Forum Replies Created

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #12
    اس جملے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ شرفاء تحریک انصاف کے کارکنوں کی گالی گلوچ سے بچنے کیلئے انہیں اچھے الفاظ سے پکارتے ہیں لیکن تحریک انصاف وہ گند ہے جس کا ہر پرجوش کارکن گالی گلوچ میں ماسٹر ہے اسلئے بخشنے پر تیار نہیں ہوتا۔

    بقول ان موصوف کے میں نے تحریک انصاف کے کارکنوں کا  دل توڑا .یہ بیان انھوں نے 4 ماہ قبل دیا تھا .کیا 4 ماہ قبل تحریک انصاف کے کارکنوں میں جنات  کی روحیں شامل تھیں ؟ .مگر آج یہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے تحریک انصاف کے کارکن دو سال سے گالیاں دے رہے ہیں .کیا یہ کھلم کھلا جھوٹ نہیں؟ .بقول آپ کے ہاشمی صاحب کے کردار میں سچائی کوٹ کوٹ پر بھری ہوئی ہے تو پھر اتنا بڑا یو ٹرن کیوں لیا گیا ہاشمی صاحب کی جانب سے .

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #8
    جاوید ہاشمی جیسے جمہوری شخص کی بات پر آنکھ بند کرکے اعتبار کیا جاسکتا ہے اور اس کے مقابلے میں فوجی جنرل اگر جلتے توے پر بیٹھ کر قران کی قسم بھی کھارہا ہو تو اسے جھوٹا ہی سمجھنا چاہیے۔

    تحریک انصاف کے کارکنوں نے مجھے بہت عزت دی مگر میں نے انکا دل توڑا ، جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے کارکن مجھے دو سال سے گالیاں دے رہے ہیں ، جاوید ہاشمی 

    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #4
    جاوید ہاشمی نے تو کھلا چیلنج دیا ہے کہ بابا جی میں ہمت ہے تو میرے سامنے بیٹھکر بات کرے اور دونوں عوام کے سامنے قران سامنے رکھ کر بات کرتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ کبھی کوئی چور خود اپنی زبان سے چوری کرنے کا اقرار نہیں کرتا ہے اس لیے بابا جی، جنرل طارق یا جنرل ظہیر السلام کیسے اس بات کا اقرار کر سکتے ہیں؟ جنرل طارق اور بابا جی کے بیان سے مجھے وہ چور یاد آگیا ہے جسے پولیس چوری کرنے کے الزام میں پکڑ کر تھانے لائی تھی. اس چور کی تین چار دن تک خوب جی بھر کر چھترول کی. نہ صرف تھانے کے سارے عملے نے باری باری چھتر مارنے کا شوق پورا کیا بلکہ اپنے ملنے جلنے والوں کو بھی چھتر مارنے کا شوق پورا کرنے کا موقع دیا. وہ چور اتنا ڈھیٹ تھا کہ چوری کا اعتراف کرنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا. سارا تھانہ چھتر مار مار کر تھک چکا تھا اور پریشان تھا کہ اس شخص سے چوری کا اعتراف کیسے کروائیں. تھانے والوں کی پریشانی دیکھکر چور صاحب کو ان پر کچھ ترس آگیا اور تھانیدار کو بلا کر بولا کہ ایک شرط پر چوری کا اعتراف کروں گا. تھانیدار بہت خوش ہوا اور بولا کہ جلدی سے کہو کیا شرط ہے؟ مجھے تمھاری ہر شرط منظور ہے. چور بولا کہ میرے لیے دودھ میں جلیبیاں دلوا کر لاو، دودھ والی جلیبیاں کھانے کے بعد میں چوری کا اعتراف کروں گا. تھانیدار نے سپاہی سے کہا کہ جلدی جلدی دودھ میں جلیبیاں دلوا کر لاو. سپاہی بیچارہ بھاگا بھاگا گیا اور سامنے سے دودھ والی دکان سے دودھ میں جلیبیاں دلوا کر لے آیا. چور صاحب نے دودھ والی جلیبیاں کھائیں اور منہ دوسری طرف کرکے بیٹھ گیا. تھانیدار نے کہا کہ جناب اب بتائیں کہ آپ نے چوری کی تھی یا نہیں. چور بولا کہ پہلے مجھ سے دودھ والی جلیبیاں کھانے کا اعتراف کروا لیں جو آپکی آنکھوں کے سامنے کھائی ہیں، اصل چوری کا اعتراف تو بعد کا معاملہ ہے بس پھر کیا تھا؟ تھانیدار نے اس چور کے ساتھ وہ کچھ کیا کہ اس نے نہ صرف باقی عمر کے لیے چوری سے توبہ کر لی بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کو بھی چوری نہ کرنے کی وصیت کر گیا اب جبکہ یہ چور ماننے پر تیار نہیں ہے تو حکومت کو چاہیے کہ ایک کمیشن تشکیل دے کر اس معاملے کی تحقیقت کرائے اور اسکی رپورٹ عوام کے سامنے لائے

    Why Govt is avoiding to make commission on this serious issue ! .We are sure that Govt is behind these revelations to malign Army and IK

    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #13
    یہ دیکھیں ادھر ہیں  :lol:  
    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #5
    لوگ تو ٹھیک نہیں ہونگے لیکن حکومت کا کام ہوتا ہے کچرا بھی اٹھانا اور لوگوں کو سزا بھی دینا

    پشاور کے حالات گٹر زدہ پنجاب سے کئی گنا  بہتر ہیں .کبھی پشاور کا چکر لگا کر عوام سے رائے حاصل کرو  تب تمہیں معلوم ہوگا کتنی تبدیلی آئی ہے  .کبھی راولپنڈی میں جاؤ ہر گھر کے سامنے گٹر سے  گند نکل رہا ہوگا 

    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #12
    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #390
    Had to comment on this thread siasat.pk …I’ve had lovely time there for years,found some real good friends there,had amazing time trolling there,the big fights then becoming a mod,have good memories of that forum ☺️ But then pti kids ruined it 😥

    انتہائی ادب کے ساتھ بہن میں یہ پوچھنا  چاہتا ہوں کہ کیا آپ نہیں سمجھتیں کہ جو ممبرز سیاست پی کے چھوڑ کر چند ماہ قبل اس فورم میں آگئے ہیں ان کے اس فیصلے سے سیاست پی کے میں مہذب انداز گفتگو کا آغاز ہوا ؟.ہم سب اچھی طرح واقف ہیں وہ کون سا ممبر تھا جس کے بین ہونے پر بیشتر باعزت ممبرز کو ایڈمنز سے منتیں کرنا  پڑتی تھیں .

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #37
    سیاست پی کے ایک اچھا فورم ہے لیکن بد قسمتی سے اسے ایک خاص گروہ کے لئے بے مہار چھوڑ دیا گیا ہے۔ ہم یہ تو نہیں کہتے کہ وہاں کی انتظامیہ خود ایسے سطحی کردار کی مالک ہے جیسے کرداروں کو وہاں پروموٹ کیا جاتا ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ ریٹنگ کی مجبوری نے ان کے ہاتھ باندھ رکھے ہوں مگر سچ یہ ہے بہت سے معقول لوگ موجود ہونے کے با وجود نا معقولیت کا عنصر غالب ہے جن کے بیچ معقول آوازیں نقار خانے میں طوطی کی آواز بن کر رہ جاتی ہیں۔ دانش گردی کے منصہ شہود پر آنے کے بعد سیاست پی کے پر بھی مجھے تو مثبت تبدیلی دکھائی دی ہے۔ اب وہ انتہائی بد تمیزی،بد تہزیبی اور گنوار پن کا وہ زور دکھائی نہیں دیتا۔ اگرچہ ختم نہیں ہوا مگر مجھے کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے۔ بحث و مباحثے کا مقصد اگر تعمیری ہو تو اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔اصلاح ہوتی ہے اور یہی اس کا مقصد ہونا چاہیئے۔ ہر نکتہ نظر کا احترام ، اپنے لیڈر کے احترام کی توقع کے ساتھ ساتھ مخالف کے لیڈر کے لئے ایسا ہی جزبہ مباحثے کو صحت مند اورتعمیری بناتا ہے۔ اگر ماحول ایسا ہو جائے اپنے لیڈر کو فرشتہ کہا جائے اور مخالف سوچ رکھنے والے کے نا صرف لیڈر کو بلکہ اسے بھی دشنام طرازی کے نشانے پر رکھ لیا جائے تو بحث کا مقصد فوت ہو جاتا ہے۔ سیاست پی کے پر بلا مقصد بولنے اور مسلسل بولتے رہنے کا رواج ہو گیا ہے۔ حالانکہ کہا گیا ہے کہ بلا مقصد اور بغیر سوچے سمجھے بولنے سے چپ رہنا بہتر ہے۔ ایسے میں معقول بندے اس ماحول کو اپنے لئے تکلیف دہ سمجھتے تھے۔ کوئی نونی وہاں سے مستقل بھاگا نہیں ہے جب کوئی بات کرنے والی ہو اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہیں۔ مگر بلا وجہ بونگیوں کا حصہ نہیں بنتے۔ میری دانست میں یہ ایک مثبت تبدیلی ہے۔ میں خود وہاں مسلسل جاتا ہوں اس امید پر کہ بیمار ذہنوں کو کچھ افاقہ ہوا یا وہی کیفیت ہے۔ میں مایوس نہیں ہوں لگتا ہے دیر ضرور لگے گی لیکن میچورٹی آ ہی جائےگی۔

    آپ سے ایک التجا ہے کہ نامعقول ممبرز، ایڈمن کے سرپرست ممبرز اور بونگیاں مارنے والے ممبرز کی نشاندہی کردیجئےتاکہ بات سمجھنے میں آسانی ہو  ;-)  

    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #9
    خوش آمدید جناب!! پوسٹ سے وابستگی تو معلوم ہو ہی گئی اگر مزید تعارف بھی کروا دیں تو آسانی ہوجائے گی کہ جناب کونسے والے ممبر ہیں۔
    سر جی اس فورم پر کوئی ممبر بھی کرپٹ لیڈر کی حمایت نہیں کرتا ۔۔۔۔صرف مخالف کو رگڑا لگایا جاتا۔ اپ بھی آئیں اور اپنے مخالف کو رگڑیں :bigsmile:

    سیاست پی کے اب  بھی میں استعمال کرتا ہوں لیکن وہاں نونیوں کا خاتمہ ہوگیا ہے اسی لئے سوچا یہاں کبھی کبار بحث کرنے آجایا کروں  ;-)   

    PTI Fighter
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #5
    بوٹ پالش کرنا کوئی گناہ نہیں مگر بےشرمی اور ڈھٹائی سے کرپٹ لیڈر کی حمایت کرنا بڑا گناہ ہے .اور اس فورم کا ہر ممبر  تقریبا اس گناہ میں لگا ہوا ہے 
Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
×
arrow_upward DanishGardi