Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 226 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    کیا اسلام میں ”اصلاحات” ہو سکتی ہیں ؟عراق و شام میں ”دولت اسلامیہ” , افریقہ میں ”بوکو حرام” اور پاکستان کی بغل میں ”طالبان” کا ظہور اور اس کے نتیجے میں ان تمام روایات کا دوبارہ پروان چڑھنا ،جسکو آج کی جدید دنیا رد کر چکی ہے جن میں غلامی کا دوبارہ ابھرنا اور عورتوں کو باندی بنانا خاص طور پر شامل ہے جیسا کے ہم سب کا ماننا ہے کے اسلام پوری دنیا کے لئے راہ ہدایت  اور اسکے اصول ہر زمانے کے مطابق نافذ عمل ہو سکتے ہیں ،اگر ایسا ہی ہے تو کیونکر اسلام  غیر مسلم ممالک میں اجنبیت کی چادر اوڑھے ہووے ہےآخر اسلام کا مخاطب صرف مسلمان نہیں تو کیوں یہ تمام ‘انسانیت’ کو ایک لڑی میں پرونے میں ناکام رہا ہے سیاسی تبدیلی سے اسلام کی کیا مراد ہے  اور اسلام کا سیاست کے بارے کیا اصول تھے ؟کیا آج کے جدید طریقے اسلام اپنا سکتا ہے ؟غالبا” ١١٠٠ سال قبل اسلام کے ان تمام علماء حضرات کو روایتی علماء کی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا جو اسکی تشریح وقت حاضر کے مطابق کرنا چاہتے تھے اور یہ سلسلہ آج تک رکا نہیں تو سوال یہ ہے کے اسلام کے بنیادی عقائد کو چھیڑے بغیر ،اسکو جدید زمانے کے تقاضوں کے مطابق کیا جا سکتا ہےیا نہیں ؟تمام دوست اپنے عقائد کو سامنے رکھتے ہووے اس پر بحث کر سکتے ہیں
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    Unlike other man made and man modified religions , Islam have never been and never will be modified!آپ ایسا کریں اسلام میں نیا فرقہ بنا لیں جسے جمہوریہ  فرقہ یا آئینی فرقہ کہہ لیں:bigthumb:
    Warraich
    Participant
    Offline
    • Member
    #3

    اگر دور نبوی والا اسلام آ جائے تو روایتی ملا اسے لبرل کہ کر مسترد کر دے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ڈیموکریٹ جی ..ذرا اور وضاحت کریں ..تاکہ مجھ ناداں کی سمجھ میں آئے کہ اصل مدعا کیا ہے ..میری پسند کا ٹاپک ہے یہ
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    اسلام میں  اصلاحات سے کیا مراد ہے ..قرآن ہمیں صرف گائیڈ لائن  دیتا ہے …..باقی اس کے اندر رہتے ہوئے آپ اپنے لئے زندگی گزرنے کا ،نظام حکومت  منتخب کرنے کا حق رکھتے ہیں ..
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    Unlike other man made and man modified religions , Islam have never been and never will be modified! آپ ایسا کریں اسلام میں نیا فرقہ بنا لیں جسے جمہوریہ فرقہ یا آئینی فرقہ کہہ لیں :bigthumb:

    میرا فرقہ اور مذہب صرف اسلام ہےکیا آپ کے لئے بہتر نہیں اگر آپ بھی صرف اور صرف مسلمان ہی ہو جاویںآپ نے مجھے فرقہ کی دعوت دی اور مینے آپ کو صرف اور صرف اسلام کی دعوتاسے یہ نہ سمجھا جاوے کے میں آپ پر کفر کا فتویٰ لگا رہا ہوں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    اسلام میں اصلاحات سے کیا مراد ہے ..قرآن ہمیں صرف گائیڈ لائن دیتا ہے …..باقی اس کے اندر رہتے ہوئے آپ اپنے لئے زندگی گزرنے کا ،نظام حکومت منتخب کرنے کا حق رکھتے ہیں ..

    نادان ! مینے آسان ترین الفاظ میں اپنا مدعا بیان کرنے کی کوشش کی تھیبھر حال دوبارہ لکھتا ہوںکیا جدید زمانے کے اصولوں کے مطابق ہم اسلومک قوانین میں ردو بدل کر سکتے ہیں ؟

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    مولوی نے سسٹم بلاک کیا ہوا ہے ، ہر وقت اللہ سے ڈراتا ہے جب اصل اسلام اللہ سے ملاتا ہےاسلام میں اجماع اور قیاس کی موجودگی اس کے فلیکسبل ہونے کی نشانی ہے لیکن مولوی نے مسلمانوں کو عذابوں میں الجھا کر کند ذہن کر دیا ، اور جدید علوم پر کوئی توجہ نہیں رہی
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    نادان ! مینے آسان ترین الفاظ میں اپنا مدعا بیان کرنے کی کوشش کی تھی بھر حال دوبارہ لکھتا ہوں کیا جدید زمانے کے اصولوں کے مطابق ہم اسلومک قوانین میں ردو بدل کر سکتے ہیں ؟

    چلیں ..سپیسفک ہو جاتے ہیں ..کو ن سا قانون بدلنا چاہتے ہیں ..تاکہ بات کرنے میں آسانی ہو ..کیونکہ اسلام تو پوری زندگی کا آھاتا کئے  ہوئے ہے …سپیلنگ نظر انداز کئے جائیں لکھ نہیں پائی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    ایک تو مجھے یہ سمجھ نہی آتی کے ہمارے لوگ مولوی کو الزام دے کر بری الزمہ ہو جاتے ہیںاسلام ایک مکمل دین ہے – جتنا آپ دنیاوی علوم کو سمجھنے میں لگاتے ہیں اتنا آپ اپنے دین پر بھی لگائیںاور ایسی بات نہی ہے بہت سے علماء دین اور دنیا دونوں کے علوم سے واقف ہیں – ہمیں چاہئیں کے ایسے اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کریںیاد رکھیں مولوی صاحب نے میری قبر میں نہی جانا – وہاں سوال ہو گا کے کدو جیسا سر جو لئے گھومتے تھے اس کا استمعال کیوں نہی کیااگر انسان کی جستجو ہو تو سب سوالوں کے جواب مل سکتے ہیں

    مولوی نے سسٹم بلاک کیا ہوا ہے ، ہر وقت اللہ سے ڈراتا ہے جب اصل اسلام اللہ سے ملاتا ہے اسلام میں اجماع اور قیاس کی موجودگی اس کے فلیکسبل ہونے کی نشانی ہے لیکن مولوی نے مسلمانوں کو عذابوں میں الجھا کر کند ذہن کر دیا ، اور جدید علوم پر کوئی توجہ نہیں رہی
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    میرا خیال ہے کہ جن معاملات میں قران نے واضح حکم دیا ہے ان میں ردو بدل ممکن نہیں لیکن قران سے ہٹ کر جو احکامات ہم تک سینہ بہ سینہ یا کسی اور کتاب کے ذریعے پہنچے ہیں ان میں نہ صرف ردوبدل کیا جاسکتا ہے بلکہ انہیں سرے سے مسترد بھی کیا جاسکتا ہے۔اب آج کا اسلام مسواک، ٹخنوں سے اوپر شلوار باندھنے اور ڈی این اے کی مخالفت وغیرہ جیسے نقاط پر پھنسا ہوا ہے جسے شائید  اجماع وغیرہ کی موجودگی میں حل کیا جاسکتا ہے۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اسلام میں واضح احکامات ہیں ٹخنے ننگا رکھنے کے – مسواک کرنا سنّت ہے ، ہمارے نبی نے اسے پسند فرمایا ہے – ڈی این اے کی گواہی وقت کے ساتھ ختم ہو جائے گی -یاد رکھیں اسلام کبھی تنگ نظر نہی رہا – یہ وقتی پرابلم ہیں جو کسی پروپر پلیٹ فارم نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک الجھن کا شکار ہیں

    میرا خیال ہے کہ جن معاملات میں قران نے واضح حکم دیا ہے ان میں ردو بدل ممکن نہیں لیکن قران سے ہٹ کر جو احکامات ہم تک سینہ بہ سینہ یا کسی اور کتاب کے ذریعے پہنچے ہیں ان میں نہ صرف ردوبدل کیا جاسکتا ہے بلکہ انہیں سرے سے مسترد بھی کیا جاسکتا ہے۔ اب آج کا اسلام مسواک، ٹخنوں سے اوپر شلوار باندھنے اور ڈی این اے کی مخالفت وغیرہ جیسے نقاط پر پھنسا ہوا ہے جسے شائید اجماع وغیرہ کی موجودگی میں حل کیا جاسکتا ہے۔
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اسلام میں واضح احکامات ہیں ٹخنے ننگا رکھنے کے – مسواک کرنا سنّت ہے ، ہمارے نبی نے اسے پسند فرمایا ہے – ڈی این اے کی گواہی وقت کے ساتھ ختم ہو جائے گی – یاد رکھیں اسلام کبھی تنگ نظر نہی رہا – یہ وقتی پرابلم ہیں جو کسی پروپر پلیٹ فارم نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک الجھن کا شکار ہیں

     تھوڑی سی وضاحت چاہئے

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    جناب آپ کے معاشرے کی اکثریت مولوی سے دین سیکھتی تھی اور اسی پر عمل پیرا ہوتی ہے ، مولوی صرف شخصیت نہیں ایک سوچ ہے ، آج بھی آپ کے لاکھوں بچے مدروسوں میں مولوی کے زیر تعلیم ہے ، جن کو زہر کے ٹھیکے لگ رہے ہے اور ان نے وہی کرنا ہے جو مولوی صاحب نے دماغ میں بٹھا دیا ہے

    ایک تو مجھے یہ سمجھ نہی آتی کے ہمارے لوگ مولوی کو الزام دے کر بری الزمہ ہو جاتے ہیں اسلام ایک مکمل دین ہے – جتنا آپ دنیاوی علوم کو سمجھنے میں لگاتے ہیں اتنا آپ اپنے دین پر بھی لگائیں اور ایسی بات نہی ہے بہت سے علماء دین اور دنیا دونوں کے علوم سے واقف ہیں – ہمیں چاہئیں کے ایسے اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کریں یاد رکھیں مولوی صاحب نے میری قبر میں نہی جانا – وہاں سوال ہو گا کے کدو جیسا سر جو لئے گھومتے تھے اس کا استمعال کیوں نہی کیا اگر انسان کی جستجو ہو تو سب سوالوں کے جواب مل سکتے ہیں
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    جناب مجھے آپ کی بات سے اتفاق نہی ہے – اچھے مدرسوں کا سلیبس متوازن ہے – کراچی میں ، میں کافی لوگوں کو جانتا ہو جو مدرسوں سے پڑھ کر یونیورسٹیز اور کالجز میں ہمارے ساتھ پڑھتے تھے -زہر کا ٹیکے کے لئے مدرسوں کا ہونا ضروری نہی ہے

    جناب آپ کے معاشرے کی اکثریت مولوی سے دین سیکھتی تھی اور اسی پر عمل پیرا ہوتی ہے ، مولوی صرف شخصیت نہیں ایک سوچ ہے ، آج بھی آپ کے لاکھوں بچے مدروسوں میں مولوی کے زیر تعلیم ہے ، جن کو زہر کے ٹھیکے لگ رہے ہے اور ان نے وہی کرنا ہے جو مولوی صاحب نے دماغ میں بٹھا دیا ہے
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    مثلا کونسے مدرسے .. جن کا سلیبس متوازن ہے ؟ … نوے فیصد خود کش بمبار انہی مدرسوں سے آئے ، اے پی ایس کے مجرم ایک مسجد   کے مولوی کے گھر ٹھہرے . بے نظیر کو مارنے والے کا تعلق مدرسہ حقانیہ سے تھا.. مدرسہ حقانیہ میں ٹھرے ، مدرسہ استعمال ہوا ، چاہے سازش جو بھی ہو ….اگر نوے فیصد خود کش بالی ووڈ سے آتے تو یقینا دنیا بالی ووڈ کو برا کہتیآرمی کورٹس سے جتنے دہشت گردوں کو سزائے موت ہوئی ، سوائے چند کے سب مدرسہ پراڈکٹس ہے ، یقین نہیں تو ایک ایک کا پروفائل چیک کر لیں 

    جناب مجھے آپ کی بات سے اتفاق نہی ہے – اچھے مدرسوں کا سلیبس متوازن ہے – کراچی میں ، میں کافی لوگوں کو جانتا ہو جو مدرسوں سے پڑھ کر یونیورسٹیز اور کالجز میں ہمارے ساتھ پڑھتے تھے – زہر کا ٹیکے کے لئے مدرسوں کا ہونا ضروری نہی ہے
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    سوال یہ ہے کے اسلام کے بنیادی عقائد کو چھیڑے بغیر ،اسکو جدید زمانے کے تقاضوں کے مطابق کیا جا سکتا ہےیا نہیں ؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو اسلام میں کونسی چیز ۔۔۔ جد ید زمانے کے تقاضوں کے مطابق نہیں لگتی ۔۔۔۔۔یا۔۔ ا سلام کی اس چیز کا نام لیں ۔۔۔ چیز جس کو آپ ۔۔۔ چاھتے ہیں کہ وہ جدید ہو۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    اس بحث کا سادہ سا جواب وہی ہے جو عاطف بھائی نے اوپر بیان کر دیا – یہی اصول پوری دنیا میں لاگو ہےمثال کے طور پر دنیا کا ہر ایک آئین ایک بنیادی ڈھانچے پر قائم ہے اور کوئی نیا پرانا قانون اس ڈھانچے سے انحراف نہیں کر سکتا پر اس ڈھانچے کے اندر رهتے ہووے مختلف تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں – اسکی سادہ سی پر مثال یہ ہے کہ اگر آج امریکہ کا سینیٹ یہ قانون پاس کر دے کہ سیاہ فام لوگوں کو نوکری نہیں دی جائے گی تو یہ وہاں کے آئین بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہے جو تمام شہریوں کو برابر کے حقوق دیتا ہے -اور وہاں کی عدالتیں ایسے قانون کو رد کر دیں گی -ایسے ہی پاکستان میں ایسا کوئی قانون نہیں بن سکتا جو اسلام کے خلاف ہے چاہے پارلیمنٹ سو دفع وہ قانون پاس کر دے -اسی طرح اسلام کے بنیادی اصولوں کی اساس قرآن اور سنت ہے – ایسی کوئی بھی تبدیلی اسلام میں ممکن نہیں جو اس بنیادی اساس کے خلاف ہو –
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    مدرسے اب سے نہی پاکستان بننے سے پہلے سے چل رہے ہیں – اگر اب کچھ مدرسوں سے ایسے لوگ نکل رہے ہیں تو اس میں کافی ہاتھ کرنٹ پولیٹیکل صورتحال کا بھی ہے – آج سے دس سال پہلے تو خودکش بمبار نہی تھے پر مدرسے تھے ، کچھ لوگ انہیں برین واش کر کے استمعال کر رہے ہیں ، حکومت کو چاہیں ان سے چنگی طرح نمٹے -یاد رہے مدرسوں میں ایک بڑی تعداد ایسے انڈر پرولج لوگوں کی ہے جو ایجوکیشن اففورڈ نہی کر سکتے – مدرسہ انھیں دینی اور دنیاوی دونوں طرح کا تعلیم دیتا ہے – اور بہت سے مدرسوں میں انہیں رہایش اور کھانا بھی دیا جاتا ہےجہا ں تک بات مدرسہ حقانیہ کی ہے تو ابھی تک وہ کھلا کیوں ہے ؟تو آپ کے خیال میں اب سب مدرسوں کو بند کر دیا جانا چاہئیں ؟

    مثلا کونسے مدرسے .. جن کا سلیبس متوازن ہے ؟ … نوے فیصد خود کش بمبار انہی مدرسوں سے آئے ، اے پی ایس کے مجرم ایک مسجد کے مولوی کے گھر ٹھہرے . بے نظیر کو مارنے والے کا تعلق مدرسہ حقانیہ سے تھا.. مدرسہ حقانیہ میں ٹھرے ، مدرسہ استعمال ہوا ، چاہے سازش جو بھی ہو .. ..اگر نوے فیصد خود کش بالی ووڈ سے آتے تو یقینا دنیا بالی ووڈ کو برا کہتی آرمی کورٹس سے جتنے دہشت گردوں کو سزائے موت ہوئی ، سوائے چند کے سب مدرسہ پراڈکٹس ہے ، یقین نہیں تو ایک ایک کا پروفائل چیک کر لیں
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 226 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi