Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    Pakistan and Saudi Arabia agree in $10 billion economic package. As report by ARY, as a part of the agreement Saudi government will set up an Oil City in Gwadar. Earlier this was oil city was under China. Saudi Arabia will be the third partner in CPEC along with China and Pakistan.

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:

    • This topic was modified 54 years, 5 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    Fake tweet deleted.
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4

    Yes he was right, Bawa ji. This is a fake account. I just realized it, “delegation”  is spelled wrong and there are some shady tweets from this account earlier.

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Yes he was right, Bawa ji. This is a fake account. I just realized it, “delegation” is spelled wrong and there are some shady tweets from this account earlier.

    بہت شکریہ زیڈ جی، یہ تو واقعی فیک اکاونٹ نکلا

    عامر بھیا کو دو نمبری کاموں کا بہت تجربہ ہے. وہ خود بھی یہ کام کرتے ہیں اور دو بمنری اکاونٹس کو بھی فورا پہچان لیتے ہیں

    :)

    Aamir Siddique

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    بہت شکریہ زیڈ جی، یہ تو واقعی فیک اکاونٹ نکلا عامر بھیا کو دو نمبری کاموں کا بہت تجربہ ہے. وہ خود بھی یہ کام کرتے ہیں اور دو بمنری اکاونٹس کو بھی فورا پہچان لیتے ہیں :) Aamir Siddique

    اسی لئے دو نمبر اکاؤنٹ ہو یا دو نمبر بندہ فورا” پہچان لیتا ہوں ، اب آپ میرا تجربہ تسلیم کر ہی چکے ہیں تو یہ بھی مان جائیں کہ جنہیں میں دو نمبر کہہ رہا ہوں وہ دو نمبر ہی ہوں گے

    :lol:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    اسی لئے دو نمبر اکاؤنٹ ہو یا دو نمبر بندہ فورا” پہچان لیتا ہوں ، اب آپ میرا تجربہ تسلیم کر ہی چکے ہیں تو یہ بھی مان جائیں کہ جنہیں میں دو نمبر کہہ رہا ہوں وہ دو نمبر ہی ہوں گے :lol:

    اور اس دو نمبری چیف بوٹ پالشیے کو اپنا لیڈر بھی بنا لیتے ہیں

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سعودی عرب پر کسی کو میلی آنکھ نہیں ڈالنے دی جائے گی، حوثیوں کے حملوں کے مقابلے میں سعودی عرب کا ساتھ دیں گے، عمران خان

    https://jang.com.pk/news/553671

    چوہدریوں کے ٹکروں پر پلنے والے کمی کمین ایسے ہی بڑھکیں مارتے نظر آتے ہیں

    ڈالر اور ریال دیکھکر ناچنے والی فوج کو ایسے پھدو وزیر اعظم ہی سوٹ کرتے ہیں. جو پارلیمنٹ اور جو وزیر اعظم دو مسلمان ملکوں کی لڑائی میں غیر جانبدار رہنے کی پالیسی پر کاربند ہوتے ہیں، وہ نہ فوج اور نہ ہی فوج کے آگے پیچھے ڈالر اور ریال گھسانے والے آقاؤں کو اچھے لگتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

Viewing 12 posts - 1 through 12 (of 12 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi