Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 5,001 through 5,020 (of 5,442 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    یہ خادم حسین کون ہے :thinking:

    آنکھ سے اتار کر چشمہ کیا دماغ پر پہن لیا ہے جو خادم حسین کا پوچھ رہے ہیں:facepalm: :facepalm:   :facepalm:   :facepalm:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی اپکا اشارہ غالبا نواب سہراب جی کی طرف تھا لیکن اسکا رخ نجم الدین صاحب اور حسن داور بھائی کی طرف موڑ دیا گیا ہے میں نے سہراب جی کے علاوہ کسی کو یہاں پرانی ردی سے کتابیں نکال کر پوسٹ کرتے نہیں دیکھا ہے

    باوا جی،میرا اشارہ کسی شخص کی طرف نہیں تھا میرا اشارہ صرف فورم کی حالت اور اسکے آیین میں موجود تضاد کی طرف تھا آیین میں ترمیم کرکے اس تضاد کو ختم کریں تاکہ فورم کے مزار کی راہ ہموار ہوسکے. ہمارے پڑوس میں موجود شہدا قبرستان میں جگہ تو نہیں ہے مگر بھائی نے یقین دلایا ہے کہ اگر موت تشدد سے واقع ہویی ہو تو گنجائش نکالی جاسکتی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    لاکھوں میں ایک قرار دینے کا شکریہ ، دھنے واد

    بھائی آپ بھی میرے بھائیوں کی جگہ ہی ہیں ویسے عامر میرے چھوٹے بھائی کا بھی نام ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    دروازے پر کوئی بھی آ جائے اسے لوٹا نہیں سکتے . جو بات قابل اعتراض ہے وہ نا زیبا زبان ہے ..اگر کوئی اس کا مرتکب نہیں ہو رہا تو کیا یہ وجہ کافی ہے کہ ہمیں آپ کے پرائمری لیول کے اسلامی تھریڈ پسند نہیں آتے .کیونکہ ہم زیادہ دانش مند ہیں کل کو کوئی اور کہے گا کہ ہمیں ان کی سوچ سے اختلاف ہے اس لئے انہیں بھی فورم بدر کرو .. دور کیوں جائیے کہے گا کیا ، کہہ چکے ہیں ..اسی طرح پک اینڈ چوز کرتے رہے تو یہاں صرف عاطف رہ جائیں گے ..خود عاطف کے پاس بھی اتنا ٹائم نہیں ہوتا .. مجھے بتائیں داور اور نجم صاحب کے علاوہ یہاں کتنے لوگ ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر تھریڈز بناتے ہیں ..آپ بنائیں اور ان سے زیادہ بنائیں ..ان کے تھریڈز خود بخود نیچے چلے جائیں گے . ویسے ایک بات بتاؤں .ان کے تھریڈز پر جو آوروں نے ڈسکشن کی ہے ..اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ آج قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھتے پڑھتے کئی جگہ ٹہر کر سوچا ..ایک جگہ مارک کر لی .. ذہن میں سوال اٹھا .. منجانب داروغہ فورم :serious:

    محترمہ آپ کیا فارسی سمجھتی ہیںآپ کی ان ہی “مجبوریوں” کو دیکھتے ہویے خادم حسین نے ایئن میں ترمیم کی تجویز پیش کی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    ان ماٹھوں میں ہم بھی تھے :lol:

    آپ کو میں نے ماٹھا نہیں کہا آپ کو کہنے کی ضرورت نہیں ہے:lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    شرارتی نہیں ذہنی مریض ہے مجھے تو سمجھ نہیں آتی کے اس کے گھر والوں نے اس کے ہاتھ کی بورڈ کیسے دے دیا ؟

    Shiraziشیرازی بھائی،اب اس معمہ پر سے تو آپ ہی پردہ اٹھایں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    بھائی کیا یہ چول بندہ آپ لوگ دوسرے فورم سے اٹھا کر لاے ہو یقین مانیں کبھی تو دل کرتا ہے لا لواں کے بس آگے آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے ;-) ;-) ;-) ;-) ;-) ;-) ;-);-) ;-)

    منتظر بھائییہ شیرازی بھائی بڑے شرارتی ہیں یہ اردو میں سب پڑھتے ہیں اور اپنا غصہ انگریزی میں اتار کر ہم جیسوں کو وختہ ڈال دیتے ہیں:cry: :cry:   :cry:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    جب بیس بندے مل کر بھی پٹی نہیں اتار سکے ۔۔میں اپنی کیسے اتر جانے دوں ۔ 😎😎💀💀

    سلیم بھائی، اتنے ماٹھے بندوں پر بھروسہ مت کریں آپ کو تو عقل و دانیش براہ راست سمجھا رہیں ہیں:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    آپ سچائی مانتے بھی ہیں اور پھر بھی نونی ہیں یہ کیسا تضاد ہے ..کھلا یا بند :serious:

    آپ کو سلیم بھائی کی آنکھوں پر لگی پٹی مطلب چشمہ نظر نہیں آتا؟:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    Maaroof Raza is brutal.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    مجھے انگلش نہیں آتی سوری

    شیرازی بھائی کا مطلب ہے کہ کیا آپ توہین رسالت کے بڑھتے ہویے واقعات کو بھی حکمرانوں سے نتھی کریں گے؟ اصل مسلہ یہ ہے کہ تشدد ہمارے خون میں شامل ہے ضیاء اور مودی محض بہانے ہیںنوٹ: درج بالا ترجمہ گوگل مترجم کی مدد سے کیا گیا ہے- شیرازی صاحب کی سمجھ ہم کو بھی نہیں آتی;-) ;-)   ;-)   ;-)   ;-)   ;-)   ;-)   ;-)   ;-)

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #376
    There is nothing that can compensate loss of your cousin’s life. I am in no way would be able to offer you any thing that may be valuable for you except you might have a true friend added to your circle.  If you provide my required info, I might be able to analyse the info and get some others facts about it which might not be satisfactory to you at all. Sole aim of the analysis would be to establish if the unfortunate incident was a result of organisational crime or a localized incident.As far as getting debate bitter when it comes to pro and anti MQM, I agree with you that happens quite often however, if you analyse this thread even after 19 pages this dint happen. I promise, will withdraw and wont try to defeat you as person.Again I dont try to prove MQM as cleanest party, it has anti social elements as in noon league or any other party.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #373
    یہاں تو میں نے آپ کے کتے کو ٹومی اور اپنے ٹومی کو آپ کا کتا بنا دیا ہے :serious:

    ابھی انتظار کریں اس کی آپ کو قیمت چکانی پڑے گی -جیو جی بھائی طیش میں لگ رہے ہیں:bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #370
    Thank you for framing the questions again and my question is same that what should be my pray as an outcome of this case? What do you offer in return if I print answers to all your questions?

    GeoG bhai,I replied even this question earlier, I “ll try to rationalize the situation and if I am convinced, wont waste mine and your time here on the forum defending “dogs”.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #367
    دل سے نکلی سچائی لئے ہوتی ہیں :serious:

    ہمارا کتا کتا اور آپ کا کتا ٹونی؟:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #365
    یہ ساری سطریں میری ہیں :serious:

    جھوٹ -ثابت کریں یہ آپ کی اپنی ہیں :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #363
    مجھے افسوس اس بات کا ہوتا ہے ..مہاجر جو بہت ہی تہذیب یافتہ قوم تھی ..لڑائی جھگڑے میں بھی پہلے آپ پہلے آپ کرنے والی ..برباد کر دی گئی . جو اصل مسائل تھے وہ کبھی ایڈریس ہی نہیں ہوئے ..اصل مسلہ کوٹا سسٹم تھا جس کی وجہ سے مہاجر سرکاری نوکری حاصل نہیں کر پاتے تھے ..اس کو چھیڑا ہی نہیں گیا .. تعلیم کا بیڑا غرق کر دیا گیا ..اپنی نگرانی میں امتحان گاہ میں نقلیں کروائی گئیں ..نقل سے ڈگری تو مل سکتی ہے ..قابلیت نہیں ..کم عمر نوجوانوں کے ہاتھ میں اسلحہ دے دیا گیا ….اسلحہ کے زور پر اب وہ سب کچھ حاصل کر لیتے ہیں جو شاید پڑھ لکھ کر اونچی پوسٹ پر جا کر بھی نا پا سکتے کاروبار تباہ کر دئے گئے ..” غیروں ” کے تو کئے ہی تھے اپنوں کے بھی .. اس مارا ماری میں نوجوانوں کی نسل ختم کر دی گئی ..کچھ اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں ، کچھ حکومت کے ہاتھوں . کچھ رائول پارٹی کے ہاتھوں اور کچھ خود اپنے ہی ہاتھوں .. ہم کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے

    آپکی اپنی محض آخری چار سطریں ہیں باقی سب آپ کے رہنما کی چولیں ہیں ان کو اپ ڈیٹ بھی کروالیا کریں:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #362

    GP Bhai, I am talking about amount they paid and persons who collected Bhattah, naming my cousins was my additional offer in case you have means of verification.

    GeoG bhai,Even I dint ask about “MQM wallas”, my query is as follows:year of incident?area of incident?Regular amount of bhatta?For how long were they paying?Did they ever contact higher ups in MQM cadre about this bhatta? if yes, what was the response they got?Did police investigate the incident and found culprits?Any other detail of incident

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #356
    GP Bhai, I am really surprised about your assertion that you want to know amounts and names of persons receiving these sum and from this information you would be able to ascertain that my cousin’s family really paid these sums and he was killed by these MFs, did you know the going rate or you have access to all records of sums collected over all these years!! I don’t wish to take all your time of long weekend so whenever you wish i can respond on rest of your points, lets hear your response on bhatta and killing issue whenever convenient.

    Geo g bhai,I never asked names of your cousins, why would I? your surprise is due, had I asked the names. Please refer back to my queries once again.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #353
    GP Bhai, I can call them and get that exact information with names, tell me what will will you do? do you have access to Altaf Hussain to have them punished? Tell me the remedy you do and i will write all details with names of my cousins and names of MQM people, I really wonder what was the objective of asking these questions. MQM Karkun Sarbareedah Lash, extra judicial killings do regretfully occur in Pakistan and I condemn this act of barbarism by establishment or state. Would you now mind answering the question please how many of MQM workers got killed by state, how many got killed by interfactions fights and how many MQM have killed as a party? Who killed Police officials who took part in crack down against MQM, why MQM stormed Sindh High Court with 12 May case was initiated but forced to close down. I believe MQM is a terrorist party not individual level but at party level with direct involvement of Altaf Hussain in these killings, I am writing this so that if you wish to drag in this debate further, you know where I am coming from.

    جیو جی بھائی،سوال میں نے اس لئے پوچھے تھے کہ متحدہ کی بطور تنظیم اور آپ کے کزن کے واقعہ میں لنک تلاش کر سکوں، اگر مجھے یہ لنک مل جائے تو میں اس فورم پر اپنا اور دیگر دوستوں کا وقت ضایع نا کروں بلکہ آپ کے ساتھ ملکر ان کو میں بھی القابات سے نوازوںجہاں تک متحدہ کے ہمدرد اور کارکنان کی اموات کی تعداد کا تعلق ہے تو میری رہائش کے نزدیک ہی ایک قبرستان ہے تقریبا ہر کچھ دنوں میں آنکھ نے بوڑھے والدین کو اپنے جگر گوشوں کو دفناتے دیکھا جگر کے ٹکڑوں کے چلے جانے کا غم شاید کم نظر آیا مگر وقت نزع سے قبل جس اذیت سے اور غیر انسانی یا حیوانی تشدد سے ان کے پیارے گزرے، اس تصور سے بزرگوں کو زیادہ نڈھال پایا.آپ نے ہونے والی اموات کی کیٹگری کے لحاظ سے پوچھا ہے تو ظاہر ہے میرے پاس ایسے کویئی ڈیٹا نہیں ہے جس سے میں آپ کے سوال کا جواب دے سکوں مگر متحدہ اپنے ١٥-٢٠ ہزار کارکنوں کی اموات اور گم شدگی کا کلیم کرتی آی ہے ان کا دعوا ہے کہ ان کے پاس ان کارکنان کی فہرست بھی موجود ہے ١٩٩٢ میں ہونے والے ملٹری آپریشن کے وقت چودھری شجاعت وزیر داخلہ تھے ان کا فرمانا تھا کہ ایم کیو ایم کے لڑکوں کو اسلام آباد کی پہاڑیوں میں مار کر دفنایا گیا تھا. اسی طرح موجودہ وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی اس وقت متحدہ کے خلاف ہونے والی کاروائی پر عدم اطمینان کا اظھار کیا تھا اور اس کے سنگین نتائج سے اسٹبلشمنٹ کو آگاہ کرنے کی کوشش کی تھیاب تو آپ کی اپنی حکومت ہے وزیر داخلہ آپ کا ہے ان سے کہ کر جو ڈیٹا چاہئے نکل والیںجہاں تک متحدہ میں آپس کی گروپ بندی اور لڑائی کا تعلق ہے تو یہ لوگوں کی آنکھ میں دھول جھنکنے والی بات ہے حقیقی ملٹری کا بغل بچہ تھا اور اس کے ذرئیے ہونے والی قتل غارت گری ملٹری اور ریاست کے کھاتے میں ہی جاتی ہے عوام میں اس کو کیا پذیرائی ملی آج ٢٥ سال بعد اس کا اندازہ سب کو ہےآپریشن میں حصہ لے نے والے پولیس اہلکاروں کی اموات کا تعلق ہے اس پر میں اپنی پچھلی پوسٹ میں اظھار راے کرچکا ہوں جب ریاست نے اپنے ہی شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں نا کامی دکھائی اور ماورا عدالت قتل کو اپنی پالیسی بنا لیا تو جس کا بھائی بیٹا مرا ہے اس نے اپنا حساب ریاست کے ہی طریقہ سے برابر کرلیا. ریاست ہر حالت میں ان واقعات کی ذمہ دار ہے نہ صرف وہ اپنے شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکی بلکہ اپنے جرایم پیشہ پولیس آفیسر کو بھی تحفظ نہ دے سکی اور ان کی فیملیز کو سسکتا چھوڑ دیاآپ کا یہ عذر کے ١٢ مئی کے واقعات کی تحقیقات صرف اس وجہ سے نہیں ہو سکیں کہ متحدہ کے کارکن عدالت میں پہنچ گئے تھے لغو ہے اور جان چھڑانے کی کوشش ہے ریاست کی اپنی ذمہ داری سے . ریاست اتنی کمزور نہیں ہے ١٢ مئی کی اموات پر سب لوگوں نے اپنی سیاست چمکائی اور بھول گئے کسی کو انصاف کی فراہمی سے دلچسپی ہی نہیں ہےآپ کی جو بھی راے ہو متحدہ اور الطاف حسین کے بارے میں ، اصل اہمیت اس بات کی ہے جن گلی محلوں میں متحدہ پروان چڑھی جن لوگوں نے اس کو اپنے تن من دھن سے سپورٹ کیا وہ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں یہاں لانگ ویک اینڈ کا بھی آخری دن ہے اور وقت کی کمی کی وجہ سے شاید میں وقت پر جواب بھی نہ دے سکون

Viewing 20 posts - 5,001 through 5,020 (of 5,442 total)
×
arrow_upward DanishGardi