Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 5,041 through 5,060 (of 5,263 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    حسن رشین ریاستوں پر ختم ہےاس سے زیادہ   حسین  لڑکیاں کرہ عرض پر نہیں ہیں
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    نواب صاب میکبتھ کہاں غایب ہے ؟
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    گھر کا کام بھی ؟؟؟؟
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    وفا اب صرف بچی بھی جانوروں میں ہےانسان تو کب کا اس کو بھلا چکا ہے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    سستی روٹی تندور دانش سکول آشیانہ سکیم کے بعد ایک اور بچکانہ سکیماگر صحت کے معاملے میں یہ سنجیدہ ہیں تو ہر یونین کونسل میں ایک ہسپتال تعمیر کریںجو چوبیس گھنٹے کی سروس دے ہر قسم کی ایمرجنسی کی سہولت موجود ہوکتنے شرم کی بات ہے سیالکوٹ جیسے شہر سے لوگ مریض لاہور لے کر جاتے ہیںآدھے راستے میں ہی چل بستے ہیں
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17

    فواد چوھدری سے تو اچھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عزیزی ۔۔۔۔۔۔ کو ہی جاب پر رکھ لیتے۔۔۔۔ اس بندے کو پھر بھی سمجھ عقل ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    فواد چوھدر ی جیسے بندے ۔۔۔۔ لاری اڈے پر ۔۔۔۔۔۔آوازیں لگانے والے سے زیادہ قابل نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انعام الحق بھی ۔۔۔ ایک تحفہ تھا ۔۔۔۔ فواد چوھدری بھی ایک تحفہ ۔۔۔۔۔۔ انجوائے ن لیگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

     دانیال عزیز .اور طلال چوہدری سے پھر بھی بہتر ہے فواد چوہدری

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    نیم الحق بھی پرویز رشید کلب میں شامل ہوگیا
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    برساتکیایکخوب صورتراتمیںشبنمسےبھیگتےہوئےایک دوسرےسے ٹکراتےہوئےایکپھول نےدوسرےپھولسےکہاانی دیا، ٹکراں تے نہ مار۔#selfishpeople
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    اوسلو میں ایک پاکستانی پولیس والی دیکھی تھی بس اس وقت سے نارویجن پولیس اچھی لگنے لگی ہے

     اچھا جی پاکستانی پولیس والی بھی ہے ناروے میں ؟

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    کاکڑ کا سب سے زیادہ ذکر ڈاکٹر شاہد . شاہین صہبائی اور مرحوم حمید گل نے کیا ہے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    اچھااااااا یعنی کہ اس گروپ سے پیچھا چھڑانا یہاں کے ایڈمن،موڈز کے بھی بس کی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ میری دکان کے آگے دوسرے قبضہ گیر جمع ہوگئے اور میں صرف اُن سے التجائیں کر سکتا ہوں کہ بھائی میری دکان تک آنے جانے کا رستہ تو کھلا چھوڑ دوووو میں دووووورررر سے دیکھتا ہوں تو میری دکان کےآگے بہت رش لگا ہوتا ہے لیکن دکان کے پاس جب پہنچتا ہوں تو خواتین و حضرات ریڑھی پر سے پرانے سوئیٹر،تلاش کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: ۔

     اطہر بھائی جس کو آپ دوکان سمجھ رہے ہیں یہ ریڑھی ہےاور لنڈے کا سامان بھی آپ کا ہی ہےاب پرانے سویٹر نئے کر کے نہ بیچیں

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    بارسا جی ! آپ بھی ؟ :o

    شاہ جی میں آج بھی راحیل شریف کی عزت کرتا ہوں وہ پروفیشنل سولجر ہےمسلہ ان اینکرز کا ہے جو تین سال اٹھاتے رہےاور آج اس کے خلاف بول رہے ہیں کے اس نے مارشل لا کیوں نہیں لگایا

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    :omg: ویسے حد کر دی ہے اس بندے نے اٹھانے کی
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #49

    اگر آپ اصلی والے سپینش “بارکا” ہو تو پھر یہ والا سوال نئیں بنتا؟ ہیں جی؟

    :-(

     وڑائچ ہیں جی ؟ تو ٹھیک ہےوہ جملہ ابھی باقی ہےلسے دا کی زور محمد نس جانا یا رونا

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    اعتزاز کو زرداری کا آرڈر نہیں ہے
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    آپکی حالت جب چوہدری آپ سےاپنی بھینسوں کا گوبرپوراسال یہ کہہ کرصاف کرواتا رہےکہ سال بعد فصل پرمعاوضہ دے گااورسال بعد چوہدری کی فصل تباہ ہو جائےماخوذ   
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    دیکھیں جی، تاریخ اٹھا کردیکھ لیں ، سپہ سالار کےجوتوں کا سائز کوئی بھی ہو،ان کا زیر جامہ ہمیشہ ایکسٹرا لارج سائزکا ہوتا ہے۔ خلیفہ ہارون رشید
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    فورم پر سب سے زیادہ قدیم ہونے کےناطے دوستوں کو گائیڈ کرنا میرا فرض ہے اسلئے شکریہ والی کوئی بات نہیں ۔ اس کے علاوہ بےوقوفی والی بات بھی قابل تشویش ہے کیونکہ بعض اوقات میں خود یہاں اپنے استعمال کئے ہوئے لنک بھول جاتا ہوں اور پھر ڈویلپر بھائی سے مدد لینی پڑتی ہے کہ فلاں چیز کا لنک کیا تھا۔آپ کو جب بھی یہاں کوئی مشکل پیش آئے تو بےدھڑک اس کا اظہار کریں تاکہ اسے دور کیا جاسکے۔اور ہاں! اگر آپ اپنا نام تبدیل کرنا چاہیں تو آگاہ کیجئے گا یہ بھی ہوجائے گا۔

    یار ملک چار سو پچانوے کے ساتھ تم نے زیادتی کی ہے ابھی اس کی تحریروں کا مزہ آنے لگا تھا پھر موڈ بنا دیا اب لکھتا ہی نہیں

Viewing 20 posts - 5,041 through 5,060 (of 5,263 total)
×
arrow_upward DanishGardi