Forum Replies Created

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • Kafir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #6

    شرم تم کو مگر نہیں آتی 

    Kafir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #5
    اور ہاں آئیندہ فیک آئی ڈی سے مجھے اخلاقیات سکھانے کی کوشش کی تو اصلی ائی پہلے بند کی جائے گی اور فیک بعد میں۔ خود میں اخلاقی جرات کی رمق نہیں کہ اصلی آئی ڈی سے یہ بھاشن دے سکیں اور ہمیں اخلاقیات سکھانے پائنچے ٹخنوں سے اوپر چڑھا لپک پڑتے ہیں۔

    نہایت افسوس کا مقام ہے کہ بجاے پشیمان ہونے کے الٹا مجھے دھمکایا جا رہا ہے –

    میرے طرف سے بوری اجازت ہے کہ جو دھمکی دی ہے اس پر پورا اترو اور ابھی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Kafir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #342

    مومن کے خلاف کوئی بات نہ کی جائے -ایسے لوگ جنّت میں نہیں جا سکیں گے

    Kafir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #15

    مومن صاحب

    میں نے آپ کے فورم کا مطالعہ کیا ہے اور مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کے مجھے کوئی دلچسپی نہیں
    معذرت

    Kafir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #45
    ہمارے سیاسی علماء نے ہمیں کہی کا نہیں چھوڑ ا ۔

    سیاست میں علما نہیں ہوتے. کیا آپ مذہبی علما کہنا چاہتے تھے 

    Kafir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #12

    شکریہ

    میں دیکھ لیتا ہوں

    Kafir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #10
    اپنے فورم کا یو آر ایل لکھیں

    مومن

    ایک کافر آپ کے جواب کا انتظار کر رہا ہے

    Kafir
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #9
    باوا جی ۔ ہمارے فورم کا بھی کوئی خریدار ڈھونڈ دیں

    اپنے فورم کا یو آر ایل لکھیں 

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
×
arrow_upward DanishGardi