رہی ہے – جب آپ کسی فارم، ای میل پرووائیڈر، فیس بک پر اکاؤنٹ بناتے ہیں تو یہ سب آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ انکے پاس آپ کی انفورمیشن محفوظ ہے اور وہ کسی کے ساتھ اسے شئیر نہیں کر یں گے – ایڈورڈ سنوڈن کا کیس کا تھا وہاں تو انفورمیشن صرف گورنمنٹ کے ساتھ شئیر کی گئی تھی – پر سیاست پی کے والے تو آپ کی انفورمیشن ہر ایرے غیرے کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں – جو کہ نا صرف اخلاقی طور پر ایک گھٹیا ترین حرکت ہے بلکہ قانونی طور پر جرم بھی ہے – انکو ڈیفنڈ کرنا شائد آپ کی مجبوری ہے ہماری نہیں –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #208
    عامر نے ڈال تو دی

    عامر صاحب کی تو آدھی سے زیادہ انفورمیشن غلط یا پرانی تھی -عامر صاحب کو بولیں میرا ائی پی اڈریس اور لوکیشن بتائیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1,781 through 1,800 (of 1,876 total)
×
arrow_upward DanishGardi