Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 2,081 through 2,100 (of 5,442 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #38
    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ چلیں آپ اپنی عقیدت میں مَست رہیں، ہم اپنی نفرت میں خوش رہتے ہیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :) پسِ تحریر۔۔۔۔۔ مجھے ویسے ہی آپ پر ہلکا ہاتھ رکھنے کا حکم ہے۔۔۔۔۔ ڈر ہے کہیں فورم سے بھاگ ہی نہ جائیں۔۔۔۔۔ نمبر گیم ویسے ہی آپ کے خلاف ہے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    بلیک شیپ صاحب،
    چلیں آپ بھی نفرت میں خوش رہیں اور حکم کی آڑ میں چھپتے رہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    گرچہ چھوٹی ہے ذات دُنبی کی دل کو لگتی ہے مگر بات دُنبی کی آج جب میں عمران خان کے پیروکاروں کے انٹرویو دیکھتا ہوں اور انہیں اس بات پر باقاعدہ مسرت کا اظہار کرتے دیکھتا ہوں کہ اگر عمران کی شادی ان کی ممی سے کروا دی جائے تو بڑی حیرانی ہوتی ہے

    عاطف بھائی،
    ایسے کسی انٹر ویو کا لنک عنایت فرما سکتے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی آخر بات آ کر گھر کی تربیت پر ہی ختم ہوتی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی،
    جو لوگ تربیت کا ڈھنڈورا ہر چوراہے پر پھوڑتے ہیں انکی دیکھیں تربیت کسطرح سر بازار ناچ رہی ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    اِسی لیے تو احتیاط کی تھی کہ اپنی ذمہ داری پر نہ لکھوں۔۔۔۔۔ دروغ بہ گردن راوی لکھنا بھول گیا۔۔۔۔۔ مگر راوی ایک قابلِ بھروسہ شخص ہے، اچھی ساکھ کا حامل ہے۔۔۔۔۔ :) ;-) :) آپ کیلئے ایم کیو ایم کے اُس مبینہ کارکن کے مبینہ کلمات ناقابلِ فہم ہوسکتے ہیں مگر میرے نزدیک نہیں۔۔۔۔۔ جیسا کہ پہلے کہا کہ یہ عقیدتوں کے معاملات ہیں۔۔۔۔۔ اور ایسے معاملات کو روایتی نظر سے نہیں سمجھا جاسکتا۔۔۔۔۔ اور یہ صفحہ بھی اِسی موضوع پر ہے لوگ کیسے برین واشڈ ہوجاتے ہیں کہ عام لوگوں کو بموں سے اُڑانے پر تُل جاتے ہیں۔۔۔۔۔ شکر ہے آپ نے یہ موضوع چھیڑا۔۔۔۔۔ مَیں کافی عرصہ سے آپ کے سامنے اشاروں کنایوں میں یہ نقطہ اٹھاتا رہا ہوں۔۔۔۔۔ شاید میری بات آپ کو تلخ لگے مگر جو کہوں گا دیانت داری سے کہوں گا۔۔۔۔۔ دیکھیں یہاں دو باتیں ہیں۔۔۔۔۔ پہلی یہ کہ آپ کی تیس برس پرانی کیَسٹ کی اے سائڈ ہی چلتی ہے۔۔۔۔۔ بی سائڈ سے کوئی آواز نہیں آتی۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:  :.( ;-) :.(

    آپ کی اس بات سے مجھے اتفاق ہے کہ عقیدت آنکھوں پر پٹی باندھ دیتی ہے بلکل اسی طرح جیسے نفرت باندھ دیتی ہے کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے اچھا بھلا بھروسہ مند انسان آنکھ بند کرکے ہر بات پر یقین کرلیتا ہے عقیدت اور نفرت ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں دونوں ہی برین واش کردیتے ہیں جیسے آپ کا ہوا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    ۔ دوسری بات یہ بلاگز پر جب موضوع ایم کیو ایم ہو تو میرے نزدیک آپ کی کوئی ساکھ نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور ساکھ بڑی چیز ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ننانوے سچ میں ایک بھی جھوٹ مل جائے تو ساکھ ختم ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ میرے مشاہدات کو تو آپ اپنے دل کو خوش رکھنے کو مفروضات کہتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر کیا یہ مفروضات صرف میرے ہیں یا فورم کی اکثریت آپ کے بارے میں یہی مفروضات رکھتی ہے۔۔۔۔۔ زندہ رُود، شیرازی، اَتھرا، عاطف، شاہد عباسی، قرار، سب کی آپ کے بارے میں کم و بیش یہی رائے ہے۔۔۔۔۔ اور یہ تمام لوگ اِس فورم کی کریم ہیں۔۔۔۔۔ آپ کے بارے میں اِن سب کی بھی یہی رائے کیوں ہے۔۔۔۔۔ کبھی کبھار خود احتسابی بھی ایک اچھا عمل ہوتا ہے بجائے ہر وقت دوسروں پر الزام تراشی کرنے کے۔۔۔۔۔ مگر اِٹ رَنز اِن تنظیم۔۔۔۔۔

    یہاں آپ نے ایک مرتبہ پھر کسی دلیل کے بجاے وہی پرانی نمبر گیم کھیلنے کی کوشش کی ہے مجھے معلوم ہے یہی آپ کا بہترین شاٹ ہے آپ کی اس بیچارگی پر ترس بھی آتا ہے کہ اپنی ایڑھی چوٹی کا زور لگانے کے باوجود اتنی بودی اور بے وزن بات ہی کرسکتے ہیں

    :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ یہ عقیدتوں کے معاملات ہیں۔۔۔۔۔ آپ سمجھ کر بھی نہیں سمجھ سکیں گے۔۔۔۔۔ جو لوگ ایمان کی دولت سے مالامال ہوتے ہیں وہ دوسروں کو جان سے مارتے ہوئے قطعاً نہیں ہچکچاتے۔۔۔۔۔ خیر مَیں نے اپنے اُس دوست سے واپس اِس انتہائی معدوم امکان رکھنے والی کہانی کی تصدیق کرنی چاہی۔۔۔۔۔ اُس دوست کا میسج آیا کہ وہ ایم کیو ایم کا کارکن فیڈرل بی ایریا کا رہائشی ہے(لیکن اگر آپ کو نام بھی بتا دیا جائے تو آپ شاید یقین نہیں کریں گے)۔۔۔۔۔ اُس دوست کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم وہ پہلی پارٹی تھی جس کے پیروکار اپنے قائد سے ایسی اندھی عقیدت رکھتے ہیں جیسے آج اس سے کئی گنا زیادہ پی ٹی آئی ہے۔۔۔۔۔ جہاں تک میرا اِس بات کو قوٹ کرنے کا تعلق ہے تو صحافتی اخلاقی اصولوں کی رُو سے کسی خبر یا اسٹوری کو بریک کرنے کیلئے دو مختلف ذرائع سے تصدیق کرنی ہوتی ہے، اگر تصدیق ہوجاتی ہے تب ہی خبر یا اسٹوری شائع کی جاتی ہے۔۔۔۔۔ ایسا نہیں تھا لہٰذا مَیں نے اِس بات کو اِسی وجہ سے یوں لکھا کہ میرے دوست نے یہ کہا ہے۔۔۔۔۔ اِس طرح نہیں لکھا کہ مَیں ایم کیو ایم کے ایک کارکن کے بارے میں جانتا ہوں جو یہ کہتا ہے۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    بلیک شیپ صاحب،
    بات نہ دوست کی ہے نہ اسکے رشتہ دار کی ہے بات آپ کے اسکو قوٹ کرنے کی ہے خبر آپ نے بریک بھی کردی جبکہ بات آپ کے ہی بیان کردہ صحافتی اصولوں کے مطابق تصدیق شدہ بھی نہیں تھی
    جب میں مختلف قابل تصدیق حقائق بیان کرتا ہوں تو آپ کہتے ہیں کہ سن سن کر کان پک گئے ہیں مطلب آپ اپنی فہم استعمال کرتے ہوے رد کر دیتے ہیں بات جب مخالفت میں ہو تو چاہے کتنی ہی ناقابل فہم ہی کیوں نہ ہو غیر تصدیق شدہ ہو اسکو آپ بیان کردیتے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ ذرا وضاحت فرمائیں کہ آپ کو کیا چیز لغو لگی۔۔۔۔۔ مبینہ طور پر ایم کیو ایم کے اُس کارکن کا مبینہ طور پر یہ کہنا یا میرا یہاں اِس بات کو لکھنا۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،
    سادہ آپ اتنے نہیں ہیں کہ آپ سے جو بات کویی بھی کہہ دے تو آپ اس پر ایمان لاکر قوٹ کرنا شروع کردیں گے؟
    ویسے تو اس دنیا میں کسی بھی امکان کو رد کرنا بہت مشکل ہے مگر بادی ا لنظر میں دیکھا جائے ایسی کسی بات کے امکانات انتہائی معدوم ہیں کہ سیاسی کارکن محض اپنی سیاسی وفاداری کے اظھار کے لئے بہن جیسے انتہائی قابل احترام رشتہ کے لئے دلال میں تبدیل ہوجاے.
    اس انتہائی معدوم امکان کو اپنی بات میں وزن (یا شاید چسکہ) پیدا کرنے کے لئے آپ نے قوٹ کیا ہے جسکی امید میں آپ سے نہیں کرتا ہوں مگر ظاہر ہے آپ کا قلم آپ کا ضمیر آپ کے خیالات اور آپ کی تر بیت ہے مجھے مناسب نہیں لگا تو میں نےآگاہ کردیا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22

    ۔۔۔۔۔ ایک دوست نے کچھ عرصہ پہلے ایک بات بتائی تھی کہ اُس کا ایک رشتہ دار الطاف حسین کا ایسا ڈائی ہارڈ کارکن ہے کہ یہ کہہ رہا تھا کہ اگر الطاف بھائی کہیں تو مَیں خود اپنی بہن کو الطاف بھائی کے پاس چھوڑ کر آؤں گا۔۔۔۔۔ یہی کہا جاسکتا ہے کہ خوش قسمت ہیں ایسے لوگ جن کو ایسے فدائی کارکن ملیں۔۔۔۔۔

    آپ جیسے حضرات جنکو اپنے خیالات کے اظہار میں ملکہ حاصل ہے انکو ان لغویات کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے یہ بھی ایک معمہ ہے شاید نفرت ہی وہ جذبہ ہے جو انتہا پسندی کی جڑ ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10

    Some of the factors may include:

    Distorted facts and twisted minds

    Anger and hate resulting may be from personal experiences

    lack of venting

    Mental health issues

    lack of support when they needed it most.

    Targeted Victimization of vulnerable

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #45
    نواز شریف کو اسکے حمایتی بھی سادھو نہیں سمجھتے ہیں اس سے بھی بڑھ کر زرداری والے زرداری کو شیطان سمجھتے ہیں یہ ایک بہت بڑا فرق ہے بھٹو کے جیالوں ، الطافیوں ، عمرانیوں اور فوجی بوٹ پالیشیوں میں
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9

    عزت ماب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب نے اگر دانستہ طور پر بلاول پر جملہ کسا ہے تو عجیب سا لگ رہا ہے . ان کا عہدہ بہت اونچا اور احترم کے لائق ہے اور محترم خان صاحب پر لازم ہے کے اس عہدے کا تقدس او پاس رکھیں . اگر وہ بلاول کے زبانی جملوں پر مسکرا دیتے تو بلاول پر فوقیت حاصل کر لیتے اور اپنی عزت اور مان میں بہت اضافہ کر لیتے

    شاید کسی کو محترم عمران خان صاحب کو یہ باور کروانے کی ضرورت ہے کے وہ مشرقی تہذیب اور تمدن کے ایک عظیم ملک کے منتخب شدہ وزیر اعظم ہیں نہ کے حزب اختلاف کے کوئی کارکن

    جے بھیا،
    آپ کا مطلب ایلکٹد ہے یا سلیکٹڈ ؟

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    پروٹوکول ۔۔۔۔۔۔ آج کل کس چیز کا ریاض کررھے ہو ۔۔۔۔ چوکے پہ چوکا ۔۔۔۔۔۔ ماررھے ہو ۔۔۔۔۔۔ یہاں تو تم نے ۔۔۔۔۔۔ ایسی بانڈری لگا ئی ہے کہ ۔۔۔۔ با نڈری تو بانڈری ۔۔۔۔۔۔ الٹا ۔۔۔ با ولر ۔۔۔۔ کو چاروں شانے چت کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی،
    مجھ سے کیا گستاخی ہوگئی ہے؟
    جے بھیا سے بہت پرانا تعلق ہے انسے کھیل نہیں کھیلا جاتا
    کھیلنے کے لئے باولی بھیڑ ہے نا اپنے پاس

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    Ghost Protocolsahib

    ١) مجھے سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا کا کچھ پتا نہیں ٢) اور اگر پتا چل بھی جاۓ تو سچ بولنے کی ہمت نہیں ہے مجھ میں ٣) میری دانست میں ہر کوئی اپنی مرضی کا سچ سننا چاہتے ہے اور ایسے سچ بولنے سے بہترہ ہے کے سچ نہ بولا جاۓ

    یقین جانیں اگر سچ بولنے کی ہمت ہوتی تو کچھ اور بھی کہتا مگر نہیں کہہ پا رہا ہوں

    جے بھیا،
    اتنا سچ آپ کسطرح بول لیتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    Ghost Protocolsahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

    یقین مانیے مجھے بلکل علم نہیں ہے

    جے بھیا
    بہت اچھی بات ہے علم نہیں ہے تو جستجو کریں ایسا کیوں ہے آخر کچھ تو وجہ ہوگی سمجھ آجاے تو سمجھانے کی کوشش کرینے گا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #138
    State bank keeps a close watch on open market and whenever there is some exceptional demand for Dollars which is taking exchange rate out of the range, state bank sells Dollars in open market and brings pressure down on exchange rate.
    پتوکی کے لوگوں کی آلو خریدنے کی ضرورت ۵۰ من ہو لیکن آپ ۶۰ من آلو مارکیٹ میں پھینک دیں تو سبزی والا اپنے آلو بیچنے کے لئے ان کی قیمت کم رکھے گا۔ دوسری طرف اگر مارکیٹ میں آلو کم ہوں اور خریدنے والے زیادہ تو سبزی والا اس کی قیمت بڑھا دے گا۔ بس یہ سمجھ لیجئے کہ سٹیٹ بنک یہ دیکھتا ہے کہ لوگوں کو کتنے آلو چاہیئں اور دکانوں پر کتنے آلو موجود ہیں۔ اگر کم ہیں تو کچھ آلو اپنی طرف سے مارکیٹ میں پھینک کر ڈیمانڈ سے کم نہیں ہونے دیتا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ ڈیمانڈ سے سپلائی کم ہوئی تو سبزی والا قیمت بڑھا دے گا۔ ۔ گورنمنٹ ٹیکس کم اکٹھے کرتی ہے اور اخراجات اس سے بہت زیادہ۔ تو اب کیا کرے۔ یا بنکوں سے ادھار لے یا نئے نوٹ چھاپ لے۔ نئے نوٹ چھاپے گی تو سرکولیشن میں نوٹ زیادہ ہو جائیں گے اور ان نوٹوں سے قابل خرید اشیاء اتنی ہی رہیں گیں جتنی پہلے تھیں۔ اب اوپر والی مثال میں خریداروں کی جگہ نوٹ رکھ لیں اور آلووں کی جگہ ساری اشیاء جو خریدی جا سکتی ہیں۔ یعنی زیادہ نوٹ زیادہ قوتِ خرید لیکن اشیاء نسبتاً کم ۔ تو انفلیشن ہو گا یعنی مہنگائی بڑھے گی۔

    میرے سوال کرنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ جب اسٹیٹ بینک اخبار سے بھی زیادہ کرنسی نوٹ چھاپے جارہا ہے تو ڈالر کا نرخ تو بڑھتا ہی رہے گا
    آلو کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت ہے نہ کہ نوٹ چھاپنے کی. اور آلو کی پیداوار بڑھانے کے لئے موجودہ صلاحیت کے مکمل استعمال کے ساتھ ساتھ نئی صلاحیت میں اضافہ ضروری ہے جس کے لئے ہنر مند افرادی قوت ، سرمایہ ، توانائی اور خام مال اور منڈی کی ضرورت ہے
    کسی سیانے سے سنا تھا کہ افراط زر بھی ٹیکس ہی کی ایک شکل ہے
    پاکستان کو ٢٠ سالہ معاشی اہداف والی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے چند اہداف یہ ہوسکتے ہیں
    ١) معیشت کو ٢٠٣٠ تک ٨٠٠ ارب ڈالر اور ٢٠٣٥ تک ١٢٠٠ ارب ڈالر اور ٢٠٤٠ تک ١٨٠٠ ارب ڈالر تک لے کر جانا ہے
    ٢) بر آمدات کو ٢٠٣٠ تک ١٠٠ ارب ڈالر ٢٠٣٥ تک ١٣٠ ارب ڈالر اور ٢٠٤٠ تک 200 ارب ڈالر لے کر جانا ہے
    ٣) سائنس ، انجینیرنگ ، ٹیکنولوجی میں اعلی تعلیم پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے
    ٤) فوجیوں کی تنخواہ ڈبل کرکے انکے آگے ہاتھ جوڑ کر انکو بیرکوں میں بھیجنا چاہئے
    ٥) ہندوستان سمیت تمام ہمسائیوں سے حقیقی دوستانہ تعلقات استوار کرنے چاہییں
    ٦) کشمیریوں کے آگے ہاتھ جوڑ کر بولیں کہ سکون سے جہاں ہو وہیں بیٹھ جاؤ پچاس سال بعد بات کرین گے
    اگلے پانچ سالوں میں سوفٹویر کی ایکسپورٹ اور سیاحت پر خصوصی توجہ دینا چاہئے صرف دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں کو ہر سال چکر لگانے پر آمادہ کرلیا جائے بیش بہا زر مبادلہ میں اضافہ ہوسکتا ہے
    سمجھ نہیں آرہا کہ یہ سب کیوں لکھ رہا ہوں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8

    A counter argument

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17

     میرے نزدیک عوام اور سیاسی رہنما بھی پوری طرح اس جھمیلے کا سبب ہیں ۔ عوام اور سیاسی رہنماؤں نے کب سیاسی نظام اور دوسری سیاسی جماعتوں کا مشکل میں ساتھ دیا ہے

    آپ کے خیال میں ہمارے عوام اور سیاسی رہنما ایسا رویہ کیوں اپناتے ہیں؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16

    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

    1. سچ کیا ہے مجھے خبر نہین
    2. مجھے سچ بولنے کی عادت نہیں
    3. میری رائے میں ہر کوئی اپنی مرضی کا سچ سننا چاہتا ہے اور جو اپنی مرضی کا سچ نہ ہو وہ جھوٹ سے تعبیر ہوتا ہے اور دوسروں کی مرضی کا سچ بولنے سے بہتر ہے کے ایسا سچ نہ بولا جائے

    Ghost Protocolsahib

    اس سارے موضوع اور کھیل میں تین کردار ہیں : عوام، سیاسی رہنما اور اسٹیبلشمنٹ

    کچھ کے نزدیک اسٹیبلشمنٹ ہی تمام برائی کی جڑ ہے

    کچھ کے نزدیک شاید عوام اور کچھ کے نزدیک شاید سیاسی رہنما اور جماعتیں

    اس محفل کے کچھ منفرد معزز اور سیاسی عمور کے بھرپور علم رکھنے والوں کو چھوڑ کر جو تمام رموز اور اسرار کا راز جان گئے ہیں باقی سب ابھی بھی کھوج میں ہیں میرے نزدیک عوام اور سیاسی رہنما بھی پوری طرح اس جھمیلے کا سبب ہیں ۔ عوام اور سیاسی رہنماؤں نے کب سیاسی نظام اور دوسری سیاسی جماعتوں کا مشکل میں ساتھ دیا ہے آج بھی محترم اسد عمر کی برطرفی کی خوشی ہے نہ کے سیاسی نظام کی بالادستی کے لئے ایک ساتھ کھڑے ہونے کی شاید ہم سیاسی نظام کے اہل ہی نہیں ہیں

    جے بھیا،
    سیاسی درستگی (پولیٹیکل کریکٹنس) کی اپنی افادیت ہے مگر کبھی کبھی یہ زہر قاتل بھی ہوتی ہے
    جس شخص کو سیاسی درستگی کی عادت سی ہو تو اگر اسکے سامنے سڑک پر ایک بس غلط سمت سے آکر کسی معصوم کی جان لے اور عدالت میں اس سے گواہی طلب کی جائے تو اسمیں اخلاقی جرات ہونی چاہئے اور سیاسی درستگی کا پیچھا چھوڑنا چاہئے اور بولنا چاہئے کہ ہاں میں نے دیکھا کہ بس غلط سمت سے آرہی تھی اور اسنے کسی معصوم کی جان لے لی ورنہ وہ حسب عادت یہ کہہ سکتا ہے کہ اگر بس غلط سمت سے آی اور اگر مقتول معصوم تھا اور اگر بس نے مقتول کو مارا اور اگر مقتول مر گیا تو میرے خیال میں قصور وار سزا کا حقدار ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    پاکستان میں جو بھی نظام چل رہا ہے وہ جمہوری ہی تو ہے۔۔۔۔۔ اور پارلیمنٹ بھی موجود ہے۔۔۔۔۔ ملک میں الیکشن بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ جمہور بڑی تعداد مَیں اِن الیکشن میں شرکت بھی کرتی ہے۔۔۔۔۔ اب کون سا نیا جمہوری پارلیمانی نظام چاہئے۔۔۔۔۔

    آپ کی بات سے ایک لطیفہ یاد آگیا
    پرانے وقتوں کا ذکر ہے ملک شام پر ایک بیوقوف بادشاہ کی حکمرانی تھی
    بادشاہ کے کارندے ایک سیانے کو پکڑ کر دربار میں لے آے اور کہا کہ حضور یہ شخص آپ کی شان میں گستاخیاں کررہا تھا اجازت دیں تو اسکا سر قلم کردیا جائے .
    بادشاہ نے سیانے سے پوچھا کہ تمہیں اپنی صفائی میں کچھ کہنا ہے
    سیانے نے کہا لگتا تو نہیں ہے مگر شاید
    بادشاہ نے حیران ہو کر پوچھا شاید کیا؟
    سیانے نے ایک مرتبہ پھر دہرایا کہ لگتا تو نہیں ہے پر شاید
    بادشاہ سے رہا نہیں گیا تو چلانے لگا کہ آگے بھی کچھ بولو تجسس سے ہمارا خون خشک ہورہا ہے
    سیانے نے جواب دیا کہ حضور بچپن میں ایک فقیر نے بتایا تھا کہ میری موت ایک ہیجڑے کے ہاتھوں ہوگی . اسی لئے کہہ رہا ہوں کہ لگتا تو نہیں ہے پر شاید

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ مَیں نے یہ پروگرام دیکھ کر صرف اپنا مشاہدہ بیان کیا تھا کہ ڈاکٹر خالد مقبول صاحب مشکل سوالوں کا کوئی جواب نہیں دے رہے تھے بلکہ گھما پھرا کر باتیں کررہے تھے(جیسا اِس فورم پر آپ بذاتِ خود بھی کرتے ہیں)۔۔۔۔۔ اور جیسا کہ جے ایم پی صاحب نے کہا اور جس سے مَیں اتفاق کرتا ہوں کہ اپنی کسی غلطی کا اعتراف کرنے کے بجائے صرف اور صرف دوسروں پر الزام تراشی۔۔۔۔۔ لیکن آپ نے مجھے جواب دیتے ہوئے اپنا وہی روایتی، ٹوٹا ہوا ریکارڈ بجانا شروع کردیا جس کو آپ پچھلے آٹھ دس سالوں سے لگاتار بجائے چلے جارہے ہیں اور جس کو سُن سُن کر، پڑھ پڑھ کر کان اور آنکھیں، دونوں پک گئے ہیں۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm:

    بلیک شیپ صاحب،
    میں نے بھی آپ کو جواب نہیں دیا تھا بلکہ تبصرہ ہی کیا تھا رہ گئی بات گھمانے پھرانے کی تو اس بات کی نشاندھی کریں کہ کونسی بات کا جواب خالد مقبول نے نہیں دیا یا میں گھماتا پھراتا ہوں حقیقت تو یہ ہے کہ میزبان بھی آپ کی والی گھسی پٹی باتیں کرکے آگے بڑھنا چاھتاتھا خالد مقبول ہی اسکو روک کر جواب دے رہا تھا
    ابھی مجھ پر اتنا برا وقت نہیں آیا کہ آپ کی سطحی سی باتوں کو مجھے گھمانے پھرانے کی ضرورت پڑے لگائیں پھر نصرت جاوید والی ویڈیو

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #124

    ۔ تو شروع شروع میں انہیں قرض لینے میں کوئی دقت نہی تھی تو وہ ادھار لے لے کر مارکیٹ میں ڈالر پھینکتے رہے۔  ۔

    ویسے مارکٹ میں ڈالر پھینکنے سے ڈالر کی قیمت کسطرح مستحکم رہتی ہے ذرا یہ سائنس بھی سمجھاہیں ہم نکموں کو.
    ساتھ میں یہ بھی بتادے گا کہ اسٹیٹ بینک نے پچھلے آٹھ مہینوں میں کتنے نوٹ چھاپے اور کیوں؟

Viewing 20 posts - 2,081 through 2,100 (of 5,442 total)
×
arrow_upward DanishGardi