- Atif Qazi (10)
- Host (9)
- Aamir Siddique (8)
- حسن داور (8)
- Democrat (7)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
2 Mar, 2017 at 8:27 pm #8سہراب بھائیلگتا ہے چوہدری صاحب ۔۔۔نیلے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں ۔۔۔سہراب بھائئ سچ پوچھیں تو ۔۔مھجے تو آپ نے آپنا مرید۔۔کرلیا ہے ۔۔۔آستانے پر حاضری لگوانے کب حاضر ہوں ۔۔۔قبلہاجازت درکار ہے ۔۔
chaudhry ko neeli ne maar diya tha , yeh chaudhry ki rooh ho sakti haipost k liye shukria bhai
2 Mar, 2017 at 7:46 pm #3یعنی نیلی کو گوبر کے ٹوکرے کی قیمت پر اعتراض تھا لُٹنے پر نہیں؟؟ نیلی کو قیمت کا اندازہ خوب تھا لیکن پھر بھی چوہدری کے آس پاس منڈلانے ضرور جاتی تھی؟؟ یہ نیلی مجھے کچھ زیادہ ہی نیلی معلوم ہوتی ہے۔ اس قسم کی کہانیاں پہلے فلموں میں دیکھنے کو ملتی تھیں جب کبھی تو نیلی کو یہ گنڈاسہ پہلے ہی مل جایا کرتا تھا لیکن پھر بھی وہ پامال ہوتی تھی اور کبھی کام ہوجانے کے بعد ملتا تھا جس کے وار کو چوہدری ایک بدمعاشانہ مسکراہٹ کے ساتھ ناکام بناتے ہوئے اس گستاخی کی سزا ایکبار پھر دیتا تھا۔aap to mujhe chaudhry ke hi koi karinday lah rahe hain jaise Waris dramay main hote the
1 Mar, 2017 at 6:18 am #38عزیز من انہیں کال کر کے کچھ ایسے مخاطب کریں جیسے فورم پے دشمنوں کو کرتے ہیں آپ ، دو دن میں ٹھیک ہو جائے گا نیٹ1 Mar, 2017 at 5:58 am #24انسان کی بھی اور عزیز من کی بھیsach kaha hai bilkulkahaniyon main se kahaniyan , nadan ki aaniyan jaaniyan
1 Mar, 2017 at 5:57 am #23سہراب بھائی ۔۔۔ تعارف والا تھریڈ کلوز کر دیا گیا ہے ۔۔۔shukria saleemraza bhaimeri taraf net slow aa raha hai is wajha se site theek se kaam nahi kar rahi
1 Mar, 2017 at 5:40 am #12تبھی کہتے ہیں کہ آدھی گواہی والی زیادہ عقلمند ہوتی ہے …ڈھونڈنا کونسا مشکل ہے ..جس تھریڈ کا آخری پوسٹ کرنے والا والا ممبر موڈریٹر ہو ..اس تھریڈ پر ہی شک کیا جا سکتا ہےlink dain
1 Mar, 2017 at 5:32 am #10آپ کچھ خود بھی کر لیا کریں ..خود ڈھونڈیں ..main kahan se dhoondhoaap link de dain
1 Mar, 2017 at 5:29 am #7میرا بھی ابھی یہ حال ہوا ہے ..اپنی تھریڈ پوسٹ کرٹنے کے بعد میں نے دیکھا کہ یہاں ایک تھریڈ موڈریٹر نے کلوز کر دی ہے ..یہ تو بڑی شرم کی بات ہے ہمارے لئے کہ یہاں ابھی سے یہ نوبت آ جائے ..میں تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا یہاں بھی ہو گا ..کبھی بھی نہیں آئی ایم ویری ڈس اپوینٹڈkoon si thread close ki hai aur kuin ki hai ???
1 Mar, 2017 at 3:05 am #13سائیں سرکار آپ کو ادھر بھی زیادہ لکھنا ہے کیوں کے آپ کے سارے محبین نواب سرکار ادھر ہی موجود ہیں1 Mar, 2017 at 2:40 am #12سہراب بھائی اپنی تصویر شاید اسلئے اپلوڈ نہیں کرتے کے کہیں نظر نہ لگ جائے
آپ کی بات ٹھیک ہے
1 Mar, 2017 at 2:38 am #11سر جی ہم اسی شفقت کی توقع رکھتے ہیں ۔۔۔اگر وہاں کسی کو منھ توڑ جواب دینا ہے ۔۔۔تو ان کو یاں بلا لیں ۔۔۔کسی کو گھر بلا کر مارنے کا الگ ہی مزہ ہےآپ کی بات کا میں جواب دیتا ہوں دوسرے فورم کے ممبران کو اس فورم پر بلانے کی بات ایک بار ہو رہی تھی اور اس تھریڈ میں نادان بھی تھی وہاں ہمارے درمیان ایک فیصلہ ہوا تھا کے اگر ہمارے نظریاتی مخالفین اس فورم پر آۓ تو ہم ان کے سخت سے سخت بات کا جواب تحمل سے دیں گے تاکہ ان کے ساتھ یہاں وہ سلوک نا ہو جو سلوک وہ خود دوسروں سے ساتھ نظریاتی اور سیاسی اختلاف کی بنیادوں پر کرتے ہیں وہ سلوک یہاں ہم ان سے نہ کریں
1 Mar, 2017 at 1:32 am #10سائیں سرکار آپ کو ادھر بھی زیادہ لکھنا ہے کیوں کے آپ کے سارے محبین نواب سرکار ادھر ہی موجود ہیںaap ki baat bilkul theek hai , sab dost saathi yahan maujood hain
-
AuthorPosts