- This topic has 28 replies, 3 voices, and was last updated 5 years, 3 months ago by Sohraab.
-
AuthorPosts
-
6 Jan, 2019 at 12:17 pm #1
Imran Khan: Genius. Visionary. World Cup. Leader. Hospital. Barely passed a BA exam at Oxford. Claims to have tunnel vision. Makes history by distorting history. Writes praises for a secular person in Turkey while praising anti-secular forces in his own country. My leader! https://t.co/1C46GIZr5O
— Rafi (@Rafi_AAA) January 5, 2019
دوستو
ٹوئٹر کا ٹرینڈ ہے
اگر آپکو ایسا ٹوِئیٹ نظر آئے جو فورم کی زینت بن سکتا ہے تو اسے یہاں لگائیں- This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
6 Jan, 2019 at 12:20 pm #36 Jan, 2019 at 12:20 pm #46 Jan, 2019 at 12:22 pm #5‘#PakArmy has no right to prescribe the so-called ‘redlines’ and warm #PTM not to cross those lines. For #PTM, it is for the parliament and judiciary to define such lines. #PakArmy is an institution subordinated to civil authority under the constitution’.@manzoorpashteen
— Dr Zubair Masid (@chighaa) January 5, 2019
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
6 Jan, 2019 at 12:22 pm #7تمام سٹیک ہولڈرز معاملے کی نزاکت کو سمجھیں اور اس بات پر اتفاق کریں کہ
موجودہ سیاسی بحران کا واحد حل آذاد نہ اور منصفانہ ری الیکشن ہے
یہی وہ طریقہ ہے جس سے معیشت ، جمہوریت ، سیاست اور مملکت کی گاڑی باعزت طور پر آگے بڑھ سکتی ہے #reelection
— Ammar Masood (@ammarmasood3) December 25, 2018
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
6 Jan, 2019 at 12:25 pm #8ارشاد بھٹی سے پوچھنا تھا کہ اب اُن کے بچوں کا دودھ محفوظ ہے کہ نہیں؟؟
— Zeeshan Khan Niazi (@niyazee26) January 5, 2019
6 Jan, 2019 at 12:25 pm #9تجاویز
1 بھارت/افغانستان سے متعلق پالیسی/ پالیسی ساز تبدیل کیئے جائیں
2 پاکستانی عوام جس جماعت کو حکمرانی کا حقیقی مینڈڈ دیں، اس کا احترام کیا جاۓ
3 منتخب سویلین حکومت کو خارجہ پالیسی بنانے دی جاۓ
4 منتخب حکومت بھارت/افغانستان سے ڈپلومیسی کے ذریعے پاکستان کو پرامن رکھ سکے گی۔ pic.twitter.com/RGPFIME3Jx— Ch Iftikhar Ahmad (@Ch_Iftikhar1) January 5, 2019
6 Jan, 2019 at 12:27 pm #10اتا ترک مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کے لئے جو عزت اور الفاظ رکھتا تھا ساری دنیا کو معلوم ہے۔ اس نے انہی چوتیوں سے جان چھڑوا کر سیکولر ترکی کی بنیاد رکھی اور کھپتان وہاں جا کر تاریخ کا بلاتکار کر آیا
— Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸 (@AWGoraya) January 4, 2019
- mood 1
- mood shami11 react this post
9 Jan, 2019 at 7:14 am #16جب انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش سے متعلق کوئی برادری اپنے ملک میں کوئی مباحثہ، کوئی مذاکرہ، کوئی کانفرنس، کوئی احتجاج منعقد نہ کر پائے بلکہ ایسا کوئی پروگرام فقط ملک کے باہر منعقد کرنے پر مجبور ہو، تو سمجھیں کہ ملک ابھی دستور اور قانون کی بالادستی سے میلوں دور ہے۔ #Pakistan
— Atif Tauqeer (@atifthepoet) January 8, 2019
9 Jan, 2019 at 7:16 am #17For Aurangzeb’s Family, 2018 ended with their hopes ending too. He was abducted by Pakistan Forces from Buleda town. His family were waiting to find him but their search ended with receiving the dead body of Aurangzeb.@TarekFatah @ZiauddinY @a_baittani @marvisirmed @Chiltan pic.twitter.com/cmMXEi1U3j
— Salma Bibi (@SalmaBibi_) January 2, 2019
9 Jan, 2019 at 7:19 am #18جب تک اس ملک کے عہدے دار اور ادارے اپنی “استطاعت” کے مطابق کام کرنے کی بجائے “استطاعت” سے زیادہ کام کرتے رہیں گے، یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا, اور مشکلات میں گھرا رہے گا۔ دستور پاکستان ہر عہدے اور ہر ادارے کا دائرہ، فرائض، ذمہ داریاں اور استطاعت طے کرتا ہے۔ #CJP #Pakistan
— Atif Tauqeer (@atifthepoet) January 8, 2019
9 Jan, 2019 at 7:21 am #19جب کہیں آوازیں کچلی جائیں وہاں چیخیں سنائی دینے لگتی ہیں۔ بدصورتی دکھانے والا ایک آئینہ توڑا جائے تو ٹوٹے آئینے کی ہزار کرچیاں ایک بدصورت عکس کو جا بہ جا کر دیتی ہیں۔
آئینے چھپانے سے کہیں بہتر ہے کہ چہرے پر لگا کیچڑ دھونے میں توانائی خرچ کریں۔#pakistan #peace— Atif Tauqeer (@atifthepoet) January 8, 2019
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.