Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 38 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    یعنی نیلی کو گوبر کے ٹوکرے کی قیمت پر اعتراض تھا لُٹنے پر نہیں؟؟نیلی کو قیمت کا اندازہ خوب تھا لیکن پھر بھی چوہدری کے آس پاس منڈلانے ضرور جاتی تھی؟؟یہ نیلی مجھے کچھ زیادہ ہی نیلی معلوم ہوتی ہے۔اس قسم کی کہانیاں پہلے فلموں میں دیکھنے کو ملتی تھیں جب کبھی تو نیلی کو یہ گنڈاسہ پہلے ہی مل جایا کرتا تھا لیکن پھر بھی وہ پامال ہوتی تھی اور کبھی کام ہوجانے کے بعد ملتا تھا جس کے وار کو چوہدری ایک بدمعاشانہ مسکراہٹ کے ساتھ ناکام بناتے ہوئے اس گستاخی کی سزا ایکبار پھر دیتا تھا۔
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    یعنی نیلی کو گوبر کے ٹوکرے کی قیمت پر اعتراض تھا لُٹنے پر نہیں؟؟ نیلی کو قیمت کا اندازہ خوب تھا لیکن پھر بھی چوہدری کے آس پاس منڈلانے ضرور جاتی تھی؟؟ یہ نیلی مجھے کچھ زیادہ ہی نیلی معلوم ہوتی ہے۔ اس قسم کی کہانیاں پہلے فلموں میں دیکھنے کو ملتی تھیں جب کبھی تو نیلی کو یہ گنڈاسہ پہلے ہی مل جایا کرتا تھا لیکن پھر بھی وہ پامال ہوتی تھی اور کبھی کام ہوجانے کے بعد ملتا تھا جس کے وار کو چوہدری ایک بدمعاشانہ مسکراہٹ کے ساتھ ناکام بناتے ہوئے اس گستاخی کی سزا ایکبار پھر دیتا تھا۔

    aap to mujhe chaudhry ke hi koi karinday lah rahe hain jaise Waris dramay main hote the

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    aap to mujhe chaudhry ke hi koi karinday lah rahe hain jaise Waris dramay main hote the

    یار!! اللہ مجھے توفیق دے تو میں خود بھی ایسا ہی چوہدری بننا چاہتا ہوں۔ قسم سے بڑے مزے ہیں چوہدریوں کے کہ جس پر دل آجائے اس کے ساتھ اس کی استطاعت اور حیثیت کے مطابق سلوک کرکے ہی چھوڑتے ہیں۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    aap to mujhe chaudhry ke hi koi karinday lah rahe hain jaise Waris dramay main hote the

    سہراب  بھائیلگتا ہے چوہدری صاحب ۔۔۔نیلے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں ۔۔۔سہراب  بھائئ سچ پوچھیں  تو ۔۔مھجے تو آپ نے آپنا مرید۔۔کرلیا ہے ۔۔۔آستانے پر حاضری لگوانے کب حاضر ہوں ۔۔۔قبلہاجازت درکار ہے ۔۔:please: :please:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    سر جی ہاتھ تھوڑا ہولا رکھا کریں ……یہ نیلی کہیں جاوید شیخ والی نیلی تو نہیں

    :lol: :lol:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    سر جی ہاتھ تھوڑا ہولا رکھا کریں ……یہ نیلی کہیں جاوید شیخ والی نیلی تو نہیں

    :lol: :lol:

    نہیں اگر وہ ہوتی تو بعد میں سیخ پا ہونے کے بجائے خوش نظر آتی

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    سہراب بھائیلگتا ہے چوہدری صاحب ۔۔۔نیلے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں ۔۔۔سہراب بھائئ سچ پوچھیں تو ۔۔مھجے تو آپ نے آپنا مرید۔۔کرلیا ہے ۔۔۔آستانے پر حاضری لگوانے کب حاضر ہوں ۔۔۔قبلہاجازت درکار ہے ۔۔ :please: :please:

    chaudhry ko neeli ne maar diya tha , yeh chaudhry ki rooh ho sakti haipost k liye shukria bhai

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    نہیں اگر وہ ہوتی تو بعد میں سیخ پا ہونے کے بجائے خوش نظر آتی

    یہ آپ نہیں بول رہے آپ کا تجربہ بول رہا ہے …ویسے کیا وہ بھی گوبر کے ٹوکرے کے لئے اتنا مہنگا سودا کرلیتی ؟؟؟؟؟

    :thinking: :thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    chaudhry ko neeli ne maar diya tha , yeh chaudhry ki rooh ho sakti hai post k liye shukria bhai

    سہراب بھائی ۔۔۔میں بھی اس لیے ہی حاضر ہونا چاہتا ہوں ۔۔۔چوہدری کو تو نیلی نے مار دیا ہے ۔۔۔لیکن نیلی تو ابھی زندہ ہے ۔۔۔میں خود نیلی کو مل کر یہ صدقہ جاریہ ۔۔۔رکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔:please: :please:   :please::.( :.(   :.(

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11

    سر جی ہاتھ تھوڑا ہولا رکھا کریں ……یہ نیلی کہیں جاوید شیخ والی نیلی تو نہیں

    :lol: :lol:

    bhai atif ki baat theek hai javed sheikh wali hoti to bura na manati

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    سہراب بھائی ۔۔۔ میں بھی اس لیے ہی حاضر ہونا چاہتا ہوں ۔۔۔چوہدری کو تو نیلی نے مار دیا ہے ۔۔۔لیکن نیلی تو ابھی زندہ ہے ۔۔۔میں خود نیلی کو مل کر یہ صدقہ جاریہ ۔۔۔رکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔ :please: :please: :please: :.( :.( :.(

    Saleem Bhai,,,jate jate ek request…mil jaye ye neli tu bataye ga….mai bhi is kare khair mai hissa dalon ga:hilar:  :hilar:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    سہراب بھائی ۔۔۔ میں بھی اس لیے ہی حاضر ہونا چاہتا ہوں ۔۔۔چوہدری کو تو نیلی نے مار دیا ہے ۔۔۔لیکن نیلی تو ابھی زندہ ہے ۔۔۔میں خود نیلی کو مل کر یہ صدقہ جاریہ ۔۔۔رکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔ :please: :please: :please: :.( :.( :.(

    neeli mere pass nahi bhai  :thinking:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    Saleem Bhai,,,jate jate ek request…mil jaye ye neli tu bataye ga….mai bhi is kare khair mai hissa dalon ga :hilar: :hilar:

    aik anar sau beemar

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    Saleem Bhai,,,jate jate ek request…mil jaye ye neli tu bataye ga….mai bhi is kare khair mai hissa dalon ga :hilar: :hilar:

    نہ حسن بھائی۔۔۔کارے خیر ۔۔۔اپنا اپنا ۔۔۔۔حصہ ۔۔۔آپنا آپنا۔۔۔:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    aik anar sau beemar

    یہ اک انار والی نیلی ہے ۔۔۔:o :o   :o   :o

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    neeli mere pass nahi bhai :thinking:

    سہراب بھائی ۔۔کیا آپ چوہدری  نہیں ہیں ۔۔:thinking:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18

    سلام

    مجھے بلکل اندازہ ہے کے یہ صرف ایک کہانی ہے اور دوستوں کے تبصرے انتہائی بے ضرر ہیں اور صرف مزاح کی خاطر ہیں

    لیکن ان تبصروں میں مجے عورت کی تضحیک محسوس ہوتی ہے اور سوچ میں کچھ کچھ کھوکھلا پین محسوس ہوتا ہے

    ممکن ہے کے میرا اندازہ بہت غلط ہے .

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    aik anar sau beemar

    انار بھی تو آپ لاے ہیں مارکیٹ میں سر جی

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    نہ حسن بھائی۔۔۔ کارے خیر ۔۔۔اپنا اپنا ۔۔۔۔حصہ ۔۔۔آپنا آپنا۔۔۔ :bigsmile:

    سلیم بھائی …کارے خیر بھی میرا ہوگا …اور حصّہ بھی میرا ہوگا….بس نیلی مل جائے اور آپ اپنا کارے خیر ادا کردیں تو میری طرف بھیج دیجئے گا

    :bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 38 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi