Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 9,101 through 9,120 (of 9,288 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    الیکشن کمیشن ، عدالتیں ،فوج اور اسٹیبلشمنٹ ، سب اپنے اپنے حصے(عوام کا مال) بانٹ چکے ہیں لہذا اب ہر مقدمے کا فیصلہ ففٹی ففٹی ٹائپ ہی دیا جاۓ گا ، پانامہ لیکس کیس میں بھی ججز دونوں پارٹیوں کی کھچائی کر رہے ہیں ، فوج بھی اپوزیشن کے مطالبے پر حکومت کا منجا الٹاتی ہے اور نہ ہی حکومت کا ساتھ دیتی ہےیہ تبدیلی کچھ عرصہ سے میں نے نوٹ کی ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    بارکا بھائی دس کی دس فلمیں زبردست ہیں ، مجھے پسند ہیں بس آپ مجھے ارسال کردیں تاکہ میں دیکھنے کے بعد عاطف ،نادان ،باوا جی اور جمہور پسند بھائی کو بھیج سکوں
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    cant see anything brother, shaid mera hi net weak hai :(
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    شوہر دفتر سے فون پر : آج کیا پکایا ہے ؟نادان : “فائین لونگ گرین ،وائیٹ رائس ،اینڈ ٹینڈر گولڈن لینٹلز دیٹ واز جینٹلی سمرڈ ، اٹ ول بی سرو ود فریگرینٹ بٹرخاوند غصے سے : نیک بختے اردو وچ دسنادان : ارے بابا کھچڑی پکائی ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    نفیس بھائی!! فورم پر خوش آمدید۔ آپکے پہلے ہی تھریڈ سے لگ رہا ہے کہ آپ یہاں پر ایک خوشگوار اضافہ ہیں۔ کسی بھی مشکل کی صورت میں کسی بھی ممبر سے رہنمائی مانگ لیجئے گا۔ یہاں تمام ممبران رہنمائی کرنے کیلئے اتنے بےچین ہوتے ہیں کہ ایک دوسرے کو دھکے مارتے خود آگے نکلنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ایک آدھ بار تو نوبت گھسن مکی تک بھی پہنچ گئی تھی جب ہر ممبر دوسرے سے بڑھ کر نئے آنے والے ممبر کی رہنمائی کرنا چاہتا تھا۔ اعلان ختم ہوا۔ شکریہ

    آپ کی پوسٹ سے نفیس صاھب کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ مدد مانگی بھی نہیں مگر پیشکش دے دی گئی ہے کہ مدد چاہئے تو بتائیںنادان سب سے تیز ہوتی ہے مدد کے لیے حالانکہ اس نے اپنا آئ ڈی اور پروفائل فوٹو میں تتلی تک موڈ سے کہہ کر بنوائی ہے:lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    مجھ پر الزام دے رہے ہیں ..میں تو صبح ہی ان کو رپورٹ کر چکی ہوں اور الزام بھی خود ان پر ہی لگا چکی ہوں :lol:

    اب تو میرا یقین اور بھی پختہ ہوگیا ہے، تھریڈ لگنے سے پہلے ہی آپکو پتا تھا تبھی صبح سویرے عاطف کو رپورٹ کردی تھی

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    نہیں باوا جی آج تو بہت جلد سو گئی تھی ..گھنٹہ پہلے آنکھ کھل گئی ..پھر نیند نہ آئی ..پھر بھوک لگنے لگی ..یاد آیا آخری کھانا شام چار بجے کھایا تھا ..لنچ کہہ لیں یا ڈنر ..کیلا کھایا ..ان دوبارہ سے نیند آنے لگی ہے …ملتے ہیں صبح میں انشاء الله

    تین بجے رات اٹھیں یا چار بجے آپ نے کونسا صبح سویرے کام پر جانا ہے;-)

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    بارکا بھائی مجھے تو یوں لگتا ہے کہ یہ میئر اپنی آئ سے مری ہے کیونکہ مرحومہ کی جوانی کی فوٹو کا یہ عالم ہے تو بڑھاپے میں کیا حالت ہوگی
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    یہ لیں جناب۔ جس کا انتظار تھا وہ خبر بھی آگئی ہے۔

    کسی شیرازی نامی صحافی نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ یہ ویسی ہی تقرری ہے جیسی جنرل ضیاء الدین بٹ کی تھی:doh:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    مینے اور سوہراب نے خاص طور پر جنرل صاحب کی اگلے ٣ سال بھرپور چھترول کے لئے ایکا کر لیا ہے

    سنا ہے دھرنا کے موقع پر جنرل باجوہ نے ان احباب کو جو حکومت کو چلتا کر دینے کے حق میں تھے یہ کہہ کر جھاڑ دیا تھا کہ حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے اور وہی اس کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے ، یعنی جس تھرڈ امپائر کی انگلی کے انتظار میں مولوی کینیڈی اور ہمنوا بے قرار تھے وہ انگلی جنرل باجوہ نے روکی تھی

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    عاطف بھائی جنرل باجوہ کا آگے پیچھے فوج میں کوی نہیں ہے گویا صرف اور صرف اپنی اہلیت کی بنا پر فوج کا سب سے بڑا عہدہ لینے میں کامیاب ہوا ہے ، میں وزیر اعظم پاکستان کو اور جنہوں نے بھی جنرل باجوہ کے حق میں اپنی راۓ دی مبارکباد پیش کرتا ہوں ، جیسا کہ آپ نے اوپر لکھا کہ جنرل صاحب پر مسلک کے بیک گراونڈ میں بھی الزامات لگے ،میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں رہتے ہوے ایسا ہوجاتا ہے کہ کسی بھی اعلی عہدیدار کے قریبی عزیز اس احمدی مسلک سے ہوں جیسے منظور وٹو کے والد اور والدہ تھے مگر وہ خود نہیں تھا، ایک سعودی حمایت یافتہ مولوی جو ن لیگ کا سینیٹر بھی ہے اس نے بغیر تحقیق کے الزامات لگا دیے بلکہ جنرل باجوہ کو غیر مسلم تک کہہ دیا تھا ، اس مولوی کو اب غیرت دکھاتے ہوے ن لیگ کی دی ہوئی سیٹ واپس کردینی چاہئے بلکہ وزیر اعظم کو اس سے استعفی طلب کر لینا چاہئےمیں سمجھتا ہوں کہ اگر کوی جنرل اس مسلک کا بھی ہو جسکا جنرل باجوہ کو کہا جارہا ہے تو ایک سرکاری عہدہ پر اہلیت اور میریٹ کے مطابق اسکے نامزد ہونے میں کوی حرج نہیں ، ہمیں پاکستان سے مخلص ایماندار اور اہل لوگوں کو کوی بھی عہدہ دینے سے پہلے مولوی سے مشاورت کی کوی ضرورت نہیں ہونی چاہئے ، مجھے لگتا ہے کہ نوازشریف نے یہی سوچ کر کے آئندہ کوی اسطرح کی باتیں کرکے فوج کا مورال ڈاؤن کرنے کی کوشش نہ کرے جنرل باجوہ کو فوج کا ہیڈ بنا دیا ہے اور اس بندے میں اہلیت بھی سب سے زیادہ ہے ذاتی الزامات تو اس کے پلس پوائنٹس ہیںنوازشریف نے جنرل راحیل شریف کی مشاورت کے بعد ہی جنرل باجوہ کا انتخاب کیا ہے یہ نہیں ہوسکتا کہ صرف چار بندے ہوں اور ان پر بھی مشاورت کیے بغیر نامزدگی ہو گئی ہو
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    اسکا میاں لاہور کا بہت بڑا بزنس ٹائیکون ہے ، پتا نہیں اس نے اسمیں کیا دیکھا کہ شادی کر لی، احمد شیخ کی والدہ اور والد کو میں جانتا ہوں بہت نیک لوگ ہیں

    شیخ شیخوں سے ہی شادی کرتے ہیں، ویسے اس رشتے میں شیخ ہونے کے علاوہ لڑکی کی اعلی تعلیمی صلاحیتوں کا بھی دخل لگتا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26

    :lol: :lol: :lol:

    اس بیچارے نے خاصی دیر انتظار کیا کہ کوئی دوسرا گذرے تو پتہ چلے کہ یہ دروازہ کھلتا کیسے ہے لیکن نصیب کی خرابی تھی کہ کوئی باہر جانے کو تیار ہی نہ ہوا۔

    مجھے تو یہ آپ کی برادری لگتا ہے :hilar: ، ویسے میں اگر وہاں ہوتا تو اس نوجوان کو کچھ انعام دیتا جس نے ہتھوڑے سے نہیں بلکہ ایک ٹکر سے دروازہ کھول دیا ، سالے شیشے کا دروازہ لگا کر سمجھتے ہیں کہ محفوظ ہوگئے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    میرے خیال میں اگر اس جنرل میں اہلیت ہے کہ پاک فوج کو لیڈ کرسکیں تو اس کو ہی آرمی چیف بنایا جاۓ ،اگر اس کے رشتے دار احمدی ہیں تو کیا ہوا مولانا بھی تو پاکستان کی سخت مخالفت کے باوجود اسی ملک کی سینیٹ کے ممبر بن کر وزیر جتنی تنخواہ و مراعات لے رہے ہیں:bigthumb:
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    پی این اے سے ماہدہ ہوگیا تھا کہ نہیں، بھٹو نے ضیاء کو ایسا کیا کہا تھا کہ اس نے بھٹو کو مارنے کا ارادہ کر لیا ، ایسی بہت ساری باتیں لکھی اور پڑھی گئی ہیں مگر اصل ماجرا کیا تھا یہ صرف اللہ جانتا ہےانسانی نفسیات یہ ہے کہ اگر کوی شخص کسی دوسرے سے خوفزدہ ہے تو وہ ڈرا ہوا انسان اپنے سے طاقتور پر پہلے حملہ کردے گا ، طاقتور اکثر کول مائنڈڈ ہوتے ہیںجنرل ضیاء نے بھٹو کو خوف کی وجہ سے مارا تھا اور پوری کوشش کے باوجود اسکی پارٹی کو ختم نہ کر سکا البتہ بے نظیر کی زرداری سے شادی نے ضیاء کا کام بغیر کسی دقت کے پورا کر دیا
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    منتظر بھائی واہ واہ بہت اچھی مثال دی ہے ، مجھے یاد ہے کہ ہمارے بڑے بھی ایسے ہی لوگوں میں صلح کروایا کرتے تھے ، انکے ساتھ میں ایکبار کسی گاؤں میں گیا جہاں دو بھائی آپس میں ناراض تھے ، ہم بڑے بھائی سے ملے تو اسکے دل میں چھوٹے بھائی کیلئے اس قدر نفرت تھی کہ حیرت ہوتی تھی ، کہنے لگا جس جنت میں چھوٹا جاۓ گا مجھے وہاں جانا ہی نہیں ،ہماری پوری کوشش کے باوجود وہ صلح نہ ہوسکی، اتنی مختصر سی زندگی میں ہم جانے کیوں اپنے ہی پیاروں سے دوری اختیار کر کے بیٹھ جاتے ہیں آگے جاکر تو سب نے اپنا اپنا حساب دینا ہے کم از کم یہاں تو پیار سے بولیں
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    شائید یہی اشتہار یا پھر کوئی ایسا ہی اشتہار تھا جس میں شکائیت ہونے کے بعد ایف آئی اے نے تحقیق کی تو اشتہار دینے والے صاحب انتہائی ٹھرکی نکلے جو فلم میں کام کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کو ایک فلیٹ میں رکھتے تھے اور نئی لڑکی سے ان کا تعارف گھر کی خواتین کے طور پر کرواتے تھے۔ البتہ ان تمام خواتین سے جو کام لئے جاتے تھے اس کے بعد یہ کوئی اور کام کرنے کے قابل نہیں رہ جاتی تھیں۔ بحثیت قوم ہم اخلاقی گراوٹ کی ہر حد پار کرچکے ہیں۔

    صرف گھر کے کام کاج کا لکھا ہوتا تو کوی شک نہ کرتا مگر فلم پروڈکشن والی بات ہضم کرنی مشکل ہے ہمارے محلے سے ایک لڑکی جو غریب گھر سے تھی اسی طرح ماڈلنگ کے شوق میں گھر چھوڑ کر لاہور چلی گئی تھی جہاں وہ شکاریوں کے ہتھے چڑھ گئی جنہوں نے دو سال میں اسکا سارا رس چوس کر بازار میں بیچ دیا ، وہاں سے کیسے واپس آئ کچھ معلوم نہیں مگر اب برے حال میں ہے اور پاس ہی ایک گاؤں میں منہ چھپا کر کسی عزیز کے ہاں رہ رہی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #190
    میں پکی فیمنسٹ ہوں ..مجھے اسلام سے کوئی پرابلم نہیں ہے ..جب تک تھی جب تک قرآن کے بجائے مولوی کی سنی تھی …مولوی اپنی مرضی کی تشریح کرتا ہے ..مرد جو ٹہرا …ڈنڈی مار جاتا ہے ١…..گواہی ….یہ کہاں سے اخذ کر لیا کہ عورت کی گواہی ہر معاملے میں آدھی ہے …اتنا ہی پڑھا جائے جتنا لکھا ہے ..قرآن کہتا ہے کہ جب لین دین کرنے لگو تو گواہ مقرر کر لو …دو مرد …یا ایک مرد اور دو عورتیں ..تاکہ اگر ایک بھول جائے تو دوسری یاد دلا دے …ایک عورت کے پاس مرد سے زیادہ بکھیڑے ہوتے ہیں …بھول سکتی ہے ..کاغذ قلم دوات کا رواج نہ تھا ..ورنہ ایک عورت کی گواہی بھی کافی ہوتی ..یہاں معاملہ زبانی حساب کتاب کا ہو رہا ہے .. باقی ہر معاملے میں اس کی تو کیا ایک بچہ یا بچی کی گواہی بھی کافی ہو سکتی ہے ..جیسے قتل جیسے سنگین معاملات میں تک . اس حکم کے روح یہ تھی کہ لین دین زبانی کلامی دو بندوں کے درمیان نہ ہو ..کہ پیسہ بہت بڑا امتحان ہے ..لوگوں کی نیت بدلتے دیر نہیں لگتی ..اس لئے گواہ مقرر کر لو کہ کل کو کوئی بدلے تو معاملہ سلجھانے میں آسانی ہو .. ٢….اس زمانے کے حالات کو دیکھیں …تو عورت کیا مرد کے لئے بھی اکیلے سفر مشکل تھا ..لمبی مسافتیں اور سفر اونٹوں اور گھوڑوں پر …راستے میں کوئی ریسٹ ایریا بھی نہیں …تو ایسے میں عورت کا مرد کے ساتھ ہی سفر صحیح لگتا ہے ..مجھے آج کوئی کہے کہ ساوتھ کے علاقے میں اکیلی چلی جاؤں تو رات تو کیا دن کو بھی نہیں جاؤں گی ..شاید میرا بھائی بھی اکیلے نہ جائے ..مقصد سیفٹی تھا …آج کا سفر جہاز پر، بس میں یا ٹرین میں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں ہوتا ہے ..اس لئے وہ حالات ہی نہیں کہ عورت اکیلی سفر نہیں کر سکتی ….اب تو یہاں سے حج کے لئے خواتین کے گروپ جاتے ہیں ..اب اگر کسی کا کوئی محرم نہ ہو تو کیا وہ حج کی سعادت سے محروم رہے گی ؟ ٣…..کس نے کہا طلاق کا اختیار صرف مرد کے پاس ہے ..اگر عورت مرد کے ساتھ نہ رہنا چاہے تو با آسانی خلع لے سکتی ہے ..خلع بھی طلاق ہی ہے ..جیسے اگر مرد اگر خود طلاق دیتا ہے تو وہ اس کو دئے گئے کسی بھی تحفے کو واپس نہیں لے سکتا .اس میں گھر اور زیور وغیرہ سب آتے ہیں .اسے اس کا مہر لازمی ادا کرنا پڑتا ہے بلکہ انکریج کیا گیا ہے کہ اسے مزید کچھ دے دلا کر رخصت کرو ..اسی طرح اگر عورت خود طلاق لے گی تو اسے مرد کے دیئے تمام تحفے چھوڑنے پڑیں گے …دیکھا جائے تو انصاف یہ ہی ہے …ورنہ تو مرد ہر خلع کے بعد کنگال ہو جاتا .. ٤…وراثت … بیٹے کے دو اور بیٹی کا ایک ..درست ..بیٹے پر والدین کی ذمہ داریاں بھی تو ڈالی ہیں ..وہ ان کی زندگی میں ان کی دیکھ بھال اور ان کے اخراجات کا ذمہ دار بھی تو ہے ..جب وہ بوڑھے اور کمانے قابل نہیں رہ جاتے ..ے اب آپ خود بتائیے کہ یہ اسلام کے احکام کہاں جدید زمانے سے ٹکرا رہے ہیں

    قرآن میں جہاں یہ لکھا ہے کہ دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر ہے تو آگے چل کر اس کی وضاحت بھی فرما دی ہے کہ عورتیں بھول جاتی ہیں اسلئے جب دو عورتیں ہونگی تو ایکدوسری کو یاد دلا دیا کریں گی ، میرے خیال میں یہ نیچرل ہے آپکو اس بات پر زیادتی کا احساس نہیں ہونا چاہئے ، پھر آپ کا سارا زور اس بات پر ہے کہ یہ حکم صرف لین دین کے متعلق ہے حالانکہ قرآن میں ایسا نہیں لکھا کہ باقی معاملات میں گواہی ایک عورت ہی کی مانی جاۓ گی ، جب قرآن کا پہلا حکم دو عورتوں کی گواہی کے بارے میں آیا ہے تو آگے بھی قرآن ہی کی ذمے تھا کہ وہ ہمیں گائیڈ کرتا ، اسلئے اگر قرآن اس بارے میں خاموش ہے تو اس کا صاف مطلب ہے کہ حکم وہی ہے اسمیں کوی تبدیلی نہیں ہو سکتیدوسرا نقطہ جو آپ بیان فرما رہی ہیں اس کا تعلق عورت کے بھولنے والی عادت یا آدھی گواہی سے دور کا بھی نہیں ہے مثلا آپ نے گھوڑے گدھے کی سواری کو آج کی تیز رفتار سواریوں سے تشبیہ دے کر یہ سمجھنے یا سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ جسطرح زمانہ بدل گیا اور جدید نظام اور سواریاں ایجاد ہو گئیں تو اسی طرح عورت کی بھولنے والی عادت بھی بدل گئیمیرے خیال میں قرآن کے احکام ہر زمانے کیلئے ہیں اور انمیں تبدیلی ممکن نہیں آج بھی عورتیں بھول جاتی ہیں اور یہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ انہیں ایک بات بتائی جاۓ تو آگے جو بات پنھچتی ہے اسکا دور کا بھی تعلق اس اصل بات سے نہیں ہوتا، قرانی احکام کو مانے بغیر چارہ نہیں ہےجہاں تک قتل کی مثال کے ساتھ آپ نے بات کو عورت کی آدھی گواہی سے جوڑنے کی کوشش کی ہے تو جناب عالیہ آپکو بھی علم ہے کہ کچھ قتل ایسے ہوتے ہیں جنکا گواہ کوی بھی نہیں ہوتا ، ایسے میں پولیس فرینزک یا بایولو جیکل ثبوت اکٹھے کرتی ہے ، ڈی این اے مل جاۓ تو قتل کرنے والا پکڑا جاتا ہے، اگر کوی عورت گواہ مل بھی جاۓ تو اسکی گواہی کے ساتھ فرینزک ایویڈنس شامل کیا جاۓ گا تب کسی کو سزا ہوگیان ساری باتوں کے باوجود عورت کی گواہی آدھی ہی مانی جاۓ گی

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #69
    آپ اس فورم کی بِگ باس یعنی فرسٹ لیڈی ہیں اسلئےمحض باس بننے کی کوشش نہ فرمائیں نہ ہی میرے علاوہ کسی اور کو سیلیوٹ کرنے پر اُکسائیں کیونکہ سارے لوگ زن مرید نہیں ہوتے میری طرح۔

    جسطرح کا دور چل رہا ہے آپ جیسے لوگ ہی کامیاب رہتے ہیں ، ویسے آپکا یہ تھریڈ کس جانب کو چل نکلا ہے:thinking:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 9,101 through 9,120 (of 9,288 total)
×
arrow_upward DanishGardi