Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    There are reports that in recent weeks Punjab government is racially profiling Pushtoons in an attempt to fight violent religious extremism. They are rightly criticized from various quarters opposition, media, HRCP. It cannot be defended, it’s against the law but I am curious what alternatives law enforcement does have? When legitimate businesses profile their customers it’s a smart strategy, when law enforcement does the same they face racism charges. What’s the solution?https://www.dawn.com/news/1317344
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    This is funny ……..

    Pushtoon people a big pillar  of the nations is under ….. suspect …….

    میں صد قے ۔۔۔۔ میں واری  ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ آپریشن شروع کرنے والوں پر ۔۔۔۔

      ۔۔ پہلی  کا میابی پر مبارک۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    جسطرح پشتون جنگوں میں مارے جارہے ہیں لگتا ہے کہ جلد انکی تعداد اتنی کم ہوجاے گی کہ مٹنے کا ڈر پیدا ہوجاے گا
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    جسطرح پشتون جنگوں میں مارے جارہے ہیں لگتا ہے کہ جلد انکی تعداد اتنی کم ہوجاے گی کہ مٹنے کا ڈر پیدا ہوجاے گا

    پھر انکی اسٹوریس ہونگی بکس میں…..ایک زمانے میں پٹھان ہوا کرتے تھے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    There are reports that in recent weeks Punjab government is racially profiling Pushtoons in an attempt to fight violent religious extremism. They are rightly criticized from various quarters opposition, media, HRCP. It cannot be defended, it’s against the law but I am curious what alternatives law enforcement does have? When legitimate businesses profile their customers it’s a smart strategy, when law enforcement does the same they face racism charges. What’s the solution?

    شیرازی صاحب۔۔۔۔بائیں بازو اور لبرل حلقوں کی طرف سے اس قسم کی تنقید پر مجھے بھی کافی اِیشوز ہیں۔۔۔۔۔مثال کے طور پر اگر ایک مخصوص جرم میں ایک ہی کمیونٹی کے افراد ملوث پائے جاتے ہیں۔۔۔۔ اگر پولیس کو اس جرم کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا ہے تو لامحالہ اس کمیونٹی کے افراد کی زیادہ پکڑ دھکڑ ہوگی۔۔۔۔۔ لیکن لبرل حلقے اس پر شور مچادیں گے کہ کسی کی پیشانی پر تو نہیں لکھا ہوتا کہ وہ مجرم ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔میرا یہ سمجھنا ہے کہ لبرل میڈیا نے بھی ایک مخصوص مائنڈسَیٹ تشکیل دیا ہوا ہے جو کہ حقیقت سے کافی دور ہوتا ہے۔۔۔۔۔ کچھ ایسا ہی امیریکہ کے حالیہ انتخابات میں بھی ہوا ہے۔۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابات جیت جانا لبرل میڈیا کی بہت بڑی ناکامی ہے۔۔۔۔۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6

    Now Imran Khan is complaining about Pushtoons being discriminated. Didn’t he foresee that when he demanded Rangers operation in Punjab.https://www.dawn.com/news/1317443/footprints-living-with-the-crackdownIts a new phenomena in urban Punjab but Karachites are living through this for past quarter century.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    شیرازی صاحب ….یہ ایک بدقسمت صورتحال ہے ….امریکا میں یہی بحث عرصے سے چل رہی ہے کہ ایئر پورٹس پر سب مسلمانوں کو مشکوک نظروں سے دیکھا جائے…یا کہ رینڈم قسم کی جانچ پڑتال ہو ….امریکہ کے لبرلز کمپیوٹر کے ذریعے رینڈم قسم کی سکریننگ چاہتے ہیں ….یعنی کمپیوٹر ایک اسی سالہ گوری بوڑھی کو سکریننگ کے لیے سلیکٹ کر لے تو اس سے بھی وہی سوالات ہوں یہ مشکوک دہشت گردوں سے ہوتے ہیں ….آپ اور میں بخوبی جانتے ہیں کہ یہ کاؤنٹر پروڈکٹو ہے …..اگر ایک جگہ ایک گورے میاں بیوی ہیں جس کے ساتھ تین بچے ہیں …اور دوسری طرف تین براؤن رنگ کے مڈل ایسٹرن نوجوان ہیں جنہوں نے جینز اور ٹی شرٹس پہنی ہوئی ہیں …اور کمر پر بیگ لٹکائے ہوئے ہیں ….اگر افسر کو دونوں میں سے ایک کو سکریننگ کے لیے روکنا ہے تو وہ تین نوجوانوں کو ہی روکے گا ….چاہے آپ اس کو پروفائلنگ کہیں یا کچھ اور …یہی مناسب بھی ہے …اگر آپ اور میں اپنے آپ کو امیگریشن افسر کی جگہ رکھیں تو یہی فیصلہ کریں گےاب یقیناً جینز پہننے والا اور بیک پیک رکھنے والا ہر مڈل ایسٹرن یا پاکستانی دہشت گرد تو نہیں مگر جو لوگ آجکل یہ کارنامے کر رہے ہیں وہ اسی پروفائل پر پورا اترتے ہیں ….جب تک کوئی گورا خود کش حملے کرتے نہیں پکڑا جاتا …مڈل ایسٹرن لوگوں کی پروفائلنگ ہوتی رہے گیاسی طرح تمام پٹھان دہشت گرد نہیں …کچھ تو دہائیوں سے پنجاب اور کراچی میں آباد ہے ..کاروبار کر رہے ہے ….مگر خودکش حملے کرنے والوں کی اکثریت کا تعلق پٹھان نسل سے ہے تو ان کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہے گا ….جب تک کہ سندھی اور پنجابی یا ہزار وال وغیرہ بھی خودکش حملے شروع نہیں کردیتےیہ ایک ایسی پیچیدہ صورتحال ہے کہ دونوں آپشنز بری ہیں ….پروفائلنگ کرو تب برا ..نہ کرو تب بھی نقصان کا اندیشہ
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8

    پھر انکی اسٹوریس ہونگی بکس میں…..ایک زمانے میں پٹھان ہوا کرتے تھے

    آپ کا کمینٹ دیکھنے کے بعد خود سے بغلگیر ہونے کی ناکام کوشش  کی اور پھر اپنے آپ سے ہی اظہار افسوس کیا لیکن پھر احساس ہوا کہ یہ بھی ملکی دشمنوں کا منفی پروپیگنڈہ ہو سکتا ہے

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward