- Member
- Find latest posts
- Find latest started threads
- Join Date: April 5th, 2017
Location: Sweden
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
13 Apr, 2017 at 7:58 pm #11
King Lear
by William Shakespeare
King Lear is a tragedy by William Shakespeare, believed to have been written between 1603 and 1606. It is considered one of his greatest works. The play is based on the legend of Leir of Britain.
13 Apr, 2017 at 7:54 pm #10War and Peace
by Leo Tolstoy
Epic in scale, War and Peace delineates in graphic detail events leading up to Napoleon’s invasion of Russia, and the impact of the Napoleonic era on Tsarist society, as seen through the eyes of fiction.
13 Apr, 2017 at 7:51 pm #9Hamlet
William Shekspeare
The Tragedy of Hamlet, Prince of Denmark, or more simply Hamlet, is a tragedy by William Shakespeare, believed to have been written between 1599 and 1601. The play, set in Denmark.
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
13 Apr, 2017 at 7:47 pm #8راجہ گدھ
بانو قدسیہ
راجہ گدھ عجیب طرح سے مجھ پر نازل ہوئی
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
9 Apr, 2017 at 6:05 pm #59کیا لاہور کے پارکنگ لاٹ سے شریف خود وصولی کرتے ہیں .نہیں ۔
اس کام کے لیے خواجے مقرر ہیں۔
9 Apr, 2017 at 6:02 pm #55پرچی سولہ ڈالر کی اور سو ڈالر کا نوٹ جیب میں
فورم نہیں ہوا لاہور کا کوئی پارکنگ ہو گیا کہ پرچی دس کی تو وصولی پچاس کی
یہ توظلم ہے۔ دانش گردی پر ایسی شریف گردی نہیں چلے گی نہیں چلے گی۔
اب تو بس
جینا ہو گا مرنا ہوگا دھرنا ہو گا دھرنا ہو گا۔
(نکالیں سب سو سو ڈالر۔۔۔۔۔ (دھرنا فنڈ
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
9 Apr, 2017 at 5:57 pm #51نجات ؟؟؟ سچی- مچی؟؟؟
وہ تو افزائش نسل کر رہی ہے
ذرا خبر غور سے پڑھیں
اور کوئی اور بہانہ ڈھونڈھیں
آپ اب سیدھا سیدھا جلسوں اور دھرنوں کو ٹارگٹ کر رہیں ہیں۔ دس از ناٹ فئیر۔
9 Apr, 2017 at 5:53 pm #47نہیں میں نے شریفوں کے فون میں چپ لگوائی ہوئی ہےمجھے غیر مصدقہ ذرائع سے خبر ملی ہے کہ یہ شریف پنجاب میں گاوں گاوں گیس پائپ لائنز ڈلوا رہے ہیں۔ عین الیکشن سے ایک ماہ پہلے کنکشن دیں گے اور الیکشن جیتتے ہی پھر بند۔ بہانہ لوڈشیڈنگ۔
قسم سے ایک نمبر کے شریف ہیں۔ اتنے تو خان صاحب کبھی جوانی میں بھی نہیں تھے۔
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
9 Apr, 2017 at 5:44 pm #41اخلاق بھائی اگر ایسا ہوتا تو چاروں صوبوں کو آرڈر ملتا
چائنا کو نیا چین بنانے والے یعنی ا علی نسل درکار تھی تو صحیح جگہ آرڈر کیا
فکر ناٹ یہاں کا الشرطه ہفتے میں ایک آدھ بار ہی چکر لگاتا ہے اور وہ بھی رہری والے دو کینوں کھا کر ہفتے کے لئے سو جاتا ہے
بات میں لوجک تو ہے پر
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ چینیوں کی عقل بھی گھاس چرنے گئی ہو۔
9 Apr, 2017 at 5:30 pm #30صحیح کہا آپ نے پر لگتا ہے چین کو گدھوں کی ا علی ترین نسل درکار ہے تو ظاہر ہے دنیا میں ایک ہی جگہہ سے مل سکتے تھے اور وہاں انہوں نے کنٹریکٹ کر لیا
انصافیوں کی اعلی نسلی کا انٹرنیشنل سرٹیفکیٹ
گدھے تو گدھے ہیں بھائی جس نسل کے بھی ہوں ہیں تو گدھے ہی۔
فورم ضوابط کے تحت یہ جملہ گالم گلوچ کارنر میں تو نہیں بنتا ؟
9 Apr, 2017 at 5:24 pm #26ایسے ویسے ..پوری کی پوری کہکشاں دیکھ لیتے .. پرانا خوف دل میں ایسا بیٹھا ہے کہ اپنے ہی فورم پر تھریڈ لگا کر گدھے کے سینگ کی طرح غائب ہو گئے ہیں .غائب ہونا تو خیر با شعور ہونے کا ثبوت ہے اور بنیادی انسانی حق ہے۔ کسی بھی فورم کو(چاہے وہ اپنا ہی کیوں نہ ہو)انڈرایسٹیمیٹ کرنے کی غلطی نہیں کرنی چاہیے۔
کیا خبرکون بغل میں چھری لیے بیٹھا ہو۔
9 Apr, 2017 at 5:16 pm #22ویسے خان صاحب کو چاہیے کہ ادھر ادھر تلاش کرنے کے بجائے کسی دن پارلیمنٹ کا ہی چکر لگا لیں۔ اچھی خاصی معقول تعداد
میسر ہے۔ حکومتی بینچز سے لے کر اپوزیشن اور حتی کہ میڈیا کارنر تک ہر جگہ وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔
9 Apr, 2017 at 5:09 pm #16تین چار معصوم بےضرر انصافیوں کی موجودگی میں آپ جتنا مرضی کھل کھیل لیں … واہ کیا آزادی ہے آپ کو یہاں ..کوئی گالی آئے گی جواب میں نہ ڈنڈا . .عدم برداشت کا وہ کلچر ہے ہمارے ہاں کہ یہ ہی تحریر اگر کسی اور فورم پر ہوتی تو عاطف میاں کو دن میں تارے نظر آ جاتے۔
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
9 Apr, 2017 at 4:47 pm #234Lovelyday Muhammad Ikhlaq Siddiqui اخلاق صدیقی صاحب السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید آپ سب دوستوں کی تحریریں پڑھکر بہت متاثر ہوا ہوں. ماشاءاللہ سب ایک سے بڑھکر ایک اچھا لکھنے والے ہیں مدتوں سے ایسے ہی لکھاریوں کی تحریریں پڑھنے کی پیاس تھیشکریہ جناب
8 Apr, 2017 at 10:27 pm #17محترم صدیقی صاحب
کیوں مجھ منافق کو آئینہ دکھا رھے ہیں . میں تو نہیں بدلوں گا البتہ ائینے کو خطاوار گنوا کر توڑ ڈالوں گا
8 Apr, 2017 at 12:39 am #5آپکو فورم پر خوش آمد کیتا ہوںشکریہ
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
-
AuthorPosts