Forum Replies Created

Viewing 19 posts - 7,021 through 7,039 (of 7,039 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    عامر بھیا، کیا آپ انجینیئر ہو کر بھی ان باتوں کو نہیں سمجھتے ہیں؟ اس ملک میں ایک ہی مستحکم ادارہ ہے جس کا نام فوج ہے اور جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے. فوج نے دوسرا کوئی ادارہ مستحکم ہی نہیں ہونے دیا ہے تاکہ وہ دوسرے اداروں پر اپنی اجارہ داری قائم رکھ سکے اب صاف ظاہر ہے کہ جس کے پاس جتنا زیادہ بجٹ ہوگا وہ اتنی ہی زیادہ کرپشن بھی کرے گا اور اتنا ہی زیادہ اپنے ملازمین، سکولوں اور ہسپتالوں پر خرچ بھی کر سکے گا. جب سب کچھ فوج کے پاس ہے اور اسکے کنٹرول میں ہے تو اسکے فوجی بھی خوش حال ہونگے، اسکے سکول بھی اچھے ہونگے اور اسکے ہسپتال بھی اعلی معیار کے ہونگے سارا بجٹ تو فوج کھا جاتی ہے. اس بجٹ کا ایک بڑا حصہ جرنیل اسلحے کی خریداری کے بہانے یا کسی فوجی آپریشن کے بہانے ہڑپ کر جاتے ہیں اور کچھ حصہ جونیئر فوجیوں کی فلاح و بہبود، ہسپتالوں اور سکولوں پر لگا دیتے ہیں. جب فوج براہ راست اقتدار میں ہوتی ہے تو سارا بجٹ ہی اسکے کنٹرول میں ہوتا ہے مگر جب فوج بالواسطہ اقتدار میں ہوتی ہے تو سول حکومت کی سنگی (گلے) پر انگوٹھا رکھ کر جتنا چاہتی ہے، اتنا بجٹ لے لیتی ہے. باقی جو تھوڑا سا بجٹ فوج سے بچ جاتا ہے وہ سویلینز پر لگتا ہے سویلینز بیچاروں کے ہاتھ کیا آتا ہے؟ اس میں سے سول حکومت کتنی کرپشن کر لے گی اور کتنا عوام کی فلاح و بہبود اور ہسپتالوں اور سکولوں پر لگائے گی؟ وہ کیا محاورہ ہے کہ

    ننگی نہائے گی کیا اور نچوڑے گی کیا؟

     ایسی بھی کیا نفرت باوا جی ، تقریبا” پندرہ فیصد فوج کو ملتا ہے ، پچاسی فیصد حکومت کے پاس ہوتا ہے ، پچاسی فیصد ننگی اور نچوڑنے کے زمرے میں تو نہیں آ سکتا یہ آپ خود مان رہے ہیں کہ فوج سب سے مضبوط ادارہ ہے تو مجھے ذرا سمجھائیں کرپشن سے ادارے مضبوط کیسے ہوتے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25

    عامر بھیا

    آپکی منطق بھی عجیب ہے کہ فوج اس سے ہزار گنا بہتر ہے

    یہ آپکی فوج کے کالے کرتوتوں سے لا علمی کی نشانی ہے ورنہ سب جانتے ہیں کہ فوج نہ صرف کرپشن میں اپنا ثانی نہیں رکھتی ہے بلکہ ملک توڑنے کا ریکارڈ بھی رکھتی ہے. فوج اسلحے کے ایک سودے میں اتنی کرپشن کرتی ہے جتنی سیاستدانوں نے پاکستان کی ساری تاریخ میں نہ کی ہوگی. اگر میری بات پر شک ہے تو فوج کے اکاونٹس کے سویلین سے آڈٹ کروا لیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا

    اگر ایک لمحے کیلیے آپکی کرپشن والی بات مان بھی لی جائے تو مجھے بتا دیجیے کہ سیاستدانوں کا کرپشن کرنا بڑا جرم ہے یا فوج کا بے شرمی اور بے غیرتی سے ہتھیار ڈالنا اور اقتدار کی ہوس میں ملک توڑنا بڑا جرم ہے؟

    فوجی ارو سرکاری سکولوں ، فوجی اور سرکاری ہسپتالوں ، ریٹایرڈ ملازمین کی پنشن کے معاملے   کا موازنہ کر کے یہ بتائیں کون سے بہتر ہیں اور پھر یہ وضاحت فرمائیں کہ اگر فوج میں کرپشن زیادہ ہے تو ان کے بنائے ادارے حکومتی اداروں سے بہتر کیسے ہو سکتے ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23

    عامر بھیا

    حکومت کا احتساب عوام، عدالتوں، احتساب کرنے والے اداروں اور پارلیمنٹ کا حق ہے. کسی فرد واحد یا کسی سیاسی پارٹی کو یہ حق نہیں دیا جا سکتا کہ احتساب کے لیے احتجاج کے نام پر مسلح گروہ لا کر بدمعاشی اور غندہ گردی کرے، شہروں کو زبردستی بند کرکے لوگوں کی زندگیوں میں کو مفلوج کرے، کاروبار ٹھپ کرے اور معملات ریاست میں خلل ڈالے

    جیسا کہ میں نے شروع میں کہا ہے کہ جمہوریت جہاں احتجاج کا حق دیتی ہے وہیں احتجاج کرنے والوں پر بھاری زمہ داری بھی عاید کرتی ہے کہ وہ آئینی حدود میں رہ کر احتجاج کریں. اگر احتجاج کرنے والے آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے اپنی زمہ داریوں سے رو گردانی کریں اور کھلم کھلا دھمکیاں دیں تو ریاست کی رٹ قائم کرنا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی زمہ داری ہے

    اس بات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے کہ سول حکومت کی خامیاں فوج سے زیادہ ہوں. فوج نے آدھا ملک توڑ دیا ہے اور باقی ماندہ کو دہشتگردوں کے سپرد کر دیا ہے. اس سے بڑھ کر فوج ملک و قوم کا کیا نقصان کر سکتی ہیں؟

    شہر لاک ڈاون کرنے کی منطق سے تو میں بھی اتفاق نہیں کرتا ، باقی مسلح گروہوں والی بات ن کا پروپیگنڈا ہے اور کچھ نہیں ، آئینی حدود صرف اپوزیشن یا فوج کے لئے  ہی نہیں ہوتیں حکومت کے لئے بھی ہوتی ہیں ، رشوت ، کرپشن ، جھوٹ ، اقربا پروری ، آئین میں اس سب کی بھی اجازت نہیں لیکن یہاں حکومت کو آئین یاد نہیں آتا ، جب احتجاج ہوتا ہے آئین پاکستان زندہ ہو جاتا ہے               باقی رہی بات حکومت اور فوج کے کمپیریزن کی ، تو میں اختلاف کرتا ہوں ، جو بے شرمی اور ڈھٹائی حکومت اور اس کے ادارے دکھاتے ہیں کرپشن کے معاملے میں ، فوج اس سے ہزار گنا بہتر ہے ، جیسے نواز شریف صاحب فرماتے ہیں میرا کوئی تعلق نہیں پانامہ سے میرا تو نام ہی نہیں ، یا یہ تو خود ضرورت سے زیادہ سیانا سمجھتے ہیں یا عوام کو حد سے زیادہ بیوقوف   

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20

    حکومت فوج کو کس لیے پالتی ہے؟ حکومت فوج کو پالتی ہے تو اس سے کام کیوں نہیں لے گی؟

    ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلیے پولیس، ایف سی، رینجرز اور فوج کو استعمال کرنا حکومت کا حق ہے. پولیس، ایف سی، رینجرز اور فوج حکومت سے تنخواہ کس بات کی لیتی ہے؟

    سرحدوں کی حفاظت کے لئے ، اندرونی امن و امان کا قیام پولیس کی ذمہ داری ہے جسے حکومت نے ذاتی غلام بنا رکھا ہے ، اچھا ویسے عوام حکومت کو کس لئے پالتی ہے ، پانامہ اور سوئس بینک بھرنے کے لئے ؟؟ پولیس کے ڈنڈے کھانے اور سرکاری اداروں میں ذلیل ہونے کے لئے ؟؟ فوج میں یقینا” خامیاں ہیں لیکن اتنا ہی یقینا” حکومت میں کہیں زیادہ ہیں 

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    شاہ جی، فوج کچھ نہیں کر سکتی ہے

    وہ ملک پر ناجائز قبضہ کر سکتی ہے، ملک توڑ توڑ سکتی ہے، ہتھیار ڈال سکتی ہے، اپنے علاقے بے شرمی سے دشمن کے حوالے کر سکتی ہے یا غیر ملکی ہیلی کاپٹروں کو دیکھکر چھپ سکتی ہے

    اسکے بوٹ پالش کرنے پر آپ جیسے بوٹ پالسہیۓ ہی فخر کر سکتے ہیں. ہم جمہوریت پسند تو بھٹکے ہوئے بوٹ پالش کرنے والوں کو راہ راست پر لانے کی کوشش کرتے ہیں

    اور اس سے بھی زیادہ شرم کی بات یہ ہے کہ حکمران ہر مصیبت میں فوج کو ہی آواز دیتے ہیں ، طالبان ہوں یا ایم کیو ایم ، پولیس کو تو اپنی طرح حرام خوری پے لگا کے نمک حرام بنا دیا ہے  

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    اگر ریاست مسلح گروہوں کے ہاتھوں یرغمال ہونے لگی تو کل کوئی بھی دہشتگرد تنظیم اپنے پانچ دس ہزار مسلح لوگ لا کر ملک کے دارالحکومت پر قبضہ کرکے اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان کر سکتی ہے اور ملک کے ایٹمی ہتیاروں پر قبضہ کرکے پوری دنیا کا امن خطرے میں ڈال سکتی ہے

    :lol: :hilar: مجھے بھی یہی لگتا ہے باوا جی عمران خان کی نظر اس بار ایٹمی اثاثوں پے ہے ، پانامہ تو بہانہ ، اصل میں تو ایٹم بم چوری کرنے جا رہا ہے  

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    مجھے پھر آج اپنی ماں کے لئے آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے

     ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #91

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: اسی لئے مینے سائٹ اور نادان سے عرض کیا ،سوھراب کو استثنیٰ ہے دوسرے فورم والے بھی دے چکے ہیں کم از کم اس بات کی داد دینے چاہیے سہراب میں منافقت نہیں

    عزیز من کی مستقل مزاجی کی کیا ہی بات ہے ، تنگ آ کے ایڈمن باز آ گئی ، عزیز من باز نہیں آئے

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #73

    member ko gali dena ghalat ha

    us k ilawa main jin ki izzat nahi karta un k liyee achay lafz kuin likhon

    kuin main apne aap ko sakht baat kehne se rookon

    jab main dil main un ko gali deta hoon to khulay aam bhi doon ga kuin k main munaafiq nahi hoon

    :lol::lol::lol:

    کیا کمال لاجک ہے عزیز من ، دل میں گالیاں دینا کیا ضروری ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #72

    سہراب جی گالیاں کمزور بندہ دیتا ہے ..کھل کر اختلاف کریں ..لیکن اتنے سمجھدار ہو کر یہ زبان آپ کو سوٹ نہیں کرتی ..بس اتنی سی بات ہے

    پچانوے سال کی عمر میں بندہ کمزور ہو ہی جاتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    عامر بھائی!! حکومت نے گزشتہ ساڑھے تین سال سے بہت کامیابی سے لوگوں کو یہ باور کروادیا ہے کہ عمران خان وزیراعظم کی کرسی حاصل کرنے کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے اور اس کی تمام کاروائیوں کا نقصان عام عوام کو ہوتا ہے، جبکہ بذاتِ خود یہ بندہ عوام کی بہتری کیلئے کچھ نہیں کرنا چاہتا۔ دھرنے کا انعقاد اور قابل شرم پسپائی، دھاندلی کا رونا، چار حلقے، پینتیس پنکچر غرض پی ٹی آئی اپنے ہر موقف سے پسپائی اختیار کرتی نظر آئی، حالیہ دنوں میں آپ دیکھ رہے ہوگے کہ خیبر پختونخواہ کے بارے میں منفی خبریں ایک تواتر سے پھیلائی جارہی ہیں۔ یہ تمام باتیں عمران خان کو ہمدردیوں سے محروم کرنے اور حکومت کو یہ ہمدردیاں سمیٹنے کا باعث بن رہی ہیں۔ عام آدمی کا مسلہ کرپشن نہیں بلکہ امن وامان ، روزگار کی فراہمی اور آسانیاں ہیں جن میں حکومت کامیاب رہی ہے جبکہ عمران خان کے بقول وہ قوم بنارہا ہے، اس قسم کے نعروں سے یہ قوم بہلنے والی نہیں الٹا عمران خان کو سنکی سمجھنا شروع ہوگئی ہے۔

    جہاں تک تعلق ہے دس لاکھ کی فگر کا تواب اس بات میں کوئی شبہ نہیں رہا کہ عمران خان کو دس لاکھ لوگ لے آنے پر حکومت گرادینے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی جس میں عمران ناکام رہا، نہ صرف جاوید ہاشمی بلکہ تمام باخبر ذرائع مختلف ذرائع ابلاغ میں اس کی توثیق کرچکے ہیں۔ اس بار عمران کی فرسٹریشن کو دیکھتے ہوئے پھر وہی پرانا ٹارگٹ دیا گیا ہے لیکن اب حالات بہت بدل چکے ہیں، سوائے آزار پہنچانے کے عمران اور کچھ نہیں کرپائے گا۔ اب معاملات وہ نہیں رہے کہ اسٹیبلشمنٹ بغیر کسی وجہ کے ملک پر فوجی قبضہ کروادے کیونکہ ایک تو زرداری اور نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کو کافی پیچھے ہٹ جانے پر مجبور کردیا ہے اور دوسرا یہ کہ ترکی کی حالیہ بغاوت بھی ایک مثال بن کر ایڈونچر پسند جرنیلوں کو سمٹے رہنے پر مجبور کئے ہوئے ہے۔

    عام آدمی کے جتنے بھی مسائل ہیں کرپشن ان کی ماں ہے ، روز گار کیوں نہیں ہے کیونکہ پیسہ نہیں ہے ، سکول اچھے کیوں نہیں ، ہسپتال اچھے کیوں نہیں ، پولیس اچھی کیوں نہیں ، حکومت کہتی ہے ہمارا پاس پیسہ نہیں ، ہم افورڈ نہیں کر سکتے ، اور پیسہ کہاں ہے ؟؟ پانامہ اور سوئس بینکوں میں ، عوام بہت اچھی طرح یہ بات سمجھ چکی ہے جب تک یہ پیسہ نا جائز حقداروں سے چھین کے جائز حقداروں تک نہیں پہنچایاجاتا حالات جوں کہ توں رہے گے ، میں اس بات سے ہرگز ہرگز اتفاق نہیں کرتا کہ کرپشن عام عوام کا مسلہ نہیں ہے ، اگر عام عوام اسے مسلہ نا بھی سمجھے پھر بھی اصل مسلہ یہی ہے

     اور دوسری بات فوجی مداخلت کی ، آپ مانیں یا نا مانیں ، انہیں کوئی ضرورت نہیں دھرنوں کی ، اگر ان کا ارادہ ہوا تو وہ خاموشی سے آ جائیں گے کیونکہ انیس سو ننانوے سے اب تک نا تو پولیس میں تبدیلی آئی ہے نا عوام کے حالات میں ،عوام  روکے گی نہیں اور پولیس کی اتنی اوقات نہیں ،  اردگان نے ترکی کے سارے قرضے اتار دیئے ، پانامہ یا کسی بھی کرپشن میں اس کا دور دور تک نام نہیں ، اس لئے اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ترکی کی طرح لوگ یہاں بھی فوج سے لڑنے کے لئے نکل آئیں گے تو دوبارہ سوچئے ، اب بھی مٹھائیاں ہی بنٹے گی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    ناظرین دل تھام کر لیٹ جایئے۔۔ جناب عامر صدیق اپنی تحریکی تڑپڑی اور نئے پشھنوں کے ساتھ شامی کباب بنانے نکلے ہیں۔۔ہمارے ساتھ جمے رہیئے اور دیکھیئے کون لاک ہوتا ہے اور کون ڈاؤن؟

    :lol: :lol: :lol:

    تری پاٹھی جی نمشکار

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    مجھے پورا یقین ہے کہ حکومت خود دھرنے کے بارے میں ایک ہائپ تخلیق کررہی ہے کیونکہ اسے تحریک انصاف کی کمزور پڑتی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے۔ اس طرح عمران خان ایک بند گلی میں پھنس چکا ہے کہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ اب اس دھرنے کے نتیجے میں عام عوام اور خاص طور پر اسلام آباد کی عوام عمران سے بہت زیادہ بدظن ہوگی۔ جن مخصوص لوگوں کو اپنے ساتھ ملا کر عمران نے “پُراثر”احتجاج کرنے کا پلان بنایا تھا وہ آج چودھری نثار سے مل کر اپنی شرائط منوانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور اب پی ٹی آئی کے پاس اپنے نازک مزاج ممبران رہ گئے ہیں جو دھرنا تو دے سکتے ہیں لیکن مستقل دھرنا ان کے بس کی بات نہیں۔ حکومت ان کو خوار ہونے کیلئے اسلام آباد میں چھوڑ دے گی اور ان کے خلاف کوئی پرتشدد کاروائی نہیں کرے گی جس کے نتیجے میں تمام ہمدردیاں حکومت کے ساتھ ہوجائیں گی اور عمران خان کو ایک اور ناکامی کا منہہ دیکھنا پڑے گا اور یہ ناکامی اس کا سیاسی کیریر ختم کرنے کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ آج پھر عمران خان نے دس لاکھ لوگوں کو اکٹھا کرنے کی بات کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ اس بار پھر وعدہ ہوا ہے کہ اگر عمران دس لاکھ لوگ اکٹھے کرسکا تو اس کی خواہش کے مطابق انگلی کا استعمال ہوگا، لیکن اگر دس لاکھ لوگ اکٹھے نہ کرپایا تو اسٹیبلشمنٹ کیلئے بھی یہ عمران کو آزمانے کا یہ آخری موقع ہے۔ اس کے بعد اسے دوسرا اصغر خان بننے کے لیے چھوڑ دیا جائے گا اور کسی دوسرے گھوڑے کو تیار کیا جائے گا جو حکومت کے اگلے دور میں اسکا مقابلہ کرسکے۔

    میرے کچھ سوالات ہیں

    ١- لوگ کرپشن کے خلاف آ رہے ہیں پولیس سے لڑنے نہیں کہ پولیس کوئی کارروائی نا کرے تو ہمدردیاں حکومت کے ساتھ ہو جائیں گی ، لوگوں کو پانامہ کا حساب چاہیئے جو کہ حکومت کبھی نہیں دے گی ، ایسی سچویشن میں ہمدردیاں حکومت کے ساتھ ہونا بعید از قیاس ہے

    ٢-دس لاکھ کے فگر سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ ایسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہو گئی ہے ؟؟ ویسے بھی جب انگلی استعمال ہوتی ہے تو تاریخی حقائق کے مطابق دس لاکھ تو کیا دس لوگوں کے احتجاج کی بھی ضروت نہیں ہوتی ، سرکار چپ چاپ آ جاتی ہے 

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    عزیز من یہ تو کچا وعدہ ہے  
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    شکریہ۔ عزیز محترم آج کل غائب ہیں ، لگتا ہے لاہور بورڈ نے میٹرک کے نمبرز میں جو گھپلا کیا ہے تو ان کے نمبر بھی زیادہ آگئے ہیں اسلئے مغرور پھِر رہے ہیں۔ خیر! ابھی کالج میں ایڈمیشن لینا ہوگا تو ہماری یاد آئے گی۔

     ہاتھ پے ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں

    پھر بھی مصروفیت کتنی ہے

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11

    واہ جی واہ بہت بہت مبارک ہو لیکن اگر خوراک کے دشمن عزیز موحترم کی نظر مونگ پھلی پر پڑ گئی تو پھر کھوپڑی تو ہوگی لیکن مونگ پھلی نہیں ہوگی

     اسے خوراک دشمنی نہیں خوش خوراکی کہتے ہیں عزیز من لذیذ من

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27

    فورم پر آمد کا شکریہ اور خوش آمدید

    اگر آپ کسی تھریڈ کی پہلی پوسٹ غور سے پڑھ لینے کی عادت ڈال لیتے تو آج ملک کا تھریڈ اعلان پڑھتے ہی یہاں چلے آتے اور نادان کے بھوت سے باتیں نہ کرنا پڑتیں۔

    :lol:

    :lol:

    پڑھ لیا تھا لیکن نئے فورم کا لنک نہیں تھا میرے پاس

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25

    بھئی بہت بہت مبارک ہو فورم کے مالکان کو اور تمام ساتھی ممبران کو میری طرف سے مبارک قبول ہو میری دعا ہے الله اس فورم کو کامیاب کرے آمین عزیز موحترم کی پوسٹس آج دیکھی ہیں .. میں نے دو دن پہلے ہی ان کی آمد کی خوشی میں رقص کا بندوبست کر دیا تھا .. آج چونکے غم کا دن ہے لہذا آج یہ رقص پیش نہیں کیا جاۓ گا .. جب عزیز موحترم اس تھریڈ میں آ جائیں گے تو رقص پیش کر دیا جائے گا آپ سب کا شُب چنتک

    عزیز من رقص والا کام بھی شروع کر دیا آپ نے :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    Image result
Viewing 19 posts - 7,021 through 7,039 (of 7,039 total)
×
arrow_upward DanishGardi