Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,708 total)
  • Author
    Posts
  • Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    آپ اور که بھی کیا سکتے ہیں آپ کو خان کے امن والے قدم نے لا جواب کر دیا ہے – دلوں اور نیتوں کا حال الله جانتا ہے –
    سعودیہ ، امارت سے انویسٹمنٹ لانے سے جنگی صورت حال حل کرنے تک ، خان کی پالیسی ٹھیک تھی . ایسی حکمت عملی پہلے کبھی نہیں دیکھی
    اقی رہی بے ایمانی تو پچھلے دس سال میں نواز پر ایک بھی کرپشن کا نہ کیس ہے نہ ہی الزام لگا ہے اس لئے پرانےچالیس سال کے کیسوں کو چھانا جا رہا ہے بقول خان کے نواز روزانہ سات ارب کی کرپشن کر رہا تھا –حکومت اب کیس کیوں نہیں بناتی دونوں پر – شہباز پر تمام کیس جھوٹے تھے اور ان کی بنیاد ہی غلط تھی اخبارات میں تفصیل آ چکی ہے –
    نیب تو بس ڈرامے بازیاں کر رہا ہے اصل احتساب خان ہی کرے گا
    امید کرتا ہوں کہ جب حکومت کیس بنائے گی تو آپ سیاسی انتقام کا رونا نہیں روئیں گے
     نواز نے تو کلبھوشن کو پکڑے رکھا اور آپ نے تو پائلٹ کو ایک دن میں چھوڑ دیا
    آپ خود دیکھ لیں کہ جنگی قیدی سے اسلام کی رو سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے اور دہشت گرد سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے
    یعنی بدر اور دیگر غزوات  کے قیدیوں کو کیوں چھوڑا گیا اور ابن ملجم کو کیوں قتل کیا گیا تھا
    اگر آپ کو یہ باتیں ناگوار گزریں تو آپ اسلام کی بجائے موجودہ زمانے کے قوانین دیکھ لیجئے گا
    خان کی زبان پر وزیر اعظم بننے کے بحد کتنی بار کلبھوشن کا نام آیا ہے ؟ ایک بار بھی نہیں -حالانکے آج کل اس کا کیس بھی چل رہا ہے اور مودی بھی روز بھونک رہا ہے –
    جہاں کلبھوشن کے خلاف عمل کرنے کی ضرورت ہو گی خان کی حکومت کرے گی
    آپ اسے نواز شریف کی بد دیانتی سے نہ ملائیں کہ اس سے پوچھا بھی جاتا تھا تو وہ کلبھوشن کا ذکر گول کر دیتا تھا
    بھاہی صاحب قرض بھی اسی طرح چڑھتے رہیں گے اور غریب بھی مہنگائی کے ہاتھوں پستا رہے گا نواز حکومت نے جو بڑے بڑے منصوبے بنا کر دے دئے ووہی غنیمت ہے ورنہ اس کے مخالفین کے پلے کچھ نہیں جو دکھا کر کہ سکیں یہ ہم نے کیا ہے – ایک پشاور میٹرو شروع کیا تھا اس کی قیمت ستارہ ارب سے اسی ارب پر چلی گئی ہے کیونکے تین سال سے پشاور کی عوام اس کی تحمیر کا خمیازہ بھگت رہے ہیں
    بڑے منصوبوں کی شوبازی غربا کی تکلیف کی قیمت پر  مجھے قبول نہیں
    .
    آپ کی بھی ہمت ہے اتنے جھوٹے آدمی کے ہر جھوٹ ، یو ٹرن اور نالائقی پر اس کا دفاع کر رہے ہیں-
    عمران خان ایک سچا اور امین انسان ہے
    ارادوں کا ٹوٹنا بننا کوئی بڑی بات نہیں ، اسے جھوٹ یا یو ٹرن کہتے ہیں تو آپ کی مرضی
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #18

    اس حساب سے تو شراب افضل ہوئی، سالوں پڑی رہے تو نہ صرف خراب نہیں ہوتی بلکہ اس کی فضیلت میں اضافہ ہوتا جاتا ہے، جتنی پرانی شراب ہوگی اتنی مہنگی اور افضل و متبرک ہوگی۔۔

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    رود جی آپ بھی کمال کے نقات لے کر آتے ہیں

    .

    :bigthumb: :bigthumb:   :bigthumb:

    :rock: :rock:   :rock:

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #51
    شاہ جی۔۔۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔۔۔ کمال کا منطقی ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے۔۔۔۔۔ مجھے بھی سمجھ نہیں آتا کہ لیگی یہاں فورم پر کیوں رونے آتے ہیں۔۔۔۔۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز پنڈی کے سامنے جا کر آنسوؤں کی ندیاں بہائیں تاکہ جنرلوں کے دِل ذرا ذرا نرم ہوں۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ اب دیکھیں اِسی بات کا تو خدشہ(خطرہ) ہے کہ اگر آپ یہاں سے چلے گئے تو کون اِن اہلِ نون کو ایسے کرارے جواب دیا کرے گا۔۔۔۔۔

    ان کو دبڑ دوس کرنا بہت آسان کام ہے کیوں کہ یہ جھوٹ و فریب کی حمایت کرتے ہیں

    در حقیقت میں ان کو جواب دے دے کر تھک گیا ہوں لیکن یہ مان نہیں رہے

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    پھر وہی بات ہوتی ہے کہ میں ان کو اسلامی تاویلات دے کر منع کرتا ہوں اور جوابا یہ مجھے فتوے باز کہتے ہیں

    :yapping: :yapping:   :yapping:

    اس لئے مزید بگاڑ سے بہتر ہے کہ اب انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے

    :.( :.(   :.(

    .

    شاید اب سے بارہ پندرہ گھنٹے بعد ہی آخری تھریڈ بنا کر نکل لوں

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #50
    نواز شریف کا علاج کی ذمہ داری حکومت پر ہے ، پر نئے پاکستان کے معمار اس پر ہی سیاست کر رہے ہیں کے وہ بیمار ہے کے نہی حکومت کے کارندے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں کے علاج میں تاخیر ہو اور اس کے اثرات دیکھیں جا سکے ، میرے خیال سے نواز شریف کی موت ہی اس حکومت کو تسلی دلا سکتی ہے کل عمران خان کی حکومت ہو یا نہ ہو پر اس وقت کے بنائے جانے والے ٹرینڈ دوسرے لوگوں کو بھی دیکھنے کو مل سکتے ہیں تاحیات نا اہل ؟ تا حیات نا اہل آپ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کے اس کا علاج نہ کروایا جائے ؟ :lol: شاہ جی – ویڈیو دیکھ اس بات سے پورا میل کھاتی ہے ، کے کیسے بندر کا ہاتھ ادرک آیا

    ،میں نے عرض کی کہ نواز شریف کوئی وکھرا نئیں جمیا ، جو اسے اسپیشل لندن علاج کے لئے بھیجا جائے

    پاکستان میں جدھر علاج کروانا ہے آپ حکم کریں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:


    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14

    خراب ہونے سے آپ کی کیا مراد ہے۔۔؟؟

    پینے لائق نہ رہنا

    رنگ ، بو ، ذائقہ وغیرہ بدل جانا

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7

    یہ بندا اپنی مرتی بیوی کو لندن چھوڑ کر جیل آیا تھا

    پر کچھ بیغرت تب بھی ایسے ہی بھونکتے تھا کہ سب ڈرامہ ہے

    اس کے لئے یہ بندہ خود زمیدار ہے

    اگر مرض الموت میں مبتلا تھے تو این اے ایک دو بیس کی سیٹ  سے چمٹے رہنے کا کیا تک تھا ؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12

    آبِ زم زم اور گنگا کے پانی میں کوئی فرق نہیں، دونوں مذہبی لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔۔ میرا ایک مذہبی دوست جو ہمیشہ سے ڈھیر ساری بیماریوں میں مبتلا ہے، مجھے اکثر وعظ کیا کرتا ہےکہ آبِ زم زم کے پانی میں بڑی شفا ہے، میں اسے جواب میں کہتا ہوں تم تو کئی سالوں سے آبِ زم زم غٹاغٹ پی رہے ہو، جس عزیز رشتے دار کے ہاں سے کعبے کا چکر لگانے کے بعد آبِ زم زم آئے تم بڑی عقیدت سے پی جاتے ہو، آج تک تمہیں تو کوئی فائدہ نہ ہوا۔۔۔ مگر وہ بھلا آدمی اتنا پکا بے وقوف ہے کہ ابھی بھی اس کا یہی اعتقاد ہے کہ آبِ زم زم میں ہر بیماری کی شفا ہے۔۔۔۔

    شاہ جی۔۔ مذہب کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنانا سب سے آسان کام ہے۔۔ کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب میں ایک دوکاندار گرفتار ہوا جو اونٹ کے پیشاب کے نام پر اپنا پیشاب بوتلوں میں بھر کر بیچ رہا تھا اور مسلمان بڑی عقیدت سے اس کا پیشاب اونٹ کا مقدس پیشاب سمجھ کر پی رہے تھے ۔ :lol: :lol: ۔ Saudi authorities close down shop selling traditional camel urine drinks… after discovering the owner had been filling the bottles with his own bodily waste

    آپ کا دوست پتہ نہیں کیسا ہے لیکن میری آب زم زم کی متبرک ہونے کی دلیل یہ ہے کہ یہ پانی سالوں بھی پڑا رہے تو خراب نہیں ہوتا . اگر اس دلیل کا کوئی توڑ آپ کے پاس ہو تو پیش کر سکتے ہیں

    .

    باقی ادھر ادھر کی باتوں سے معذرت

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    بس کر دے پگلے ۔ ۔ ۔ ۔  رلائے گا کیا

    :.( :.(

    چل کل آ کے لندن  کی فلائٹ پکڑ لینا

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10

    یار یہ گنگا ہندوؤں کے لئے بہت مقدس ہے، گنگا کنارے مکتی بھون بنے ہوتے ہیں ، چھوٹے چھوٹے کمرے ہوتے ہیں جن میں بزرگ ہندو مرد و خواتین یہ خواہش لے کر جاتے اور رہتے ہیں کہ ہمیں گنگا کنارے موت آئے اور یہ بڑی خوش نصیبی سمجھی جاتی ہے، جیسے مسلمانوں میں مکہ مدینہ میں مرنا خوش نصیبی سمجھا جاتا ہے۔۔۔ گنگا میں دنیا جہان کا گند بہایا جاتا ہے اور پھر اسی میں ڈبکی لگا کر پاپ دھوئے جاتے ہیں۔۔۔ میرا تو مشورہ ہے آپ بھی کسی دن گنگا میں ڈبکی لگا آئیں، آپ کے سارے پاپ دھل جائیں گے، جیسے نادان کعبے کے چکر لگارہی ہے اپنے پاپ دھونے کیلئے۔ :cwl: ۔۔

    ویسے اگر آپ گنگا کے پانی کی بات کر رہے ہیں تو اس حساب سے مسلمانوں کو آب زم زم کا تانا دینا چاہیے تھا

    آپ ہی کے ایک ساتھی آب زم زم کے ماملے پر بری طرح پٹ چکے ہیں اس ماملے میں اں ان کا آخری نقطہ یہ تھا کہ انہیں زم  . زم کے چشمے کے پاس کھدائی کرنے کا موقع کیوں نہیں دیا جاتا

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    :lol: :lol:

    :bigsmile:

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #47
    شاہ جی – نواز کے لندن میں علاج کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ؟ اشکے وئی اشکے یہ انہوں نے کرنا ہے جنہوں نے انہیں حکومت دی ہے دل کے مریض کا علاج جنرل ہسپتال کی جگہ دل کے ادارے میں کروایا جائے تو بہتر ہو گا ، حکومت سوائے بیان بازی اور جگت بازیوں کے علاوہ اور کچھ نہی کر رہی مجھے یہ بھی لگتا ہے ، نواز شریف کی بیماری ، نواز شریف سے جان چھڑانے کا بہترین طریقہ ہے

    بھکشے وائی بھکشے

    اگر نورے کے علاج کا فیصلہ حکومت نے نہیں  کرنا تو اس تھریڈ پر اہل نون حکومت کے خلاف سیاپا کیوں ڈال رہے ہیں ؟

    ویڈیو کے بارے میں تبصرے سے معذرت ۔ ایک وقت میں ایک ہی موضوع ہونا چاہیے


    آپ غلبا بھول گئے ہیں کہ نواز شریف تا حیات نااہل ہو چکا ہے ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24

    اچھا پوسٹ نمبر 7کی ویڈیو صرف 50سیکنڈ کی ہے وہ دیکھ کر تبصرہ کیجئے کہ کیا دونوں باتوں کا آپس میں ایک سا کنکشن ہے جی بالکل چونکہ واوڈا نیازی پجاری ہے اس لیئے اس کے غلطی کی اس نے معافی مانگی اس کا قصہ ختم لیکن ماضی میں سہواً کی گئی غلطی پرمعافی مانگنے کے باوجود اسمبلی کے بائیکاٹ،استعفیٰ کا مطالبہ،دھرنے کی وجہ سب کچھ جائز تھا۔ پی ٹی آنز کے دماغوں سے باتیں اتنی جلدی کس طرح محو ہوجاتی ہیں؟؟؟ یقینی طور پر پی ٹی آنز کے دماغوں میں وہ چند ایم بی کی یوایس بی فکس ہےجس میں صرف دوسروں کی غلطیاں محفوظ رہ پاتی ہیں۔

    آپ کہیں ختم نبوت سے متعلق شق کی بات تو نہیں کر رہے ؟

    وہ شدید قسم کی بد دیانتی تھی اس کا اور فیصل ووڈا کا تقابل درست نہیں

    ۔

    اوریہ مقبول جیسے کلمات طارق جمیل بھی امام حسین کے بارے میں کہہ چکا ہے ۔ آپ اس سے کیا کہنا چاہتے ہیں ؟

    معذرت لیکن جو کچھ تھریڈ میں بیان کیا گیا ہے اس کے بعد میرا دل نہیں کر رہا کہ میں عریا کی ویڈیو دیکھوں ۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    شاہ صاحب کون سے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے – ڈان لیک والے مہاملے کو یا نواز کے بھارت کے ساتھ اچھے تحلقات رکھنے کی پالیسی کو – یہی بھارتی جنتا پارٹی جو مسلمانوں اور پاکستانیوں کے خون کی پیاسی ہے اسی کے اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو نواز مینار پاکستان لے کر آیا یہ پہلا موقع تھا تاریخ میں جب بھارت نے پاکستان کی الگ حیثیت کو سرکاری طور پر تسلیم کیا اسی جگہ آ کر جہاں قرار داد آزادی منظور ہوئی تھی – انڈیا پاکستان اس وقت تیزی سے ایک امن معائدہ کی طرف بڑھ رہے تھے کشمیر کا مسلہ سر فہرست تھا مگر مشرف کے کارگل کی وجہ سے اب غارت ہو گیا اور انڈیا نے کہنا شروع کر دیا کہ پاکستان نے ہماری پیٹھ میں چھر ا گھونپا ہے – یہی مودی جس کے منہ سے ہر وقت پاکستان کے خلاف آگ نکلتی ہے نواز کی نواسی کی شادی میں آیا تھا – یہی مودی اب خان کا فون بھی نہیں اٹھاتا – کس کی پالیسی اور ڈپلومیسی بہتر تھی –

    بھائی جی آپ اپنی غلط فہمی دور کر لیں

    ہم نواز شریف کی پالیسی اور عمران خان کی پالیسی کا مقابلہ ٹھیک اور بہتر ہونے کا نہیں کرتے

    ہم نواز شریف کی پالیسی کو بد دیانتی کہتے ہیں اور عمران خان کی پالیسی کو درست کہتے ہیں

    .

    نواز جندال ملاقات ، کلبھوشن کے ماملے پر خاموشی ، مودی کے ساتھ ملاقاتیں جن کی تفصیل نامعلوم . .  . . .. آپ کی ہمت ہے کہ آپ ایک جھوٹے اور خاین شخص کی وکالت کرتے ہیں

    .

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #22
    خوش آمدید بھائی جی آپ سے درخواست ہےکہ میری شئیر کی ہوئی ویڈیو اور پوسٹ نمبر17پر شئیر کی ہوئی ویڈیو تسلی سے دیکھیں اور غیر جانبدار تبصرہ دیتے ہوئے بتائے کہ کیا دونوں ویڈیوز کا سیاق سباق ایک ہی ہے۔

    پوسٹ نمبر سترہ کی ویڈیو بہت لمبی ہے اس لئے دیکھنے سے معذرت

    .

    فیصل ووڈا جملے کی ترکیب ٹھیک نہیں رکھ پائے ، جس کی بنا پر آپ نے بتنگڑ بنا دیا

    لیکن اگر انہوں نے معافی مانگ لے تھی تو معملا ختم سمجھیں کیوں کہ ایسے معملات میں اگر بندہ اپنی غلط بات پر اڑ جائے تو ہی بات آگے بڑھتی ہے

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #42
    اگر نواز بھاگنا چاہتا ہے تو یہ حکومت کے لئے اچھا سیاسی فیصلہ ہو گا کہ اسے بھاگنے دیا جائے تا کہ بعد میں کہا جائے کہ ہم نے تو اچھی نیت سے بھیجا تھا مگر وہ بھاگ گیا – اس سے نون کی سیاست خراب ہو گی اور تحریک انصاف کو بہت فائدہ ہو گا – تحریک انصاف جانتی ہے نواز علاج کرا کر اور ہٹا کٹا ہو کر پھر ان کی چھاتی پر مونگ دلنے حاضر ہو جاۓ گا اس لئے وہ نہیں چاہتے اسے باہر بھیجا جائے -نواز اگر پہلے واپس آ گیا تھا تو اب بھی واپس آ جاۓ گا – باہر تو کیا ملک کے اندر بھی اس کے علاج کی حکومت نے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی –

    :hilar: :lol:   :hilar:

    ہم چاہتے ہیں کہ نواز شریف اپنی قید  . کے سات جمع سات سال مسلسل ہمارے سینے پر مونگ ٹلتا رہے ۔ ایک بھی سیکنڈ کا وقفہ نا آئے

    بقول شائر

    پھول بھی ہوں درمیاں تو فاصلے ہوئے


    جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کی کہ نواز شریف کوئی وکھرا نیں جمیعا جو اس کے لئے کوئی خاص قانون بنایا جائے ۔ پھر بھی ہم انسانی ہمدردی کے تحت اس کو جیل میں علاج کی سہولت دینے کو تیار ہیں ۔ آپ بس حکم کریں کہاں علاج کروانا ہے

    :)

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #40
    شاہ جی ٠ آپ کو نہی لگتا کے حکومت نواز شریف کے علاج میں سیریس نہی ہے ؟

    اگر علاج سے آپ کی مراد ” لندن میں علاج ” ہے تو حکومت واقعی سیریس نہیں ہے

    بلکے یہ سوال سنجیدگی کا نہیں ہے ۔ یہ سوال انکار و اثبات کا ہے ۔میں یہ عرض کر دوں کہ نواز شریف کوئی وکھرا نیں جمیا جو اس کے لئے قانون توڑا جائے

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    واہ شاہ جی کیا بات کہی ہے جناب۔ انصافی اسکے برعکس کرتے ہیں یعنی مروڑی ہوی چیز کو سیدھا کر کے پیش کرتے ہیں ۔

    نونیوں نے ایک مجرم کو مظلوم ثابت کرنا ہوتا ہے پھر حقائق کو اگر نا موڑیں تو کیا کریں

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #19
    لبیک یا اطہر

    ۔

    میں حاضر

    ۔

    آپ کو ایک نصیحت کرتا ہوں

    ۔ قرآن و حدیث ایسا کلام نہیں کہ جس سے کوئی ایرا غیرا کچھ بھی ثابت کر دے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26
    شرم نہیں آتی ان لوگوں کو

    ایک مجرم جیل سے بیرون ملک بھاگنا چاہتا ہے اور یہ لوگ اس کے لئے تاویلیں پیش کر رہے ہیں

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25
    منتظر میرے زوال کے ہیں میرے اپنے بھی کیا کمال کے ہیں :facepalm:

    مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ نون لیگ کے لوگ نواز شریف کی بلی چڑھا کر اپنی مردہ پارٹی میں جان ڈالنے کے خواہش مند ہیں

    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #18
    نہ نواز نے کہا کہ ساری دولت ابو جی نے دی ناں میں نے کہیں تحریر کیا آپ اہلیان پی ٹی آنز اپنے طور ریت کے محل بناتے رہیں شیشے کر گھروں میں بیٹھ کر لوگوں پر پتھر اُچھالتے رہئے اتنی ہی آپ کی پہنچ ہے اتنی ہی آپ کی بساط آپ کی سیاہ ست کی بساط کتنی ہے اس کا یہیں اندازہ ہوگیا کہ آپ پہلے ڈکٹیٹر کو نہیں پہچان سکےضیاء الحق کے دور میں میاں شریف صاحب گئے نہیں آئے تھے۔اپنی سیاہ ست کی جانکاری کو 1994سے پیچھے بھی لیجانے کی کوشش کیجئے۔۔

    بہت خوب

    اگر کبھی دیگر برادران کو ملنے والی جائیداد کی تفصیل بیان کرنا چاہیں تو شوق سے کیجئے گا

    اگر نہیں تو آپ نے الزام ایک مرحوم پر لگایا ہے تو آپ جانیں اور وہ جانیں


    آپ نے اپنے کمنٹ میں لکھا

    و میاں شریف دو مرتبہ کے ڈکٹیٹروں سے بچا کر ملک سے باہر لیجانے میں کامیاب ہوئے

    اگر مناسب سمجھیں تو ان “دو مرتبہ کے دکریتروں ” کا نام لکھ دیں ۔ سارا جھگڑا ختم ہو

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,708 total)
×
arrow_upward DanishGardi