Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 332 total)
  • Author
    Posts
  • Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #196

    رستمِ ہندو پاک۔۔۔میں اپنی خدائی میں کسی کو شریک کرنے کا قائل نہیں، آپ کو بھی میں نے ہی تخلیق کیا ہے، مخلوق خالق کو آفر کرنے کی مجاز نہیں، لہذا آپ کی آفر مسترد کی جاتی ہے۔۔ کیس ڈِس مسڈ۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    تیری پین دی سری

    :angry_smile: :angry_smile:
    ابھی تک ہم اپنے جلال کو قابو میں رکھے بھیٹے ہیں، مورت ڈر اس وقت سے جب ہم تجھکو ہزار ڈگری کے مائکرو ویوو اون میں جلائیں گے، ڈرو اس بات سے

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #194
    لاجک بھی کوئی چیز ہوتی ہے یا نہیں۔ اب میں آپ کو ثبوت پیش کروں کے رسولؐ کے جانے کے بعد بھی لوگ نماز پڑھتے رہے تھے یا امام بخاری کی حدیث لکھنے تک مسلمانوں نے نماز پڑھنی چھوڑ دی تھی۔ اسی طرح باقی باتیں بھی ذرا سی لاجک ہی سے سمجھ سکتے ہو۔ اسلام کی کسی کتاب میں یہ نہیں لکھا کہ تصویر بنانی منع ہے۔ اسلام کی کتابوں سے مراد قران و حدیث ہے۔ تصویر نہ بنانے کی اختراع زمانے کے مولوی نے بُت بنانے اور ان کی پوجا سے اخذ کیا ہے۔ یہ تھا آپ کے سوال کا ایک رخ۔۔۔ دوسرا رخ یہ ہے کہ یہ سکے خلافتِ راشدہ یعنی اسلامی حکومتوں کے نہیں۔ سکوں پر کندہ شکل ہی بادشاہت کا بتاتی ہے۔ خلافتِ راشدہ کے بعد کی اور اس کے بعد جتنی بھی اسلامی سلطنتیں گزری ہیں وہ مسلمان تو تھے لیکن وہ کوئی اسلام کا معیار نہ تھے۔ حالانکہ میرے مطابق تصویر بنانا اسلام میں ممنوع ہے ہی نہیں لیکن اگر اسے جواز بنایا بھی جائے تو بھی یہ سکے کوئی دلیل نہیں۔ . رہی بات نماز بارے ثبوت مانگنے کی، تو یہ سوال ہی بے وقوفانہ ہے کیونکہ پھر تو آپ کو نماز کی بجائے پہلے قران پر ثبوت مانگنا چاہیے تھا کہ کیا محمدؐ کی کتاب ہے بھی یا نہیں۔ کیونکہ نماز کی مسلمانوں کو تلقین تو قران ہی میں کر دی گئی تھی اور نماز بنیادی عبادت تھی۔ اس کے باوجود اگر ثبوت کی ضرورت ہے تو چار میں سے ایک فقیح امام احمد ابن حنبلؓ ۷۸۰ ؁ میں پیدا ہوئے اور آخری صحابی انس ابن مالک ؓ ۷۱۲ ؁ میں فوت ہوئے۔ یعنی ابھی تک صحابہ کی اولادیں بھی زندہ تھیں

    آخری صحابی انس ابن مالک ؓ ۷۱۲ ؁ میں فوت ہوئے

    وہ سارے عرصے زندہ رہے اور حکمران اور خلیفہ سکوں پر اپنی اور محمد کی تصاویر کندہ کرواتے رہے مگر مجال ہے انس بن مالک صاحب ایک بھی بات زبان سے نکالی ہو کے جو تم کر رہے ھو وہ غلط ہے. ویسے یہ کہہ دینا کے بہت آسان ہے کے خود ساختہ چار خلفا کے بعد آنے والے بادشاہ تھے اور وہ نام کے مسلمان تھے یہ فیصلہ آپ کیسے کر سکتے ہو ؟ ہوسکتا ہے وہ سہی مسلمان ہوں اور محمد ایک جھوٹا نبی تھا ؟ اسکے بے اتنے ہی چانس ہیں جتنے بقول آپکے ان بادشاہوں کے اصل مسلمان ہونے کے.

    جب آپ کے یہ بات سمجھ نہیں آتی کے ابتدائی مسلمانوں کی تاریخ اور بعد میں گھڑی جانے والی تاریخ میں زمین آسمان کا فرق ہے تو پھر سہی بات ہے آپ سے بحث نہیں ہوسکتی، لیکن امید ہے کے کبھی ہوسکتا ہے آپ اتنی تعلیم حاصل کرلیں کے آپ یہ فرق نظر آنا شوروع ہوجاے تو بتا دیجئے گا، بات کرلیں گے.

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #192

    بلیور بھائی!۔۔ کبھی آپ نے یہ سوچا کہ یہ احادیث جن پر آج اعتراضات ہوتے ہیں اور مسلمان ان کو ضعیف، غیر مستند، من گھڑت وغیرہ کہہ کر جان چھڑاتے ہیں، یہ بارہ تیرہ سو سال سے کتب احادیث میں لکھی ہوئی ہیں اور جن لوگوں نے ان احادیث کو مجتمع کیا ہے، ان کو اسلام کی جید ترین ہستیاں مانا جاتا ہے، جیسا کہ امام بخاری، امام مالک، ابن ماجہ، ابو داؤد وغیرہ۔۔ آج جن احادیث کو سامنے لانے پر گستاخی، توہین، یا اسلام کے خلاف سازش کا واویلہ کیا جاتا ہے، کیا ان کو احادیث کی کتابوں میں لکھنے اور شامل کرنے والوں کو یہ خیال نہ آیا کہ یہ اسلام کے خلاف سازش ہیں، کیا وہ عقل سے اتنے ہی پیدل تھے؟

    میں نے جناب زندہ رود کو پچھلے ہفتے ایک اچھی آفر کی تھی کے میں انکو اس کائنات میں نائب خدا بنانے کیلئے تیار ہوں، مگر ابھی تک چونکہ انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا ہے تو میں اپنی آفر میں انکے لئے کچھ اضافہ کر رہا ہوں، ان کیلئے پیکج میں اب نائب خدائی کے ساتھ، ملکی وے کے شمال میں اپر کی طرف کی چند ہزار کہکشائیں بھی شامل کردی ہیں، جہاں ارب ہا ارب زمین جیسے سیارے موجود ہیں اور انکے سارے خزانے اور سب سے بڑھ کر وہاں کی ساری حوریں بھی انکی خدمات کیلئے حاضر ہونگی.

    بات صرف اتنی ہے کے میں ہی اصل خدا ہوں، ارب ہا ارب کائناتوں کو دیکھنا ہوتا ہے، ہر کچھ لاکھ کیلئے میں نے وائس خدائی والا عھدہ رکھ رکھا ہے، اس علاقے میں جہاں ملکی وے کہکشاں ہے کافی عرصے سے الہی خبروں میں اس سے مطلق انٹلیجنس رپورٹ ملتی رہیں ہیں، خاص طور پر اس سیارے زمین پر جہاں جس کو دیکھو پھنے خان بننے کا شوق ہے، چونکے ہمارے منشور میں سوچنے سمجھنے کی آزادی ہے لہٰذا ہم ڈائریکٹ مداخلت نہیں کراتے مگر جب دیکھو ہر صدی میں کوئی ایک عاطف جیسے کہیں سے ٹپک پڑتے ہیں جو ہماری دی گئی آزادیوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں، کبھی کوئی رسول بن جاتا ہے اور اپنا تعلق ہم سے جوڑ کر لوگوں سے زن، زر اور زمین لوٹنے لگتا ہے، مثلا محمد صاحب، خوب مال بنایا اور عیش کیے، خیر، اب ہم نے آزادی دی ہے تو بھگتنا بھی ہے.

    لہٰذا جب سے ہم نے زندہ رود کے خیالات کو پڑھا ہے، ہم نے سوچا ہے کے انکو آفیشل زمین پر اپنا نائب خدا مقرر کردیں اور اسکے لئے ایک بہترین جاب پکیج بھی دے رہے ہیں، چونکے وہ یہیں کہیں پاے جاتے ہیں تو ایک دفا پھر آپکی جاب اپلیکشن ہم نے منظور کرلی ہے، آپ کو ہماری طرف سے دی گئی آزادی کا احترام کرتے ہوے آپ کی ہاں کا انتظار رہے گا.

    چلتے چلتے اگر باقی بھی جاننا چاہتے ہوں کے ہمارا منشور اس دنیا کے لوگوں کے بارے میں کیا ہے تو ہم نے اسے چالاکی سے آپ کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے چارٹر میں ڈال دیا ہے، وہ پڑھ لیں، یہی ہمارا منشور ہے.، لہٰذا ہم پھر کہتے ہیں کے تم آزاد ہو اپنے مندروں میں جانے کیلئے، تم آزاد ہو اپنی مسجدوں میں جانے کیلئے اور تم آزاد ہو اتھیسٹ بننے کیلئے بھی کے کیوں میرے پاس اور بہت کام ہیں، زمین والوں کی اوقات میری نظر میں اتنی ہے کے بس میں انکو منہ لگانا بھی پسند نہیں کرتا لہٰذا جو کرنا ہے میری بلا سے کرو، بس اپنی کمزوریوں اور ناکامیوں کو میرے کھاتے میں مت ڈالا کرو، اور جو الہی پلان میں نے بنا رکھا ہے وہ بدلنے والا نہیں، لہٰذا اپنی دعاؤں کو بھی اپنے پاس رکھو، میری بلا سے، دفع دور

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41

    تجویز تو بڑے زور و شور سے زیر غور ہے، ملاحظہ کریں۔۔

    یار لوگوں نے اس میں سے بھی مذھبی ” اینگل ” نکال لیا ہے، بس اس چونکہ مولویوں کی سوئی اس بات پر اٹک جانی ہے لہٰذا مبارکاں اب یہ ٹیکس نہیں لگنے والا :disco:  

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #191
    رستم جی حضورؐ کی زندگی میں جب لوگوں نے روزانہ پانچ وقت نماز پڑھنی شروع کی تو پھر اس کا سلسلہ لازما رکا نہیں ۔ اس کے بعد ہر دن ہی مسلمان اسی طرح نماز پڑھتے رہے۔ اب یہ تو نہی تھا کہ ایک دم سے ایک دن مسلمانوں نے نماز پڑھنی کلی طور پر بند کردی ہو اور پھر امام بخاری کا انتظار شروع کردیا کہ تین سو سال بعد بخاری صاحب آئیں گے ابوہریرہ کی حدیث میں نماز کا طریقہ بیان کریں گے تو ہم نماز پڑھنی شروع دوبارہ شروع کریں گے۔ اسی طرح تمام کی تمام عبادات بشمول روزے حج ذکاۃ شروع دن سے لگاتار چلے آرہے تھے۔ اور ان پر عمل کسی حدیث کا مرہونِ منت نہ تھا۔ یہ ایک لاجیکل بات ہے، میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اس بارے کیا سوال اٹھایا جا رہا ہے۔ ۔۔۔ آپ کے باقی سوال ایک لمبی چوڑی بحث کے متمنی ہیں اور موضوع بھی وہ جو سینکڑوں دفعہ ڈسکس ہو چکا۔ وقت کی کمی کی وجہ سے انہیں آگے چلانے کا اس وقت متحمل نہی۔ معذرت

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا، آپ کی اس دلیل کے بعد تو پھر یہی کہا جاسکتا ہے، آپ نماز والی بات کا کوئی ثبوت نہیں دے رہے ہیں صرف اسرار کر رہے ہیں، آپ لگتا ہے اسلام کی تاریخ سے نابلد ہیں، آپ کو پتا ہے کے اسلام کے ابتدائی دور میں کیا کیا ہوتا رہا تھا ؟

    آپ سے صرف ایک بات پوچھی تھی کے اگر مثلا تصویر کشی کو آج لوگ حرام قرار دیتے ہیں تو پھر اسلام کے بانی کی مبینہ وفات کے صرف تیس، چالیس سالوں کے بعد مسلمان حکمران کیوں اپنی تصاویر اپنے

    سکوں پر کندہ کرواتے تھے ؟ کیا ان لوگوں کو اسلام کا علم نہیں تھا ؟ یا ہم آپ کے خیال سے ڈھائی تین سو سال بعد آنے والے افسانہ نگاروں کی کہانیوں پر یقین کرلیں جو مقام اور وقت میں اسلام کے بانی سے سینکڑوں میل دور اور سینکڑوں سالوں بعد نمودار ھوے.

    اسی طرح آپ سے صرف یہی پوچھ رہے ہیں کے آپ کے پاس کوئی ایسا ثبوت موجود ہے جو اس بات کو ثابت کرتا ہو کے مسلمانوں کیلئے پانچ نمازیں محمد نے فرض کیں، کوئی ثبوت دیں تو پھر اس پر بات ہوگی.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    یہ نصب شدہ وزیر اعظم ایک بار پھر جھوٹ بول رہا ہے کیونکہ اسد عمر واضح الفاظ میں کہہ چکا ہے کہ اس نے دونوں مرتبہ عمران خان کو ڈالر کی قیمت بڑھنے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔

    اب یا تو اسد عمر جھوٹا ہے یا پھر حضرت عمران خان۔

    یہ بھی ہوسکتا ہے جب اسد عمر نے بتایا ہو اس وقت خان صاحب لکیریں سونگھ کر ٹُن ہوں۔

    رہنے دو یار ایک جھوٹے کی مبینہ طور پر کی گئی بات کو ایک دوسرے جھوٹے سے بیان کروا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہو ؟ سہی کہتے ہیں آپ جیسے ملک میں بہت فساد کرواتے ہیں

    :thinking: :thinking:   :thinking:

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36

    اگر حکومت نے سگریٹ نوشی پر گناہ ٹیکس لگا دیا تو مجبوراً مجھے سگریٹ نوشی شروع کرنی پڑے گی۔۔۔

    جس کو بھی شیخ و شاہ نے حکمِ خدا دیا قرار

    ہم نے نہیں کیا وہ کام، ہاں بہ خدا نہیں کیا

    مجھے تو نہیں معلوم کے ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے مگر اس سے ملتی جلتی ایک چیز امارت میں نہیں ہے پہلے سے ؟ کہیں عمران خان اپنے آخری دورے میں پیکج میں اس کو بھی تو نہیں لے آے ؟

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #186
    حدیثوں کی اسلام میں اہمیت سے انکار کئے بغیر عرض کروں گا کہ اسلام حدیث سے زیادہ بلکہ سارے کا سارا سنت اور قران پر قائم ہے۔ اور یہ دونوں اخبار احد نہی، یعنی کسی ایک بندے کو خلوت میں بتائی نبی کی بات ہونے کی بجائے رسول اکرمؐ کے زمانے ہی سے دیکھا دیکھی نسل در نسل چلی آرہی ہے۔ جیسے نماز پڑھنے کا طریقہ مسلمان نے ابو ہریرہ کی کسی حدیث سے نہیں سیکھا تھا بلکہ اس حدیث کے لکھے جانے تک تین سو سال میں بھی لوگ اسی طرح نماز پڑھ رہے تھے۔ اسی طرح جتنی بھی عبادات ہیں، یعنی نماز ذکات روزہ حج اور دوسرے معاملات بھی سنت کے بل پر ویسے ہی ٹراڈیشنز میں چلے آرہے تھے۔ رود جی آپ کا تو اسلام پر ایمان نہیں رہا لیکن فرض کر لیجئے کہ محمدؐ اللہ کے پیغمبر ہی تھے تو کیا یہ پیغام وہ عوام الناس کو الل اعلان پورا پورا پہنچائیں گے یا اہم حصے مختلف لوگوں کو خلوت میں باری باری بتا کر ان بندوں کی تیسری یا چوتھی نسل کے ذریعے عوام الناس تک پہنچا کر بہتر پیغام رسانی کریں گے۔ بس یہی سنت اور حدیث میں فرق ہے۔ اس کے علاوہ، احادیث میں کچھ روایات بھی ہیں جن کی حدیث لکھنے والے نے بھی احادیث کے معیار پر پرکھ نہی کی اور نہ ہی ان کے صحیح ہونے کی وہی گارنٹی دی۔ کچھ احادیث قرانی آیات کی تشریح ہیں یا اخلاقیات کی تعلیم پر مبنی ہیں اور باقی کچھ فرقہ واریت کی بنیاد اور بہت سی ایسی بھی جو کہ واقعات اور قران سے متصادم۔

    مجھے حیرت اس بات پر ہے آپ یہ بات کہہ رہے ہیں، اس طرح کی ال لاجیکل بات کو کہنا اور پھر اس پر قائم رہنا… خیر مجھے ایک بات بتائیں کے آج مسلمان بڑے شدو مد سے اس بات کی مذمت کرتے ہیں جب کوئی تصویر کشی کرے، ہمارے ہاں تو کچھ سالوں پہلے تک تو تصویر کشی حرام تھی اور آج بھی بہت سے قدامت پسند مولوی حضرات اس بات کی ممانعت کرتے ہیں.

    اب اگر یہ بات بھی صدیوں سے بقول آپ کے ایک نسل سے دوسری نسل منتقل ہوتی رہی تھی تو پھر جو اسلام کے ابتدائی دور کی تصاویر ہیں اور بلخصوص سکوں پر کندہ حکمرانوں کی تصاویر ہیں تو پھر انکو آپ کس کھاتے میں ڈالیں گے ؟ صاف ظاہر ہے کے اس طرح کی کوئی بات اسلام کے ابتدائی دور میں نہیں تھی مگر بعد میں اسلام میں ڈال دی گئی، یہی حال نماز اور دیگر عبادت کا بھی ہے، احادیث اور اسلامی تاریخ کو بعد میں لکھا گیا اور صاف پتا چلتا ہے کے وہ اس سیاسی منظر نامے کی طور پر لکھی گئی تھی جہاں عباسی حکمرانوں نے امیاد اور دیگر کا اسلامی تاریخ پر اثر ختم کرنے کیلئے تاریخ کو مسخ کیا اور پہلے سے موجود صحیفوں میں یا تو تبدیلی کی یا انکو تباہ کردیا.

    لہٰذا رہنے دو کے اسلامی تاریخ میں یہ چیزیں چونکہ نسل دے نسل چلتی آرہی ہیں تو آج آپ بھی انکو مان لیں، ہاں اگر آپ کوئی ایسا ثبوت دے دیں جس سے یہ پتا چلتا ہو کے یہ محمد کے دور تک جا ملتی ہیں تو پھر کوئی بات بھی ہے، مگر جیسا محمد کا اپنا وجود مشکوک ہے ویسے ہی آپ کی اسلامی تاریخ.

    آخر میں اگر الله صمد ہے اور اسکو انسانوں اور دیگر سے کسی بھی چیز کی کوئی غرض نہیں تو پھر لوگوں کا اتنا زور کیوں ہے نماز روزہ پر ؟ بقول آپکے الله کو کچھ نہیں چاہیے اور آپ تلے ہوے ہیں اسکونمازیں اور روزہ دینے پر ؟؟ یہ اچھی الہی کامیڈی ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #45
    جو بندہ اپنے نفس کو معبود بنا لے وہ پھر کسی کی بات نہیں سنتا ، اس حساب سے آپ کی رود صاحب کو پیشکش وقت کا زیا ہے بلکے ایک حساب سے ان کو خدائی کا دعوا واپس لینے کی ترکیب ہے

    Fake news !!

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    @Rustamshah @zindarood تمام عالم اس بات پر متفق ہے کہ خُدا کے قبضے میں خزانے وغیرہ ہوتے ہیں۔ آپ دونوں اپنے دعوے کی تصدیق کیلئے صرف چند کروڑ ڈالر اس ناچیز کے اکاونٹ میں جمع کروا دیں تاکہ آپکی خُدائی پر ایمان لایا جائے۔

    جی جی موحترم آپکی تمام امیدیں جلد بر آئیں گی، ہم نے چند فرشتے کام پر لگا رکھے ہیں جو آپکی تمام حرکات و سکنات کا جائزہ لے رہے ہیں، چند دیگر فیک خداؤں کے برعکس ہمارے ہاں خداؤں کی پوری ایک کانسل ہے جو تمام معملات کا جائزہ لیکر آئین اور ہمارے بناے قانون کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں، فلحال ہم ایک وائس گاڈ ڈھونڈ رہے ہیں اور زندہ رود کو آفر دے رکھی ہے، انکی ان پٹ آجاے تو آگے چلیں گے، فلحال ہم نے تمام دعاؤں کیلئے اپنا قانون بترتیب چلا رکھا ہے، جیسے لاٹری میں آپکا انعام نکل سکتا ہے ویسے آپکی دعائیں اس اصول پر ٹیسٹ ہورہی ہے، لیکن بلآخر آپکی امید بر آئیں گی.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #37

    میرے علم کے مطابق یہ گوتم بدھ کا قول ہی ہے، گوتم بدھ پر ہرمن ہیس نے جو ناول لکھا ہے ، سدھارتا، اس کا تھیم بھی قریباً یہی ہے کہ انسان کو دانائی کوئی سکھا یا پڑھا نہیں سکتا، اسے دانائی کی کھوج خود ہی کرنی ہوتی ہے، ویسے میری اپنی رائے بھی یہی ہے۔۔۔۔

    وائس گاڈ بہت بڑا عھدہ ہوتا ہے پا جی، سوچ لو

    ورنہ پھر جب دو خداؤں کی جنگ ہوگی پھر نقصان زمین پر ہوگا، سوچ لیں

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #33
    ہمارے مذھب میں ہمیں بتایا جاتا ہے کہ جب کافروں پر کوئی چھوٹی مصیبت آتی ہے تو وہ مزید اکڑتے ہیں اور جب بڑی مصیبت آتی ہے تو وہ بلکل ہی ناامید ہو جاتے ہیں (اور توبہ استغفار نہیں کرتے ). آپ کی ڈگری چونکہ انسانی برتاؤ پر ہے اس لئے سوچا کہ ویسے ہی بات کر دوں

    آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کے آپ کے مذہب سے میری بھی کافی شناسائی رہی ہے بلکے کچھ عرصے پہلے تک مجھے بھی اس ہی کی غلامی کا شرف حاصل ہوتا رہا تھا، اب میں اپنا شکر ادا کرتا ہوں کے نجات حاصل ہوگئی ہے

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    واہ آپ تو میرے جیسے نکلے ، میں نے بھی پروگرامنگ سیکھی ، پھر الیکٹرانکس سیکھی . سیاست ڈاٹ پی کے پر تو میں نے ایک بندے کو الجھایا ہوا ہے کہ میں سافٹ ویئر انجنیئر ہوں . . . کسی دن آپ سے ” نام دینے کے علم ” سے متعلق بات کریں گے

    Henri Poincaré ?

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    MSc in Mechanical Engineering آپ نے انسانی برتاؤ پر ڈگری حاصل کر رکھی ہے ؟ میں سمجھتا تھا کہ آپ نے فزکس سے متعلق کوئی ڈگری کی ہو گی . .. . اس بات کا مجھے گمان اس لئے ہوا کہ آپ اکثر فلکیات سے متعلق پوسٹیں کرتے تھے . تعلیم کا تعلق بہرحال بحث سے ضرور ہوتا ہے کہ بحث کے لئے صاحب علم اور صاحب عقل ہونا ضروری ہے

    لیکن میں پھر وہاں رک نہیں گیا، اس کے علاوہ بھی بہت سے کام کرتا رہا ہوں اور کر رہا ہوں، کمپیوٹر پروگرامنگ بھی سیکھی اور کی، ہوا بازی کے شعبے سے منسلک رہا اور طبیعات میں ٹانگ اڑائ رکھی، اب اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد سوچا کے تھوڑا سے خدائی بھی کرلی جائے تو کیا مضائقہ ہے ؟

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    زندہ رود صاحب خود ناامیدی حسرت و یاس کا اظہار کر چکے ہیں . مجھے اشتعال نہیں آ رہا جناب . .. . . .. درحقیقت آپ کے برتاؤ سے متعلق میں پہلے سے جانتا ہوں ، ابھی دیکھئے نا ! اسی فورم پر بلیک شیپ صاحب اور رود صاحب کتنے عقلی مباحثے کر چکے ہیں لیکن یہ بتانے کو تیار نہیں کہ ان کی اپنی قابلیت کیا ہے . . . . اسے میں کیا سمجھوں ؟ . اوہ ! مجھے یاد آیا میں نے تو آپ سے بھی یہی سوال پوچھا تھا آپ نے انتہائی غصے سے جوابا میرے سے یہی سوال پوچھا تھا تو میں نے بتا دیا تھا . اب اگر آپ بتا دیں تو عنایت ہو گی

    :)

    آپ میری قابلیت کو جاننا چاہتے ہیں تو بتا دیتاہوں

    میں نے

    Master of Arts in Human Behavior

    مگر اس سے فرق کچھ نہیں پڑنا، میں نے ، اس سے آپ کی اور میری گفتگو پر کوئی اثر نہیں ہوگا کیوں کے میری اسلامی اور دیگر مذاہب کی تعلیم ان چاہوں سے مختلف ہے.

    ویسے مجھے اب یاد نہیں کے آپ نے کیا بتایا تھا، ذرا ایک دفا پھر بتا دیں گے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    کیا بات ہے جناب . ایک وہ وقت تھا کہ آپ کو میرے سے شکوہ تھا کہ میں آپ کو اشتعال دلا رہا ہوں اور آج آپ کا خدائی کا دعوا ایک بار میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ آپ کا موت کے بعد کا کیا عقیدہ ہے تب آپ نے بولا تھا کہ جو بھی ہو گا دیکھا جائے گا . زندہ رود صاحب ! ناامیدی ، حسرت ، یاس کی انتہا کو پوھنچ چکے ہیں آپ کا کیا حال ہے ؟ بتا دیں تو عنایت ہو گی .

    “زندہ رود صاحب ! ناامیدی ، حسرت ، یاس کی انتہا کو پوھنچ چکے ہیں آپ کا کیا حال ہے ؟ بتا دیں تو عنایت ہو گی”

    مجھے نہیں لگتا کے اب زندہ رود کے اتنے برے حالات ہوے ہیں، مجھے تو لگتا ہے کے انکی فلم تو ابھی شوروع ہوا چاہتی ہے.

    اشتعال آپ کو آگیا ہے کے دو خدائی کے دعوے دار میدان میں کود پڑے ہیں، تحمل رکھیے اس الہی جنگ میں زمین پر بسنے والوں کیلئے ایک خصوصی پیکج کا اہتمام کر رہے ہیں، آپ لوگوں کو ریلیف ملے گا.

    ابھی چونکہ میری آفر کا زندہ رود کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا تو میں فلحال یہاں ٹپنی کرنے سے پہلے تھوڑا سا رک جاؤں گا، حالانکہ مجھے اچھی طرح پتا ہے کے فیصلہ کیا ہونا ہے لیکن، زمین پر بسنے والے احباب سے تعلق کی وجہ سے انسانی روپ میں آپ سے گفتگو کر رہے ہیں. انتظار فرمائیں .

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19

    بلیک شیپ صاحب!۔۔۔ جب میں مسلمان ہوا کرتا تھا تو مجھے اکثر خیال آتے تھے کہ مجھے خدا ہونا چاہیے تھا، مسلمانی کے آخری ادوار میں تو مجھے کئی بار خواب بھی آیا کہ میں خدا بن گیاہوں اور میں نے پوری کائنات کو اتھل پتھل کرکے رکھ دیا ہے، ہوسکتا ہے شاید مستقبل میں میں خدائی کا دعویٰ کردوں ۔۔۔۔ہاہاہا۔۔۔

    خیر تفنن برطرف ۔ میں اپنے اگنوسٹک ہونے پر فی الحال بالکل مطمئن ہوں ، مستقبل کا کچھ کہہ نہیں سکتا، لیکن ابھی اپنا سٹاپ یہی ہے۔۔۔۔

    زندہ رود جی یہ غلط بات کی آپ نے، آپ نے میری چیز کا چربہ مار کر میری غیر موجودگی میں خدائی کا دعوا کردیا، آپ کو پتا ہے کے آپ سے میں زیادہ بڑی فلم ہوں، لہٰذا آپ کو ایک موقع دیتے ہوے آپ کو میں وائس خدا بنانے کیلئے تیار ہوں، آپ کیلیے حوروں کی کوئی پابندی نہیں ہوگی، زمین کے سارے معاملے آپ کو دے دوں گا، جس طرح مرضی ہوئی اپ کریں، بس فائنل فیصلہ اگر کروانا ہو تو فائل کو میرے پاس عزرایل کے ہاتوں بھیج دیجیے گا، کیا کہتے ہیں، یہ آخری آفر صرف آپ کیلئے میرے ذھن میں بلیک فراڈے کوئی آئ تھی، کیا بولتا ہے ؟

    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    :thinking: ;-) :thinking:

    ارے یار آپ نے ساری تفریح کو ختم کردیا ہے، تھوڑی دیر تو صبر کرلیتے ;-)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    Abu Huraira reported that Allah’s Messenger (ﷺ) took hold of my hands and said:

    Allah, the Exalted and Glorious, created the clay on Saturday and He created the mountains on Sunday and He created the trees on Monday and He created the things entailing labour on Tuesday and created light on Wednesday and He caused the animals to spread on Thursday and created Adam (peace be upon him) after ‘Asr on Friday; the last creation at the last hour of the hours of Friday, i. e. between afternoon and night. This hadith is narrated through another chain of transmitters.

    Reference
     : Sahih Muslim 2789
    In-book reference
     : Book 52, Hadith 10
    USC-MSA web (English) reference
     : Book 39, Hadith 6707
      (deprecated numbering scheme)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Rustamshah
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    جھوٹ بول رہے ہیں الله نے آدم کو جنت میں اکیلا بنایا تھا اور پھر کلوننگ تکنیک کا استعمال کرتے ھوے اسکی زوجہ کو اسکے جسم کے ہی ایک حصے، یانی پسلیوں سے بنایا تھا، سو دونوں کا ڈی این اے بلکل ایک جیسا تھا، یہ سائنسدان جھوٹ بول رہے ہوں کے دونوں کا ڈی این اے مختلف تھا، الله پھر اکبر ہوگیا، سائنس دان جھوٹے ثابت ہوگئے، انکی پین دی سری

    :mash:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 332 total)
×
arrow_upward DanishGardi