Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    کتنے معصوم مشغلے ہوتے ہیں ان کے بھی
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    کتنے معصوم مشغلے ہوتے ہیں ان کے بھی

    آخرت میں حساب دینے سے بہتر ہے دنیا میں حساب برابر کردیں کھوتا ان کو اٹھاتا ہے اور یہ کھوتے کو

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    کھوتا اٹھایا چلو کوئی بات نہیںلیکن یہاں تو حاکم وقت کا کھوتا چومنے کا مقابلہ جاری ہے;-)
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    ساری زندگی سیاسی لیڈروں کے کھوتے چومتے رہے آخر میں موت آئی تو ایسے کہ دوسرے تو کیا اپنے بھی بھلا چکے کیوں کہ اپنے بال بچوں کو بھی طاقت ور کے کھوتے چومنے پر لگایا ہوا تھا
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    کھوتا اٹھانے کی بجائے کھوتا کھوہ میں ڈالنے کا مقابلہ ہونا چاہیے تھا ۔اور فائنل میں کھوتا کھانے کا مقابلہ ہونا چاہئے تھا ۔کیونکہ ہم کھوتوں کو اٹھا اٹھا کر اپنے سر پر بیٹھنے کے مقابلے تو پہلے ہی جیت چکے ہیں:lol:
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
     
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/eqEqTZ5VbdU?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    جسطرح اس افغان نے گدھے کو زمین پر دے مارا ہے اس سے ان لوگوں کے اکھڑ پن اور جاہل ہونے کا ثبوت ملتا ہے ، موت ایویں تو نہیں افغانوں کے دیس میں پکے پکے ڈیرے ڈالے رکھتی

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    یہ مقابلے پاکستان میں مشہور ہوئے تو اہلیانِ کے پی کے نے عمی جی کو اُٹھانا شروع کر دیا  :lol: :lol:   :lol:   :lol:
Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi