Forum Replies Created

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #105
    واقع ہی بہت مقبول ہے دنیا کے چپے چپے پہ گو نواز گو کا نعرہ رنگ لے آیا آخر
    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #414

    یہاں کسی نے لکھا کہ عینی کی پرسنل میسج تک رسائی ہے سیاست پی کے فورم پہ اور اسکو خود عینی نے بتایا ہے یا جیسے بھی کسی نے بتایا

    وہ بندہ یہ بات پروف کر دے یہاں  اگر کر دیا تو جو سزا دیں گے مجھے قبول ہو گی

    اگر وہ نا کر سکا تو اسکو سب کے سامنے یہاں معافی مانگنی ہو گی

    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #29
    اللہ پاک سے دعا ہے آپ کو جلد از جلد صحت یاب فرمائیں( آمین)۔
    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #7

    :omg: :omg: :omg: اسکا نیب کی کرپشن سے کیا تعلق ہے؟؟

    یہ نیب کا چئیرمین ہی ہے جناب جو مک مکا کر کے کیس بند کر رہا ہے کسی کرپٹ بندے پہ ہاتھ نی ڈالا اس نے

    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #4
    نیب میں بذاتِ خود کیا کرپشن ہے بھائی؟؟

    قمر زمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر زید حامد کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، جبکہ ملک ریاض کے 2 درجن سے زائد کیسز کو دبانے کا الزام بھی موصوف کے سر ہے۔

    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #3
    نیب میں بذاتِ خود کیا کرپشن ہے بھائی؟؟

    آپ کس دُنیا میں رہتے ہو میرے بھائیاب تو ججوں نے بھی بول دیا ہے ان اداروں نے کام نی کرنا تو انکو بند کر دیں  

    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #20
    ضروری نہیں کہ ہر حادثہ کے پیچھے غفلت ہو۔ ابھی پچھلے ہفتے ہی برازیل کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں برازیلین فٹ بال ٹیم کے ممبران بھی سفر کرہے تھے۔ اب برازیل تو ہوائ جہاز بنانے والے ممالک میں شامل ہے پھر بھی حادثہ ہو گیا

    انڈر گراؤنڈ کئے گئے طیارے دوبارہ سیاسی دباؤ پر اڑائے گئے 

    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #5
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین اگرچہ جنید جمشید صاحب کی فکری سوچ سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن وہ ہمارے مقابلے میں زیادہ اللہ کا نام لینے والے تھے، اللہ کی محبت اپنے طریقے سے لوگوں کے دل میں جگانے کی کوشش کرتے تھے۔ اختلاف جیسا بھی ہو لیکن ہماری روائیت ہے کہ مرنے کے بعد مرحوم کی اچھائیاں ہی بیان کی جاتی ہیں، اللہ کریم انہیں غریق رحمت کرے۔

    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #4
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین اگرچہ جنید جمشید صاحب کی فکری سوچ سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن وہ ہمارے مقابلے میں زیادہ اللہ کا نام لینے والے تھے، اللہ کی محبت اپنے طریقے سے لوگوں کے دل میں جگانے کی کوشش کرتے تھے۔ اختلاف جیسا بھی ہو لیکن ہماری روائیت ہے کہ مرنے کے بعد مرحوم کی اچھائیاں ہی بیان کی جاتی ہیں، اللہ کریم انہیں غریق رحمت کرے۔

    پی آئی اے کی اس ناقص کارکردگی کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟؟؟

    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #8
    جی بالکل وہی ہیں۔ آپ کو بھی یہاں آمد مبارک اور خوش آمدید

    میں یہاں تھریڈ لگا سکتا ہوں ؟ اُمید ہے آپ لوگ اچھا بیہو کریں گے میرے ساتھ

    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #92
    میں اس فورم پہ نیا ممبر ہوں پھر بھی میری ہیلپ چاہیئے تو بندہ حاضر ہے
    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #5
    یہ حیدر وہی ہیں نا سیاست پی کے والے
    shiki jokalian
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #29
    اللہ تعالٰی نادان کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
×
arrow_upward DanishGardi